Monday, April 30, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کھلونے دے کر بہلایا گیا ہوں

 کھلونے دے کر بہلایا گیا ہوں
 
This message contains confidential information and is intended only for the individual named. If you are not the named addressee you should not disseminate, distribute or copy this e-mail. Please notify the sender immediately by e-mail if you have received this e-mail by mistake then delete this e-mail from your system. E-mail transmission cannot be guaranteed to be secure or error-free as information could be intercepted, corrupted, lost, destroyed, arrive late or incomplete, or contain viruses. The sender therefore does not accept liability for any errors or omissions in the contents of this message, which arise as a result of e-mail transmission.

--

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Sunday, April 29, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ WAKEUP PAKISTAN...

الیکشن کے دن قریب ہیں ایم کیو ایم مہاجروں کو پشتونوں سے تو اے این پی پٹھانوں کو مہاجروں سے ڈرا کر دوبارہ اپنے اپنے حلقوں سے جیتنے کی تیاری میں مصروف ہیں۔
تف ہے ان پر جو یقین کر بیٹھے ہیں کے پشتونوں کو پشتون عصبیت پارٹی اور اردو بولنے والوں کو مہاجر قومیت کا پرچار کنے والے ہی بچا سکتے ہیں ناکے انکا الله، وہ رب جو مصیبت میں کشتی پار لگانے والا ہے ۔

جناب واصف علی واصف نے فر ما یا ِ'' جب زمانہ امن کا ہو اور حالا ت جنگ جیسے ہو ں تو سمجھو عذاب ہے"

شہر کر اچی کا ہر فر د سہما ہو ا ڈرا ہو ا دکھا ئی دے رہا ہے یو ں محسوس ہو تا ہے گویا دشمن کے نر غے میں ہے .قابض فوج فاتح کی طرح قتل عام کر رہی ہوتی تو ہم اپنے مقدر کا لکھا سمجھ کر صبر کر لیتے کہ آخر دہلی بھی تو سات بار لٹی تھی نادر شاہ نے وہا ں پر پا نچ روز تک قتل عام کا حکم صادر کیا تھا۔ لیکن ! یہاں تو گھر کو آگ لگا نے والے اپنے ہی گھر کے چراغ ہیں ۔یہ تو ہمارے اپنے ہم وطن اور مسلما ن ہیں۔

لسانیت کی بنیادوں پر نام نهاد سیاسی پارٹیوں کے تربیت یافتہ غنڈے آج مکتی باہنی والوں کی طرح قتل عام کرتے پھر رہے ہیں اور قانون مفاہمت کی غلیظ چادر اوڈھے سوئی ہوئی ہے،ریاست کے "رٹ" کے نام پہ قبائلی علاقوں اور بلوچستان کو "تورا بورا" بنانے والوں کی نظر بھی ان شہری غنڈوں پہ پڑنے سے قاصر۔

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Friday, April 27, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ It happens only in India????یہ ہے اصل انڈیا!!!!

It happens only in India

یہ ہے اصل انڈیا!!!!

ایک غریب ھندو خاتون غربت کے ہاتھوں ٹکٹ نہ خریدنے کے سبب انتہائی خطرناک انداز میں ٹرین پر سفر کرنے پر مجبور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

امن کی آشا

اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے 2010 کے اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں رہنے والی اقوام غربت کی شرح کے مطابق دنیا میں تیسرے بڑے درجے پر اپنی زندگی کے دن گزار رہی ہیںگویا بھارت کی عوام دنیاکی تیسری بڑی غریب قوم ہے ۔بھارت کے37%سے زیادہ لوگ عالمی خط غربت سے نیچے رہ کر عرصہ حیات پوراکرنے پر مجبور ہیں،بھارت کے سرکاری ادارے پلاننگ کمشن آف انڈیانے بھی ان شماریات کی تصدیق کی ہے۔ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جو آکسفورڈ کے ایک ادارہ Oxford Poverty аnԁ Human Development Initiative (OPHI)،نے تیارکی ہے ،اس رپورٹ کے مطابق بھارت کی آٹھ ریاستیں تو اس قدر غریب ہیں کہ ان کی حالت افریقہ کے غریب ترین ممالک میں رہنے والی عوام سے بھی بدتر ہے۔

میرا مقصد یہاں بھارت کی غربت کا مذاق اڑانا نہیں۔

تکلیف دہ بات یہ ہے کہ دیگر غریب ملکوں کی قیادت تواپنے عوام کی غربت ختم کرنے کی فکر میں ہے اور ہندوستان کی برہمن قیادت غربت کے اس ہوش اڑا دینے والے شماریات کے باوجود اسلحے کے انبارپراپنے غریب عوام کے وسائل اندھادھندطریقے سے بے دریغ خرچ کرتی چلی جارہی ہے۔تازہ ترین خبروں کے مطابق بھارتی حکومت نے اپنے دفاعی اخراجات میں 17%رقومات کامزیداضافہ کرنے کا فیصلہ کیاہے،اس طرح کم و بیش چالیس بلین ڈالر کی خطیر رقم اس مقصد کے لیے مزید خرچ کرنا ہوگی اوربھارتی دفاعی اخراجات کا کل حجم اس طرح سے دو ٹریلین ڈالر کی خطیرترین رقم کے قریب قریب جا پہنچے گا۔

پوری دنیاعام طور پر اور پاکستان کے اندر کچھ عناصر خاص طور اب بھی بھارتی قیادت سے یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ امن قائم کرے گی اور پاکستان سمیت باقی سب ہمساؤں سے بھی بہت اچھے تعلقات استوارکرے گی ۔بھارتی دفاعی اخراجات کے بعد اب تو دنیاکی آنکھیں کھل جانی چاہییں اور خاص طور پر پاکستان کے اندر بسنے والے نادان دوستوں کو یہ بات سمجھ آجانی چاہیے کہ ہندوبنئے سے کسی طرح کی بھلائی کی امید رکھنا عبث ہی ہے۔ہندؤں کاجو پروہت سونے کے چندجلے ہوئے زیوروں کی لالچ میں بیوہ کی زندہ چتاکو نذرآتش کر کے ستی کر دیتاہے اور اسکی راکھ کوپہلے اپنے مندر میں لے جاکرسونا الگ کرتاہے تب اسکی باقیات کو پانی میں بہاتاہے اور جو ذہنیت اپنے ہم مذہب کے ساتھ یہ سلوک روارکھتی ہر اس سے یہ توقع کرنا کہ وہ دوقومی نظریے کی بنیادپر دھرم ماتااوردھرتی ماتاکو تقسیم کرنے والے مسلوں کے ساتھ کوئی بہتر سلوک کریں گے،محض احمقوں کی جنت میں رہنے والے لوگ ہیں۔دوسرے مذاہب اوردوسری ملل کے لوگ تودرکنار ہندؤں کایہ اعلی نسلی تفوق کا حامل طبقہ تواپنوں کو بھی ساتھ بٹھاکر کھانے پینے کاروادار نہیں ہے تب یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ عالمی سرحدوں کے ساتھ بسنے والے پڑوسیوں کے بارے کوئی خیرکی کوڑی لائے گا

دنیا بھر کے انسانوں سے میرا سوال ہے

ایسے شریر اور انسانیت سے عاری ھمسائے کے شر سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/577975_310216269049064_100001820806997_718502_1436299309_n.jpg
--

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ یہ تصویر ایک سال پرانی ہے۔

یہ تصویر ایک سال پرانی ہے۔

اس میں سربراہِ مملکت اور اس کے وزراء بڑی عقیدت کے ساتھ ملکہء برطانیہ کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔

ٹھیک ایک سال بعد،

آج ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

بالکل وہی منظر،

کراچی میں۔ ۔ ۔ ۔ٍ

لیکن اس منظر میں خاص بات یہ ہے کہ آج سالگرہ کی تقریب بڑی شان و شوکت سے منائی گئی۔ جس میں سرکاری طور پر صوبہ سندھ کے گورنر، وزیراعلیٰ، صوبائی وزراء اور بڑی تعداد میں پاکستانی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ سب نے مل کر اسی طرح بہت عقیدت اور محبت سے کیک کاٹا،جس طرح پچھلے سال سربراہِ مملکت نے کاٹا تھا۔

کیا ملکہء برطانیہ آج بھی ہماری ملکہ ہے؟ کیا آج بھی یہ ملک اسی تاج برطانیہ کی عملداری میں ہے؟۔

کیا اسی محبت اور عقیدت کے ساتھ برطانوی عوام نے بھی اپنی ملکہ معظمہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا ہو گا جس طرح حکومتِ پاکستان کے بڑوں نے یہاں پاکستان میں کاٹا؟

مجھے نہیں پتہ کہ میں غلط ہوں یا درست ۔ ۔ ۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہمیں تو انگریز سے آزادی مل گئی مگر ہمارا حکمران طبقہ ہمیں پھر انہی کا غلام بنانے پر تلا ہوا ہے۔

آپ کی کیا رائے ہے؟
https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/561261_314270645310293_100001820806997_728223_217997127_n.jpg

--

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کالا جادو اور ہم:

کالا جادو اور ہم:

---------------------
السلام عیلکم ورحمۃ وبرکاتہ،
کالےجادو کا تصور آتے ہی انسان کا ذہن تاریکی کی طرف چلا جاتا ہے کیونکہ کالا جادو کا تصور ہی کالا ہے لیکن آجکل کیونکہ ہم سب ہر کام کو شارٹ کٹ میں کرنے کے بیتاب ہوتے ہیں اور ہر کام کو کم سے کم وقت میں سرانجام دینا چاہتے ہیں اسلئے کالا جادو ایک آسان حل نظر آتا ہے ،جادو برحق ہے مگر ہمارے ملک کی بہت بڑی تعداد کالا جادو کرنے والے جعلی عاملوں کے ہاتھوں روز بیوقوف بنتی ہے اور اس کے لیے ہرشہر میں ہر موڑ پر کوئی نہ کوئی جعلی بنگالی باوا، باوا عامل بیٹھے ہوئے ہیں جو کہ نا صرف عوام کےجیبوں سے کھیلتے ہیں بلکہ ان کو ایمان کی دولت سے بھی محروم کر دیتے ہیں ان کی زیادہ تر گاہک عورتیں ہوتی ہیں جوکہ ان کی چکنی چپڑی باتوں میں آ کر پیسوں کےساتھ ساتھ بعض اوقات اپنی عزت کا جنازہ بھی نکلوا لیتی ہیں لیکن ان کےحصےمیں کچھ نہیں آتا سوائے ذلت و پستی کے ، یہ لوگ انتہائی چالاک باتونی ہوتے ہیں اس لیے جسطرح کا گاہک ان کے پاس آتا ہے وہ ان کو اسی اندازمیں لوٹتے ہیں اور لوٹنے والے کو اس وقت تک خبر نہیں ہوتی جب ان کا سب کچھ لٹ جاتا ہے تو پھر ان کو خبر ہوتی ہے کہ وہ تو ایک سراب کے پیچھے بھاگتے رہے ہیں لیکن اب کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئی کھیت ۔ یہ عامل لوگوں کو سو جھوٹی باتیں بتاتے ہیں ان میں سے ایک آدھ سچی ہو جاتی ہے۔ لوگ اسی سچی بات کو لیکر ان کے پیچھے لگے رہتے ہیں۔

کالا جادو دراصل تاریکی کا دوسرا نام ہے۔ اس میں لوگ انسانیت سے انتہائی نیچے گر جاتے ہیں کیونکہ شیطان کا کام انسان کو انسان کے رتبے سے گرانا ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ انسان کےدل میں وسوسے ڈالتا ہے۔ اور پھر انسان لالچ میں انتہائی ذلت میں گرتا جاتا ہے اور اپنے ایمان سے ہاتھہ دھو بیٹھتا ہے ۔ کالا جادو والا عامل ہروقت ناپاک رہتا ہے اور وہ اپنےگاہک کو بھی ایسی ہی تربیت دیتا ہے بلکہ ایسی تعلیم دیتا ہے کہ گاہک بھی پستی میں گرتا ہی جاتا ہے۔ جب انسان کسی بھی بندے سے حسد کرتا ہے تو اس کی ہرچیز اس کو بری نظر آتی ہے۔ بلکہ اس کو وہ طریقے سے تباہ کرنے کی سوچتا ہے تو وہ کالا علم والوں کےپاس جاتا ہےجو کہ اسی ہی کی طرح خود کالے ہوتے ہیں تو اس کو بھی کالا کر دیتے ہیں۔ کیونکہ جادو ایک حقیقت ہے لیکن اس کو کرنے والا کافر ہے۔
دراصل انسان جب صبر کا دامن چھوڑ دیتا ہے لالچ اس کے دل میں گھر کر لیتا ہے تو پھر وہ ہرقسم کی انسانیت سے نیچے گر جاتا ہے۔ اور اپنے آپ کو ایسا بنانے کے لیے ہر طرح کا کام کرنےکے لیے تیار ہو جاتا ہے۔ کالا جادو زیادہ تربھارت میں ہوتا ہےکیونکہ انکی ایک دیوی ہے کالی ماں اور بھی بہت شیطانی نام ہیں لیکن اب پاکستان میں بھی آپ کو ہر شہر ہر قصبہ میں اس کے کرنے والے مل جائیں گے ان کےخلاف کوئی کاروائی نہیں کرتا۔ اگر کوئي کاروائی کرے تو یہ ان کو دھمکیاں دیتے ہیں بلکہ بعض اوقات پولیس بھی ان کی پشت پناہی کرتی ہے۔ اور یہ دھندہ آجکل عروج پر جارہا ہے .

کالا جادو ایک ایسی وباء ہےجو کہ ہمارے لوگوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے ، اس عارضی دنیا کی خاطر ہم بڑی خوشی سے اس تباہی کے اندھے کنویں میں گرنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں جبکہ ہم اچھی طرح جانتے بھی ہیں کہ آخرت کی دنیا ہی اصل حقیقت ہے لیکن انسان اپنی خواہشوں کے آگے اسطرح جھک جاتا ہے کہ اس کو یہی دنیا سب کچھ نظر آتی ہے۔
ہم مسلمان ہیں ہمارا توکل اللہ تعالی کی ذات پر کامل ہونا چاہیے اور ہر حال میں بس اسی سے مانگنا چاہئے۔ کسی دوسرے مسلمان کو تنگ کرنا کبیرہ گناہ ہے اور ہمارا کام ہے کہ نیکی طرف دعوت دینا اور برائی سے روکنا اس لئے ہمیں چاہئے کہ جہاں بھی یہ مذموم دھندہ ہوتے دیکھیں لوگوں کو آگاہ کریں۔ اللہ تعالی شاید آپ کی بات کی بدولت اس بندے کو ہدایت دے دے۔
کبھی بھی کسی کا نقصان کرنے کا نہ سوچو ، یہ نہ ہو کسی کے لئے گڑھا کھودو اور کہیںن خود ہی نہ گر جاؤ اس میں !

اپنا بھلا چاھتے ہو تو پہلے دوسروں کا بھلا سوچو !

شرک اور جادو ان گناہوں میں سے ہیں جو آدمی کو تباہ کردیتے ہیں!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

تباہ کردینے والی چیز اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے اس سے بچو اور جادو کرنے کرانے سے بھی بچو..!

كتاب الطب - صحيح البخاري
5764 - حديث

اللہ تعالی ہم کو جادو جیسی بری لعنت سے بچائے ، ہماری زندگی میں آسانیاں عطا فرماۓ اور ہمیں دوسروں کی زندگی میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرماۓ۔

آمین يارب العالمين

https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/582628_406888672668843_111207722236941_1430361_1525617481_n.jpg
--

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Thursday, April 26, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ توہین عدالت کا مرتکب سزا یافتہ وزیر اعظم پاکستانی قوم کو مبارک ہو ....

یہ قسمیں کھاکر کہتے ھیں کہ انہوں نے نہیں کیا، حالاں کہ یقیناً کفر کا کلمہ ان کی زبان سے نکل چکا ھے اور یہ اپنے اسلام کے بعد کافر ھوگئے ھیں اور انھوں اس کام کا قصد بھی کیا جو پورا نہ کرسکے یہ صرف اسی بات کا انتقام لے رھے ھیں کہ انھیں اللہ نے اپنے فضل سے اور اس کے رسول (ص) نے دولت مند کردیا، اگر یہ اب بھی توبہ کرلیں تو یہ ان کے حق میں بہتر ھے ، اور اگر منہ موڑے رھیں تو اللہ تعالٰی انھیں دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب دے گا اور زمین بھر میں ان کا کوئی حمائیتی اور مدد گار نہ کھڑا ھوگا ۔ ( سورۃ التوبہ ۔ 74)

https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-snc7/578033_277819838975905_100002436721183_631566_223963091_n.jpg
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو توہین عدالت کیس میں قصور وار ٹہراتے ہوئے عدالت برخاست ہونے تک چند منٹ کی سزا دی۔عدالت کے برخاست ہونے کے بعد وزیراعظم مسکراتے ہوئے کمرہ عدالت سے باہر نکلے ان کے چہرے سے خوشی پھوٹ رہی تھی۔توہینِ عدالت کے کسی مقدمہ میں دی جانے والی سزاؤں میں یہ سب سے کم سزا ہے۔ توہینِ عدالت میں زیادہ سے زیادہ سزا چھ ماہ قید ہوسکتی ہے۔عدالت کے مطابق وزیراعظم گیلانی نے عدالتی فیصلے کا جان بوجھ کر مذاق اڑایا۔یہ فیصلہ سپریم کورٹ نے جمعرات کو سنایا اور اس موقع پر وزیراعظم عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ملک کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو این آر او مقدمے میں عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر شروع کیے گئے توہینِ عدالت کے مقدمے کا سامنا تھا
https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/s720x720/546462_291693260913717_100002191378402_632616_270412247_n.jpg

اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیر اعظم سمیت ، حکومت اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے اراکین کی اکثریت کا تعلق مجرمین کے ٹولے سے ہے ، انکے اور انکی اولادوں کے کرپشن کے قصے ھم اکثر پڑہتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور اس بنا پر سخت ترین سزاؤں کے مستحق ہیں، مگر یہ مخصوص ٹولہ اب تک قانون سے بالا تر ہونے کی وجہ سے بلا خوف ملکی وسائل کو لوٹنے میں مصروف رہا ہے۔
با شعور عوام کی اکثریت ان مجرمین سے چھٹکارا اور سخت احتساب چاہتی ہے ، شاید یہی وجہ ہے کہ اگر ایک جانب توہین عدالت کے مرتکب وزیر اعظم کی 30سیکنڈ اور 5 سال ناہلی کی سزا کو سراہا جارہا ہے تو دوسری جانب سزا کو معمولی کرار دیکر اسکا مزاق بھی اڑایا جارہا ہے۔
https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/564826_287656674656168_100002355123664_639718_554304937_n.jpg

توہین عدالت کا مرتکب سزا یافتہ وزیر اعظم پاکستانی قوم کو مبارک ہو .....
قانونی اور اخلاقی طور پر وزیر اعظم کو اب اس عہدے پر برا جمان رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں .انہیں فوری مستعفی ہو جانا چاہیے .عدالت نے انہیں آئین کے آرٹیکل 63 - جی ون کے تحت مجرم قرار دیا ہے .
https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/s720x720/547963_162385320554687_100003496615187_218840_968700253_n.jpg

اے میری بھولی قوم مان لو جمہوریت وہ لعنت ہے جسمیں ایک فرعون کے اختیا ر سو فرعونوں میں تقسیم ہوتے ہیں.ہرفرعون دوسرے فرعون کے مفادات کا محافظ ہوتاہے اورعوام کے سب دشمن ہوتے ہیں ...
لوٹ آو....خلافت کی طرف ....

https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-snc7/575113_371852712852118_146615158709209_898878_2001053399_n.jpg
ایک ہوتا ہے ملزم جس پر الزام ہو، اور ایک ہوتا ہے مجرم جس پر الزام ثابت ہو جائے۔۔ گیلانی خاندان ایک کرپٹ، بدعنوان، چور اور بےایمان خاندان بن کر ابھرا ہے اور یوسف رضا گیلانی اِس کا سردار ہے
سوال یہ ہے کہ پھر گیلانی کیسے آج کورٹ روم سے باہر آکر ہاتھ ہوا میں لہرا لہرا کر ہمدردی بٹور رہا تھا؟

ہمارا اپنے سابق چور اور لٹیرے وزیرِاعظم گیلانی سے کچھ سوال ہیں: کہ تمہیں آج ہمدردی کے لیئے جس عوام کی ضرورت ہے، اِس عوام کی تمہیں تب یاد نہیں آئی جب تم نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا تھا؟ خود بھی کرتے اور عدنان خواجہ جیسے دوستوں سے بھی کرواتے؟

تمہارا بیٹا حاجیوں کے بھی کروڑوں اربوں روپے ڈکار گیا، دوسرا بیٹا کیمیکل سکینڈل میں اربوں روپے نگل گیا، تمہاری بیوی غریب عوام کے پیسوں سے لندن میں لاکھوں پاونڈز کی شاپنگ کرتی رہی، جبکہ الیکشن 2008 میں تم نے ایک مکان بیچ کر حصّہ لیا تھا تو اب اتنی دولت کہاں سے آ گئی؟
تمہیں یہ عوام پہلے کیوں نہ یاد آئی گیلانی؟؟
--

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Wednesday, April 25, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ عورت

عورت مقدّس ہے اسکے تقدّس کو اپنے اعمال سے پامال مت کیجئے !

"عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا
عورت کبھی مریم ،کبھی حوّا ، کبھی زہرا "

عورت بظاہر چار حروف کا مجموعہ ہے لیکن
ماں بنے تو محبت و مٹھاس ،
بہن بنے تو ہمدردی ،
بیوی بنے تو خدمت و اطاعت اور
بیٹی بنے تو راحت و چین کے دریا بہا دیتی ہے ۔

جس طرح ہم اپنی ماں،بہن،بیوی اور بیٹی کی عزت کرتے ہیں اسی طرح ہم کو دوسروں کی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کی عزت کرنی چاہیئے.کسی پر غلط شک یا گمان نہ کریں اور نہ ہی یہ سوچیں کہ وہ کیسی ھے؟ کیا کرتی ھے ؟ کیونکہ ہم صرف ظاہر دیکھ کر کسی کے کردار کے بارے میں فیصلہ کرنے والے کون ھوتے ہیں ، باطن کی اصلیت کا صرف الله پاک کو علم ہے اور یہ بات صرف اللہ پاک یا وہ بےچاری خود ہی جانتی ھے کہ وہ کس مجبوری کے تحت اپنے گھر سے باہر قدم نکال رہی ھے

آپ خود چاہے بہت زیادہ نیک اور پارسا ہوں مگر پھر بھی کسی طوائف تک پر انگلی نہ اٹھائیں کیونکہ کیا پتا وہ بیچاری حقیقت میں کتنی مجبور ہو اور آپ کو اسکا علم نہ ہو ! خدارا ! کسی کی ماں، بہن، بیوی اوربیٹی کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچیں کہ ہمارے گھر میں بھی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی ھے.

اگر ہم چاہتے ھیں کہ لوگ ہماری ماں، بہن، بیوی اوربیٹی کو عزت کی نگاہ سے دیکھں تو ہم کو چاہیئے کہ دوسروں کی ماں، بہن، بیوی اوربیٹی کو بھی عزت کی نگاہ سے دیکھیں،آپ سب کو عزت دیجئے , الله کریم آپ کو با عزت زندگی عطا فرماۓ گا ان شاء الله

یہ دنیا مکافات عمل ھے، اگر آپ اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تو دوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو کیونکہ قران پاک میں ہے

الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ
﴿٢٦﴾ سورة النور

(ترجمہ) ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔
اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔
______________________

اللہ پاک ہم سب کی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کی عزت محفوظ رکھے اور ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ، آمین الٰھی آمین

https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-snc7/150925_404843886206655_111207722236941_1425152_1191327080_n.jpg
--

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Tuesday, April 24, 2012

[PF:168902]

--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Careful in Islamic Discussions;
Bad language and insolence against Prophets (and / or their companions, Islamic Scholars, and saints) is an Instant ban.
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed.
This is not Dating / Love Group, avoid sending personnel messages to group members.
Do not post anything linked to (or in favor of) facebook.
Thanks

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کیا ہم سب اپنے اخلاقی دیوالیہ پن پر توجہ دینے کے لیے تیار ہیں??

http://mail-attachment.googleusercontent.com/attachment/?ui=2&ik=6e6146d564&view=att&th=136e34c9d0b435b1&attid=0.1&disp=inline&realattid=b21065f7b7248dad_0.1&safe=1&zw&saduie=AG9B_P8IC32irP0WOs-mZCTQ-A20&sadet=1335286442417&sads=ouDuqceoYt7ydMwhvfOobnZn6Vg&sadssc=1

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Great Ad!!

HOW LONG DOES A QUEEN LAST?

Obama
 
Bush
 
Clinton
 
Bush (pai)
 
Reagan
 
Carter
 
Ford
 
Nixon
 
Kennedy
 
Eisenhower
 
Truman