اگر ہڑتال کی کال تاجروں، ٹرانسپورٹروں، اسکولوں اور عوام کے مفاد
میں واپس لی گئی ہے تو کیا اس کے لیے شہر میں جلائو گھیرائو، لوٹ
مار اور فائرنگ کا بازار گرم کرنا اور دکانیں اور پٹرول پمپ بند
کروانا ضروری تھا۔ ایک سوال جس کا جواب دینے کو کوئی تیار نہیں
ہے
کراچی کو شدید فائرنگ کر کے بند کروا دیا گیا، کاروبار ختم، پٹرول پمپ، دکانیں بند اور سڑکیں ویران۔ اور اب حیدرآباد میں بھی فائرنگ کر کے کاروبار بند کروایا جا رہا ہے۔ لیکن میڈیا ہمیں بتا رہا ہے کہ نامعلوم افراد فائرنگ کر رہے ہیں۔ کیا میڈیا کو واقعی نہیں معلوم کہ ان دونوں شہروں میں کس پارٹی کا قبضہ ہے اور کون سی پارٹی ایسا کروا رہی ہے؟ یا فوج، طالبان، بلوچ مزاحمت کاروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کے سامنے بہادر بننے والا میڈیا ایم کیو ایم سے خوفزدہ ہے اور ولی بابر کے انجام سے بچنا چاہتا ہے۔ تو کیا ایم کیو ایم پاکستان کا سب سے بڑا مافیا، سب سے بڑا غںڈہ گروہ ہے؟؟
کراچی شہر کی حالت کشیدہ - نامعلوم افراد کی ھوائ فائرنگ
لانڈھی ملیر، شاہ فیصل، صدر، لائنز ایریا، گلشن اقبال، ابو الاصفہانی روڈ، نیپا چورنگی، گلبرگ، گلستان جوھر سمیت کئ علاقوں میں شدید ھوائ فائرنگ اور کاروبار بند - ٹریفک جام
لانڈھی ملیر، شاہ فیصل، صدر، لائنز ایریا، گلشن اقبال، ابو الاصفہانی روڈ، نیپا چورنگی، گلبرگ، گلستان جوھر سمیت کئ علاقوں میں شدید ھوائ فائرنگ اور کاروبار بند - ٹریفک جام
--
...
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards,
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :
https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
Linkedn:
http://www.linkedin.com/profile/view
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment