Friday, August 29, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ نیا پاکستان:



نیا پاکستان:


شیخ رشید احمد، مسلم لیگ نواز سے مسلم لیگ ق میں گیا، مشرف کے دور میں وزیر رہا ..

. جب سے عمران خان کے ساتھ مل گیا ہے سارے گناہ دھل گئے ہیں۔

 عمران خان کے دعائیں کہ اللہ اسے شیخ رشید جیسا سیاستدان نہ بنائے،

 وہ شیخ رشید کو اپنا چپڑاسی بھی نہیں رکھے گا وغیرہ جیسے جملے ویڈیو ریکارڈ موجود ہے۔

 نئے پاکستان میں وزارت اطلاعات و نشریات سنبھالے گا تاکہ کچھ نئی بھینسوں کا انتظام ہو سکے۔ 

جہانگیر ترین: مشرف کے دورمیں سچی اور اصلی جمہوریت میں وزارت کے مزے لوٹنے کے بعد

 آج کل نیا پاکستان بنانے میں مصروف ہے۔
 
شاہ محمود قریشی: آصف زرداری جیسے شخص کا وزیرِ خارجہ رہنے کے بعد نہا دھو

 کر نیا پاکستان تعمیر کر رہا ہے۔ ممکنہ طور پر نئے پاکستان کا وزیر خارجہ ہو سکتا ہے۔

 یہ صاحب پیری مریدی چھوڑ چکے ہیں اور مریدوں سے نذرانے لینا گناہِ کبیرہ سمجھتے ہیں۔ 

عمران خان: باسٹھ سالہ نوجوان۔ کرکٹ ورلڈ کپ صرف اور صرف

 عمران خان نے جیتا تھا باقی ٹیم تو پولین میں بیٹھی آم چوس رہی ہوتی تھی۔

 اس کے بعد انہوں نے ایک ہسپتال بنا لیا۔ ان کا خیال ہے کہ یہی دو کارنامے انہیں


 وزیر اعظم بننے کا اہل بنانے کے لئے کافی ہیں۔

مخدوم جاوید ہاشمی: ضیاع الحق اور مسلم لیگ نواز سے ہوتے ہوئے

 تحریکِ انصاف میں پہنچ گئے ہیں۔ اپنی زندگی بھر کی کمائی لٹانے کا فن ان سے بہتر کسی کو نہیں آتا۔ 

کچھ ایسے چہرے جو اس تصویر میں نہیں ہیں: 

عارف علوی اور محمود الرشید: جماعت اسلامی سے نکلے تحریک انصاف میں اٹکے۔

خورشید قصوری: برا وقت آیا تو پیپلز پارٹی چھوڑ کر ق لیگ میں آگئے۔

 اس کے اچھے دن گزر گئے تو تحریک انصاف میں آگئے۔ یہاں بھی وزارت نہ ملی تو کدھر جائیں گے؟ 


پرویز خٹک: کونسی پارٹی ہے جس میں خٹک صاحب نہیں رہے۔ اے این پی، پی پی پی،

 قومی وطن پارٹی اور پھر تحریک انصاف۔۔۔ 

یہ سارے موقع پرست لوٹے اکٹھے کر کے عمران خان صاحب ہمیں بنا کر دیں گے نیا پاکستان ..
 




ﺑﺎﺕ ﮨﮩﺖ ﺳﺎﺩﮦ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻨﮕﮯ ﺳﺮ،ﮨﻠﮍ ﺑﺎﺯﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺮﻏﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﭽﺎ ﮐﺮ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﻻﻧﺎ ﮨﮯ 

ﺗﻮ ﭘﮭﺮﺗﻘﺮﯾﺮ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ '' ﺍﯾﺎﮎ ﻧﻌﺒﺪ ﻭ ﺍﯾﺎﮎ ﻧﺴﺘﻌﯿﻦ '' ﺳﮯﮐﯿﻮﮞ؟؟؟

ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﺪﺩ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ؟؟؟ ﺣﯿﺎ ﺳﻮﺯﯼﮐﯿﻠﯿﮯ؟؟؟ ﻋﺼﻤﺖ ﻓﺮﻭﺷﯽ ﮐﯿﻠﯿﮯ؟؟؟


ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻨﺎﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮٔ ﺁﺋﯿﮉﯾﻞ ﺭﺳﻮﻝِ ﻋﺮﺑﯽ ﷺ ﮨﯿﮟ؟؟؟

ﮨﻤﺎﺭﺍMentor ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮨﮯ؟؟؟ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﮧ ﺩﻭ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏﻧﻨﮕﮯ ﺳﺮ،

 ﺑﺎﺯﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﭼﺘﯽ ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﮐﯽﻋﻼﻣﺖ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﯿﺎ ﺩﺧﺘﺮﺍﻥ ﻣﻠﺖ ﮐﻮ ﺷﺎﮨﺮﺍﻭﮞ

ﺍﻭﺭﭼﻮﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﯿﻘﯽ ﮐﯽ ﺗﯿﺰ ﺩﮬﻨﻮﮞ ﭘﺮ ﻧﭽﺎﻧﮯﻭﺍﻟﮯ ﮐﻞ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﻏﯿﺮﺕ ﮐﺎ ﺩﻓﺎﻉ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ؟؟؟

ﮐﯿﺎ ﯾﮧﮨﮯ ﻧﺌﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﮩﺬﯾﺒﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ؟؟؟ ﮐﮩﯿﮟ ﯾﮧ'' ﺁﺯﺍﺩﯼ '' ﻣﺎﺭﭺ،

 ﺷﺮﻡ ﻭ ﺣﯿﺎ ﮐﯽ ﺍﻗﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮨﻮﻧﮯﮐﯽ ﺑﮭﻮﻧﮉﯼ ﮐﻮﺷﺶ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ؟؟؟ﺗﻤﮭﯽ ﮐﮩﻮ ﯾﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯِ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟؟






-- 

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

 

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment