آجکل دنیا ایپل کے آئی فون 6 کے نشے میں مدہوش ھے۔ امریکہ میں لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے موبائل خریدنے کیلئے ایڈوانس آرڈر دے رکھے ہیں اور روایات کے مطابق جب یہ ڈیوائس فروخت کیلئے آئے گی تو ایپل سٹورز کے باہر سینکڑوں میٹر لمبی قطار سرشام ہی نظر آنا شروع ہوجائے گی اور ساری رات لوگ قطار میں کھڑے رہیں گے اور پارٹی کریں گے۔
اگر دیکھا جائے تو آئی فون میں کوئی ایسی خاص بات نہیں رہی۔ ایچ ٹی سی اور سام سنگ کی ڈیوائسز اس سے زیادہ سستی بھی ہیں اور اپنے اینڈرائیڈ آپرییٹنگ سسٹم کی وجہ سے زیادہ آسان اور پاپولر بھی ہیں۔ لیکن پھر کوئی تو وجہ ھوگی کہ ایپل کا پرائس مارجن دوسروں کی نسبت بہت زیادہ ھے اور پھر بھی لوگ قطاروں میں لگ کر اس کی پراڈکٹس خریدتے ہیں۔ میں نے سوچا کہ اس پر تھوڑی سی ریسرچ کی جائے، کافی دیر گوگل پر خوار ہوتا رھا کہ اچانک ایک ویب سائٹ پر چھوٹی سے خبر ملی جسے پڑھتے ہی مجھے سارا معاملہ سمجھ آگیا۔
خبر کے مطابق جب آئی پیڈ 2 لانچ ہوا تو ایک شخص نے اسے آن لائن سٹور سے خرید لیا لیکن خریدنے کے چند گھنٹوں بعد اس نے اسے واپس کرکے اپنے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔ اس نے بزریعہ کورئیر آئی پیڈ ریٹرن کردیا اور اس پر سٹکر چسپاں کرکے صرف ایک جملے میں واپس کرنے کی وجہ لکھی کہ "وائف سیڈ نو" (یعنی بیوی نے کہا ھے کہ نہیں چاہیئے)۔
جب یہ ریٹرن پیکج ایپل کے سیلزڈیپارٹمنٹ کو ملا تو انہیں وہ سٹکر بہت دلچسپ لگا۔ انہوں نے وہ سٹکر مینجمنٹ کو بھجوا دیا اور اوپر جاتے جاتے وہ سٹکر وائس پریزیڈنٹ تک چلا گیا۔ جب اس نے یہ سٹکر پڑھا تو فورا پین اٹھایا اور اپنے ہاتھ سے اس پر لکھ دیا "ایپل سیڈ یس" (یعنی ایپل کہتا کے آپ کو چاہیئے) اور یہ کہہ کر اپنی سیلز ٹیم کو آرڈر دیا کہ یہ آئی پیڈ اس سٹکر کے ساتھ اس کسٹمر کو واپس بھیج دیا جائے اور ساتھ اس کی رقم بھی واپس کردی جائے۔ یہ ایپل کی طرف سے ان کیلئے گفٹ تھا۔
کسٹمر سروس کی ویسے تو یہ ایک چھوٹی سی مثال ھے لیکن خیال میں یہ ایک بنیادی وجہ ھے کہ ایپل ابھی تک سب سے پریمیئم ٹیکنالوجی کمپنیوں میں شمار ہوتی ھے۔
ہم آئے دن اپنے کاروباری طبقے کو روتے ہوئے، شکایات کرتے ہوئے دیکھتے ہیں کہ کاروبار بند ہورھے ہیں، منافع نہیں ہوتا۔ اگر وہ بھی اپنے کسٹمرز کی کئیر کرنا شروع کردیں تو شاید ان کے کسٹمرز کبھی انہیں رونے نہ دیں۔
ضروری نہیں کہ آپ کی اربوں روپے کی کمپنی ھو، اگر آپ ایک کھوکھا بھی چلا رھے ہیں تو اپنے کسٹمرز کا خیال رکھنا شرور کردیں، وہ آپ کا خیال رکھیں گے۔ ا
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Skype: tanolishoaib
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment