i am waiting this year....
From: Muhammad Shoaib Tanoli <shoaib.tanoli@gmail.com>
Date: 2009/7/19
Subject: کراچی بارش سےمفلوج، 29 ہلاک
To:
کراچی کی اکثر علاقوں میں سڑکیں زیر آب آ گئی ہیں
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شدید بارشوں کے بعد شہری نظام درہم برہم ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں زندگی مفلوج پڑی ہے جبکہ شہر کے کئی علاقوں میں بجلی غائب ہے۔
صوبائی وزیر صحت صغیر احمد نے بتایا کہ بارش کے دوران مختلف واقعات میں انتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
'اورنگی ٹاؤن میں ایک مکان گرنے سے چار افراد ہلاک ہوئے۔ یونین کونسل نمبر دو بلدیہ ٹاؤن میں چائے کا ہوٹل گرنے سے چار افراد کی ہلاکتیں ہوئیں اور اسی طرح مختلف واقعات میں ڈوبنے اور کرنٹ لگنے سے بھی اموات ہوئیں ہیں جبکہ ایک رہائشی عمارت گرنے سے مزید چار اموات ہوئی ہیں۔'
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کم از کم 147 ملی میٹر اور زیادہ سے زیادہ 235 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ بارش کا سلسلہ اتوار کی سہ پہر دوبارہ شروع ہوگیا تھا
محکمہ موسمیات کے مطابق اس سے قبل کراچی میں سب سے زیادہ بارش انیس سو ستتر میں 207 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔
شدید بارش کے بعد شہر کی بیشتر سڑکیں اور نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں جبکہ کل رات نو بجے کے قریب پیدا ہونے والا بجلی کا بریک ڈاؤن بھی اب تک دور نہیں ہوسکا ہے جس کے باعث چند علاقوں کے سوا شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔
کے ای ایس سی کے حکام بجلی کے بحران کو بارشوں کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں تاہم کے ای ایس سی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات فنی خرابی کی وجہ سے واپڈا سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کے بعد کے ای ایس سی کا بجلی کا پیداوار اور ترسیل کا پورا نظام اسی طرح بیٹھا ہے جس طرح پچھلے مہینے کی سترہ تاریخ کو ٹھپ ہوا تھا اور جب سولہ گھنٹوں سے زیادہ دورانئے تک شہر میں بجلی کی فراہمی بند رہی تھی۔
اس واقعے کے بعد کے ای ایس سی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے نظام کو بہتر بنائے گی تاکہ آئندہ جب واپڈا سے بجلی کی فراہمی معطل ہو تو کے ای ایس سی کا اپنا نظام خودکارانداز میں کام کرتا رہے لیکن ایسا نہیں ہوسکا ہے جس سے اس قدرتی آفت کے اثرات زیادہ سنگین ہوگئے ہیں۔
ڈیفنس، باتھ آئی لینڈ، جہانگیر روڈ سمیت کئی علاقوں میں پانی کا ریلا گھروں میں بھی داخل ہوگیا ہے جبکہ کے پی ٹی اور لیاقت آباد کے انڈر پاسز میں بھی پانی بھر گیا ہے۔
شہر میں جا بجا سڑکوں پر کئی گاڑیاں خراب حالت میں کھڑی ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث کئی لوگ تمام رات مختلف علاقوں میں پھنسے رہے۔
سٹی گورئمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پمپنگ سٹیشن بھی بند پڑے ہیں جس کی وجہ سے برساتی نالوں کا پانی ابل پڑا ہے اور بارش کے پانی کی نکاسی نہیں ہوپارہی ہے۔
بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے باعث پینے کے پانی کی فراہمی کا نظام بھی متاثر ہوا ہے اور پانی کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔
کے ای ایس سی ذرائع کے مطابق جمعہ کی رات واپڈا سے کے ای ایس سی کو بجلی فراہم کرنے والی مین ٹرانسمیشن لائن میں خرابی پیدا ہوگئی تھی جس کے بعد کے ای ایس سی کا پیداواری اور ترسیل کا نظام بند ہوگیا اور اس کے نتیجے میں پورے شہر میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بریک ڈاؤن پر قابو پانے میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
بارش کے بعد مسافر ٹرینوں اور طیاروں کی پروازوں کی آمد و رفت بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
Best Regards,--
Best Of Luck* * * :::::::::::::::::::::::: * * *
Pakistan Zindabad
(¯`'·.¸(¯`'·.¸ M SHOAIB¸.·'´¯)¸.·'´¯)
^^ TANOLI ^^
(¯`'·.¸(¯`'·.¸ ¸.·'´¯)¸.·'´¯)
^^ ^^
(¨`•.•´¨)
` •.¸(¨`•.•´¨) Keep
(¨`•.•´¨)¸.•´ Smiling!
`•.¸.•´
Kabhi Fursatain Jo Naseeb Hon Chaley Aana Mere Pass Tum
Hain Adhure Kitne He Mamley Meri Zaat Se Teri Zaat TaK
--
میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli
SKYPE: shoaib.tanoli2
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Pakistan Zindabad!
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups