Saturday, August 30, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█

راستے سے کانٹا ہٹادینا بہت بڑی نیکی کا درجہ رکھتی ہے اور بے مقصد ، سڑکیں

 بند کرکے لوگوں کا راستہ روکنا

۔ انہیں روزگار سے روکے رکھنا ، کوئی سوچے تو سہی کہ اتنے لوگ اپنے کام

 روزگار کو چھوڑ کر اتنے دن سے سڑکوں پر کیا کررہے ہیں ان کا ذریعہ معاش کیا

 ہے ۔ انہین کھانے پینے کو تو مل رہا ہے لیکن ان کے بچوں کو کون روٹی مہیا

 کررہا ہے ؟ ذرا عقل استعمال کی جائے تو معلوم ہو کہ قادری کیا چاہتا ہے ۔ ؟

 انقلاب ؟ انقلاب کیسے ائے گا ۔ جب تک وہ حکومت کے ایوانون مین داخل نہیں ہوگا

 وہ انقلاب نہیں لاسکتا ، جب تک وہ عوام کے دل نہیں جیتے گا وہ انقلاب نہیں

 لاسکتا ، اس وقت اس کے ساتھ صرف اس کے اکارکن ہیں جنہیں قسم دے کر روکا

 گیا ہے کہ جو واپس جائے گا اسے قتل کردیا جائے ۔ عوام اس کے ساتھ نہیں ہے

 عوام نے بڑے عرصے بعد سکھ کا سانس لیا تھا ہر پندرہ دن بعد جو پیٹرول کی

 قیمتیں بڑھتی تھیں وہ ایک عرصے سے رکی ہوئی ہیں ۔ یہ کوئی مقصد نہیں ہے کہ

 حکومت صرطف ہماری ہی ہو ، بلکہ نظام کے تحت جو حکمران بن گیا اس کی

 اطاعت فرض ہے ۔ قادری اگر قرآن پڑھا ہوا ہوتا اسے یہ اٰئت ضرور معلوم ہوتی کہ

 اتباع کرو اللہ کی اس کے رسول کیا ور وہ جو تم پر حاکم ہے اس کی ۔ جو شخص

 نظام کو ہی نہیں مانتا الیکشن مین اس نے حصہ ہی نہیں لیا اسے ملکی سیاست میں

 دخل دینے کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ اگر الیکشن ہوتے بھی ہیں تو قادری کو سب

 سے پہلے کنیڈین شہریت ترک کرنا پرے گی جسے وہ کبھی نہیں کرے گا ، اور

 پچھلا دور گواہ ہے کہ پیپلز پارٹی کا اسمبلی ممبر تھا یا نوازشریف کا یا کسی بھی

 جماعت کا اس کی دہری رکنیت کا پتہ چلا تو اس کی اسمبلی رکنیت ختم کردی گئی ۔

 رحمان ملک تک کو نہیں بخشا گیا ۔

--

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ میرا مشن جاری ہے، میرا مشن جاری رہے گا

بہت سے لوگ اس وقت میری پوسٹز سے بہت برہم ہیں۔ 
اب مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جب میں لاشیں گرانے کے عمل کی مذمت کروں اور اس کے سبب کی بات کروں تو مجھے گالیاں دی جا رہی ہیں۔ 
رات کے ساڑھے دس بجے عورتوں اور بچوں کو مچھلی کا چارا بنا کر نوجوانوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے پکڑا کٓر ایوان صدر پر حملہ کر دیا جائے، گیٹ کو توڑنے کی کوشش کی جائے، دیواروں کو پھلانگنے کی کوشش کی جائے، کرین کے ذریعے ایوان صدر کے باہر لگے کنٹینر کو ہٹانے کی کوشش کی جائے۔ اب یہ طرز عمل ہے۔
اب جب یہ سب ہوا اور کھلم کھلا ہوا اور اس پر پھر پولیس نے ایکشن لیا۔
اب رات کے اس سمے جو کچھ کروایا گیا جب میں نے اس کی مذمت کی تو مجھے ن لیگ کا حمایتی کہہ کہہ کر ان فرینڈ کر دیا جائے۔ 
میں نے کتنی بار ن لیگ کی مذمت کی کتنی پوسٹز اس کے ایکشنز کے خلاف لکھیں، ماروی میمن کے بل پر جو کچھ لکھا، یہ سب تو بھول گئے اور جب میں نے دو کھلے پاگلوں، جنونیوں کی بات کی تو مجھے ن لیگ کا حمایتی کہا گیا۔ 
نام نہاد دانش ور اور چھوٹا آدمی کہا گیا، کوئی بات نہیں جو جانا چاہتا ہے جائے، میرا مشن جاری ہے، میرا مشن جاری رہے گا۔ 
دوستو یاد رکھنا میں نے قتل عام کی مذمت کی ہے، ان لوگوں کی مذمت کی ہے جن کے قول و فعل کے نتیجے میں یہ قتل و غارت گری ہوئی۔ میں نے چند دن پہلے بھی کہا تھا۔
ہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں۔ 
دو آدمیوں جن کا ذہنی توازن خراب ہے، ان کی ہوس اقتدار نے اس خون کی ہولی کو جنم دیا، اور ان کے حمایتی کہتے ہییں میں ن لیگ کا حمایتی ہوں،۔ 
کیا اس ملک میں سچ بولنے کو جرم قرار دے دیا جائے؟ 
کتنے لوگ ایسے ہیں جو کہ ساتھ چھوڑ گئے
اس طرح کے لوگوں کی ایسی ہجرتیں بہتر
-- 

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Friday, August 29, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ نیا پاکستان:

نیا پاکستان:

شیخ رشید احمد، مسلم لیگ نواز سے مسلم لیگ ق میں گیا، مشرف کے دور میں وزیر رہا ..

. جب سے عمران خان کے ساتھ مل گیا ہے سارے گناہ دھل گئے ہیں۔

 عمران خان کے دعائیں کہ اللہ اسے شیخ رشید جیسا سیاستدان نہ بنائے،

 وہ شیخ رشید کو اپنا چپڑاسی بھی نہیں رکھے گا وغیرہ جیسے جملے ویڈیو ریکارڈ موجود ہے۔

 نئے پاکستان میں وزارت اطلاعات و نشریات سنبھالے گا تاکہ کچھ نئی بھینسوں کا انتظام ہو سکے۔ 

جہانگیر ترین: مشرف کے دورمیں سچی اور اصلی جمہوریت میں وزارت کے مزے لوٹنے کے بعد

 آج کل نیا پاکستان بنانے میں مصروف ہے۔
 
شاہ محمود قریشی: آصف زرداری جیسے شخص کا وزیرِ خارجہ رہنے کے بعد نہا دھو

 کر نیا پاکستان تعمیر کر رہا ہے۔ ممکنہ طور پر نئے پاکستان کا وزیر خارجہ ہو سکتا ہے۔

 یہ صاحب پیری مریدی چھوڑ چکے ہیں اور مریدوں سے نذرانے لینا گناہِ کبیرہ سمجھتے ہیں۔ 

عمران خان: باسٹھ سالہ نوجوان۔ کرکٹ ورلڈ کپ صرف اور صرف

 عمران خان نے جیتا تھا باقی ٹیم تو پولین میں بیٹھی آم چوس رہی ہوتی تھی۔

 اس کے بعد انہوں نے ایک ہسپتال بنا لیا۔ ان کا خیال ہے کہ یہی دو کارنامے انہیں

 وزیر اعظم بننے کا اہل بنانے کے لئے کافی ہیں۔

مخدوم جاوید ہاشمی: ضیاع الحق اور مسلم لیگ نواز سے ہوتے ہوئے

 تحریکِ انصاف میں پہنچ گئے ہیں۔ اپنی زندگی بھر کی کمائی لٹانے کا فن ان سے بہتر کسی کو نہیں آتا۔ 

کچھ ایسے چہرے جو اس تصویر میں نہیں ہیں: 

عارف علوی اور محمود الرشید: جماعت اسلامی سے نکلے تحریک انصاف میں اٹکے۔

خورشید قصوری: برا وقت آیا تو پیپلز پارٹی چھوڑ کر ق لیگ میں آگئے۔

 اس کے اچھے دن گزر گئے تو تحریک انصاف میں آگئے۔ یہاں بھی وزارت نہ ملی تو کدھر جائیں گے؟ 

پرویز خٹک: کونسی پارٹی ہے جس میں خٹک صاحب نہیں رہے۔ اے این پی، پی پی پی،

 قومی وطن پارٹی اور پھر تحریک انصاف۔۔۔ 

یہ سارے موقع پرست لوٹے اکٹھے کر کے عمران خان صاحب ہمیں بنا کر دیں گے نیا پاکستان ..
 
ﺑﺎﺕ ﮨﮩﺖ ﺳﺎﺩﮦ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻨﮕﮯ ﺳﺮ،ﮨﻠﮍ ﺑﺎﺯﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺮﻏﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﭽﺎ ﮐﺮ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﻻﻧﺎ ﮨﮯ 

ﺗﻮ ﭘﮭﺮﺗﻘﺮﯾﺮ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ '' ﺍﯾﺎﮎ ﻧﻌﺒﺪ ﻭ ﺍﯾﺎﮎ ﻧﺴﺘﻌﯿﻦ '' ﺳﮯﮐﯿﻮﮞ؟؟؟

ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﺪﺩ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ؟؟؟ ﺣﯿﺎ ﺳﻮﺯﯼﮐﯿﻠﯿﮯ؟؟؟ ﻋﺼﻤﺖ ﻓﺮﻭﺷﯽ ﮐﯿﻠﯿﮯ؟؟؟

ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻨﺎﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮٔ ﺁﺋﯿﮉﯾﻞ ﺭﺳﻮﻝِ ﻋﺮﺑﯽ ﷺ ﮨﯿﮟ؟؟؟

ﮨﻤﺎﺭﺍMentor ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮨﮯ؟؟؟ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﮧ ﺩﻭ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏﻧﻨﮕﮯ ﺳﺮ،

 ﺑﺎﺯﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﭼﺘﯽ ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﮐﯽﻋﻼﻣﺖ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﯿﺎ ﺩﺧﺘﺮﺍﻥ ﻣﻠﺖ ﮐﻮ ﺷﺎﮨﺮﺍﻭﮞ

ﺍﻭﺭﭼﻮﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﯿﻘﯽ ﮐﯽ ﺗﯿﺰ ﺩﮬﻨﻮﮞ ﭘﺮ ﻧﭽﺎﻧﮯﻭﺍﻟﮯ ﮐﻞ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﻏﯿﺮﺕ ﮐﺎ ﺩﻓﺎﻉ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ؟؟؟

ﮐﯿﺎ ﯾﮧﮨﮯ ﻧﺌﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﮩﺬﯾﺒﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ؟؟؟ ﮐﮩﯿﮟ ﯾﮧ'' ﺁﺯﺍﺩﯼ '' ﻣﺎﺭﭺ،

 ﺷﺮﻡ ﻭ ﺣﯿﺎ ﮐﯽ ﺍﻗﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮨﻮﻧﮯﮐﯽ ﺑﮭﻮﻧﮉﯼ ﮐﻮﺷﺶ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ؟؟؟ﺗﻤﮭﯽ ﮐﮩﻮ ﯾﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯِ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟؟

-- 

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Wednesday, August 27, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Fwd: Congo Virus = careful for Baqara Eid

--
Regards.,
 
WAQAR SHAFI
I. T. PROFESSIONAL
KARACHI-PAKISTAN.
Email Me: waqar.shafi@gmail.com

Sunday, August 24, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ بیس ارب روپے کے انقلابی پروگرام

سمجھو بھی بس یو ہی ضد نہ کرو بات کی کیا ہے

وہ کونسے بیغیرت مرد ہیں جنھوں نے اپنی بہو،بیٹیوں،بہنوں،بیویوں کو اس ہجوم میں جانے کی اجازت دے دی ؟

کیا اِن عورتوں میں قادری،عمران کی بہنیں ،بیٹیاں،بہو،بیویاں بھی شامل ہیں جو اِن عورتوں کے ساتھ روڈ پر سورہی ہوں؟ 

شرم کرو، حیا کرو- حدیث پڑھو کہ زیادہ سفر کے لیئے عورت کو بغیر محرم کے منع فرمایا گیا ہے۔

 یہ بے حیائی کا انقلاب لانا چاہتے ہو؟ ؎۔ ان کو شرم سے

ڈوب مرنا چائیے جنہوں نے نام منہاج القرآن اورتحریک انصاف رکھا ہوا ہے
-- 

"سب تخت گرائے جائیں گے، سب تاج اچھالے جائیں گے"
اک ننگ ِ وطن کی حرمت میں سب جال بچھائے جائیں گے

"اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں"
کیا آنے والے آنے تھے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس جانے والے جائیں گے !

ایک کھرب بیس ارب روپے کے انقلابی پروگرام کا یک نکاتی مقدس ایجنڈا

انتظار کیجئے ۔۔۔۔۔۔میدان فتح کیا تھا۔

خاں صاحب کے نخرے بتا رہے ہیں کہ انہیں اور ان کے حواریوں کو پاکستان میں ایک ایسا سیاسی نظام درکار ہے جس میں وہی صدر ہوں، وہی وزیر اعظم ہوں، وہی چاروں صوبوں کے گورنر و وزرائے اعلی اور وہی تمام عدالتوں کے سپریم آف دی سپریم جسٹس بھی ہوں۔ خاں صاحب اینڈ کمپنی کے مطابق اس ملک میں اب صرف وہی نظام چلے گا جس میں انتظامیہ، عدلیہ اور مقننہ سمیت افواج پاکستان اور تمام حساس ادارے صرف اس فردِ واحد کے کنٹرول میں ہوں جس نے کرکٹ کا عالمی میدان فتح کیا تھا۔

Photo: ‎خاں صاحب کے نخرے بتا رہے ہیں کہ انہیں اور ان کے حواریوں کو پاکستان میں ایک ایسا سیاسی نظام درکار ہے جس میں وہی صدر ہوں، وہی وزیر اعظم ہوں، وہی چاروں صوبوں کے گورنر و وزرائے اعلی اور وہی تمام عدالتوں کے سپریم آف دی سپریم جسٹس بھی ہوں۔ خاں صاحب اینڈ کمپنی کے مطابق اس ملک میں اب صرف وہی نظام چلے گا جس میں انتظامیہ، عدلیہ اور مقننہ سمیت افواج پاکستان اور تمام حساس ادارے صرف اس فردِ واحد کے کنٹرول میں ہوں جس نے کرکٹ کا عالمی میدان فتح کیا تھا۔‎

خاں صاحب کی طرف سے بیک وقت حکومت اور فوج کو خاطر میں نہ لانے کے اس باغیانہ بیان کے بعد حالات کشیدہ ہوتے دکھائی دے رہے ہیں کہ " نوازشریف نے اگر شام تک استعفیٰ نہیں دیا تو وزیر اعظم ہاؤس جاؤں گا،مجھےنہ پولیس روک سکتی ہے اورنہ پاک فوج" ۔خان صاحب کی طرف سے خود کو پاک فوج سے بھی طاقت ور کوئی مافوق الفطرت قوت سمجھنے کی اس بڑھک اور فرعونانہ بیان سے کھلا اشارہ ملتا ہے کہ اس انقلابی ڈرامے کے سرپرست بین الاقوامی دشمنان پاکستان فتنے، اب عوام سیاست دانوں اور فوج کا تصادم کروا کر ملک میں خونی خانہ جنگی کروانے پر تلے ہیں

تخابات میں شکست کھانے کے بعد سے خان صاحب یہ روزمرہ فتوی دے رہے ہیں کہ وہ دھاندلی زدہ ناجائز حکومت تسلیم نہیں کرتے۔ دراصل ان کا یہ فتوی ان کی " اصول پرست فطرت و انصاف پسندعادت" کے عین مطابق ہے کہ وہ کسی بھی ناجائز چیز کو کبھی بھی تسلیم ہی نہیں کرتے۔ یاد رہے کہ انہوں نے اپنی اس ناجائز بچی کو بھی آج تک اپنی اولاد تسلیم نہیں کیا جس کے بارے لاس اینجلس کی عدالت کا واضح فیصلہ موجود ہے کہ وہ عمران خان کی ہی ناجائز بچی ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Tuesday, August 19, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ وہی ہوا جس کا ڈر تھا

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔خان صاحب رفتہ رفتہ پچاس ہزار کا قالین پانچ سو روپے میں بیچنے پر تیار ہیں، پھر بھی کوئی خریدنے کو تیار نہیں۔کہاں چار سیٹوں سے کہانی شروع ہوئی اور کہاں سول نافرمانی سے آگے بڑھ کے اڑتالیس گھنٹے کے ایک اور الٹی میٹم تک آ گئی۔خان صاحب نے یہ بھی تسلیم کرلیا کہ وزیرِ اعظم کو قانونی طریقے سے ہٹانا مشکل ہے لہٰذا الٹی میٹم کے خاتمے پر میرے کارکن جانیں اور نواز شریف جانیں۔
صاف نظر آرہا ہے کہ اب وہ انتہائی مطالبات کی اسنارکل پر چڑھا کے ایسے مارگلہ پر پہنچا دیے گئے ہیں جہاں سے اترنا محال ہے۔اور اسنارکل بھی وہ کہ جس کے آپریٹروں میں شیخ رشید اور چوہدری برادران جیسے مہان گرگِ باراں دیدہ شامل ہیں۔ اس وقت عمران خان کے لیے نواز شریف سے بڑا مسئلہ وہ ہجوم ہے جسے وہ بڑھکوں کی بین سے نکلنے والی سنہری مستقبل کی مدھر تانیں سناتے سناتے ریڈ زون کی سرحد تک لے آئے ہیں۔مجمع مست ہے اور اتنا مست کہ اگر بین رکھ دی تو کہیں سپیرے کو ہی لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔
علامہ طاہر القادری بظاہر لاکھ جذباتی سہی لیکن انگریزی کے محاورے کے مطابق دئیر آز اے میتھڈ ان ہز میڈ نس۔۔۔ انقلاب آیا آیا نہ آیا نہ آیا۔اور لے آئیں گے بازار سے گر ٹوٹ گیا۔ویسے بھی ان کی سیاست کا محور یہ فلسفہ ہے کہ ، '' قادری سویٹ مارٹ۔یہاں ہر قسم کا مال آرڈر کے مطابق تسلی بخش تیار کیا جاتا ہے۔جھوٹا ثابت کرنے والے کو دس ہزار روپے نقد ''۔۔۔بک گیا تو بک گیا ورنہ خود کھا لیں گے مہم جوئی کے ڈیپ فریزر میں رکھ کے اور ٹورنٹو میں تو ڈیپ فریزر کی ویسے بھی ضرورت نہیں۔
مگر مقامی مدبر عمران خان کو سوچنا چاہیے کہ ان کے پاس ایک پورے صوبے کی حکومت ہے جسے اگلے چار برس میں ترقی و فلاح کا شو کیس بنانے سے کسی نے نہیں روکا۔اگر لوگ کام دیکھ کر عبدالستار ایدھی اور شوکت خانم اسپتال کی مدد کرسکتے ہیں تو ایک صوبے کی مدد کیوں نہ کریں گے۔آخر نریندر مودی نے بھی تو ایک غریب بھارت میں سیاست کرتے ہوئے اپنی ریاست گجرات کو ترقی کا شو کیس بنایا کہ نہیں۔اور اسی کے نتیجے میں آج وہ دلی میں براجمان ہے۔اگر اسی مودی کی جگہ کسی پرویز کتھک کی سرکار ہوتی تو سوچئے کیا ہوتا۔گجراتی پانی میں ڈوب رہے ہوتے اور چیف منسٹر ٹھمکے لگا لگا کر ان کا جی بہلا رہا ہوتا۔
اور جہاں تک شریف برادران کا تعلق ہے تو اتنے موقع تو آسمان نے بنی اسرائیل کو نہیں دیے جتنے شریف برادران کو مل گئے۔ لیکن ان کا تصورِ ترقی تاج محل سے کم کچھ دیکھ ہی نہیں سکتا۔او بابا پہلے غریب کی جھونپڑی میں دیا جلاؤ پھر لال قلعہ بناؤ۔جوتیاں چٹخاتے گریجویٹ بے روزگار کو بھلے ملازمت نہ دو مگر کم ازکم بے روزگاری میں تو میرٹ رکھو۔گلیوں کے کیچڑ کی صفائی کے لیے خود مختار بلدیاتی ادارے تو بننے دو اس کے بعد نئے موٹر وے بھی بنا لینا۔
پہلے پرائمری اسکولوں میں بچوں کے لیے پینے کا صاف پانی ، نئے ٹاٹ ، لیٹرین اور اساتذہ کا تو انتظام کردو اس کے بعد جو پیسہ بچے اس سے دانش اسکول کا شوق بھی پورا کرلینا۔پہلے پولیس کو تو ایک آزاد ، قابل اعتبار ، منظم اور انسانی ادارہ بناؤ اس کے بعد اپنے لیے سو بلٹ پروف گاڑیاں اور ایک ہزار بارود سونگھنے والے کتے اور ایک لاکھ موبائل جیمرز بھی منگوا لینا، آپ نے اتنے سارے ایڈوائزر رکھ چھوڑے ہیں ،کاش کوئی مشیر برائے تاریخ بھی بھرتی کرلیتے جو ہر صبح ناشتے کی بھری میز پر آپ کے کان میں سرگوشی کرے کہ میاں صاحب فرانس کی ملکہ نے بھی اپنے محل کی بالکونی سے بھوکے بے روزگاروں کا ہجوم دیکھ کر کہا تھا کہ یہ لوگ روٹی کیوں مانگ رہے ہیں ؟ کیا کیک تک نہیں خرید سکتے ؟ اس کے بعد بھی اگر فرانس میں انقلاب نہ آتا تو لعنت تھی ایسے فرانسیسیوں پر۔اور یہ مشیر بتائے کہ بقول امریکی سفیر ولیم سلیون جب رضا شاہ پہلوی کو ہیلی کاپٹر میں بٹھا کر تہران کا چکر لگوایا گیا تو شاہ نے دھواں اٹھتی عمارات دیکھ کر پوچھا'' یہ کون لوگ ہیں جو ہماری ترقی سے جلتے ہیں۔انھیں تہران آنے کی اجازت کس نے دی۔''
مگر فرانس کو تو انقلاب لانے کے لیے روسو ، والٹئیر ، مانٹیسکئو جیسے فلاسفر اور روبسپئیر جیسے عملیت پسند اور اولمپی دی گوگے جیسی ادیبہ مل گئی تھیں۔ایران کو تو علی شریعتی ، تودے پارٹی اور خمینی دستیاب ہوگئے تھے۔ہمارے حصے میں طاہر القادری ، رحیق عباسی ، عمران خان ، شاہ محمود اور شیریں مزاری وغیرہ الاٹ ہو گئے۔ان کا انقلاب فی الحال ''پنجاب کے لیے ، پنجاب میں ، پنجاب کے ذریعے '' کے سوا کچھ نہیں۔
پیپلز پارٹی یا ن لیگ والوں کا تو پڑھنے لکھنے سے اتنا علاقہ نہیں لیکن '' قبلہ '' کے جتھے اور ''خان صاحب ''کی جماعت میں تو اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ ہیں۔کیا کسی میں اخلاقی جرات نہیں کہ دونوں کو بتا سکے کہ بھائیو پچھلے سات ہزار سال میں آنے والے انقلابات کی تاریخ ہی پڑھ لو۔انقلاب اب تک صرف انھی معاشروں میں آیا ہے جن کی زبان ، زمین، ثقافت ، مسائل ، سوچ اور مستقبل کا خاکہ سانجھا تھا۔ بھلے وہ چودہ سو سال پہلے کا مکہ ہو کہ دو سو برس پہلے کا فرانس اور امریکا یا بیسویں صدی کا چین اور ایران یا پھر اکیسویں صدی کی عرب اسپرنگ۔
برِصغیر المعروف ہندوستان کی زمین میں آج تک کوئی انقلاب نہیں آیا۔یہاں پچھلے سات ہزار برس سے کچھ لو کچھ دو کے اصول پر ہی زندگی رواں ہے۔جہاں بھانت بھانت کی قومیتیں ، زبانیں ، الگ الگ مسائل ، سوچ ، نظریات اور عقائد ہوں وہاں ارتقائی عمل تو ممکن ہے انقلاب بہت مشکل ہے۔
اور رہی بات انقلاب بذریعہ لانگ مارچ۔تو آپ نے تو صرف لاہور تا آب پارہ عظیم لانگ مارچ کیا ہے جس کی تھکاوٹ اب تک نہیں اتر سکی۔ماما قدیر نے تو کوئٹہ سے کراچی اور کراچی تا اسلام آباد چند عورتوں اور بچوں کے ساتھ دو ہزار کلو میٹر کا پیدل مارچ کیا۔کیا وہ ماڈل ٹاؤن کے القادریہ میں ایک رات قیام اور اسلام آباد کے بنی گالا میں ایک وقت کی چائے کا بھی مستحق نہیں تھا ؟ کیا اسے کسی نے آب پارہ کے مارچ میں شرکت کی دعوت دی ؟ کیا وہ انقلابی نہیں ؟ سارا شو بس لاہور تا اسلام آباد اور باقی صوبوں کے لیے صرف یہ پیغام کہ بھینس بھینس تجھے چور لے چلے اور بھینس پلٹ کے کہہ رہی ہے کہ کوئی بھی لے جائے ہمیں تو چارہ ہی ملے گا۔
رہی بات انقلاب بذریعہ دھرنا ؟ تو کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ناٹو سپلائی کو روکنے کے لیے پشاور کے رنگ روڈ پر اپنی ہی حکومت کے دھرنے کا کیا حشر ہوا ؟ اب تو اس کا کوئی ذکر تک نہیں کرتا۔اور کیا '' قبلہ '' زرداری حکومت کی ناک کے نیچے اپنے پانچ روزہ دھرنے کو بھول گئے جسے ختم کرانے کے لیے وہی لوگ آگے آئے جنھیں قبلہ نے صبح گیارہ بجے تک استعفی دینے کا الٹی میٹم دیا۔
حضور اب تو ایک ہفتہ ہو چلا۔اسلام آباد کے بچوں کو اسکول کی ضرورت ہے، پشاور کے بارش زدگان کو دستِ شفقتِ سرکار کی ضرورت ہے۔درآمدیوں اور برآمدیوں کو ٹرالرز کی ضرورت ہے۔آپ نے ایک سو چوالیس گھنٹے انقلاب کی سائیکل چلا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے، اب حزبِ اختلاف کے ہاتھوں شربت پی کر سائیکل سے اتر آئیے اور وکٹری کا نشان بناتے ہوئے انقلاب زندہ باد ، آزادی پایندہ باد کا نعرہ لگاتے لگاتے بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کر نواز شریف کے موٹر وے کے بجائے شیر شاہ سوری کی جی ٹی روڈ سے عازمِ لاہور ہوئیے۔
راستے بھر رک رک کے یہ بھی ضرور کہتے جائیے گا کہ فی الحال تو میں سراج الحق ، خورشید شاہ اور الطاف حسین کی بات رکھ رہا ہوں مگر جلد ہی کفن بردوش پھر سے آؤں گا اور اگلی بار خدا کی قسم حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجائے بغیر نہیں لوٹوں گا۔جلدی کیجیے، کہیں یہ نہ ہوجائے کہ آپ اسی طرح کوہِ کنٹینر پر چڑھے رہیں اور کوئی ترازو والا بندر آئے اور دونوں پلڑوں میں روٹی برابر برابر تولنے کے چکر میں سب سیاسی روٹی کھا جائے۔
بشکریہ وسعت اللہ خان صاحب
-- 

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Sunday, August 17, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ آپ ایک اور نیند لے لیجیے

آپ ایک اور نیند لے لیجیے

وسعت اللہ خان

انیس سو چونتیس میں نہ تو اس طرح سے پکی سڑکیں تھیں، نہ آرام دہ موبائل ٹرالرز، نہ بلٹ پروف جیکٹس، نہ موبائل فون، انٹرنیٹ، ٹی وی چینلز یا پھر ریڈیو۔ پھر بھی ماؤزے تنگ اور ان کے ساتھیوں نے فیصلہ کیا کہ چیانگ کائی شیک کے سات لاکھ فوجیوں کے گھیرے میں چوہوں کی طرح مرنے سے بہتر ہے کہ چیھتڑوں میں لپٹی ریڈ آرمی اور کیمونسٹ سیاسی کارکنوں کے ہمراہ گھیرا توڑ کر باہر نکلا جائے۔گھیرا توڑنے میں ہی لگ بھگ چالیس ہزار کامریڈ مارے گئے۔ مگر ماؤ اور چواین لائی کی قیادت میں بچ جانے والے ستاسی ہزار عسکری و سیاسی کارکنوں نے جنگل کی راہ لی۔
اسی بارے میں

جنوب سے شمال تک نو ہزار کلومیٹر کا فاصلہ پا پیادہ ایک سال تین دن میں طے کیا گیا۔ درمیان میں کئی مرحلے ایسے بھی آئے کہ دشمن سے بچنے کے لیے مسلسل چار دن اور چار راتوں تک سفر جاری رکھنا پڑا۔

عظیم یانگسی سمیت چوبیس دریا، اٹھارہ پہاڑی سلسلے اور گیارہ صوبے عبور کرکے جب یہ قافلہ شمالی صوبہ شانسی پہنچا تو صرف دس ہزار کامریڈ زندہ بچے۔ مرنے والوں میں ماؤزے تنگ کا چھوٹا بھائی ماؤ زی تان اور دو سوتیلے بیٹے بھی شامل تھے۔ ماؤ کی بیوی کو شدید زخمی حالت میں ماسکو کے ایک ہسپتال روانہ کیا گیا۔
دل بہت بڑا تھا ماؤ کا

دل بہت بڑا تھا ماؤ کا۔ لانگ مارچ کے بعد جب شمالی علاقے مانچوریا پر قابض جاپانیوں کے خلاف جنگ کا مرحلہ آیا تو ماؤ نے صرف ایک چینی بن کے سوچا اور چیانگ کائی شیک سے جاپانیوں کے خلاف فوجی اتحاد کرلیا۔ چار برس جاپانیوں سے لڑنے اور انہیں پیچھے دھکیلنے کے بعد ماؤ نے پھر اپنے راستے جدا کر لیے اور اگلے چھ برس چیانگ کائی شیک سے نبرد آزما رہا ۔ حتیٰ کہ چیانگ کو چین سے بھاگ کر تائیوان کے جزیرے میں پناہ لینی پڑی اور یکم اکتوبر انیس سو انچاس کو ماؤ نے بیجنگ میں سرخ انقلابی پرچم لہرا دیا۔

اس سفر کے دوران ماؤ نے جنگی حکمتِ عملی پر لکھنا بند نہیں کیا۔ شعر کہنے کی عادت نہیں چھوڑی۔ بیماری کے باوجود کہیں پیچھے نہیں رہا۔دریا کسی کی پیٹھ پر چڑھ کے عبور نہیں کیے۔ پہاڑوں پر چڑھنے میں صرف ایک چھڑی کی مدد لی۔ اپنی باری پر کھانا بھی پکایا اور کامریڈوں کے کپڑے بھی دھوئے اور خود کو اور ساتھیوں کو مسلسل زندہ رکھنے والی خطابت بھی جاری رہی اور گیت بھی گائے۔

دل بہت بڑا تھا ماؤ کا۔ لانگ مارچ کے بعد جب شمالی علاقے مانچوریا پر قابض جاپانیوں کے خلاف جنگ کا مرحلہ آیا تو ماؤ نے صرف ایک چینی بن کے سوچا اور چیانگ کائی شیک سے جاپانیوں کے خلاف فوجی اتحاد کرلیا۔ چار برس جاپانیوں سے لڑنے اور انہیں پیچھے دھکیلنے کے بعد ماؤ نے پھر اپنے راستے جدا کر لیے اور اگلے چھ برس چیانگ کائی شیک سے نبرد آزما رہا ۔ حتیٰ کہ چیانگ کو چین سے بھاگ کر تائیوان کے جزیرے میں پناہ لینی پڑی اور یکم اکتوبر انیس سو انچاس کو ماؤ نے بیجنگ میں سرخ انقلابی پرچم لہرا دیا۔

ماؤزے تنگ میں اگر جناتی صبر، دیوارِ چین سی ثابت قدمی، حالات کی نزاکت کے تحت ذاتی انا اور ضد کو پسِ پشت ڈال کر فیصلے کرنے کی عظیم صلاحیت نہ ہوتی تو ماؤ بھی اپنا انقلاب دل میں لیے کہیں پہاڑوں میں ہی مرکھپ چکا ہوتا۔

بقول ماؤ 'انقلاب کسی ضیافت، مضمون نگاری، فنِ مصوری یا کشیدہ کاری کا نام نہیں۔ اگر تم جاننا چاہو کہ انقلابی نظریہ اور انقلابی طریقہ کیا ہوتا ہے تو پھر خود سیکھو۔ اصلی علم براہِ راست تجربے کے بغیر ممکن نہیں۔'

    "انقلاب کسی ضیافت، مضمون نگاری، فنِ مصوری یا کشیدہ کاری کا نام نہیں۔ اگر تم جاننا چاہو کہ انقلابی نظریہ اور انقلابی طریقہ کیا ہوتا ہے تو پھر خود سیکھو۔ اصلی علم براہِ راست تجربے کے بغیر ممکن نہیں۔"

ماؤ

صد شکر کہ ماؤزے تنگ کوئی بے صبرا فاسٹ بولر نہیں بلکہ غیر معمولی گگلی سپنر تھا۔ ایک اچھی بات یہ بھی تھی کہ ماؤ کو اپنی نیند پر مکمل قابو تھا۔ وہ تین دن بھی جاگ لیتا تھا اور توپوں کی گھن گرج میں بھی سو سکتا تھا۔ ماؤ سے پہلے یہ وصف صرف نپولین میں دیکھا گیا۔

ایک درمیانے سے سخت گیر کسان کے بیٹے ماؤ نے نہ تو کسی اعلیٰ درس گاہ کا منہ دیکھا نہ ہی کسی گوتم بدھ، کنفوشیئس یا مارکس سے عالمِ رویا میں اسباق لیے۔ اسے تو خود کو کسی قابل بنانے کے لیے لائبریری اسسٹنٹ، پرائمری سکول کا استاد، دھوبی، ٹریڈ یونینسٹ، ادیب، سپاہی اور شاعر کی زندگی بسر کرنا پڑی اور پھر زندگی کی یونیورسٹی سے جو سرمایہ کمایا، انقلاب پر لگا دیا۔

آج ماؤزے تنگ کی روح اگر آب پارہ پر گزری ہوگی تو سوائے اس کے اور کیا گنگنایا ہوگا،

آپ ایک اور نیند لے لیجے

قافلہ کوچ کر گیا کب کا (جون ایلیا)
Photo: ‎آپ ایک اور نیند لے لیجیے    وسعت اللہ خان    انیس سو چونتیس میں نہ تو اس طرح سے پکی سڑکیں تھیں، نہ آرام دہ موبائل ٹرالرز، نہ بلٹ پروف جیکٹس، نہ موبائل فون، انٹرنیٹ، ٹی وی چینلز یا پھر ریڈیو۔ پھر بھی ماؤزے تنگ اور ان کے ساتھیوں نے فیصلہ کیا کہ چیانگ کائی شیک کے سات لاکھ فوجیوں کے گھیرے میں چوہوں کی طرح مرنے سے بہتر ہے کہ چیھتڑوں میں لپٹی ریڈ آرمی اور کیمونسٹ سیاسی کارکنوں کے ہمراہ گھیرا توڑ کر باہر نکلا جائے۔گھیرا توڑنے میں ہی لگ بھگ چالیس ہزار کامریڈ مارے گئے۔ مگر ماؤ اور چواین لائی کی قیادت میں بچ جانے والے ستاسی ہزار عسکری و سیاسی کارکنوں نے جنگل کی راہ لی۔  اسی بارے میں            جنوب سے شمال تک نو ہزار کلومیٹر کا فاصلہ پا پیادہ ایک سال تین دن میں طے کیا گیا۔ درمیان میں کئی مرحلے ایسے بھی آئے کہ دشمن سے بچنے کے لیے مسلسل چار دن اور چار راتوں تک سفر جاری رکھنا پڑا۔    عظیم یانگسی سمیت چوبیس دریا، اٹھارہ پہاڑی سلسلے اور گیارہ صوبے عبور کرکے جب یہ قافلہ شمالی صوبہ شانسی پہنچا تو صرف دس ہزار کامریڈ زندہ بچے۔ مرنے والوں میں ماؤزے تنگ کا چھوٹا بھائی ماؤ زی تان اور دو سوتیلے بیٹے بھی شامل تھے۔ ماؤ کی بیوی کو شدید زخمی حالت میں ماسکو کے ایک ہسپتال روانہ کیا گیا۔  دل بہت بڑا تھا ماؤ کا    دل بہت بڑا تھا ماؤ کا۔ لانگ مارچ کے بعد جب شمالی علاقے مانچوریا پر قابض جاپانیوں کے خلاف جنگ کا مرحلہ آیا تو ماؤ نے صرف ایک چینی بن کے سوچا اور چیانگ کائی شیک سے جاپانیوں کے خلاف فوجی اتحاد کرلیا۔ چار برس جاپانیوں سے لڑنے اور انہیں پیچھے دھکیلنے کے بعد ماؤ نے پھر اپنے راستے جدا کر لیے اور اگلے چھ برس چیانگ کائی شیک سے نبرد آزما رہا ۔ حتیٰ کہ چیانگ کو چین سے بھاگ کر تائیوان کے جزیرے میں پناہ لینی پڑی اور یکم اکتوبر انیس سو انچاس کو ماؤ نے بیجنگ میں سرخ انقلابی پرچم لہرا دیا۔    اس سفر کے دوران ماؤ نے جنگی حکمتِ عملی پر لکھنا بند نہیں کیا۔ شعر کہنے کی عادت نہیں چھوڑی۔ بیماری کے باوجود کہیں پیچھے نہیں رہا۔دریا کسی کی پیٹھ پر چڑھ کے عبور نہیں کیے۔ پہاڑوں پر چڑھنے میں صرف ایک چھڑی کی مدد لی۔ اپنی باری پر کھانا بھی پکایا اور کامریڈوں کے کپڑے بھی دھوئے اور خود کو اور ساتھیوں کو مسلسل زندہ رکھنے والی خطابت بھی جاری رہی اور گیت بھی گائے۔    دل بہت بڑا تھا ماؤ کا۔ لانگ مارچ کے بعد جب شمالی علاقے مانچوریا پر قابض جاپانیوں کے خلاف جنگ کا مرحلہ آیا تو ماؤ نے صرف ایک چینی بن کے سوچا اور چیانگ کائی شیک سے جاپانیوں کے خلاف فوجی اتحاد کرلیا۔ چار برس جاپانیوں سے لڑنے اور انہیں پیچھے دھکیلنے کے بعد ماؤ نے پھر اپنے راستے جدا کر لیے اور اگلے چھ برس چیانگ کائی شیک سے نبرد آزما رہا ۔ حتیٰ کہ چیانگ کو چین سے بھاگ کر تائیوان کے جزیرے میں پناہ لینی پڑی اور یکم اکتوبر انیس سو انچاس کو ماؤ نے بیجنگ میں سرخ انقلابی پرچم لہرا دیا۔    ماؤزے تنگ میں اگر جناتی صبر، دیوارِ چین سی ثابت قدمی، حالات کی نزاکت کے تحت ذاتی انا اور ضد کو پسِ پشت ڈال کر فیصلے کرنے کی عظیم صلاحیت نہ ہوتی تو ماؤ بھی اپنا انقلاب دل میں لیے کہیں پہاڑوں میں ہی مرکھپ چکا ہوتا۔    بقول ماؤ 'انقلاب کسی ضیافت، مضمون نگاری، فنِ مصوری یا کشیدہ کاری کا نام نہیں۔ اگر تم جاننا چاہو کہ انقلابی نظریہ اور انقلابی طریقہ کیا ہوتا ہے تو پھر خود سیکھو۔ اصلی علم براہِ راست تجربے کے بغیر ممکن نہیں۔'        "انقلاب کسی ضیافت، مضمون نگاری، فنِ مصوری یا کشیدہ کاری کا نام نہیں۔ اگر تم جاننا چاہو کہ انقلابی نظریہ اور انقلابی طریقہ کیا ہوتا ہے تو پھر خود سیکھو۔ اصلی علم براہِ راست تجربے کے بغیر ممکن نہیں۔"    ماؤ    صد شکر کہ ماؤزے تنگ کوئی بے صبرا فاسٹ بولر نہیں بلکہ غیر معمولی گگلی سپنر تھا۔ ایک اچھی بات یہ بھی تھی کہ ماؤ کو اپنی نیند پر مکمل قابو تھا۔ وہ تین دن بھی جاگ لیتا تھا اور توپوں کی گھن گرج میں بھی سو سکتا تھا۔ ماؤ سے پہلے یہ وصف صرف نپولین میں دیکھا گیا۔    ایک درمیانے سے سخت گیر کسان کے بیٹے ماؤ نے نہ تو کسی اعلیٰ درس گاہ کا منہ دیکھا نہ ہی کسی گوتم بدھ، کنفوشیئس یا مارکس سے عالمِ رویا میں اسباق لیے۔ اسے تو خود کو کسی قابل بنانے کے لیے لائبریری اسسٹنٹ، پرائمری سکول کا استاد، دھوبی، ٹریڈ یونینسٹ، ادیب، سپاہی اور شاعر کی زندگی بسر کرنا پڑی اور پھر زندگی کی یونیورسٹی سے جو سرمایہ کمایا، انقلاب پر لگا دیا۔    آج ماؤزے تنگ کی روح اگر آب پارہ پر گزری ہوگی تو سوائے اس کے اور کیا گنگنایا ہوگا،    آپ ایک اور نیند لے لیجے    قافلہ کوچ کر گیا کب کا (جون ایلیا)‎

--

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Thursday, August 14, 2014

Fwd: █▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Happy Independence Day - Pakistan

Happy Independence Day – Pakistan

تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے
اس پہ دل قربان اس پہ جان بھی قربان
آسلام علیکم صبح بخیر ۔۔ آئے ہم سب مل کر اللہ تعالیٰ سے آج پاکستنا کہ لئے دعا کریں ، یااللہ پاکستان کو مضبوط بنا، یا رحمٰن ہمارے ملک سے نفرت کو ختم کر یااللہ جو ہم سے ہمارے بھائی ناراض ہے ان کہ دل میں پاکستان کہ لے محبت پیدا کر ان سب کو سچا پاکستتانی بنا دے اور اس پاک ملک کو قیامت تک آباد رکھ یااللہ ہم کو یہ ملک بہت پیارا ہے اس ملک کو قائم رکھنا اور پاکستان کہ دشمنوں کو ختم فرما ۔یااللہ اس ملک کو اچھے سیاستدان عطا فرما اور اس قوم کو علم میں مالا مال فرما دے ۔ آمین پاکستان زندہ آباد ، جشن آزادی مبارک ہو ،، آج پاکستان کہ لے دعا ضرور کرنا ۔۔ یااللہ پاکستان کو آباد رکھنے اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کو آباد رکھنا اور ان کہ سب غم دور کر دینا ۔۔آمین

Independence Day to all Pakistanis. Today (14 August) is the day of Independence and pleasure for Pakistani people of sub continent. Pakistan is one of the biggest Muslim states in the world, If we open the history of Pakistan then its clear that the country emerged out of the Indian sub-continent on the map of the world in 1947. The country has a majority of Muslim population. Pakistan celebrates its independence on the 14th of August every year.

Today, Pakistan known as good place for visitor and it coined from the names of those regions that make up this nation – Punjab, Afgan Border States, Kashmir, Sindh and Baluchistan…. Even after 1947, Pakistan remained a dominion for nine years. It was only on the 23rd of March, 1956, that the country was declared an Islamic Republic of Pakistan. East Pakistan broke away and proclaimed sovereignty of the Republic of Bangladesh in 1971.

In this era, the nation comprises of the major provinces – Sindh, Baluchistan, Punjab and the North West Frontier Province along with the Federal Capital and other tribal areas. The tribal areas coming under the the government of Pakistan are Khyber, Kurram, Malakand, Mohmand, North Wazirstan and South Wazirstan. The capital city of the country is 'Islamabad'.

Every Pakistani celebrate the 14th August with pleasure and brotherhood. Today, Pakistan situation is bad due to flood. So pray for Pakistan and also we should help flood victim people from different sources. Pakistan Zinda Baad.

JASHN E AZAADI MUBARIK

ALLAAH HUMARAY PAKISTAN KI HAFAZIT FARMAYE AUR SAB PAKISTANIYON KO HIDAYAT ATAA FARMAYE AUR APNE WATAN SE MOHABBAT DILON KE SATH AMAL MEIN BHI UJAAGAR KARWAYE.
AMEEN SUM AMEEN

Image

Yeh Vatan Tumhara Hay
Tum Ho Pasban Iss Kay
Yeh Chaman Tumhara Hay
Tum Ho Naghma Khwan Iss Kay
Yeh Vatan Tumhara Hay
Tum Ho Pasban Iss Kay

Iss Chaman Kay Phoolon Par
Rung O Aab Tum Say Hay
Is Zameen Ka Har Zarra
Aftab Tum Say Hay
Yeh Faza Tumhari Hay
Behr-o-bur Tumhaaray Hain
Kehkeshan Kay Yeh Jagay
Rehguzar Tumhaaray Hain

Yeh Vatan Tumhara Hay
Tum Ho Pasban Iss Kay

Is Zameen Ki Matti Main
Khoon Hay Shaheedon Ka
Arz E Pak Markaz Hay
Qaum Ki Umeedon Ka
Nazm-o-zabt Ko Apna
Meer-e-karwan Jano
Waqt Kay Undheron Main
Apna Aap Pehchano

Yeh Vatan Tumhara Hay
Tum Ho Pasban Iss Kay

Image

Yeh Zameen Muqadas Hay
Maan Kay Pyar Ki Surat
Is Chaman Main Tum Sab Ho
Barg-o-bar Ki Surat
Dekhna Gun.vana Mat
Daulat-e-yaqeen Logon
Yeh Watan Amanat Hay
Aur Tum Ameen Logon

Yeh Vatan Tumhara Hay
Tum Ho Pasban Iss Kay

Image
Meer E Karvan Hum Thay
Rooh E Karvan Tum Ho
Hum To Sirf Unwan Thay
Asl Dastan Tum Ho
Nafraton Kay Darwazay
Khud Pay Bund Hi Rakhna
Is Watan Kay Parcham Ko
Sar Baland Hi Rakhna

Yeh Vatan Tumhara Hay
Tum Ho Pasban Iss Kay
Yeh Chaman Tumhara Hay
Tum Ho Naghma Khwan Is Kay
Yeh Vatan Tumhara Hay
Tum Ho Pasban Iss Kay

-- 

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

Regards.,
 
WAQAR SHAFI
I. T. PROFESSIONAL
KARACHI-PAKISTAN.
Email Me: waqar.shafi@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ *~*~*~Abhi Dariya Myn Pani Hy*~*~*

ابھی دریا میں پانی ہے

اسیرِ وسوسہ کیوں ہو
وطن کے روز و شب سے
کس لیے بیزار ہوا تنے
تمھاری آنکھ میں کیوں
بے یقینی رقص کرتی ہے
رگوں میں آخرش
کیوں خوف کا عالم ہے اس درجہ
ابھی تو اپنی مٹی میں
نمو کا وصف زندہ ہے ابھی دریا میں پانی ہے
ابھی جھیلیں نہیں سوکھیں
ابھی جنگل نہیں اُجڑے
فضاؤں میں ابھی تک
بادلوں کا آنا جانا ہے
ہواؤں میں نمی کا سلسلہ
قائم و دائم ہے
ابھی تک فصلِ گُل کا
دامنِ شاداب باقی ہے
ابھی تک قطرۂ شبنم کی
آب و تاب باقی ہے
نظر کے سامنے فصلیں ابھی تک لہلہاتی ہیں
ہمارے نام کے دانے
اُگا کرتے ہیں کھیتوں میں
ہماری سر زمیں کی
پھول سے نسبت ابھی تک ہے
ابھی تک تتلیاں پرواز کرتی ہیں گلستاں میں
ابھی تک جگنوؤں کی روشنی
دل کو لبھاتی ہے
زمین پہ چاندنی کے رقص کا جادو
ابھی تک ہے
حرارت زندگی برف نے اب تک نہیں چھینی
سلگتے مہر نے
برسات کا موسم نہیں چھینا
ابھی صحراؤں کے عفریت سے
محفوظ ہیں دریا
ابھی نخلِ تمنّا کی
ہری شاخیں سلامت ہیں
ابھی قدموں کے نیچے
ماں صفت
مٹی کی حدّت ہے
مرے بھائی
تم اس سچائی سے آگاہ تو ہو گے
پرندے ایسے موسم میں
کبھی ہجرت نہیں کرتے

-- 
Image
*~*~*~Abhi Dariya Myn Pani Hy*~*~*
:)O :)O :)O :)O :)O :)O :)O :)O :)O :)O
Aseer'e'waswasa kiun ho?
Watan k roz'o'shab sy kis liye bezaar ho itny
Tumhari aankh myn kiun be'ghari k khwaab raqsaan hyn
Nigahoon myn ba'hr'lamha wo mehfil kis liya aakhir
Jahaan ki roshani pehchaan hum sy chheen leti hy
Jahaan farsh'e'zameen tak paoon k neechy nahi hota
Ragoon myn aakhirash kiun khof ka aalam hy es darja
Fiza'e'beyaqini kiun uter aai hy saansoon myn
Abhi to apni matti myn namoo ka wasaf zinda hy
Abhi jharny salamat hyn
Abhi dariya myn pani hy
Abhi jheelyn nahi sukheen
Abhi jangul nahi ujrry
Fizaoon myn abhi tak badaloon ka aana janaa hy
Hawaoon myn nami ka silsila ta'dair hy qayam
Abhi tak fasal'e'gul ka daman'e'shadaab hy baqi
Abhi tak qatra'e'shabnam ki aab'o'taab hy baqi
Hamary naam k dany uga karty hyn khetoon myn
Hamari sar'zameen ki phool si nisbat abhi tak hy
Abhi tak titliyaan parwaaz karti hyn gulistaan myn
Hararat zindagi ki barf ny ab tak nahi chheeni
Sulagty meher ny barsaat ka mosam nahi chheena
Abhi sehraoon ki afreet sy mehfooz hyn dariya
Abhi nakhal'e'tamanna ki hari shaakhyn salamat hyn
Abhi qadmoon k neechy
Maan sifat matti ki hidat hy
Mery bhai!
Tum es sachaai sy aagaah to ho gy
Parindy aesy mosam myn
Kabhi hijrat nahi karty