Sunday, February 23, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ بخشو سب کا، بخشو کا کوئی نہیں

بخشو سب کا، بخشو کا کوئی نہیں

'اپنا یہ ملک بھی بخشو لگنے لگا ہے جو سب کے کام آوے ہے بھلے دوسرے اس کے کام آویں نا آویں'

کم و بیش ہر محلے میں بارہ چودہ برس تک کا ایک کیریکٹر پایا جاتا ہے جس کے والدین عموماً نہایت غریب ہوتے ہیں۔

اس کیریکٹر کا سرپرست پورا محلہ ہوتا ہے۔ کسی کا سودا سلف لا دیا، کسی کے پاؤں دبا دیے، گاڑی دھو دی، فرش کی صفائی کر دی، کسی کے بچے کو کھلا پلا دیا، گود میں لے کرگھما دیا، محلے کے چکر کاٹنے والے کسی مشکوک آدمی کو پکڑ لیا، کبھی سبزی والے کے پاس کھڑا ہوگیا تو کبھی نائی کے پاس بیٹھ گیا۔ سگریٹ چائے پان لا دیا اور پھر حیرت سے منہ کھول کر کچھ لوگوں کی باتیں سننے لگا۔ کبھی سمجھ کر تو کبھی ناسمجھی میں سر ہلا دیا یا مسکرا دیا۔

اس کیریکٹر کا ماں باپ نے یقیناً کبھی کوئی نام رکھا ہوگا لیکن اہلِ محلہ کو اس کا اصل نام جاننے یا پکارنے سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔ اس کا خود بخود کوئی 'جینرک' سا نام پڑ جاتا ہے اور پھر یہی شناخت بن کر چپک جاتا ہے۔ کہیں بخشو، کہیں بھولا، کہیں چھوکرا تو کہیں جیدا غرض کوئی بھی نام دے دیا جاتا ہے۔

کوئی کھانا کھلا دیتا ہے۔ کوئی عید تہوار شادی غمی پر ایک آدھ نیا یا پرانا جوڑا جوتا دے دیتا ہے۔ کسی موالی نے کبھی چرس پلا دی تو کسی نے جوئے کی نال تھما دی۔ کسی کام کسی بات سے انکار نہیں۔ سب کی آنکھوں کا تارا یہ بخشو ، بھولا ، چھوکرا، جیدا۔

جب یہ بخشو ، بھولا ، چھوکرا یا جیدا جوان ہو جاتا ہے تو پھر اسے گھروں کے اندر کا کام دینے کے بجائے بیرونی کام دیے جاتے ہیں اور پھر وہ محلے علاقے کے کسی متمول و بااثر سیاسی و سماجی شخصیت کی اوطاق ، بیٹھک ، حجرے یا چوپال کا حصہ بن جاتا ہے۔

صاحب نے کہا تو کام کر دیا ورنہ پیر ہلاتا رہا اور پھر اس کے بالوں میں سفیدی سی اترنے لگتی ہے اور نئی نسل اسے ایک نسبتاً عزت دار نام دے دیتی ہے بخشو چاچا ، حاجی جیدا ، بھولا سائیں وغیرہ۔

اور ایک دن وہ مرجاتا ہے یا کہیں غائب ہوجاتا ہے۔ کچھ دنوں تذکرہ رہتا ہے اور پھر محلہ اس جیسے کسی اور کو بخشو ، بھولا ، چھوکرا ، جیدا ، چاچا ، حاجی اور سائیں کا تاج پہنا دیتا ہے۔

حملہ کروں گا سامنے نہیں آؤں گا۔۔۔

بخشو ذرا دھیان سے سن۔ میں ڈرون اٹیک کرنے والا ہوں مگر سامنے نہیں آؤں گا تجھے آگے کردوں گا، تو اقبال کر لینا۔کیا سمجھا ؟ جی سمجھ گیا۔۔۔لے یہ چابی اور وہ جو میرا منشی ہے نا بالا ۔اس کی موٹرسائیکل اپنے پاس رکھ لے۔بالے کو نئی دلوا دوں گا۔۔مگر صاب مجھے تو موٹر سائیکل چلانی ہی نہیں آتی۔۔او بھائی میں سکھانے کے لیے بالے کی ڈیوٹی لگا دوں گا۔۔جا پیارے فٹافٹ۔۔اور بھولنا نہیں وہ اٹیک والی بات۔۔۔بالکل صاب آپ بے فکر ہوجائیں۔۔۔

مجھے اپنا یہ ملک بھی بخشو لگنے لگا ہے جو سب کے کام آوے ہے بھلے دوسرے اس کے کام آویں نا آویں۔

یار بخشو کوریا میں لڑائی ہو رہی ہے اپنے کچھ فوجی لے آ۔اچھا صاب۔۔۔

بخشو ذرا روس کی جاسوسی کرنی ہے ایک ہوائی اڈہ تو دے۔۔۔کوئی سا بھی لے لو صاب۔۔۔۔

اوئے بخشو یہ چٹھی لے اور بھاگ کے چین والوں کو دے آ۔۔۔ابھی گیا صاب۔۔۔ابے صرف چٹھی دے آیا جواب تیرا باپ لائے گا۔۔۔ابھی پھر سے جاتا ہوں صاب۔۔۔

بخشو فلسطینیوں کی پھینٹی لگانی ہے، ذرا کچھ دوچار تگڑے لوگ تو اردن بھیج۔ ابھی بھیجتا ہوں صاب۔

ابے بخشو دبئی میں جلدی سے کچھ مزدور تو بھجوا۔ کچھ سڑکیں، عمارتیں، ایئرپورٹ اور محلات بنوانے ہیں۔۔۔ جی صاب ابھی پکڑ کے لایا۔۔۔اور یہ لے اپنا خرچہ پانی۔۔مہربانی صاب۔۔۔۔

بخشو بھائی ذرا دو ڈویژن تو دمام روانہ کردے۔ سارا کرایہ تنخواہ میرے ذمے اور یہ پکڑ ایڈوانس۔۔۔اس کی کیا ضرورت تھی صاب بخشو تو آپ کا ہمیشہ سے خادم ہے۔۔۔او رکھ لے نا، اور ضرورت ہو تو مانگ لینا۔۔ اب بھاگ کے دو ڈویژن لے آ شاباش میرا بچہ ۔۔۔

میاں بخشو یہ پکڑ بندوق اور افغانستان کو مار کے آ ۔۔۔مگر صاب ۔۔۔۔ابے جا نا ۔۔۔یہ لے پیسے ۔ راستے میں ضرورت پڑے گی۔ اب منہ کیا دیکھ رہا ہے۔ ضمانت کی فکر نہ کر میں کروا دوں گا۔۔۔ٹھیک ہے صاب آپ کے لیے جاتا ہوں۔۔۔۔

بخشو ذرا دھیان سے سن۔ میں ڈرون اٹیک کرنے والا ہوں مگر سامنے نہیں آؤں گا تجھے آگے کردوں گا، تو اقبال کر لینا۔کیا سمجھا ؟ جی سمجھ گیا۔۔۔

لے یہ چابی اور وہ جو میرا منشی ہے نا بالا ۔اس کی موٹرسائیکل اپنے پاس رکھ لے۔بالے کو نئی دلوا دوں گا۔۔مگر صاب مجھے تو موٹر سائیکل چلانی ہی نہیں آتی۔۔او بھائی میں سکھانے کے لیے بالے کی ڈیوٹی لگا دوں گا۔۔جا پیارے فٹافٹ۔۔اور بھولنا نہیں وہ اٹیک والی بات۔۔۔بالکل صاب آپ بے فکر ہوجائیں۔۔۔

اہلاً و سہلاً بخشو حاجی ! تم تو ہمیں بھول ہی گئے برادر ۔۔۔کیوں شرمندہ کرتے ہو صاب ، آپ کو خود آنے کی کیا ضرورت تھی، حکم کرتے بخشو سر کے بل حاضر ہو جاتا۔۔۔۔بس حاجی ایک تو بہت دن سے تم سے ملے بھی نہیں تھے، دوسرے تمہیں ذرا ایک تکلیف دینی تھی، کچھ لڑکے شام بھجوانے کے لیے ٹرینڈ کرنے ہیں، سب نے کہا اپنے حاجی بخشو سے بہتر کون ٹریننگ دے گا۔۔۔۔بے فکر ہو جاؤ صاب۔۔سمجھ لو ٹرینڈ ہوگئے۔۔۔اور ہاں وہ بحرین والے کہہ رہے تھے کہ آپ ہماری طرف سے بخشو حاجی کا شکریہ ادا کر دینا جس کے بندوں نے بحرین کے شرپسندوں کی طبیعت صاف کر کے رکھ دی۔۔۔بس صاب بخشو کو آپ جیسوں کی دعا کے سوا اور کیا چاہئیے۔۔

مگر صاب میرا بھی ایک کام بہت دن سے پھنسا ہوا ہے۔کسی طرح دہشت گردی سے اب بخشو غریب کی جان تو چھڑوا دو دعائیں دوں گا۔۔۔ارے چھڑوا دیں گے جان بھی۔ تجھے تو ہر وقت اپنی ہی پڑی رہتی ہے حاجی۔ پہلے یہ لڑکے تو ٹرینڈ کر۔۔۔ٹھیک ہے صاب جیسے آپ کہیں۔۔۔اور سن ذرا جلدی کر۔ تجھے تلور کے شکار پر ہانکا بھی لگانا ہے۔ اچھا صاب یہ بھی ہوجائے گا۔۔۔بخشو کو اور کوئی حکم صاب۔

وسعت اللہ خان

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█

ہم طور اطوار، رشتے ناتے، اصول اسلوب، محبت نفرت، دکھ سکھ، گناہ ثواب،

 سفر حضر میں اپنے ارد گرد اور اپنے سے وابستہ لوگوں پہ انحصار کرتے ہیں.

کبھی چار دوست ، رشتہ دار اک ناگوار بات کر کے ہمیں اضطراب کے الاؤ میں پھینک

 دیتے ہیں تو کوئی اک خوشگوار ساعت، کوئی اک اچھا جملہ ہمیں دن بھر

 توانائی فراہم کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے...

انسان ذاتی حیثیت میں اتنا بے بس ہے کہ نہ تو وہ اپنی پیدائش کی خوشی منا سکتا

 ہے نہ اپنے مرنے کا غم...!

ہم اپنی ساری زندگی اپنے سے وابستہ انسانوں کےتابع گزار دیتے ہیں.

جو رشتے خون کی طرف سے ملیں ان کو نبھانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں.

جو سنگت آپ خود بنائیں اس کو پہلے چھان پھٹک لیں.

ہر مقام پر مڑ کر دیکھنا اچھا نہیں.

کسی کو زندگی میں اک لمحے کے لیے ملیں یا عمر بھر ساتھ نبھانے کے

ارادے ہوں ، بس مخلص ہو کر ملیں.

آپ سب پہ امن اور سلامتی ہو. آمین الٰھی آمین
--

Photo: ‎ہم طور اطوار، رشتے ناتے، اصول اسلوب، محبت نفرت، دکھ سکھ، گناہ ثواب، سفر حضر میں اپنے ارد گرد اور اپنے سے وابستہ لوگوں پہ انحصار کرتے ہیں.   کبھی چار دوست ، رشتہ دار اک ناگوار بات کر کے ہمیں اضطراب کے الاؤ میں پھینک دیتے ہیں تو کوئی اک خوشگوار ساعت، کوئی اک اچھا جملہ ہمیں دن بھر توانائی فراہم کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے...     انسان ذاتی حیثیت میں اتنا بے بس ہے کہ نہ تو وہ اپنی پیدائش کی خوشی منا سکتا ہے نہ اپنے مرنے کا غم...!   ہم اپنی ساری زندگی اپنے سے وابستہ انسانوں کےتابع گزار دیتے ہیں.   جو رشتے خون کی طرف سے ملیں ان کو نبھانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں.   جو سنگت آپ خود بنائیں اس کو پہلے چھان پھٹک لیں.   ہر مقام پر مڑ کر دیکھنا اچھا نہیں.   کسی کو زندگی میں اک لمحے کے لیے ملیں یا عمر بھر ساتھ نبھانے کے ارادے ہوں ، بس مخلص ہو کر ملیں.    آپ سب پہ امن اور سلامتی ہو. آمین الٰھی آمین‎
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ "گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں"

"گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں"

انسان خطا کا پتلا ہے اور اکثر غلطیاں کرتا ہے مگر

ہم میں سے کچھ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہیں اور انھیں دوبارہ نہیں دھراتے

کچھ غلطیوں سے کچھ بھی نہیں سیکھتے اور وہی غلطیاں دوبارہ دھراتے ہیں

اور بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو ساری عمر اپنی غلطیوں کو پچھتاووں کی صورت

 میں ساتھ لئے پھرتے ہیں یہاں تک کہ اپنی زندگی ہی ایک پچھتاوا بنا لیتے ہیں اور
 
اسی میں گھل گھل کر باقی کی زندگی بھی ضاآئع کر دیتے ہیں!

غلطیاں سبق سیکھنے کیلئے ہوتی ہیں ، ماضی کی غلطی کو
 
مستقبل کی غلطی مت بننے دیجئے !

--

Photo: ‎"گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں"    انسان خطا کا پتلا ہے اور اکثر غلطیاں کرتا ہے مگر   ہم میں سے کچھ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہیں اور انھیں دوبارہ نہیں دھراتے   کچھ غلطیوں سے کچھ بھی نہیں سیکھتے اور وہی غلطیاں دوبارہ دھراتے ہیں   اور بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو ساری عمر اپنی غلطیوں کو پچھتاووں کی صورت میں ساتھ لئے پھرتے ہیں یہاں تک کہ اپنی زندگی ہی ایک پچھتاوا بنا لیتے ہیں اور اسی میں گھل گھل کر باقی کی زندگی بھی ضاآئع کر دیتے ہیں!  غلطیاں سبق سیکھنے کیلئے ہوتی ہیں ، ماضی کی غلطی کو مستقبل کی غلطی مت بننے دیجئے !‎

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Fwd: Dr. Sabir Ali Article

--
Regards.,
 
WAQAR SHAFI
I. T. PROFESSIONAL
KARACHI-PAKISTAN.
Email Me: waqar.shafi@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Friday, February 21, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ سب سے پیار محبت کا برتاؤ کیا کرو

سب سے پیار محبت کا برتاؤ کیا کرو !
-------------------------------------------
کہتے ہیں ایک بچے نے کچھوا پال رکھا تھا، اُسے سارا دن کھلاتا پلاتا اور اُسکے ساتھ کھیلتا تھا۔ سردیوں کی ایک یخ بستہ شام کو بچے نے اپنے کچھوے سے کھیلنا چاہا مگر کچھوا سردی سے بچنے اور اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے اپنے خول میں چُھپا ہوا تھا۔ بچے نے کچھوے کو خول سے باہر آنے پر آمادہ کرنے کی بُہت کوشش کی مگر بے سود۔ جھلاہٹ میں اُس نے ڈنڈا اُٹھا کر کچھوے کی پٹائی بھی کر ڈالی مگر کوئی نتیجہ نہ نکلا۔ بچے نےچیخ چیخ کر کچھوے کو باہر نکلنے پر راضی کرنا چاہا مگر کچھوا سہم کر اپنے خول میں اور زیادہ دُبکا رہا۔

بچے کا باپ کمرے میں داخل ہوا تو بچہ غصے سے تلملا رہا تھا۔ باپ نے بچے سے پوچھا؛ بیٹے کیا بات ہے؟ بچے نے اپنا اور کچھوے کا سارا قصہ باپ کو کہہ سُنایا، باپ نے مُسکراتے ہوتے بچے کا ہاتھ تھاما اور بولا اِسے چھوڑو اور میرے ساتھ آؤ۔ بچے کا ہاتھ پکڑے باپ اُسے آتشدان کی طرف لے گیا، آگ جلائی اور حرارت کے پاس ہی بیٹھ کر بچے سے باتیں کرنے لگ گیا۔ تھوڑی ہی دیر گُزری تھی کہ کچھوا بھی حرارت لینے کیلئے آہستہ آہستہ اُن کے پاس آ گیا۔ باپ نے مُسکرا کر بچے کی طرف دیکھا جو کچھوے کو دیکھ کر خوش ہو رہا تھا۔

باپ نے بچے کو مُخاطب کرتے ہوئے کہا: بیٹے انسان بھی کچھوے کی طرح ہی ہوتے ہیں۔ اگر تم چاہتے ہو کہ وہ اپنے خول اُتار کر تمہارے ساتھ کھلے دِل سے ملیں تو اُنہیں اپنی مُحبت کی حرارت پہنچایا کرو، نہ کہ اُنہیں ڈنڈے کے زور پر یا اپنا حُکم چلا کر۔

پُر کشش اور جادوئی شخصیت والے لوگوں کے پوشیدہ رازوں میں سے ایک راز یہ بھی ہے کہ 
وہ زندگی میں لوگوں کو اپنی مُحبت کی حِدت اور اپنے جذبات کی گرمی پہنچا کر اُنہیں اپنا گرویدہ بناتے ہیں،
اُن کی تعریف و تحسین اور قدر سے اُن کے دِلوں میں اپنے لئے پیار اور چاہت کے جذبات پیدا کرتے ہیں اور پھر
اِنہی جذبات کے بل بوتے پر اُن پر اور اُنکے دِلوں پر حکومتیں کرتے ہیں اور انسانی مخلوق تو ہے ہی ایسی کہ
کوئی بھی اُسکے دِل میں گھر نہیں کر سکتا سوائے اِس کے کہ اُس کے ساتھ جذبات کی گرمجوشی، سچے دِل اور روح کی پاکیزگی کے ساتھ مِلا جائے۔
--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Wednesday, February 19, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ '' B NEGATIVE'' BLOOD DONATION REQUIRED!! in KHI

URGENT '' B NEGATIVE''  BLOOD DONATION REQUIRED!! A close friend's mother is suffering from blood cancer!! Donation required before 11 PM !! She is admitted in TAG COMPLEX hospital saddr KARACHI, please contact me ASAP on 0300-2591223! PLEASE its urgent
Regards,
Muhammad Shoaib Tanoli

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Friday, February 14, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ السلام علیکم ۔۔۔۔۔!

السلام علیکم ۔۔۔۔۔!

یہ ہیں ملیشیا کے پرائم منسٹر سر نجیب الرزاق۔

یہ تصویریں آج کی ہیں ۔ دیکھیں کہ کیسے مسجد میں آتے ہیں بغیر

 سیکیورٹی کے ، اور نماز پڑھتے ہیں اور نماز کے بعد روٹین سے

 سپارہ پڑھتے ہیں عام لوگوں کے بیچ میں ۔ اور سپارہ پڑھنے کے

 بعد عام شہریوں سے ہاتھ ملاتے ہیں گلے ملتے ہیں اور اس کے

 بعد عام شہریوں میں بیٹھ کے کھانا کھاتے ہیں۔ دیکھا جائے تو

 ملیشیا پاکستان سے کافی سال بعد آزاد ہؤا اور آج ملیشیا کا ایک

 (رنگٹ) پاکستان کے (بتیس ، تینتیس) روپے کے برابر ہے ۔ جیسی

 قوم ویسے حکمران۔۔۔

اس انسان کی سادگی دیکھ کے رونا آتا ہے کے اللہ کے کتنے

 نزدیک ہے یہ انسان اور اللہ انکی وجہ سے ان کے ملک پر اپنی

 رحمتیں نازل فرما رہا ہے ملیشیا دن دوگنی رات چوگنی ترقی کر رہا

 ہے ۔

دوسری طرف ہمارے پاکستان کے حکمران جو مسجد تو جانا دور

 کی بات گھر میں بھی نماز نہیں پڑھتے اور سو ، سو گاڑیاں انکے

 پروٹوکول کیلیئے رواں دواں ہوتی ہیں اور ان گاڑیوں میں کتنے سو

 لوگ انکی حفاظت کیلیئے معمور ہوتے ہٰیں۔ وہ یہ سمجھتے ہیں

 شاید یہ پروٹوکول یہ سیکیورٹی گارڈ انہیں موت سے بچالینگے تو

 یہ انکی بھول ہے جو ہونا ہوتا ہے اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اللہ کی

 مرضی سے ہوتا ہے سیکیورٹی کیا چیز ہے ۔۔

اور جہاں تک قرآن پڑھنے کی بات ہے پتہ نہیں کلمہ بھی آتا ہے یا

 نہیں ۔ بس پیسے کی حوس اور کرسی اور بادشاہت کی حوس

 ہی ختم نہیں ہوتی ہمارے پاکستان کے حکمرانوں کی ۔

اور پاکستانی عوام میں بیٹھنا تو دور کی بات ہاتھ سے سلام کرنا

 تک گوارہ نہیں کرت کہیں بیماریاں نہ لگ جائیں ۔ ان جنتی فرشتوں

 کو ۔۔

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Sunday, February 9, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ایک خطرناک اور جہنم میں لیجانے والا گناہ !

ایک خطرناک اور جہنم میں لیجانے والا گناہ !
--------------------------------------------------
ذرا سی بات پر کسی پر لعنت کرنا ایک عام سی بات بن گئی ہے،
لعنت کا مطلب ہے : الطرد من الرحمة.... ترجمہ : اللہ کی رحمت سے دوری! 
خصوصاً فیس بک پر یہ بیماری عام ہے ، درج ذیل احادث کو پڑھ کر آپ کو اندازہ ہو گا کہ لعنت کرنا غلط کام ہے ، 
سبق سیکھئے اور آئندہ کیلئے توبہ بھی ، اللہ مالک الملک ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے . آمین

کسی پر بلاوجہ لعنت کی جائے تو :
----------------------------------------
سیدہ ام درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بندہ جب کسی چیز پر لعنت کرتا ہے تو وہ لعنت آسمان کی جانب پروان چڑھتی ہے اور آسمان کے دروازے اس پر بند کردئیے جاتے ہیں پھر وہ زمین کی جانب اترتی ہے تو اس کے لیے زمین کے دروازے بند کردئیے جاتے ہیں پھر دائیں بائیں جگہ پکڑتی ہے جب کہیں کوئی گھسنے کی جگہ نہیں ملتی تو جس پر لعنت کی گئی ہے اس کی طرف جاتی ہے اگر وہ اس لعنت کا حقدار ہو ورنہ کہنے والے کی طرف لوٹ جاتی ہے۔
سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1500 ادب کا بیان : لعنت کا بیان

لعنت کرنا ایک مسلمان کے شایان شان نہیں :
-----------------------------------------------------
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
راست باز (مومن) کے لئے مناسب نہیں ہے کہ وہ زیادہ لعنت کرنے والا ہو۔
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2107 صلہ رحمی کا بیان :
جانوروں وغیرہ پر لعنت کرنے کی ممانعت کے بیان میں

ایک دوسرے پر لعنت نہ بھیجو :
----------------------------------
سیدناسمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
آپس میں ایک دوسرے پر اللہ کی لعنت، غضب اور دوزخ کی پھٹکار نہ بھیجو۔ 
اس باب میں سیدنا ابن عباس، سیدناابوہریرہ،سیدنا ابن عمر اور سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 2062 نیکی و صلہ رحمی کا بیان : لعنت کا بیان

مومن پر لعنت کرنا اُسے قتل کرنے کےمترادف ہے:
--------------------------------------------------------
سیدناثابت بن ضحاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کسی آدمی پر ایسی نذر کا پورا کرنا ضروری نہیں ہے جس کا وہ مالک نہ ہو اور مومن پر لعنت کرنا اسے قتل کرنے کی طرح ہے اور جس نے اپنے آپ کو دنیا میں کسی چیز سے قتل کر ڈالا قیامت کے دن وہ اسی سے عذاب دیا جائے گا اور جس نے اپنے مال میں زیادتی کی خاطر جھوٹا دعوی کیا تو اللہ تعالیٰ اس کا مال اور کم کر دے گا اور یہی حال اس آدمی کا ہوگا جو حاکم کے سامنے جھوٹی قسم کھائے گا۔
صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 303 ایمان کا بیان : خود کشی کی سخت حرمت اور اس کو دوزخ کے عذاب اور یہ کہ مسلمان کے علاوہ جنت میں کوئی داخل نہیں ہوگا کے بیان میں

کثرت سے لعنت کرنا جہنم میں داخلے کا سبب :
-------------------------------------------------------
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اے عورتوں کے گروہ صدقہ کرتی رہا کرو اور کثرت سے استغفار کرتی رہا کرو کیونکہ میں نے دوزخ والوں میں سے زیادہ تر عورتوں کو دیکھا ہے، ان عورتوں میں سے ایک عقلمند عورت نے عرض کیا کہ ہمارے کثرت سے دوزخ میں جانے کی وجہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم لعنت کثرت سے کرتی ہو اور اپنے خاوند کی نا شکری کرتی ہو میں نے تم عورتوں سے بڑھ کر عقل اور دین میں کمزور اور سمجھدار مردوں کی عقلوں پر غالب آنے والی نہیں دیکھیں، اس عقلمند عورت نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقل اور دین کا نقصان کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عقل کی کمی تو یہ ہے کہ دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کے برابر ہے یہ عقل کے اعتبار سے کمی ہے اور دین کی کمی یہ ہے کہ ماہواری کے دنوں میں نہ تم نماز پڑھ سکتی ہو اور نہ ہی روزہ رکھ سکتی ہو یہ دین میں کمی ہے۔
صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 243 ایمان کا بیان :
طاعات کی کمی سے ایمان میں کمی واقع ہونا اور ناشکری اور کفران نعمت پر کفر کے اطلاق کے بیان میں

یہ کام کرنے والا مومن نہیں :
---------------------------------
سیدناعبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
طعن کرنے والا کسی پر لعنت بھیجنے والا، فحش گوئی کرنے والا اور بدتمیزی کرنے والا مومن نہیں ہے یہ حدیث حسن غریب ہے اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہی سے کئی سندوں سے منقول ہیں۔
جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 2063

زیادہ لعنت کرنے والے :
--------------------------
سیدنازید بن اسلم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ عبدالملک بن مروان رحمہ اللہ نے سیدہ ام درداءرضی اللہ عنہا کی طرف اپنی طرف سے کچھ آرائشی سامان بھیجا پھر جب ایک رات عبدالملک رحمہ اللہ اٹھا اور اس نے اپنے خادم کو بلایا تو اس نے آنے میں دیر کر دی تو عبدالملک نے اس پر لعنت کی پھر جب صبح ہوئی تو سیدہ ام درداءرضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے ابوالدردا رضی اللہ عنہ سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا زیادہ لعنت کرنے والے قیامت کے دن شفاعت کرنے والے نہیں ہوں گے اور نہ ہی گواہی دینے والے ہوں گے . . .
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2109

--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Tuesday, February 4, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ يومِ يكجهتى كشمير

 فروری يومِ يكجهتى كشمير محترم قاضی حسی احمد ( مرحوم ) ۔۔ 5 جنوری 1989ء کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے ایک ماہ کا وقفہ دے کر 5 فروری کو ہڑتال کی اپیل کرکے یوم کشمیر منانے کا فیصلہ کیا۔ پہلے پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں نواز شریف اور بعد میں وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو نے اس کی بھرپور تائید کی۔ یوں 1989ء کو یوم کشمیر پہلی مرتبہ اور 1990ء کو تمام تر سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر منایا گیا۔ اس کے بعد گزشتہ بیس برسوں سے 5 فروری کو آزاد و مقبوضہ کشمیر ' پاکستان اور دنیا بھر میں موجودہ 15 لاکھ سے زائد کشمیری تارکین وطن ہر سال یوم کشمیر اس عزم کے ساتھ مناتے ہیں کہ آزادی کے حصول تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔۔   
-- 
Photo: ‎5 فروری يومِ يكجهتى كشمير محترم قاضی حسی احمد ( مرحوم ) ۔۔ 5 جنوری 1989ء کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور پاکستان  سمیت پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے ایک ماہ کا وقفہ دے کر 5 فروری کو ہڑتال کی اپیل کرکے یوم کشمیر منانے کا فیصلہ کیا۔ پہلے پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں نواز شریف اور بعد میں وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو نے اس کی بھرپور تائید کی۔ یوں 1989ء کو یوم کشمیر پہلی مرتبہ اور 1990ء کو تمام تر سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر منایا گیا۔ اس کے بعد گزشتہ بیس برسوں سے 5 فروری کو آزاد و مقبوضہ کشمیر ' پاکستان اور دنیا بھر میں موجودہ 15 لاکھ سے زائد کشمیری تارکین وطن ہر سال یوم کشمیر اس عزم کے ساتھ مناتے ہیں کہ آزادی کے حصول تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔۔   ♥  ایم ایس وائی ♥‎

کشمیر بنے گا پاکستان.. انشاءاللۂ
يوم يكجهتى كشمير

Photo: ‎5 فروری يومِ يكجهتى كشمير محترم قاضی حسی احمد ( مرحوم ) ۔۔ 5 جنوری 1989ء کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور پاکستان  سمیت پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے ایک ماہ کا وقفہ دے کر 5 فروری کو ہڑتال کی اپیل کرکے یوم کشمیر منانے کا فیصلہ کیا۔ پہلے پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں نواز شریف اور بعد میں وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو نے اس کی بھرپور تائید کی۔ یوں 1989ء کو یوم کشمیر پہلی مرتبہ اور 1990ء کو تمام تر سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر منایا گیا۔ اس کے بعد گزشتہ بیس برسوں سے 5 فروری کو آزاد و مقبوضہ کشمیر ' پاکستان اور دنیا بھر میں موجودہ 15 لاکھ سے زائد کشمیری تارکین وطن ہر سال یوم کشمیر اس عزم کے ساتھ مناتے ہیں کہ آزادی کے حصول تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ♥  ایم ایس وائی ♥‎