اچھا اخلاق اچھی گھریلو تربیت کی عکاسی کرتا ہے !!!
فیس بک پر ایک تاثر یہ ہے کہ لڑکے تمیز سے بات نہیں کرتے مگر فیس بک پر ہماری (سب نہیں) بعض بہنوں کا طرز گفتگو !!! واہ جی کیا بات ہے !!! توبہ ہی بھلی !!!
وہ لڑکیاں جن سے گھر میں اماں باوا کے ڈر سے اونچی بات بھی نہیں ہوتی، بھائیوں کے خوف سے گھر سے قدم باہر نہیں نکالتیں ، وہ یہاں صرف لڑکوں کو ایمپریس کرنے کیلئے ایسے تماشے کر رہی ہوتی ہیں کہ توبہ ہی بھلی !!!
ہر کومنٹ میں زبان نکالنا ، wink یعنی آنکھہ مارنے کا سائن بنانا تو جیسے ان کے اخلاقیات کے پہلے سبق کا حصہ ہو جیسے !
کیا گھر میں بھی ایسے ہی بات کرتی ہو آپ ؟؟؟
احمقانہ سٹیٹس اپ ڈیٹ دے کر احمقانہ ہاہا ، ہی ہی کرنا ہے ساتھہ یہ بھی فرمانا کہ مجھے ایسی ویسی نہ سمجھنا ، ماسٹرز کیا ہوا ہے میں نے !
اب اپنے گریجویشن اور ماسٹرز کو تیل لینے آپ خود بھیجو تو کسی کا کیا قصور
آپ کام ایسے کرو کہ لڑکے لائن ماریں اور پھر لڑکوں کو ہی برا کہو ، یہ کوئی اچھی بات تو نہیں نا ، آپ لائن دو ہی نا ، سمپل !
ایسا کر کے آپ صرف ٹائم پاس کہلاؤ گی اور بس ! کوئی لڑکا دل سے آپ کی عزت کبھی نہیں کرے گا !
اسلئے نادان بہنو ، عقل کا دامن تھامو !!!
بیٹیاں والدین کی عزت اور بھائیوں کی غیرت ہوتی ہیں ! ان کا مان رکھو !!!
اور خود کو ایسا چاند نہ بناؤ جس پر ہر کسی کی نظر پڑے
بلکہ خود کو سورج بناؤ ، جس پر نظر پڑے بھی تو ٹھہر نہ سکے ، فورا جھک جائے ، کبھی احترام سے اور کبھی جلال سے !
قدر بھی ایسی لڑکیوں کی ہی ہوتی ہے جو اپنی عزت آپ کرتی ہیں لڑکے بھی ایسی لڑکیوں کی عزت کرتے ہیں اور فخر سے جیون ساتھ بنانا پسند کرتے ہیں !!!
اب زیادہ کیا کہنا ، عقلمند کو اشارہ کافی ہوتا ہے !!!
--
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment