Sunday, February 2, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ معاشرتی برائیاں.جھوٹ،غیبت ،حسد،چوری وغیرہ

معاشرتی برائیاں.جھوٹ،غیبت ،حسد،چوری وغیرہ



"فلاں انسان اچھا ہے ، فلاں برا ہے ، فلاں جھوٹا ہے ، فلاں منافق ہے ، فلاں بدکار ہے ، فلاں مکار ہے " وغیرہ وغیرہ
یہ ہیں ہمارے اکثر ایک دوسرے کے لئے استعمال کے جانے والے کچھ کلمات ، کچھ آپ کی موجودگی میں اور کچھ غیر موجودگی میں ، قصہ مختصر یہ کہ بعض اوقات تو آپ کو پتا تک نہیں ہوتا اور آپ کے کردار تک کی دھجیاں اڑا دی جاتی ہیں 

ہم لوگ ہر وقت اپنے ہاتھہ میں ایک پیمانہ لئے گھومتے رهتے ہیں ، جس سے ہر کسی کی اچھائی یا برائی کی پیمائش کی جاتی ہے ، 
اگر کوئی انسان ہماری اس سے وابستہ توقعات پر پورا نہیں اترتا تو ہم فورا اس پر جھوٹے، مکار ، بدکار ، منافق وغیرہ ہونے کی مہر لگا دیتے ہیں

ایسے لگتا ہے کہ یا تو غیب کا علم ہے ہمارے پاس ، یا پھر ہمیں الہام ہو جاتا ہے کہ کون اچھا ہے یا برا !

کسی پر بھی کوئی غلط بہتان لگانے سے یا سنی سنائی پر کسی کو بدنام کرنے سے بچو
یہ انتہائی گھٹیا فعل ہے جو ہم لوگوں سے جانے انجانے سرزد ہوتا رہتا ہے

اگر ہم خود بہت نیک، عبادت گزار اور پارسا بھی ہوں تب بھی ہمیں ایسا کرنے کا کوئی حق نہیں ہے
اور اگر کبھی ایسا کرنے لگو تو ایک نظر اپنے کردار کے آئینے پر بھی ڈال لینا
یقین جانو 
بہت بڑے گناہ سے بچ جاؤ گے
اگر آپ کا ضمیر زندہ ہوا تو جو برائیاں آپ دوسروں میں ڈھونڈتے ہو ، ان کو جب خود میں تلاش کرو گے تو یہ بھی ممکن ہے کہ خود میں زیادہ مقدار میں پاؤ ، پھر شائد آپ کی سوچ بدل جائے بقول شاعر
" پڑی اپنے عیبوں پر جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا "

الله ہم سب کو نیک ہدایت دے.. آمین ثم آمین


-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment