Monday, May 28, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ اور حق آگیا اور باطل مٹ گیا اور مٹنا ہی باطل کا یقینی مقدر ہے

 اور حق آگیا اور باطل مٹ گیا اور مٹنا ہی باطل کا یقینی مقدر ہے

http://mail-attachment.googleusercontent.com/attachment/?ui=2&ik=6e6146d564&view=att&th=13793178c5fe9e29&attid=0.1&disp=inline&realattid=643852230ca29965_0.1&safe=1&zw&saduie=AG9B_P8IC32irP0WOs-mZCTQ-A20&sadet=1338266270524&sads=gyhS8a_mVx3o9hQkdsczvCen2z8&sadssc=1

http://mail-attachment.googleusercontent.com/attachment/?ui=2&ik=6e6146d564&view=att&th=13793178c5fe9e29&attid=0.2&disp=inline&realattid=643852230ca29965_0.2&safe=1&zw&saduie=AG9B_P8IC32irP0WOs-mZCTQ-A20&sadet=1338266272701&sads=5RuNsbHsSFZeC7PayGtn1YuA2co
--

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ respect

--
Regards.,
 
WAQAR SHAFI
I. T. PROFESSIONAL
KARACHI-PAKISTAN.
Email Me: waqar.shafi@gmail.com

Saturday, May 26, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ابوجہل تا اسفندیار

ابوجہل تا اسفندیار

"بہت سارے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ہم نے جماعت نہم دہم کے کورس سے اسلامی آیات کیوں حذف کیے؟ جواب بہت سادہ سا ہے کہ ہمیں اور اسامہ بن لادن، ملا عمر اور بیت اللہ محسود جیسے دہشت گرد نہیں پیدا کرنے بلکہ انجئنیرز اور ڈاکٹرز پیدا کرنے ہیں"

اسفندیار ولی خان

'محبِ وطن' اسفندیار کی اردو اپنے اعلیٰ اسلوب سے عیاں ہے۔ عبارت کے آخر میں دیا گیا لنک کلِک کیجئے، یہ اسفندیار کے اپنے فیس بک پیج سے لیا گیا ہے۔ اسفندیار ولی کے الفاظِ زریں! اسلام کے شیروں کی سرزمین پر نحوست کا نشان! عزت دار پختونوں کے عظیم نام پر ایک بدنما داغ! 'جماعت نہم دہم کے کورس سے اسلامی آیات کو حذف کرنے' کا برملا اعتراف ہی نہیں ہورہا، دادطلب نگاہوں سے میرے اور آپ کی طرف دیکھا بھی جارہا ہے۔ بھلا میں اور آپ اس پر داد دینے میں لیٹ کیوں ہوگئے؟ تف ہے ہم پر! نصاب سے آیاتِ قرآن کو ہی تو خارج کیا گیا ہے، اس پر تعجب؟ سوالات؟ اتنی سادہ اور سامنے کی بات، اور لوگ کس سادہ لوحی سے ابھی تک 'پوچھ' رہے ہیں۔ ان کا خیال ہے، کوئی سہو ہوگیا ہے۔ اسفندیار کی بابت ایسی بدگمانی!
تکبر اور گھمنڈ دیکھتے جائیے: 'جواب بہت سادہ ہے'۔ یعنی یہ کوئی شرمانے اور جھینپنے کی بات تھوڑی ہے؛ آپ کے سامنے اسفندیار ہے جس کو آپ کم از کم تین نسل سے جانتے ہیں، ایک ایسی مخلوق جس کو اپنی وفاداری اور کاسہ لیسی کے لیے وقت کے سب سے بڑے دشمنِ اسلام کی تلاش رہتی ہے، اور اپنی دشمنی اور زہرافشانی کے لیے اسلام کے عظیم ترین جاں نثاروں کی: تبھی تو جواب بہت سادہ ہے!

کھودا پہاڑ نکلا چوہا، آیاتِ قرآنی کو نصاب سے ہمیشہ کے لیے حذف کردینے کا سبب؟ ملین ڈالر انکشاف: 'ہمیں مزید اسامہ اور ملاعمر پیدا نہیں کرنے ڈاکٹر اور انجنئر پیدا کرنے ہیں'۔
یعنی حماقت کے ساتھ جہالت بھی۔۔۔! کون نہیں جانتا، اسامہ انجنئرنگ کے ایک ماڈرن ادارے کا گریجوایٹ تھا، اسفندیار کی 'نہم دہم' پڑھا ہوا وہ نالائق نہیں جس کو اپنی قومی زبان کا مذکر مؤنث بھی ڈھنگ سے بولنا نہ آتا ہو! ایمن الظواھری مصر کے ایک اعلیٰ ادارے کا پڑھا ہوا میڈیکل ڈاکٹر ہے اور فرفر انگریزی بول سکتا ہے۔ جبکہ اسفندیار، ڈاکٹر اور نہ انجینئر۔ شاید سمپل بی اے، جس کے بل بوتے پر ڈاکٹری اور انجنئری کا رعب جھاڑا جارہا ہے! قوم کی قسمت سنورنے کا وقت تو اب آیا ہے؛ نظامِ تعلیم اسفندیار ولی ایسے 'ماہرین' کے ہاتھ میں نہ آتا تو دنیا ڈاکٹروں اور انجنئروں کو پیدا ہوتے ہوئے دیکھ ہی کیسے سکتی تھی؟ ہاں مگر 'پاکستان ریلوے' کے ناکارہ انجنوں جیسے انجنئر اور ڈاکٹر! نحوست برسنے کے لیے بھی تو شرط یہی ہے کہ ایک جگہ کو قرآن کی برکات سے تہی دامن کردیا جائے!
ہوئے تم دوست جس کے۔۔۔!
اِس 'سادہ جواب' پر، اگر آپ اوپر کا لنک دیکھیں، خدا کے فضل سے کئی سو آدمی نے لعن طعن کر رکھی ہے۔ یہاں؛ جناب اسفندیار نے ضروری خیال کیا کہ اِس 'سادہ جواب' کے ساتھ ساتھ ایک عدد وضاحت بھی دی جائے:

اس پوسٹ کا مقصد ہر گز ہر گز کسی کی دل آزاری نہیں جس طرح ہمارے سکولوں میں اسلامی نصاب کو غلط انداز میں تھوڑ مروڑ کر پڑھایا جاتا ہے اس سے اپ سب اچھی طرح واقف ہیں کہ آیت کا اصل مقصد و معنی کچھ اور ہوتا ہے لیکن قاری حضرات کم علمی کی وجہ سے اس آیت کا غلط ترجمہ کرتے ہیں اور چوٹھے بچوں کے ذہنوں میں اسی غلط تشریح کو بٹھاتے ہیں جب بچہ بڑا ہوجاتا ہیں تو اس کو اپنے علاوہ سب کافر دکتھے ہیں. اس کی مثال وہ سب لوگ ہیں جنہوں نے میرے اس پوسٹ کو سمجھے بغیر گالیاں دیے اور غدار تک کہہ دیا
( http://www.facebook.com/KhanAsfandyarWali

https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/p480x480/318052_357680074294245_2036421333_n.jpg

--

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█

نیکی کمانے کا کوئی بھی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہئے ! ، یہ بھی اک صدقہ ھے ،
پلیز آپ سب خود بھی اس پر عمل کریں اور دوسروں کو بھی کہیں.
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے .
آمین یا رب العالمین

https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/562445_428100150547695_111207722236941_1490995_1217759298_n.jpg
--

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کراچی کو خطرہ کس سے ہے؟

کراچی کو خطرہ کس سے ہے؟

خوشحالی اور بدحالی ، امن اور بد امنی، انصاف اور ظلم ہر معاشرے میں کسی نہ کسی صورت میں پائے جا سکتے ہیں۔ انسانوں کے اعمال اور نصیب دونوں ہی ان کے وجود اور معدوم ہونے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ اگر اعمال راست ہوں، نیکی کا بول بالا ہو، ایثار و قربانی کے جذبات موجود ہوں، دوسروں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا جاتا ہو تو بدحالی کے بجائے خوشحالی، بدامنی کے بجائے امن و آشتی اور ظلم کے بجائے انصاف ہوتا ہے ۔ لیکن اگر نفسا نفسی کا عالم ہو، ہر طرف آپا دھاپی مچی ہو، اپنی آسائشوں کے لئے دوسروں کے منہ کا نوالہ چھیننے کو عیب تصور نہ کیا جاتا ہو، دنیاوی جاہ ہی مقصد زندگی بن جائے تو پھر معاملہ بالکل برعکس ہو جاتا ہے۔

لیکن کچھ لوگوں پر قسمت کی دیوی مہربان ہوتی ہے۔ ان تمام بد اعمالیوں کے باوجود بھی یہ مصیبتیں ان پر نازل نہیں ہوتیں۔۔ مگر کب تک، مہلت کا ایک وقت مقرر ہوتا ہے ، اور جو سبق نہ سیکھے اس کا انجام دردناک ہی نہیں عبرت ناک بھی ہوتا ہے۔
شہر کراچی ایک زمانے میں روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا، ملک بھر سے رزق کے متلاشی کراچی کا رخ کرتے تھے۔ اور اس شہر نے کبھی کسی کو مایوس واپس نہیں کیا بلکہ ہمیشہ خوش آمدید ہی کہا اور ایک ماں کی طرح اپنی آغوش میں پناہ دی۔ یہی وجہ ہے کہ بیشتر لوگ تلاش معاش کے لئے یہاں آئے اور یہیں کے ہو کر رہ گئے۔

یہ بھی مسلم حقیقت ہے کہ اگر کراچی سے ان افراد نے حصول معاش کیا تو بدلے میں اس کی ترقی میں بھی ایک اہم کردار ادا کیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑا ویران حصہ(سہراب گوٹھ سے لے کر لالو کھیت تک) گنجان آباد علاقے میں تبدیل ہو گیا۔ سستی اور وافر افرادی قوت کے باعث ملک بھر سے سرمایہ کاروں نے کراچی کا رخ کیا اور بے شمار کارخانے کراچی کی رونق اور کشش میں روز افزوں اضافہ کرنے لگے۔
لیکن پھر ہمارے اعمال بدلے۔ نیتوں میں کھوٹ آنا شروع ہونے لگی۔مال کی ہوس میں اضافہ ہوا۔ آنکھوں پر حرص و ہوا کی پٹی چڑھ گئی اور وہی لوگ جو کل تک ہمارے بھائی تھے دشمن نظر آنے لگے۔ ہمیں کراچی کی زمین اپنی تمام تر وسعتوں کے باوجود تنگ لگنے لگی۔ اور باہر سے آنے والے بوجھ محسوس ہونا شروع ہو گئے۔

پھر کیا ہوا؟ وہی جو اس کا فطری نتیجہ ہے۔ امن و امان تباہ ہو گیا۔ اپنے اپنوں کے گلے کاٹنے لگے، روشنیاں تاریکیوں میں بدل گئیں، صنعتیں خسارے کا شکار ہو گئیں۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے کراچی خوف کی علامت بن گیا۔

ذمہ دار کوئی بھی ہو ، قصور کسی کا بھی ہو، لیکن یہ ہے ہمارے ہی اعمال کا نتیجہ۔
اب جب کہ وطن عزیز چاروں جانب سے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی چالوں اور سازشوں کا شکار ہے۔ ایک کے بعد دوسری مصیبت رونما ہو رہی ہے۔ ملک کا ایک حصہ مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ایسے میں پھر ایک بار ایک بڑی تعداد کے لئے شہر کراچی آخری امید ہے۔ لیکن دوسری جانب اہل وطن کو ایک دوسرے پر الزام تراشیوں سے فرصت نہیں۔ سب کا مدعا یہی ہے کہ کراچی کو خطرہ ہے۔

