Tuesday, March 6, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Kash Aisay Hotay Humaray Hukmuran

اس طرح کے ہوتے ہیں
اصلی حکمران
اے تاریخ، لکھ لے یہ سب کچھ
عین اُس وقت جب کہ عرب و عجم کے حکمران لہو و لعب میں غرق،
خیانتوں کے مرتکب اور اپنے  فرائض سے بے خبر تھے،
اس دھرتی پر ایسے حکمران بھی تھے جو دورِ عمر کی تاریخ  کو دہرا رہے تھے۔
 ظہر کی نماز کے بعد وزیروں کے ساتھ ایک میٹنگ
************************
اللہ اللہ ، تمہاری یہ انکساری اور تواضع
  جن راستوں پر تم چلتے ہو، وہ راستے عرب و عجم کے حکمرانوں سے پوشیدہ ہیں کیا؟
اے فلسطین کی شرعی قیادت! تمہارے وزیر صیہونی جیلوں میں،
تمہیں قتل کرنے کی آئے دن کی کوششیں ، تمہارے کئی وزیر شہادت  کے مرتبہ پر فائز،
تم  خود شہادت کے متمنی، تم  چلتے پھرتے غازی،
تم سوتے جاگتے اُٹھتے بیٹھتے صیہونیت اور صیہونیوں کی کٹھ پتلیوں کے نشانوں پر،
اغیار اور اغیار کے آلہ کار تمہارے خون کے پیاسے، پھر بھی تم اتنے نڈر؟
میں  اللہ کی قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں کہ تمہاری قیادت نے کبھی بھی چٹائیوں پر بیٹھنے میں عارمحسوس  نہیں کی تھی!
اور تمہارے دل اُن سے جڑے ہوئے جن کے دل اللہ سے جڑے ہوئے تھے، قیامت تک کا ساتھ!
اے اللہ، اپنے ان عاجز اور منکسرمزاج بندوں کو  فتح اور نصرت سے نواز دے یا رب!
************************
تِلْكَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا يُرِيدُونَ
عُلُوًّا فِي الْأَرْضِ وَلَا فَسَادًا وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ (القصص83)
(یہ) وہ آخرت کا گھر ہے جسے ہم نے ایسے لوگوں کے لئے بنایا ہے جو نہ (تو) زمین میں سرکشی و تکبر چاہتے ہیں
اور نہ فساد انگیزی، اور نیک انجام پرہیزگاروں کے لئے ہے
یا اللہ، یہ کس قسم کے لیڈر ہیں، ٹھٹھرتی سردی میں فٹ پاٹھ پر بیٹھ کر اپنے ساتھیوں کا انتظار کرتے ہوئے۔
************************
ہم نے تو  نہ دیکھا  اور نہ ہی  کبھی  یہ سنا تھا   کہ کوئی وزیرِ اعظم جھاڑو  اُٹھائے سڑکوں پر صفائیاں کرتا تھا۔
جب بھی دیکھا یا  سنا  تو یہی کہ قیادتیں ہاتھوں میں قینچی اُٹھائے صرف لال ربن کاٹا کرتی تھیں۔
سارے اچھے رواج تم ہی ڈالو گے کیا؟
************************
شہیدوں اور صیہونی قید میں  پابندِ سلال خاندانوں کے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے کھلاتے ہوئے۔
************************
مشائخ اور علماء کرام کی عزت تیرا وطیرہ رہا ہے۔
************************
  اللہ اکبر، اے اللہ اسلام کو فتح و نصرت سے نواز دے۔
میں گواہ ہوں کہ تو نے غزہ میں لشکر کی بنادیں ڈالی تھیں۔
ایسے لشکر، جو تیرے پیچھے سمندر میں کود جائیں گے،
اگر تو پہاڑ پر چڑھے گا تو تیرے شانہ بہ شانہ ہونگے۔
وزیرِ اعظم صاحب، سوٹ تو تبدیل کر لیتے یہ جفا کشی کرتے ہوئے!!!
************************
 آپ بچوں سے پیار کرتے تھے تو بچے بھی آپ سے محبت کرتے تھے ۔
************************

 اے انوکھے وزیرِ اعظم صاحب، آپ نے تو سچ کر دکھایا کہ حکمران کی جگہ تو اپنی رعایا اور عوام میں ہوتی ہے۔
************************
کوئی بھی تو ایسا  عوامی کھانا  نہیں ہے جس پر فخر کیا جائے!
لوبیا، چنوں کا ملیدہ، ماش کے پکوڑے، یہی ہے ناں عوامی کھانا؟
تو نے وہی کھایا جو تیری رعایا اور عوام نے کھایا۔
تیرے جیسے اور وزیرِ اعظم تو پورے بکرے پر بھی راضی نہ ہوتے ہوں شاید؟
نہ تیرا منصب اس میں رکاوٹ بنا  ہے اور نہ ہی تیرا سوٹ بوٹ۔
اے تاریخ لکھ لے یہ سب کچھ۔
آنے والی نسلوں کو تو نے بتانا ہے کہ جب اسی کرہ ارض پر ہمارے حکمرانوں جیسے لوگ تھے،
عین اُسی وقت یہ فقیر منش  انسان بھی حاکم ہوا کرتا تھا۔
************************

جب وزیرِ اعظم جناب اسماعیل ھنیہ نے قطر کا دورہ کیا  
تو لوگوں کے دلوں میں ان کیلئے محبت کا اندازہ لگانا مشکل نہیں تھا۔
************************
وزیرِ اعظم جناب اسماعیل ھنیہ  صاحب حرم شریف میں حاضری دیتے ہوئے۔
************************
یہ مسلم حکمران مسلمانوں کی نماز کیلئے امامت کراتا ہے،
قرآن شریف کی احکامات کے مطابق تلاوت ہو یا کہ  خطبہ دینا ہو، وہ  ہر معاملے میں ممتاز ہے۔
************************
کیا آپ کسی ایسے حکمران  کو جانتے ہیں  جو اذان کی آواز سنے تو اپنی ملاقات
پر آئے ہوئے وفد کی نماز کیلئے امامت کرے؟
جی ہاں ! اس تصویر میں وزیرِ اعظم صاحب ترکی سے آئے وفد کی اپنے آفس میں امامت کرا رہے ہیں۔
یہی نہیں، ہر نماز کے اوقات میں انکے دفتر میں ہر قسم کا کام موقوف کر دیا جاتا ہے۔
************************
جب کبھی کسی ساتھی کی شہادت  کی خبر آتی ہے،
اندرونی و  بیرونی محاصرے  کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے
یا  حکومت چلانے میں دشواری پیدا کی جاتی ہےتو درد  بڑھ جاتے ہیں۔
بات اگر عوام کے دکھ درد کی ہو یا ذمہ داریوں کا احساس،
جذبات آنسوؤں کا روپ بھی دھار لیتے ہیں۔
************************
ہزار تصویروں کی ایک تصویر ، اسماعیل ہنیہ صاحب ایک معمر خاتون کے آنسو پونچھتے ہوئے،
صیہونی فوجیوں نے اس عورت کا مکان مسمار کر دیا تھا۔
یا اللہ، کیسا عظیم حکمران ہے یہ!!!
اور کتنی محبت ہے اس کے دل میں اپنی رعایا کیلئے!!!
************************
وزیرِ اعظم صاحب اپنے دفتر میں بھی وہی  دال ہی کھاتے ہیں
جو ان کی عوام کے کسی غریب شخص کے گھر میں پکتی ہے۔
************************
سنت پر پابندی تو ہر حال میں کی جائے گی۔
اسماعیل ہنیہ صاحب ایک نو مولود کے کان میں اذان دیتے ہوئے۔
************************
غزہ پر ظالموں کے محاصرے میں باہر نکل کر عوام سے یک جہتی کا اظہار ،
ایک ضعیف عورت سے اسکا حال احوال پوچھتے اور تسلی دیتے ہوئے۔
************************
غزہ پر محاصرے  کے دوران
بچوں سے ہنسی مذاق کر کے ان کے چہروں پر مسکراہٹ  لاتے ہوئے۔
************************
سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسالم کے ارشاد کے مطابق کہ
تم میں سے ہر شخص ذمہ دار ہے اور اور ہر شخص سے اس کی ذمہ داریوں  کا جواب لیا جائے گا ۔
اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی اقتداء کرتے ہوئے ، جو راتوں کو اُٹھ کر عوام کی خبر گیری کیا کرتے تھے۔
وزیرِ اعظم صاحب ایک غریب اور نادار خاندان  کے گھر پر افطاری کیلئے تشریف لے گئے۔
 
************************
   اور تو  اور، ایک ایسے شخص نے بھی وزیرِ اعظم صاحب کو دعوت دے ڈالی
جسکا گھر 20 مربع میٹر سے بھی چھوٹا تھا۔
 
************************
مدینہ رفحہ کی مسجد بلال بن رباح کے امام صاحب کی دعوت پر تشریف لے گئے،
نہ صرف یہ کہ نماز تراویح کی امامت کی، بلکہ بعد میں ایک خطبہ بھی دیا،
کیوں نہ جاتے، آخر یہ مسجد اس سال 40 حفاظ کا تحفہ جو پیش کرنے جا رہی ہےناں۔
 
************************
جی ہاں، کفایت شعاری کی مہمیں ہمارے ہاں بھی خوب چلتی ہیں،
درونِ خانہ کون جانتا ہے کیا  کفایت ہوتی ہے۔
مگر اس وزیرِ اعظم صاحب کی تو کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں ہے نا!
ملاحظہ فرمائیے وزیرِ اعظم ہاؤس!
 
اے اباالعبد، اللہ تیری حفاظت فرمائے،
تیری سیرت تو گلاب کے پھولوں سے بھی زیادہ مہک رکھتی ہے،
مگر میری آنکھوں سے یہ آنسو کیوں نکل آئے ہیں
یہ چھوٹا سا  نذرانہ عقیدت ہے  میری طرف سے، خراجِ تحسین ہے تیری عظمت کو۔
یا اللہ اپنے اس بندے کو عمرِ مدید عطا فرما،
اے اللہ،غزہ کو ظالموں کے محاصرے سے آزادی دے یا رب!
************************
حسبِ سابق یہ مضمون بھی عربی سے  اردو میں ترجمہ کرکے آپکی خدمت میں پیش کیا ہے،

--

Muhammad Shoaib Tanoli

محمد شعیب تنولی

پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Monday, March 5, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ آزاد پریس و میڈیا کی حقیقت یہ ہے

ہر چہار جانب اک شور ہے کہ پاکستان کا پریس و میڈیا "آزاد" ہے ؟؟کیا واقعتاً  ایسا ہی ہے؟؟ کیا سچ مچ پاکستان کا پریس و میڈیا ، اُس کے بے ضمیر، بے شرم ، بے حیا ساہوکار و لالچی این جی اوز کے ملازم سیٹھ  مالکان ، اور اس کے بے بھاؤ دندتاے پھرنے والے کارندے آزاد ہیں؟؟یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ اور دور جدید کا کامیاب فریب ہے۔۔یہ سارے کے سارے تو اس کرپشن کے نظام کا اٹوٹ انگ ہیں۔۔کرپشن کا نظام ان کے دم قدم سے قائم و مستحکم ہے ۔۔پاکستان کا پریس و میڈیا تو ان ہی جدی پشتی لٹیروں، اُٹھائی گیروں ، فراڈیوں کے تزکروں سے بھرا ہوتا ہے، جنہوں نے میرے پھول و زعفران اگانے والے دیس کو ،اس کی چہکتی مہکتی گلیوں کو جہنم بنایا ہے۔۔اور ان کرپشن کی دائیوں کو یہی پریس و میڈیا قومی سیاستدان بتاتا پھرتا ہے۔۔اور اُن کا جن کی امانت و دیانت، کردار ، اخلاق، ماضی سب کچھ بے داغ و شفاف ہے اُن کا یہ پریس و میڈیا منظم طور سے بائیکاٹ کرتا ہے۔۔64سالوں سے ان کا ناطقہ بند کیا ہوا ہے۔۔ان پر کیچڑ اُچھالنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔۔اسلام پر تبرا بھیجنا تو پاکستان کے پریس ومیڈیا کا اصلی مشن و پیشہ ہے۔۔یہ پریس و میڈیا تو "آزاد کیا گیا ہے" اسلام اور اسلام پرسرتوں کی درگت بنانے اور بنائے رکھنے کے لیے۔۔آج سے نہیں 64 سالوں سے بلا تعطل یہ پریس و میڈیا کے وارداتئیے، اپنا جتھا بنا کر ، ریوڑ کے ریوڑ ہو کر واردات کر رہے ہیں۔۔اور ان میڈیائی وارداتیوں کی اصلی سرپرستی سازشوں کے مرکز جی ایچ کیو کے جدی پشتی جرائم پیشہ جرنیل کرتے ہیں۔۔ جنونی جرنیلوں کی مستقل سرپرستی میں 64سالوں سے کھل کر یہ میڈیائی میلہ لگا ہوا ہے۔۔اور آج کے پریس و میڈیا کو امت مسلمہ کے جنگی مجرم جنونی جنرل پرویز مشرف نے دو آتشہ کیا تھا۔۔سامراج کی صلیبی جنگ کی ضرورتوں کے تحت اُسے کھل کھیلنے کا لائسنس دیا  تھا۔۔ اب یہ بالکل اسی طرح  آزاد و بدمعاش و بے لگام ہیں ، جس طرح کراچی و ملک کے ہر شہر میں غیر قانونی اسلحہ آزاد ہے۔۔کوئی فرق ہو تو ضرور بتائیں ۔ ۔ ۔بات کریں بات کریں۔۔گونگے کب تک بنے رہیں گے ؟؟؟

http://mail-attachment.googleusercontent.com/attachment/?ui=2&ik=6e6146d564&view=att&th=135e16e472a005e6&attid=0.2&disp=inline&realattid=f_gzeg70db1&safe=1&zw&saduie=AG9B_P8IC32irP0WOs-mZCTQ-A20&sadet=1330957745829&sads=bpGjOA9KxGQAs0ZHT2eAeCj0qe4
--

Muhammad Shoaib Tanoli

محمد شعیب تنولی

پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Sunday, March 4, 2012

Re: █▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Request DUA for My UNCLE

ALLAH AAP KY UNCLE KO SEHAT DY.

AMEEN

2012/3/2 Rameez Bakbak <bakbak.rameez@yahoo.com>
InshaAllah,,, Allah Tala Khiar hi karngey,,,
Ae Allah raham karna aameen.
 
Allah Khair Karay - RAMEEZ
Remember, one day you will appear before Allah and answer for your deeds.

From: syed sadath <sssadath@yahoo.co.in>
To: "mshoaibtanoli@googlegroups.com" <mshoaibtanoli@googlegroups.com>
Sent: Saturday, March 3, 2012 9:27 AM
Subject: Re: █▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Request DUA for My UNCLE

As Salam Walekum  Shoaib Saab,

Inshallah hum aap ke chacha ke liye zaroor duwa karinge .... Allah subhantala aap ke chacha ko jald se jald shifa de ... Ameen

From: Muhammad Shoaib Tanoli <shoaib.tanoli@gmail.com>
To:
Sent: Friday, 2 March 2012 6:40 PM
Subject: █▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Request DUA for My UNCLE

My Uncle  has So sick  during the past few days and has been admitted into ICU, very serious condition

Please please please pray for my Uncle.

If you are reading this request please say

"Inshallah Allah(swt) gives him shifa and make him better
Regards,
M Shoaib TaNoLi
http://www.ilmfruits.com/wp-content/uploads/2011/07/dua.jpg
میرے چچا نے گزشتہ چند روز کے دوران بہت بیمار  ہيں اورانہيں فوری طبی کمرہ میں داخل کیا گیا ہے ان کی حالت بہت سنگین ہے۔
\برائے مہربانی برائے مہربانی میرے چاچا کے لئے دعا کریں
برائے مہربانی اس درخواست کو اگر آپ پڑھ رہے تو بس اتنا پڑھ ديں
"انشااللہ (سبحانہ وتعالی) اللہ تعالی شفا دیتا ہے اور اس کو بہتر بنانے میں"
--
Inside Aisha Mosque, Walsall

Muhammad Shoaib Tanoli

محمد شعیب تنولی

پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

--
Regards.,
 
WAQAR SHAFI
I. T. PROFESSIONAL
KARACHI-PAKISTAN.
Email Me: waqar.shafi@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Friday, March 2, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Request DUA for My UNCLE