Sunday, October 12, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ں یوسف رضاگیلانی


مشرف دور میں یوسف رضاگیلانی نے بہت کڑا وقت دیکھا۔ نیب کے کیسز کی وجہ سے جیل کاٹی اور پھر وہیں سے ایک کتاب بھی لکھی جس میں واقعہ بیان کیا کیسے اس کی فیملی ایک ایک روپے کو ترس رہی تھی اور بچوں کی فیس دینے کیلئے اس کی وائف کو اپنا زیور بیچنا پڑا۔
حالات بدلے، گیلانی وزیراعظم بن گیا اور پھر تاریخ نے وہ وقت بھی دیکھا جب گیلانی اور اس کے بیٹوں نے کرپشن کے نئے ریکارڈ بناڈالے۔ دیکھنے والے بتاتے ہیں کہ اس دور میں گیلانی کے بیٹے بینٹلے، رولزرائس، مرسیڈیز اور بی ایم ڈبلیو جیسی مہنگی ترین گاڑیوں میں پھرنے لگ گئے۔ خود گیلانی کے سوٹ اور ٹائیاں بہت مشہور ہوئیں کہ اس کا ایک ایک سوٹ لاکھوں کا ہوتا تھا۔

پھر ایک وہ وقت بھی آیا جب اس کے بیٹوں پر حاجیوں کے پیسے کھانے کا الزام لگا۔ اس وقت لوگوں نے کہا بھی تھا کہ باقی گناہ تو شاید معاف ہوجائیں، حاجیوں کے پیسے کھانے کا ظلم معاف نہیں ہوگا۔
پھر ایسا ہوا کہ اس کا بیٹا اغوا ہوگیا اور آج تک اس کا کوئی اتا پتہ نہیں لگ سکا۔
اور آج لاہور کے ڈیفنس کے علاقے میں اس کے بیٹے کی گاڑی سے ایک موٹرسائکل سوار نوجوان کی ٹکر ہوگی اور اس کے گارڈز نے فائرنگ کرکے اسے ہلاک کرڈالا۔ پولیس نے عبدالقادر گیلانی کے خلاف ایف آئی آر کاٹ لی ھے۔
گیلانی کو کہا بھی تھا کہ باقی گناہ تو شاید معاف ہوجائیں، حاجیوں کے پیسے کھانے کا ظلم ساری عمر اس کا پیچھا کرے گا۔
اور کچھ ایسا ہی ہورھا ھے۔ اگر اس نے واقعی وہ سب کرپشن کی تھی تو پھر ابھی اس پر مزید برا وقت بھی آئے گا
-- 

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

 

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment