Sunday, December 29, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کسی کا پردہ

ایک نجی ٹی وی چینل کی طرف سے جسم فروشی کرنے والی عورتوں کے بارے میں ایک اور رپورٹ تھی جہاں ایک عورت مائیک لیے، نہایت سخت لہجے میں' ان خواتین سے بات کررہی تھی جو اس دھندے میں ملوث تھیں، ستم اس پر یہ کہ کیمرہ مین کی پوری کوشش تھی کہ کسی طرح عورتوں کا چہرہ عوام کو دیکھایا جائے؟ ایک عورت روتی سسکتی ہوئ اپنا چہرہ چھپانے کی کوشش کررہی تھی کہ مائیک پکڑی لڑکی نے ، مائیک سے اس کے چہرے کا پردہ ہٹا دیا، پردے کے پیچھے سسکتی روتی آنکھیں تھیں۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا مفہوم ہے کہ
جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا، جو کسی کی پردہ دری کرتا ہے اللہ اس کی پردہ دری فرماتا ہے حتی کہ گھر بیٹھے اسے رسوا کردیتا ہے۔ (رواہ ابن ماجہ)
۔
جب اللہ کسی کا پردہ رکھتا ہے تو کسی کو حق نہیں کہ پردہ دری کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر یہ ٹی وی چینل والے ، جسم فروشوں سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں کہ اپنے ٹی وی چینل کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے ، کوئ بھی پروگرام کرسکتے ہیں۔
۔
امر بلعمروف و نہی المنکر کا یہ مناسب طریقہ نہیں ہے۔ اس نجی ٹی وی چینل اور مائیک پکڑی عورت کا طرز عمل اس مجبور عورت کے عمل سے بھی برا ہے !!! ان میں سے ایک عورت نے روتے ہوئے کہا کہ کہ اگر بنگلوں میں کام کرنے جاہیں تو وہاں بھی مرد حضرات اپنی گندی ہوس کا اظہار کرنے سے باز نہیں آتے !
کوئی بھی عورت خوشی سے جسم نہیں بیچتی ، عورت اگر طوائف ہے تو مردوں نے ہی اسے طوائف بنایا ہے ، مرد دلال ہے تو مرد ہی گاہک بھی ہے پھر ایک عورت کو سارا الزام دینا غلط ہے !

مجبور عورتوں کی مجبوری کا نا جائز فائدہ نہ اٹھائیں !!!

حکومت کو اور این جی اوز کو چاہئے کہ ایسی غریب عورتوں کیلئے چھت ، مالی مدد اور معاش کا بندوبست کریں تا کہ ان عورتوں کو جسم فروشی جیسے گھناونے دھندے میں ملوث ہی نہ ہونا پڑے اور یہ غریب عورتیں عزت کی زندگی گزار سکیں !!!
-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Friday, December 27, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ It's My Birthday

السلام علیکم
It's My Birthday
Saturday, December 28, 2003

Its my Birthday TODAY, i'm turning 29. All thanks to Almighty God for granting me the grace to see another year added to me in peace, joy and happiness. cheers. Wishing anyone else who has a birthday today many blessings and may you have an awesome day and year ahead. Best Wishes, from Muhammad Shoaib Tanoli 

آج28دسمبر میری سالگرہ کا دن ہے ، اور یہ کہ ایک بہت بڑا دن ہے ميرے ليے۔ آج پورے28 سال کا ہوگیا ہوں جسے آپ نے نہ صرف یاد رکھا بلکہ اپنے خلوص اور چاہت کا اظہار بھی کیا؛ بہت شکریہ آپ سب کی دلپذیر چاہتوں کا ، مجھے آپکے خلوص بھرے جذبے کے جواب میں  لکھتے ہوئے اپنے پاس الفاظ کمی محسوس ہو رہی ہے 

زندگی نے میرے اوپر پہلا احسان یہ کیا کہ مجھے خود رو ڈگر سے ہٹا کر حقیقت پسندی پر مائل کیا جبکہ اس راہ پر چلتے ہوئے زندگی مجھے محبت کی سرسبز و شاداب وادیوں میں لے گئی ، جہاں لمحات خوبصورت ہوئے تو انکو محفوظ کرتا رہا ، زندگی نے دوسرا احسان میرے اوپر اس وقت کیا جب اسرارِ نفس کو مجھ پر آشکار کیا جبکہ 

تیسرا احسان کہ مجھے اپنے وطن جان سے بھی پيارے وطن پاکستان کی محبت عطا کی
یہ میرا پاکستان ہے' اس کی چھاتی پر رواں دواں دریا' اس کی آغوش سے پھوٹتی رحمتوں کے سلسلے' اس کے آنگن میں رقص کرتی ندیاں' اس کے پہاڑوں میں اچھلتے کودتے چشمے' اس کے میدانوں میں شاداں و فرہاں پری رو درخت' زیبا بدن سبزے' نورنگ پھول' پھیلتی سمٹتی روشنیاں' رشک مرجاں شبنمی قطرے' لہلہاتی فصلیں' مسکراتے چمن' جہاں تاب بہاریں اور گل پرور موسم اس کی عظمت کے گیت گا رہے ہیں۔

اب سارے احسانوں کا بدلہ تو چکا نہیں سکتا البتہ زندگی کو آشکار کرتے کرتے تحاریر کا ڈھیر لگتا رہا۔ اللہ کے فضل و کرم سے اور آپکی دعاؤں سے مجھ میں لکھنے کی لگن اپنے تسلسل میں ہے۔مجھے لکھنے کیلئے کسی خاص وقت ، کیفیت یا 
ماحول کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ

منعم بکوہ و دشت بیاباں غریب نیست
ہر جاہ کہ خیمہ زن بار گاہ ساخت
-- 
سالگرہ کے موقع پر ا فراد اپنے رابطوں اور الفتوں کے چینل سے سگنل تلاش کرتے ہوئے اپنی خوبصورت یادوں کے جھروکے میں بھی جھانکنے کی کوشش کرتے ہیں جہاں کہ وصل کی مہک اور یادوں کی چاندنی راہ تک رہی ہوتی ہیں ۔

میں نہ وہابی ہوں نہ سنی ؛ نہ دیوبندی ہوں نہ بریلوی ؛ میں ایک عام آدمی اور ایک عام مسلمان ہوں . میں صرف اللۂ اور اسکے رسول.ص. پر ایمان رکھتا ہوں اور قرآن و سنت ہی اصل اسلام کے ماخذ ہیں . میں صرف اللۂ کے سامنے جھکتا ہوں اور اس سے ہی مدد مانگتا ہوں . نبی کریم.ص. سۓ محبت میرۓ ایمان کا لازمی جزو ہے اور ان کی محبت کے بغیر کوئی مسلمان ہو ہی نہیں سکتا

پاکستان صرف ایک خطے کا نام نہیں بلکہ ایک مذھب فقہ اور طریقت ھے – آیئے تمام تفرقات کو بھلا کر ایک ہو جائیں – اور اعلیٰ اخلاق و اقدار والی بہترین قوم بن جائیں – پاکستانیت اسلام کا وہ فرقہ ھے جہاں اسلام کےسارے مکتبہ فکرکےلوگ اسلام کی خاطر ایک ہو جاتے ہیں -
پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی طاقت ھے – آ ئیے ارادہ کریں کہ ھم سب سے بہترین اخلاقی طاقت بھی بنیں گے -
آ ئیے پاکستان کے لئے ایک ہو جائیں
-- 

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے
-- 

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ السلام علیکم ۔۔۔۔!!!

السلام علیکم ۔۔۔۔!!!

2013 کا آخری جمعہ مبارک ہو اللہ سے اپنی گزری ہوئی زندگی میں ہر ہونے والی غلطی ، ہر ہونے والے گناہ کی معافی مانگ لیں ۔تاکہ نئےسال کی ابتدا سے لیکر زندگی کے آخری سانس تک معافی نہ مانگنی پڑے دوبارہ ایسی زندگی گزاریں ۔۔
دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیئے گا اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور اللہ آپکو ہمیشہ خوشیاں دے ہر غم ، دکھ ، تکلیف، پریشانی سے دور رکھے آمین ثم آمین۔

-- 
جمعے کے دن کی فضیلت :
----------------------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 
جمعہ کا دن سارے دنوں کا سردار ہے، اللہ تعالیٰ کے نزدیک جمعہ کا دن سارے دنوں میں سب سے زیادہ عظمت والا ہے۔ یہ دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک عید الاضحی اور عید الفطر کے دن سے بھی زیادہ مرتبہ والا ہے۔ اس دن کی پانچ باتیں خاص ہیں :
(۱) اس دن اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا۔
(۲) اِسی دن اُن کو زمین پر اتارا۔
(۳) اِسی دن اُن کو موت دی۔
(۴) اِس دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ بندہ اس میں جو چیز بھی مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا فرماتے ہیں؛ بشرطیکہ کسی حرام چیز کا سوال نہ کرے۔
(۵) اور اسی دن قیامت قائم ہوگی۔ تمام مقرب فرشتے ، آسمان، زمین، ہوائیں، پہاڑ، سمندر سب جمعہ کے دن سے گھبراتے ہیں کہ کہیں قیامت قائم نہ ہوجائے؛ اس لیے کہ قیامت، جمعہ کے دن ہی آئے گی (ابن ماجہ)۔

  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 
سورج کے طلوع وغروب والے دنوں میں کوئی بھی دن جمعہ کے دن سے افضل نہیں ،یعنی جمعہ کا دن تمام دنوں سے افضل ہے (صحیح ابن حبان)۔

  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ جمعہ کے دن ارشاد فرمایا :
مسلمانو! اللہ تعالیٰ نے اِس دن کو تمہارے لیے عید کا دن بنایا ہے؛ لہٰذا اِس دن غسل کیا کرو اور مسواک کیا کرو (طبرانی، مجمع الزوائد)۔ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جمعہ کا دن ہفتہ کی عید ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنے پاک کلام کی سورہٴ بروج میں ﴿وشاھد ومشہود﴾ کے ذریعہ قسم کھائی ہے۔ شاہد سے مراد جمعہ کا دن ہے یعنی اِس دن جس نے جو بھی عمل کیا ہوگا، یہ جمعہ کا دن قیامت کے دن اُس کی گواہی دے گا۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
اللہ کے نزدیک سب سے افضل نماز' جمعہ کے دن فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا ہے (طبرانی ، بزاز)۔

جہنم کی آگ روزانہ دہکائی جاتی ہے؛ مگر جمعہ کے دن اس کی عظمت اور خاص اہمیت وفضیلت کی وجہ سے جہنم کی آگ نہیں دہکائی جاتی ۔ (زاد المعاد ۱ / ۳۸۷)۔

جمعہ کے دن قبولیت والی گھڑی کی تعیین :
--------------------------------------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمعہ کے دن کا ذکر کیا اور فرمایا : اس میں ایک گھڑی ایسی ہے، جس میں کوئی مسلمان نماز پڑھے، اور اللہ تعالیٰ سے کچھ مانگے تو اللہ تعالیٰ اس کو عنایت فرمادیتا ہے اور ہاتھ کے اشارے سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے واضح فرمایا کہ وہ ساعت مختصر سی ہے (بخاری)۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ گھڑی خطبہ شروع ہونے سے لے کر نماز کے ختم ہونے تک کا درمیانی وقت ہے (مسلم)۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے کہ مسلمان بندہ جو مانگتا ہے، اللہ اُس کو ضرور عطا فرمادیتے ہیں۔ اور وہ گھڑی عصر کے بعد ہوتی ہے (مسند احمد)۔ مذکورہ حدیث شریف اوردیگر احادیث کی روشنی میں جمعہ کے دن قبولیت والی گھڑی کے متعلق علماء نے دو وقتوں کی تحدید کی ہے: (۱) دونوں خطبوں کا درمیانی وقت، جب امام منبر پر کچھ لمحات کے لیے بیٹھتا ہے۔ (۲) غروبِ آفتاب سے کچھ وقت قبل۔

نماز ِجمعہ کی فضیلت:
------------------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 
پانچوں نمازیں، جمعہ کی نماز پچھلے جمعہ تک اور رمضان کے روزے پچھلے رمضان تک درمیانی اوقات کے گناہوں کے لیے کفارہ ہیں؛ جب کہ اِن اعمال کو کرنے والا بڑے گناہوں سے بچے (مسلم)۔ یعنی چھوٹے گناہوں کی معافی ہوجاتی ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 
جو شخص اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر جمعہ کی نماز کے لیے آتا ہے، خوب دھیان سے خطبہ سنتا ہے اور خطبہ کے دوران خاموش رہتا ہے تو اس جمعہ سے گزشتہ جمعہ تک ، اور مزید تین دن کے گناہ معاف کردئے جاتے ہیں (مسلم) ۔

جمعہ کی نماز کے لیے مسجد جلدی پہنچنا :
--------------------------------------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 
جو شخص جمعہ کے دن جنابت کے غسل کی طرح (اہتمام کے ساتھ) غسل کرتا ہے پھر پہلی فرصت میں مسجد جاتا ہے تو گویا اس نے اللہ کی خوشنودی کے لیے اونٹنی قربان کی۔ جو دوسری فرصت میں مسجد جاتا ہے گویا اس نے گائے قربان کی۔ جو تیسری فرصت میں مسجد جاتا ہے گویا اس نے مینڈھا قربان کیا۔ جو چوتھی فرصت میں جاتا ہے، گویا اس نے مرغی قربان کی۔ جو پانچویں فرصت میں جاتا ہے، گویا اس نے انڈے سے خدا کی خوشنودی حاصل کی۔
پھر جب امام خطبہ کے لیے نکل آتا ہے توفرشتے خطبہ میں شریک ہوکر خطبہ سننے لگتے ہیں (بخاری، مسلم)۔ یہ فرصت(گھڑی) کس وقت سے شروع ہوتی ہے، علماء کی چند آراء ہیں؛ مگر خلاصہٴ کلام یہ ہے کہ حتی الامکان مسجد جلدی پہونچیں، اگر زیادہ جلدی نہ جاسکیں تو کم از کم خطبہ شروع ہونے سے کچھ وقت قبل ضرور مسجد پہنچ جائیں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 
جب جمعہ کا دن ہوتا ہے تو فرشتے مسجد کے ہر دروازے پر کھڑے ہوجاتے ہیں، پہلے آنے والے کا نام پہلے، اس کے بعد آنے والے کا نام اس کے بعد لکھتے ہیں (اسی طرح آنے والوں کے نام ان کے آنے کی ترتیب سے لکھتے رہتے ہیں)۔ جب امام خطبہ دینے کے لیے آتا ہے تو فرشتے اپنے رجسٹر (جن میں آنے والوں کے نام لکھے گئے ہیں) لپیٹ دیتے ہیں اور خطبہ سننے میں مشغول ہوجاتے ہیں (مسلم)۔

خطبہٴ جمعہ شروع ہونے کے بعد مسجد پہنچنے والے حضرات کی نمازِ جمعہ تو ادا ہوجاتی ہے، مگر نمازِ جمعہ کی فضیلت اُن کو حاصل نہیں ہوتی ۔
Photo: ‎جمعے کے دن کی فضیلت :  ----------------------------  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:   جمعہ کا دن سارے دنوں کا سردار ہے، اللہ تعالیٰ کے نزدیک جمعہ کا دن سارے دنوں میں سب سے زیادہ عظمت والا ہے۔ یہ دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک عید الاضحی اور عید الفطر کے دن سے بھی زیادہ مرتبہ والا ہے۔ اس دن کی پانچ باتیں خاص ہیں :  (۱) اس دن اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا۔  (۲) اِسی دن اُن کو زمین پر اتارا۔  (۳) اِسی دن اُن کو موت دی۔  (۴) اِس دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ بندہ اس میں جو چیز بھی مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا فرماتے ہیں؛ بشرطیکہ کسی حرام چیز کا سوال نہ کرے۔  (۵) اور اسی دن قیامت قائم ہوگی۔ تمام مقرب فرشتے ، آسمان، زمین، ہوائیں، پہاڑ، سمندر سب جمعہ کے دن سے گھبراتے ہیں کہ کہیں قیامت قائم نہ ہوجائے؛ اس لیے کہ قیامت، جمعہ کے دن ہی آئے گی (ابن ماجہ)۔      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے ارشاد فرمایا:   سورج کے طلوع وغروب والے دنوں میں کوئی بھی دن جمعہ کے دن سے افضل نہیں ،یعنی جمعہ کا دن تمام دنوں سے افضل ہے (صحیح ابن حبان)۔      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے ایک مرتبہ جمعہ کے دن ارشاد فرمایا :   مسلمانو! اللہ تعالیٰ نے اِس دن کو تمہارے لیے عید کا دن بنایا ہے؛ لہٰذا اِس دن غسل کیا کرو اور مسواک کیا کرو (طبرانی، مجمع الزوائد)۔ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جمعہ کا دن ہفتہ کی عید ہے۔  اللہ تعالیٰ نے اپنے پاک کلام کی سورہٴ بروج میں ﴿وشاھد ومشہود﴾ کے ذریعہ قسم کھائی ہے۔  شاہد سے مراد جمعہ کا دن ہے یعنی اِس دن جس نے جو بھی عمل کیا ہوگا، یہ جمعہ کا دن قیامت کے دن اُس کی گواہی دے گا۔    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے ارشاد فرمایا:   اللہ کے نزدیک سب سے افضل نماز' جمعہ کے دن فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا ہے (طبرانی ، بزاز)۔    جہنم کی آگ روزانہ دہکائی جاتی ہے؛ مگر جمعہ کے دن اس کی عظمت اور خاص اہمیت وفضیلت کی وجہ سے جہنم کی آگ نہیں دہکائی جاتی ۔ (زاد المعاد ۱ / ۳۸۷)۔      جمعہ کے دن قبولیت والی گھڑی کی تعیین :  --------------------------------------------  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے جمعہ کے دن کا ذکر کیا اور فرمایا : اس میں ایک گھڑی ایسی ہے، جس میں کوئی مسلمان نماز پڑھے، اور اللہ تعالیٰ سے کچھ مانگے تو اللہ تعالیٰ اس کو عنایت فرمادیتا ہے اور ہاتھ کے اشارے سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے واضح فرمایا کہ وہ ساعت مختصر سی ہے (بخاری)۔    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے ارشاد فرمایا: وہ گھڑی خطبہ شروع ہونے سے لے کر نماز کے ختم ہونے تک کا درمیانی وقت ہے (مسلم)۔  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے ارشاد فرمایا: جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے کہ مسلمان بندہ جو مانگتا ہے، اللہ اُس کو ضرور عطا فرمادیتے ہیں۔ اور وہ گھڑی عصر کے بعد ہوتی ہے (مسند احمد)۔ مذکورہ حدیث شریف اوردیگر احادیث کی روشنی میں جمعہ کے دن قبولیت والی گھڑی کے متعلق علماء نے دو وقتوں کی تحدید کی ہے: (۱) دونوں خطبوں کا درمیانی وقت، جب امام منبر پر کچھ لمحات کے لیے بیٹھتا ہے۔ (۲) غروبِ آفتاب سے کچھ وقت قبل۔    نماز ِجمعہ کی فضیلت:  ------------------------  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے ارشاد فرمایا:   پانچوں نمازیں، جمعہ کی نماز پچھلے جمعہ تک اور رمضان کے روزے پچھلے رمضان تک درمیانی اوقات کے گناہوں کے لیے کفارہ ہیں؛ جب کہ اِن اعمال کو کرنے والا بڑے گناہوں سے بچے (مسلم)۔ یعنی چھوٹے گناہوں کی معافی ہوجاتی ہے۔    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے ارشاد فرمایا:   جو شخص اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر جمعہ کی نماز کے لیے آتا ہے، خوب دھیان سے خطبہ سنتا ہے اور خطبہ کے دوران خاموش رہتا ہے تو اس جمعہ سے گزشتہ جمعہ تک ، اور مزید تین دن کے گناہ معاف کردئے جاتے ہیں (مسلم) ۔    جمعہ کی نماز کے لیے مسجد جلدی پہنچنا :  --------------------------------------------  رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے ارشاد فرمایا:   جو شخص جمعہ کے دن جنابت کے غسل کی طرح (اہتمام کے ساتھ) غسل کرتا ہے پھر پہلی فرصت میں مسجد جاتا ہے تو گویا اس نے اللہ کی خوشنودی کے لیے اونٹنی قربان کی۔ جو دوسری فرصت میں مسجد جاتا ہے گویا اس نے گائے قربان کی۔ جو تیسری فرصت میں مسجد جاتا ہے گویا اس نے مینڈھا قربان کیا۔ جو چوتھی فرصت میں جاتا ہے، گویا اس نے مرغی قربان کی۔ جو پانچویں فرصت میں جاتا ہے، گویا اس نے انڈے سے خدا کی خوشنودی حاصل کی۔  پھر جب امام خطبہ کے لیے نکل آتا ہے توفرشتے خطبہ میں شریک ہوکر خطبہ سننے لگتے ہیں (بخاری، مسلم)۔  یہ فرصت(گھڑی) کس وقت سے شروع ہوتی ہے، علماء کی چند آراء ہیں؛ مگر خلاصہٴ کلام یہ ہے کہ حتی الامکان مسجد جلدی پہونچیں، اگر زیادہ جلدی نہ جاسکیں تو کم از کم خطبہ شروع ہونے سے کچھ وقت قبل ضرور مسجد پہنچ جائیں۔    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے ارشاد فرمایا:   جب جمعہ کا دن ہوتا ہے تو فرشتے مسجد کے ہر دروازے پر کھڑے ہوجاتے ہیں، پہلے آنے والے کا نام  پہلے، اس کے بعد آنے والے کا نام اس کے بعد لکھتے ہیں (اسی طرح آنے والوں کے نام ان کے آنے کی ترتیب سے لکھتے رہتے ہیں)۔ جب امام خطبہ دینے کے لیے آتا ہے تو فرشتے اپنے رجسٹر (جن میں آنے والوں کے نام لکھے گئے ہیں) لپیٹ دیتے ہیں اور خطبہ سننے میں مشغول ہوجاتے ہیں (مسلم)۔    خطبہٴ جمعہ شروع ہونے کے بعد مسجد پہنچنے والے حضرات کی نمازِ جمعہ تو ادا ہوجاتی ہے، مگر نمازِ جمعہ کی فضیلت اُن کو حاصل نہیں ہوتی ۔‎

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Wednesday, December 25, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ فورتھ جنریشن وار )Fourth-generation warfar

صوبہ سندھ میں جہاں انڈیا کو جغرفیائی گہرائی حاصل ہے وہ تیزی سے داخل ہوکر سندھ کو پاکستان سے کاٹتے ہوئے بلوچستان گوادر کی طرف بڑھیں گی اور مقامی طور پر انکو سندھ میں جسقم اور بلوچستان میں بی ایل اے کی مدد حاصل ہوگی ۔۔۔۔۔ پاکستان کو اصل اور سب سے بڑا خطرہ اسی سے ہے اور پاک آرمی انڈین فوج کی اسی نقل و حرکت کو مانیٹر کرتے ہوئے اپنی جوابی حکمت عملی تیار کر رہی ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ نے سنا ہوگا پاکستان آرمی کی "عظم نو "مشقوں کے بارے میں جو پچھلے کچھ سال سے باقاعدگی سے جاری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ یہ انڈیا کی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائین کا جواب تیار کیا جا رہا ہے جسکے تحت پاک آرمی جارحانہ دفاع کی تیاری کر رہی ہے ۔۔۔۔۔ گو کہ اس معاملے میں طاقت کا توازن بری طرح ہمارے خلاف ہے انڈیا کی کم از کم دس لاکھ فوج کے مقابلے میں ہماری صرف دو سے ڈھائی لاکھ فوج دستیاب ہے باقی امریکن" ایف پاک " ڈاکٹرائین کی زد میں ہے ۔۔۔۔۔۔!!

امریکن ایف پیک ڈاکٹرائن ) American AfPak doctrine( باراک اوباما ایڈمنسٹریشن کی جنگی حکمت عملی ہے پاکستان کے خلاف جس کے تحت افغان جنگ کو بتدریج پاکستان کے اندر لے کر جانا ہے اور پاکستان میں پاک آرمی کے خلاف گوریلا جنگ شروع کروانی ہے ۔۔۔ درحقیقت یہی وہ ڈاکٹرائن کے جس کے تحت اس وقت پاکستان کی کم از کم دو لاکھ فوج حالت جنگ میں ہے اور اب تک ہم کم از کم اپنے 20 ہزار فوجی گنوا چکے ہیں جو پاکستان کی انڈیا کے ساتھ لڑی جانی والی تینوں جنگوں میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد سے زیادہ ہے ۔۔۔۔ اس جنگ کے لیے امریکہ اور انڈیا کا آپس میں آپریشنل اتحاد ہے اور اسرائیل کی تیکنیکی مدد حاصل ہے ۔۔۔۔۔ اسکے لیے کرم اور ہنگو میں شیعہ سنی فسادات کروائے گئے اور وادی سوات میں نفاذ شریعت کے نام پر ایسے گروہ کو مسلط کیا گیا جنہوں نے وہاں عوام پر مظالم ڈھائے اور فساد برپا کیا جس کے لیے مجبوراً پہلی بار پاک فوج کو انکے خلاف ان وادیوں میں داخل ہونا پڑا ۔۔۔۔۔ پاک فوج نے عملی طور پر انکو پیچھے دھکیل دیا لیکن نظریاتی طور پر ابھی بھی انکو بہت سے حلقوں کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے جسکی وجہ سے عوام اپنی آرمی کے ساتھ اس طرح نہیں کھڑی جیسا ہونا چاہئے اور اسکی وجہ تیسری جنگی ڈاکٹرائن ہے جس کے ذریعے امریکہ اور اسکے اتحادی پاک آرمی پر حملہ آور ہیں اسکو فورتھ جنرزیشن وار کہا جاتا ہے !!

فورتھ جنریشن وار )Fourth-generation warfare( ایک نہایت خطرناک جنگی حکمت عملی ہے جسکے تحت ملک کی افواج اور عوام میں مختلف طریقوں سے دوری پیدا کی جاتی ہے مرکزی حکومتوں کو کمزور کیا جاتا ہے صوبائیت کو ہوا دے جاتی ہے ، لسانی اور مسلکی فسادات کروائے جاتے ہیں اور عوام میں مختلف طریقوں سے مایوسی اور ذہنی خلفشار پھیلایا جاتا ہے ۔۔۔۔ اسکے ذریعے کسی ملک کا میڈیا خریدا جاتا ہے اور اسکے ذریعے ملک میں خلفشار ، انارکی اور بے یقینی کی کیفیت پیدا کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ فورتھ جنریشن وار کی مدد سے امریکہ نے پہلے یوگوسلاویہ ، عراق اور لیبیا کا حشر کر دیا اب اس جنگی حکمت عملی کو پاکستان اور سریا پر آزمایا جا رہا ہے اور بدقسمتی سے انہیں اس میں کافی کامیابی حاصل ہو چکی ہے ۔۔۔ پاکستان کے خلاف فورتھ جنریشن وار کے لیے بھی امریکہ ، انڈیا اور اسرائیل اتحادی ہیں باراک اوباما نے اپنے منہ سے کہا تھا کہ وہ پاکستانی میڈیا میں 50 ملین ڈالر سالانہ خرچ کریں گے آج تک کسی نے یہ سوال نہیں اٹھایا کہ کس مقصد کے لیے اور کن کو یہ رقوم ادا کی جائنگی جبکہ انڈیا کا پاکستانی میڈیا پر اثرورسوخ دیکھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی ساری قوم اس امریکن فورتھ جنریشن وار کی زد میں ہے ۔۔۔!!

یہ واحد جنگ ہوتی ہے جسکا جواب آرمی نہیں دے سکتی آرمی اس صلاحیت سے محروم ہوتی ہے ۔۔ چونکہ پاک آرمی کو امریکن ایف پاک ڈاکٹرائن کے مقابلے پر نہ عدالتوں کی مدد حاصل ہے نہ سول حکومتوں کی نہ ہی میڈیا کی اسلئے باوجود بے شمار قربانیاں دینے کے اس جنگ کو اب تک ختم نہیں کیا جا سکا ہے اور اسکو مکمل طور پر جیتا بھی نہیں جا سکتا جب تک پوری قوم مل کر اس امریکن فورتھ جنریشن وار کا جواب نہیں دیتی ۔۔۔۔۔۔ فورتھ جنریشن وار بنیادی طور پر ڈس انفارمیشن وار ہوتی ہے اور اسکا جواب سول حکومتیں اور میڈیا کے محب وطن عناصر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں لڑی جانے والی اس جنگ میں سول حکومتوں سے کوئی امید نہیں اسلئے عوام میں سے ہر شخص کو خود اس جنگ میں عملی طور پر حصہ لینا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔!!
اس حملے کا سادہ جواب یہی ہے کہ عوام "ہر اس چیز کو رد کر دے جو پاکستان ، نظریہ پاکستان اور دفاع پاکستان یا قومی سلامتی کے اداروں پر حملہ آور ہو" 

اس جنگ میں آرمی کو آپ کی ضرورت ہے ۔ آپ یہ جنگ سوشل میڈیا پر بھی لڑ سکتے ہیں۔ تو کیا آپ آرمی کا ساتھ دیں گے ؟
--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Happy Birthday Quaid-e-Azam

Happy Birthday Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah - Jinnah Day [25-Dec-2013]

 Happy Birthday Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

Today, on 25th December 2013, it's the 137th Birthday of biggest and most honorable Pakistani National Hero ever, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and the day is called Jinnah Day. Pakistanis from all over world are posting statuses, tweeting about Jinnah Day and sharing their view about the amazing personality on social media websites. Read the details after the jump.

Name: Muhammad Ali Jinnah
Title: Quaid-e-Azam
Born: December 25, 1876
Died: September 11, 1948
Nationality: Pakistani
Occupation: Politician

On twitter three hashtags related to Quaid-e-Azam are trending right now in Pakistan region including
#Jinnah, #ImSorryJinnah and the top onen #ThankYouJinnah. People are thanking Jinnah for a great gift to the Muslim world in the form of Pakistan and at the same time they are apologizing for not taking good care of this country which was born after countless sacrifices by Muslims in 1947.

On twitter three hashtags related to Quaid-e-Azam are trending right now in Pakistan region including 
#Jinnah, #ImSorryJinnah and the top onen #ThankYouJinnah. People are thanking Jinnah for a great gift to the Muslim world in the form of Pakistan and at the same time they are apologizing for not taking good care of this country which was born after countless sacrifices by Muslims in 1947.

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Tuesday, December 24, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ 10 Tips For Your Oral Health

Good dental health care is important to maintaining healthy teeth, gums and tongue. Oral problems such as bad breath, dry mouth, sores and cavities are all treatable with the proper diagnosis and treatment.

  1. Don't smoke or use smokeless tobacco. Smoking causes bad breath, tooth discoloration, increased loss of bone within the jaw, increased risk of developing oral cancer and increased risk of gum disease which leads to tooth loss. Smoking and other tobacco products can lead to gum disease by affecting the attachment of bone and soft tissue to your teeth.
  2. Start children early. Dental care should begin as soon as a child's first tooth comes out which is around 6 months. Teeth can be wiped with a clean white damp cloth or a very soft toothbrush. At 2 years old, kids can brush themselves, but you should still supervise. At around 6 years old, thin protective coatings are applied on the back teeth to prevent decay.
  3. Use fluoride, but not too much. It strengthens the enamel which makes it less likely to decay. Water usually has fluoride in it, but if it doesn't, talk to your dental professional, who might recommend putting a fluoride application on all your teeth.
  4. Brush twice a day and floss daily. Proper brushing techniques should also be used. Use an up and down motion at a 45 degree angle for each tooth. Tooth brushes should be changed 2 to 3 times a year. Try and switch to an electric tooth brush.
  5. Rinse or chew gum after meals. In addition to brushing, rinsing your mouth with an antibacterial mouth wash can help prevent tooth decay and bleeding gums. Chewing sugar-free gum after a meal can also help protect by increasing saliva flow, which naturally washes away bacteria. 
  6. Block blows to teeth. Sports and recreational activities pose a risk to teeth and they may injure or break. Supervised activities should require a mouth guard. Un-supervised activities like skateboarding still pose a threat. Buy a mouth guard at a sporting goods store that can be softened using hot water to fit your mouth.
  7. Eat smart. At every age, a healthy diet is essential to healthy teeth and gums. A well balanced diet of whole foods such as grains, nuts, fruits and vegetables, and dairy products will provide the nutrients you need. Fats found in fish will reduce gum disease. Apples are a sure way to whiten teeth. Gargle with apple cider vinegar as it will remove stains, whiten teeth and kill bacteria in your mouth and gums.
  8. Avoid sugary foods. When bacteria break down simple sugars, they produce acids that erode enamel, which causes decay. Sugary drinks like soft drinks and juices while sipping raise acid levels. Sticky candies tend to stick to the teeth and slowly cause tooth decay.
  9. Make an appointment. It is usually said that you should see a dentist every 6 months.  On a routine check-up, your dentist will remove plaque build-up that you cannot remove on your own. The dentist will also check for any tooth decay, oral cancer lesions and signs of gum disease which causes gums to bleed.
  10. Clean your tongue. Use a tongue scraper every morning to remove tongue plaque and freshen up your breath. One major cause of bad breath is a buildup of plaque on the tongue. Using a scraper is more efficient than using a tooth brush.

--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Monday, December 23, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ موجودہ حالات کا ذمہ دار کون؟

militant1990 کی بات ہے کہ ایک مغربی صحافی نے'' فنڈامنٹلزم'' یا ''اسلامی بنیاد پرستی'' کے حوالے سے پاکستان کے مایہ ناز سپوت، جماعت اسلامی کے قد آور رہنما، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد ؒ سے استفسار کیا کہ اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہیں؟ اس پر قاضی مرحوم نے اُس سے جواباً پوچھا کہ اسلامی بنیادپرستی سے اُن کی مراد کیا ہے؟ چنانچہ اس پر مغربی صحافی نے کہا کہ: ''جو لوگ قرآن کریم کے متن کے مطابق ہو بہو عمل کرنا چاہتے ہیں، ہمارے خیال میں وہ'' بنیاد پرست'' ہیں''۔ اس پر قاضی حسین احمد ؒ نے کہا کہ'' آپ کو کوئی بھی مسلمان جو چاہے نام کا مسلمان ہی کیوں نہ ہو ایسا نہیں ملے گا جو کہے کہ میں قرآن کریم کی نص(Text) کے مطابق عمل کرنے کو لازمی نہیں سمجھتا ۔'' قاضی صاحب مرحوم نے اُسے چیلنج کیا کہ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں اُسے جو سب سے بڑھ کر سیکولر اور لادین پارٹی نظر آتی ہے اسی کے کسی لیڈر کو کہیں کہ وہ عوام کے سامنے یہ کہنے کی جرأت کرے کہ وہ قرآن کریم کے نص (Text) کے مطابق عمل کرنا کسی مسلمان کے لئے ضروری نہیں سمجھتا۔

مذکورہ بالا الفاظ سے یہ بات مترشح ہو جاتی ہے کہ مسلمان چاہے کسی بھی جماعت، مسلک، رنگ، وطن وغیرہ سے ہو، وہ بنیاد پرست ہے۔ بلکہ اب مغربی دنیا نے بنیاد پرستی یا فنڈامنٹلزم کی اصطلاح چھوڑ کر انتہا پسندی (Extremism) عسکریت پسندی (Militancy) اور شدت پسندی (Violence) کی اصطلاحات اپنا لی ہیں اور اسلام کے خلاف جنگ کو (War against Terror ) کا نام دے دیا ہے۔مسلمان جس نے کلمہ ''لا الٰہ الا اللہ، محمد رسول اللہ'' کا کسی بھی حیثیت سے اقرار کیا ،وہ چاہے عملی طور پر مغرب کے رنگ میں ہی کیوں نہ رنگ چکا ہو بہر حال وہ مسلمان ہے اور مسلمان ہونے کی حیثیت سے اس پر مذکورہ بالا سارے اصطلاحات لاگو ہوں گے۔ چنانچہ یہی وجہ ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ مغربی طاقتیں خاص کر عالمی پولیس مین کا کردار ادا کرنے والے عالمی دہشت گرد امریکہ اور اسرائیل اپنا لوہا ہر مقام پر منوانے کی خاطر کشت خون کی ہولی کھیل رہے ہیں۔ جہاں کہیں بھی دیکھتے ہیں کہ مسلمان اکثریت میں ہیں وہیں کسی نہ کسی طرح بہانہ بنا کر داخل ہو جاتے ہیں۔ روس جو کبھی امریکہ کی کرسی (سپر پاور) پربراجمان تھا اس کو پچھاڑ دینے کے چکر میں جب افغانستان کے مجاہدین کی مدد کی باری آئی تو اسی عالمی پولیس مین نے وہ کردار ادا کیا کہ افغانستان اور اس کے ملحقہ چھوٹے چھوٹے حصوں سے افغان مجاہدین کی مدد کی، لیکن جب اندازہ ہو گیا کہ روس ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا تو مغربی دانشوروں نے انہی مجاہدین کا تعاقب شروع کر دیا جن کی اس سے قبل انہوں نے مدد کی تھی۔ کیوں کہ انہیں اس بات کا اندازہ ہو گیا تھا کہ مغربی تہذیب کا مقابلہ اگر کوئی کر سکتا ہے تو وہ اسلام ہے۔ اس ی لیے انہوں نے 11ستمبر کا ایک ایسا ڈرامہ رچایا کہ آج تک واضح طور پر اس گتھی کو نہ کوئی سمجھ پایا اور نہ ہی حل کر پایا ہے،اسی سے نمٹنے کے لیے دہشت گردی کے خلاف جنگ  وہاں مسلط کی گئی، اس کے بعد صدام حسین کے عراق کی باری آئی۔عراق کے بعد ایران پر بار بار دھمکیاں اسی بات کا اشارہ ہے۔ لیبیا کے کرنل قدابی کا دیکھئے کیا حال کرایا؟ آپس میں لڑا کر خود جیت کی کرسی پر براجمان ہو گئے۔ پاکستان میں کلمہ گومسلمانوں کو اس قدر آپس میں لڑایا کہ آج تک سنبھل ہی نہیں پا رہے ہیں بلکہ دن دوگنی رات چوگنی قتل وغارت گری کا بازار گرم ہوتا جا رہا ہے۔ عرب بادشاہتیں اور آمریتیں پہلے ہی اس کی جیب میں ہیں۔ آج مصر، شام، بنگلہ دیش، برما وغیرہ میں دیکھئے کیا ہو رہا ہے یہ وہ ممالک ہیں جہاں یہی کلمہ گو لوگ'' مسلمان'' رہ رہے ہیں۔ ان ممالک میں اس قدر فساد برپا کروا دیا گیا ہے کہ ہر روز خون مسلم بہہ رہا ہے۔ ان سارے ممالک میں یہ سب کچھ ایک پالیسی کے تحت کروایا جا رہا ہے۔

اس سب کچھ کا مقصد صرف یہ ہے کہ مسلمان جن کے پاس اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ نظام حیات ہے وہ ہماری بدتہذیب نظام کا ایک ایسا خاموش باغی ہے جو کبھی بھی اپنی بغاوت کا کھل کر اعلان کر کے ہمارے لئے عالمی سطح پر خطرہ بن سکتا ہے۔ اس کے لیے ایک ہی علاج جو اس وقت کارگرد دکھائی دے رہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالو، انہیں ایک دوسرے کے ساتھ اس قدر لڑائو کہ وہ خود بخود زوال کے شکار ہوجائیں۔ تاکہ مغربت برقرار رہے اور اسلامیت کا نام اس قدر وحشت ناک صورت اختیار کر لے کہ دور سے ہی عام انسان اس کے قریب بھی نہ پھٹکیں۔ چنانچہ آج جب عالمی سطح پر مسلمان امت کا حال دیکھا جاتا ہے تو ہر جگہ اسی تفرقہ کی شکارپائی جاتی ہے۔ اس آپسی رسہ کشی کو اس قدر بڑھاوا دیا جا رہاہے کہ لگتا ہے کہ کبھی یہ مسلمان ''صبغت اللہ''' میں رنگ نہیں سکتے ہیں۔

مسلمانوں کی موجودہ صورت حال کا فائدہ پوری طرح سے غیر اقوام اٹھا رہے ہیں۔ ہم آپس میں تقسیم در تقسیم ہو رہے ہیں ، ہماری ہی طاقت کا استعمال ہمارے ہی اوپر کیا جا رہا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ عالمی طاقتیں ہم پر راج کر رہی ہیں اور ہم ان کی غلامی میں رہنے کو ترجیح دیکر اپنی بچی زندگی گزارنے پر آمادہ ہو رہے ہیں۔ ناامیدی کفر ہے اور اس کفر سے بچنے کے لیے امت مسلمہ کے باغیور افراد و ممالک کو سامنے آکر اپنی ذمہ داریوںکا احساس کر کے اٹھ کھڑا ہونا چاہیے تاکہ امت مسلمہ کا یہ بکھرا ہوا شیرازہ پھر مستحکم ومضبوط ہو کر باطل پرستوںکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال سکے۔ اس کے لیے جب تک امت مسلمہ چاہے وہ کہیں بھی ہو ایک ہو کر ایک نظام اور ایک جھنڈے تلے جمع نہیں ہوں گے تب تک یہی بنیاد پرست، عسکریت پسند، انتہا پسند، شدت پسندی جیسے القاب سے ہمیں نوازا جائے گا۔ اسی طرح ہمارے سروں پر تلواریں اٹھیں گی، اسی طرح ہمارا خون زمین کا چپہ چپہ سیراب کر کے بھی کوئی فصل بہار کا رنگ نہیں لائے گا، اسی طرح ہم کٹتے رہیں گے، مرتے رہیں گے، ظالموں کے ظلم کے شکار ہو کر مثل تماشہ بنتے رہیں گے۔

امت مسلمہ اب کی بار اگر ایک ساتھ اٹھتی ہے تو یہ اللہ ذوالجلال کی سنت ہے کہ دشمن کتنا بھی مکر کرے وہ ''خیر الماکرین'' ہے۔ اس کے آگے کسی کی چال کامیاب نہیں ہو سکتی۔ وہ جسے دے اسے کوئی چھین نہیں سکتا، جس سے لے اسے کوئی عطا نہیں کر سکتا ، اس کے ہاتھ میں عزت بھی ہے اور ذلت بھی ، اب جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت کا شکار کر دے۔ دیکھنا یہ ہے کہ موجودہ صورت حال کا مشاہدہ کر کے حق وانصاف کے بول بالا کر نے کے لئے امت مسلمہ کیا چاہتی ہے، عزت کی زندگی یابے غیرت رہ کر ہی اپنی زندگی کے بچے ایام گزارنا۔ جو اللہ کا ہو جائے اسے دنیا میں بھی عزت کی زندگی ملے گی اور آخرت میں بھی سرخروئی حاصل ہو گی اور جو اللہ کے بغیر کسی اور کا خوف رکھ کر ،کم ہمت ہو کر ناامیدی کا شکار ہو جائے وہ اپنا انعام ''ذلت کی زندگی'' کا خود ہی طلبار کہلائے گا۔

قاضی حسین مرحوم کے وہ الفاظ جو بار بار یاد آتے ہیں جو انہوں مذکورہ بالا مغربی صحافی کو آخر پر کہی کہ ''اگر آپ کہتے ہیں کہ جو لوگ قرآن کریم کے متن کے مطابق ہو بہو عمل کرنا چاہتے ہیں وہی'' بنیاد پرست'' ہیں'' تو میں اس بنیاد پرستی پر فخر کرتا ہوں۔ اور چاہتا ہوں کہ ہر مسلمان اس پر فخر کرے۔ اللہ تعالیٰ صحیح سوجھ بوجھ عطا فرمائے۔

-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Sunday, December 22, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ایک بہت پرانی اسلامی روایت

زیر نظر تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برفباری ہوتی رہے۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نا مر جائیں۔ 
یہ روایت مسلمانوں کے خلیفہ عمر بن عبدالعزیز نے شروع کرائی۔ ان کا یہ تاریخی قول آج بھی تاریخ کی کتابوں کی زینت ہے کہ:
انثروا القمح على رؤوس الجبال لكي لا يقال جاع طير في بلاد المسلمين.

جا کر پہاڑوں کی چوٹیوں پر دانے پھیلا دو، کہیں مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نا مر جائیں۔