سوال یہ ہے کہ خطرہ کس سے ہے۔

ایک گروہ کے خیال میں خطرہ "اسلا مائیزیشن " سے ہے، دوسرے کے خیال میں خطرہ "طالبانائزیشن" سے ہے، تیسرے کے خیال میں "پٹھانائزیشن" سے ہے اور ایک بڑی تعداد کے خیال میں کراچی کو خطرہ صرف "الطافائزیشن" یا "مہاجرائزیشن" سے ہے۔

ایک لمحے کے لئے ہم یہ تسلیم کر لیتے ہیں کہ مذکورہ بالا تما ہی گروہوں سے کراچی کو خطرہ ہے۔ تو سوال یہ پیدا ہو گا کہ یہ لوگ کون ہیں؟ کس ملک سے ان کا تعلق ہے؟ کہاں کی شہریت کے حامل ہیں؟ کس دین و مذہب کے ماننے والے ہیں؟
تو جواب کا خلاصہ یقینا یہی ہو گا کہ یہ سب تو "اپنے" ہی لوگ ہیں۔ اسلام کے ماننے والے ہیں، پاکستان میں بسنے والے ہیں اور پاکستان ہی کے شہری بھی ہیں۔ تو اس کا واضح مطلب یہ ہوا کہ کراچی کو خطرہ "اپنوں " سے ہے۔

اگر ہم سب فرقہ واریت اور گروہ بندی کو نظر انداز کر کے ملکی مفاد کے لئے سوچنا شروع کر دیں تو نہ صرف کراچی بلکہ وطن عزیز پاکستان تمام خطرات سے نکل سکتا ہے۔
فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے۔ اگر وطن عزیز کو امن و آشتی کا گہوارا بنانا ہے، کراچی کو ایک بار پھر روشنیوں کا شہر بنانا ہے اور دنیا میں نام روشن کرنا ہے تو ہمیں اپنے اعمال پر نظر ثانی کرنی ہو گی۔ان حالات میں غیروں کو کوسنا اورتمام فسادات اور ہنگاموں کا ذمہ دار انہیں ٹھہرانا اپنے دل کو طفل تسلی دینے سے زیادہ کچھ نہیں ہو گی۔ کیوں کہ کراچی کو خطرہ کسی اور سے نہیں بلکہ خطرہ "اپنوں" سے ہے

--

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Friday, May 25, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ اللهم بارك لنا في رجب و شعبان و بلغنا رمضان

 اسلام کے علاوہ پاکستان کو اب کہیں سے امان و پناہ نہیں ملنی ہے
: اللهم بارك لنا في رجب و شعبان و بلغنا رمضان
: اسلام کے علاوہ پاکستان کو اب کہیں سے امان و پناہ نہیں ملنی ہے

--

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Shah Ky Kutty / Dog.,....

ڈاکٹر عاصم حسین نے گیس کی قیمتوں میں کمی کی اوگرا کی سفارش مسترد کردی
Updated 19 hours ago
 
اسلام آباد … وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے اوگرا حکام کو دھمکی دی ہے کہ گیس کی قیمتیں کم کرنے کی بات کرتے ہو، آپ کے خلاف وزیر اعظم کو خط لکھوں گا، وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے اوگرا کو ایک بے سمت ادارہ قرار د ے دیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ اوگرا اوگرا کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں کمی کی سفارشات کو مسترد کرتا ہوں۔ انہوں نے اوگرا کے خلاف وزیر اعظم کو خط لکھنے کا علان کیا، اوگرا کی طرف سے وزارت پیٹرولیم کو ایک ہفتے قبل وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی اپنی سفارشات میں نئے مالی سال سے گیس کی قیمتوں میں کمی کی سفارشات پر مبنی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کی تھی جس میں سوئی ناردرن کیلئے 47 روپے اور سدرن کے سسٹم پر گیس کی قیمت میں 34 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی سفارش کی گئی تھی۔