Thursday, March 31, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ very sad???????????????

--
 
Regards.,
WAQAR SHAFI

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Wednesday, March 30, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو (must read)

2015 میں " برج آف سپائیز " (جاسوسوں والا پل) نامی ہالی وڈ مووی ریلیز ہوئی جو 60 کے دہائی میں امریکہ اور روس کے درمیان جاری سرد جنگ کے واقعات پر تھی۔ اس فلم میں دکھایا گیا ھے کہ کہ امریکی سی آئی اے نیویارک میں ایک نہایت پروفیشنل روسی جاسوس کو گرفتار کرتے ہیں جو یہ تو تسلیم کرتا ھے کہ وہ جاسوس ھے لیکن اس کے آگے کچھ بھی نہیں بتاتا۔ فلم کا مرکزی کردار ٹام ہینک نامی مشہور اداکار نے پلے کیا ھے جس میں وہ اس جاسوس کا وکیل بن کر پہلے اسے موت کی سزا سے بچاتا ھے اور پھر روس کے ساتھ ایک ڈیل کرکے ان کی قید میں ایک امریکی پائلٹ کی رہائی کے بدلے اس روسی جاسوس کو رہا کروا لاتا ہے۔ فلم میں دکھایا جاتا ہے کہ کیسے پوری امریکی عوام اس روسی جاسوس کے خلاف ہوتی ہے اور مطالبہ کرتی ھے کہ اسے برقی کرسی پر بٹھا دیا جائے۔ ایک موقع پر آرگومنٹ کرتے ہوئے ٹام ہینکس امریکی حکام سے کہتا ھے کہ وہ روسی جاسوس ایک پروفیشنل شخص ھے جو اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا اور یہ اسے عزت دینے کیلئے کافی ھے۔ اگر آپ کا کوئی جاسوس روس کے ہاتھ آجاتا ھے تو کیا آپ نہین چاہیں گے کہ اس کے ساتھ بھی اچھا برتاؤ کیا جائے؟

یہ تو ایک سائیڈ واقعہ تھا۔ اب آجائیں اصل واقعے کی طرف جو حال میں پکڑا جانے والا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا ھے۔

کلبھوشن نے پاکستان میں اپنی باقاعدہ سرگرمیوں کا آغاز 2002 میں کیا۔ انڈین پارلیمنٹ پر ہوئے اٹیک کے بعد جب دونوں ممالک کی فوجیں آمنے سامنے آچکی تھیں، ان دنوں کلبھوشن نے ایک چھوٹے مسلمان تاجر کے بھیس میں پاکستان میں قدم رکھا جس کے پاس ایران میں جاری کاروبار کی دستاویزات موجود تھیں۔ یہ وہ وقت تھا جب مشرف اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا تھا اور اس کی ساری توجہ افغان وار اور امریکی کوآرڈینشن پر لگی تھی۔ ان دنوں سینکڑوں بھارتی جاسوس پاکستان داخل ہوئے اور مختلف شہروں میں کاروائیوں میں لگ گئے۔

کلبھوشن کے پاس سب سے اہم ٹاسک تھا۔ بطور انڈین نیوی آفیسر، یہ بندرگاہوں کی دفاعی اور معاشی اہمیت سے واقف تھا، چنانچہ اسے گوادر، پسنی اور کراچی کی بندرگاہوں والے علاقوں کی کمان سونپی گئی۔ کلبھوشن جیمزبانڈ ٹائپ کے مار دھاڑ کرنے وال جاسوس نہیں تھا بلکہ یہ ایک سٹریٹیجسٹ اور منصوبہ ساز تھا۔ کلبھوشن نے بلوچستان کے ناراض عناصر سے رابطہ استوار کرنا شروع کیا اور انہیں مختلف زرائع سے مالی اور اسلحہ کی صورت میں امداد فراہم کرنا شروع کی۔ کلبھوشن ہردوسرے مہینے ایران جایا کرتا تھا جہاں وہ اپنے مشن کا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرتا اور نئے احکامات وصول کرتا۔

2006 میں کلبھوشن ہماری ایجنسیوں کی نظر میں آچکا تھا۔ جب انہں اس کی سرگرمیوں کا پتہ چلا تو فوری ردعمل کے طور پر تو متعلقہ حکام کی راتوں کی نیند اڑ گئی۔ پھر آہستہ آہستہ تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کیں۔ ایک ایک کرکے کلبھوشن کے سہولت کاروں پر نظر رکھنا شروع کی۔ پھر آہستہ آہستہ ناراض بوچ طلبہ گروپس میں اپنے بندے شامل کرکے کلبھوشن کے رابطے میں لائے گئے۔ اس کام میں کم و بیش دو سال لگ گئے۔

2008 تک کلبھوشن کافی حد تک مطمئن ہوچکا تھا اور اسے لگا کہ وہ اپنے مشن میں کامیابی حاصل کررہا ہے۔ کلبھوشن کی تفصیلات بارڈر سیکیورٹی فورسز کے پاس آچکی تھیں لیکن انہیں ہدایات تھیں کہ وہ اس کی آمدورفت میں کوئی تعطل نہ ڈالیں۔ 2010 تک کلبھوشن کے زیادہ تر کانٹیکٹ پرسنز ہماری ایجنسیوں کے خفیہ والے لوگ ہی تھے جو اسے غلط ملط معلومات فراہم کرکے اس کا اعتماد حاصل کرچکے تھے۔

پھر ایک وقت یہ بھی آیا کہ کلبھوشن کا اعتماد حاصل کرنے والے چند لوگوں کو انڈیا بھجوانے کا بندوبست کیا گیا تاکہ وہ براہ راست انڈین کمان میں آکر زیادہ مؤثر کاروائیاں کرسکیں۔ اس وقت کا ہماری ایجنسیوں کو کئی سالوں سے انتظار تھا۔ پھر یوں ہوا کہ 80 کے قریب لوگوں کو مختلف اوقات میں دبئی اور ایران کے راستے انڈیا بھجوایا گیا جہاں ان کا استقبال بھارتی خفیہ ایجنسی کے اعلی حکام نے کیا اور ان کے ساتھ اپنے لانگ ٹرم پلان شئیر کئے۔ ناراض بلوچ تنظیموں کے بھیس میں چھپے ہماری ایجنسیوں کے یہ لوگ بھارتی حکام کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

اس دوران کلبھوشن کو ہر طرح سے سہولیات فراہم کی گئیں۔ دس سالوں کے عرصے میں وہ بہت حد تک مطمئن ہوچکا تھا کہ اب اس کے پکڑے جانے کا امکان نہیں۔ لیکن اس دوران اس کی ہر ایک موو پر ہماری نظر تھی۔

پچھلے کچھ سالوں سے انڈین حکام کو کلبھوشن سے کچھ شکایات بھی آنا شروع ہوئیں۔ اس کی دی گئی انٹیلیجنس بالخصوص گوادر پورٹ کے حوالے سے دی گئی معلومات زیادہ تر غلط ثابت ہوئیں۔ اسی طرح وہ تمام "ناراض" بلوچ جو کئی بار انڈیا جاچکے تھے، اب ایک ایک کرکے وہ بھی منظر سے غائب ہوتے جارھے تھے۔ ان لوگوں نے 150 سے زائد لوگ ٹریننگ کیلئے انڈیا بھجوائے، جن کا کوئی ریکارڈ انڈین حکام کے پاس نہ تھا اور یہ بھی ایک بہت الارمنگ صورتحال بن چکی تھی۔

اب کلبھوشن پر دباؤ بڑھنا شروع ہوگیا۔ پرویز کیانی کے آرمی چیف بننے کے بعد انڈین جاسوسوں کا پاکستان میں داخلہ تقریباً ناممکن سا ہوگیا تھا۔ راحیل شریف کے آرمی چیف بننے کے بعد مجموعی طور پر فوج اور عوام کا مورال بہت بلند ہوگیا جو کہ انڈیا کیلئے قابل قبول نہ تھا۔

پھر یوں ہوا کہ پاکستان میں نوازشریف کی حکومت آگئی اور انڈیا میں مودی سرکار۔ مودی، جو ازل سے پاکستان اور مسلمانوں کا دشمن تھا، اس نے اچانک نوازشریف سے پیاربھرے تعلقات بڑھانے شروع کردیئے۔ میاں صاحب ایک ازلی بیوقوف اور تاجر شخص مودی کی چال میں آگئے۔

پھر میاں صاحب کی فیملی کو انڈیا کی کاروباری شخصیات کے ساتھ رابطے میں لایا گیا۔ میاں برادران کے بیٹوں کو بھارتی صنعتکاروں نے ایسی کاروباری آفرز کیں کہ وہ اپنی ہوش کھو بیٹھے اور انڈیا کے ساتھ اپنے تعلقات استوار کرنے میں لگ گئے۔ بارڈر پر کیسی بھی صورتحال کیوں نہ ہو، میاں صاحب کی فیملی کے مودی کے ساتھ تعلقات خوشگوار ہی رھے۔ چند ماہ پہلے نوازشریف کی پوتی کی شادی پر مودی اور بھارتی کاروباری شخصیات کی آمد اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی۔

پچھلے 2 سالوں میں شریف فیملی کی فیکٹریوں میں جدید ٹیکنالوجی کی تنصیبات کیلئے بھارتی ماہرین کی سروسز نہایت واجبی داموں فراہم کی گئیں۔ چنیوٹ میں واقع ایک فیکٹری کے ساتھ لگے پاورپلانٹ میں 37 بھارتی ماہرین کام کرتے رھے ہیں جن کو ویزا براہ راست وزیراعظم کے حکم سے جاری ہوتا تھا۔

2015 تک کلبھوشن پاکستان اور انڈین حکام کیلئے ایجسنیوں کی ٹرم میں تقریباً "ایکسپائرڈ" ہوچکا تھا اور اب ہمارے حکام اس سے جان چھڑانے کے چکر میں تھے۔ لیکن پھر پچھلے چند مہینوں میں بھارتی جاسوسوں کے ایک نئے نیٹ ورک کا پتہ چلا جو کہ "ٹیکنالوجی ایکسپرٹس" کے ویزوں پر پاکستان میں سرگرم تھا۔

پھ ہماری ایجنسیوں نے کلبھوشن کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔ اب صورتحال یہ ھے کہ ان تمام جاسوسوں کو ایک ایک کرکے پکڑا گیا ھے اور بتایا یہی گیا ھے کہ ان کی نشاندہی کلبھوشن نے کی تھی۔ حالانکہ کلبھوشن کے فرشتوں کو بھی ان بھارتی جاسوسوں کی خبر نہیں تھی۔

ہمیں ان کا کیسے پتہ چلا؟ یہ جاننے کیلئے آئن سٹائن ہونا ضروری نہیں۔ اوپر پوسٹ میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ 150 کے قریب "ناراض بلوچ" انڈیا میں آپریٹ کررہے ہیں جو اب انڈین حکام کی راتوں کی نیند اور دن کا چین اڑا چکے ہیں۔

لیکن کچھ بھی ہو، ایک بات کی خوشی ھے کہ ہماری ایجنسیوں نے " برج آف سپائز" میں بتائی گئی روایت کے مطابق کلبھوشن کو ایک جاسوس کا پروٹوکول ہی دیا ھے اور اس کے ساتھ بہت اچھا سلوک اختیار کررہے ہیں۔

آخر میں یہی کہوں گا کہ نہ تو مشرف غدار تھا اور نہ ہی نوازشریف۔ یہ دونوں پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ کبھی نہیں ملیں گے لیکن مشرف کو اس کی سیاسی اور نوازشریف کو اس کی کاروباری مجبوریاں لے بیٹھیں۔ مشرف دور میں بھارتی جاسوسوں کی بلاروک ٹوک آمدورفت شروع ہوئی اور میاں صاحب نے اپنے کاروبار کی لالچ میں ان جاسوسوں کو ملک میں داخل ہونے دیا۔

وہ تو بھلا ہو کہ ہماری ایجنسیاں چوکنی رہیں اور ہم کسی بڑے نقصان سے بچ گئے۔

اب آپ کو یہ بھی پتہ چل گیا ہوگا کہ پچھلے ہفتے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر کلبھوشن کی خبریں کیوں شایع کی گئیں؟ اب انڈیا کے ساتھ ساتھ ایران کے بھی پیچ کسنے کا وقت آگیا ھے اور ایران کسی خوش فہمی میں نہ رھے، پاکستان کوئی خلیجی ریاست نہیں جسے وہ اپنے گھر کی بھیڑ سمجھ لے۔

ہم وقت پڑنے پر شیر اور عقاب سے زیادہ سرعت اور طاقت کے ساتھ شکار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں!!!!

--
With best wishes and kind regards,
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan

I am a simple ordinary Muslim, when I do according to the Quran and Sunah,I feel happy. When the devil misguides me I repent and beg forgiveness from ALLAH the forgiver Rehman and Rahim. It's just so simple.

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Sunday, March 27, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Dua for Sugar. BP n heart attack saving

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ’جاسوس کی گرفتاری پر حکومت کیوں خاموش؟‘

'جاسوس کی گرفتاری پر حکومت کیوں خاموش؟'

 پاکستان پہلے بھی بھارتی مداخلت ٹھوس ثبوت دے چکا ہے لیکن بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' 

کے ایک بڑے ایجنٹ کی گرفتاری کے بعد اس بارے میں کوئی شک نہیں بچا ہے۔

ملزم کا نام كلبھوشن یادو ہے اور وہ سلیم عمران کے نام سے خفیہ سرگرمیاں انجام دے رہے تھے۔

گرفتاری کے بعد انھوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بھارتی بحریہ میں کمانڈر رینک کے

 افسر ہیں اور بلوچستان کے علیحدگی پسند رہنماؤں سے ان کے رابطے ہیں۔

 پاکستان بننے کے بعد سے بھارت پاکستان میں دخل اندازی کرتا رہا ہے اور

 بلوچستان میں اس کا جاسوسی کا نیٹ ورک ہے جہاں سے ٹریننگ حاصل کر کے

 دہشت گرد بلوچستان ہی نہیں بلکہ کراچی اور دوسرے شہروں میں بھی گھناؤنی کارروائیاں کرتے ہیں۔

اس بات کو خود 'بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تسلیم کیا ہے

 کہ بنگلہ دیش کو پاکستان سے الگ کرنے میں بھارتی فوج کا ہاتھ تھا، اس لیے بلوچستان

 میں بھارت کی مداخلت شک اور شبہے سے بالاتر ہے اور اس بات کو اب سب جان چکے ہیں۔ '

حیران کن بات یہ ہے کہ افغانستان جیسے چھوٹے سے ملک میں بھارت نے 15 

قونصل خانے بنا رکھے ہیں جو پاکستان سے متصل شہروں میں قائم ہیں۔

یہ بہت عجیب ہے کہ بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر حکومت پاکستان کی 

طرف سے کوئی بیان جاری نہیں ہوا۔

'مبینہ جاسوس' پہلے بحریہ میں کام کرتے تھے، لیکن اب ان کا حکومت ہند سے لینا دینا نہیں ہے۔

لیکن اب تک نہ تو پاکستانی وزیر اعظم نے منہ کھولا ہے اور نہ ہی وزیر داخلہ نے، 

جبکہ یہ لوگ چھوٹی چھوٹی بات پر شیخی بگھارنے لگتے ہیں۔

کسی ملسمان یا سکھ کو صدر بنا کر بھارت صرف 'غیر جانبداری کا ڈھونگ'

 کرتا ہے کیونکہ وہاں صدر کے پاس کوئی طاقت نہیں ہوتی ہے، یہ عہدے صرف

 نمائشی ہوتا ہے۔

--
With best wishes and kind regards,
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan

I am a simple ordinary Muslim, when I do according to the Quran and Sunah,I feel happy. When the devil misguides me I repent and beg forgiveness from ALLAH the forgiver Rehman and Rahim. It's just so simple.

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Wednesday, March 23, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ 23 March

سیکولر پاکستان کی تعمیر بڑی خاموشی اور مستقل مزاجی سے جاری ہے۔ گزشتہ سال علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی سرکاری تعطیل اس دلیل سے ختم کی گئی کہ زیادہ تعطیلات ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ اس سال تین نئی تعطیلات ہولی، دیوالی اور ایسٹر پر سرکاری تعطیل کی قرارداد قومی اسمبلی نے پاس کی ہے۔ حکومت سندھ نے اس پر باقاعدہ عمل بھی شروع کر دیا ہے۔ یقینا ان تین نئی تعطیلات سے ملکی ترقی میں رکاوٹ نہیں آئے گی۔

اس سال کی ایک خاص بات وفاقی دارالحکومت میں 23 مارچ کی مناسبت سے لگنے والے ہولڈنگز پر سے علامہ اقبال کی تصویر کو نکالنا ہے۔ اس پہلے ہر سال لگنے والے تمام ہولڈنگز پر قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے پورٹریٹ پہلو با پہلو ہوا کرتے تھے۔ لیکن اس مرتبہ ایک بھی ہولڈنگ پر علامہ اقبال کی تصویر نہیں لگائی گئی۔

کچھ عرصے سے ایک مغربی وسائل پر چلنے والی لابی باقاعدہ پراپوگنڈا کر رہی ہے کہ اقبال کے اشعار نوجوانوں کو شدت پسندی کی جانب راغب کرنے کا باعث بن رہے ہیں، اس لئے اقبال کو قومی شاعر کا درجہ نہیں ملنا چائیے۔ گزشتہ دنوں میں ایک صاحبہ نے ٹی وی پروگرام میں یہاں تک بھی کہا کہ دو قومی نظریہ ہی مذہبی شدت پسندی کا اظہار ہے۔

حالات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کوئی انفرادی رائے نہیں ہے بلکہ اب یہ ایک لابی کی رائے سے بڑھ کر ریاستی پالیسی بنتی جا رہی ہے۔ جس کا مقصد پاکستان کی بنیاد اکھاڑنا ہے۔ جس کے اس عمارت کے سالم رہنے کی کوئی امید نہیں کی جا سکتی۔ پھر اکھنڈ بھارت یا وہ گریٹر انڈیا ہی ہے جس کی توقع امریکہ اور اُس کے حواری لگائے ہوئے ہیں۔ جس کو وہ مستقبل کی سُپر طاقت چین کے مقابلے میں کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے ہاں مغرب کے پروردہ نام نہاد لبرل اسی ایجنڈے پر بہت آہستگی اور مستقل مزاجی سے کام کر رہے ہیں۔ ہماری حکومتیں اقتدار کے لالچ میں ان کی آلہ کار بنی ہوئی ہیں۔ یہ اقتدار اور رولت کی ہوس میں اُسی درخت کو کھوکھلا کرنے میں مشغول ہیں جس پر خود ان کا آشیانہ ہے۔

--
With best wishes and kind regards,
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan

I am a simple ordinary Muslim, when I do according to the Quran and Sunah,I feel happy. When the devil misguides me I repent and beg forgiveness from ALLAH the forgiver Rehman and Rahim. It's just so simple.

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Monday, March 21, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ LIFE & DEATH...

Sunday, March 20, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ SAY THANKS....

Thursday, March 17, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ انقلاب یا اصلاحات

انقلاب یا اصلاحات 
ہم ایک عجیب کشمکش کا شکار ہجوم ہیں ـ ابھی تک قوم نہیں بن سکے ـ آج بھی ہم ایک دوسرے کے وجود سے انکاری ہیں ـاپنی  نسلی قومیت کو پاکستانیت پر ترجیح دیتے ہیں ـ  ہماری جغرافیائی وحدت ، مذہبی یکسانیت اور ثقافتی مماثلیت بھی ہمیں قوم نہ بنا سکی ـ  اس کے پیچھے بہت سارے محرکات اور وجوہات ہیں ـ جیسے ہماری انانیت ، ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح  ، کرسی کی جنگ ، بالا دستی کی جنگ ، قوم پرستی کا ناجائز استعمال ، مذہب اورسیاست کو کرسی کے حصول کے لیے استعمال کرنا ، خود کو مظلوم اور دوسروں کو ظالم ثابت کرنے کے لیے الزام تراشی اور بے بنیاد پروپیگنڈا کرنا ، سیاست کے نام پر فریب ، دھوکہ دہی ، جھوٹ اور شیطانی کہانیوں سے کام لینا ، بیرونی طا لع آزماوں کی پشت پناہی ، اور اپنی نظریات کو دوسروں پر مسلط کرنےکی روش ـ اس طرح نظام تعلیم کا یکساں نہ ہونا ، معاشی نا ہمواری ، کرپشن اور انصاف کی عدم فراہمی نے اس ملک کو کافی نقصان پہنچایا ـ ایک غیر یقینی ، حبس زدہ اور گھٹن زدہ ما حول کے اندر پاکستانی مایوسی کا شکار نظر آتے ہیں ـ ہمیشہ مسیحا کی تلاش میں  رہتے ہیں ـ مسیحا سے لامحدود توقعات رکھتے ہیں لیکن مسیحا کی مدد اپنے خلاف نہیں کرتے جب ہم خود کچھ غلط کرتے ہیں ـ  ازخود خود کو ٹھیک کرنے کا نہ ہمارا کوئی ارادہ ہے نہ ہمت ـ کوئی  کہتا ہے اگر تعلیم زیادہ جائے تو ہم ٹھیک ہو جائیں گے ـ مجھے اس بات سے اختلاف ہے ـ کیونکہ کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال تو تعلیم یافتہ لوگ زیادہ کرتے ہیں ـ صرف تعلیم و تربیت ُُسُدھرنے کے لیے ناکافی ہے ـ  یہ بات تو طے ہے کہ ہم خود کبھی ٹھیک نہیں ہونگے ـ جب تک ہمارے سروں کے اُوپر احتساب اور پوچھ گچھ کی تلوارنہ لٹکی ہو ـ جب تک ہمیں یہ ڈر نہ ہو کہ ہم قانون کی گرفت سے  نہیں بچ سکتے ـ سزا اور جزاء کا نظام جب تک مضبوط نہ ہوگا ـ جب تک  انصاف اصل حالت میں سب کو میسر نہ ہو گی تب تک ہم ازخود ٹھیک ہونے والے نہیں ـ کیونکہ ہمارا ضمیراکثر بستر مرگ پر  ہی جاگتا ہے جب اُسکے جاگنے کا فائدہ نہ ہو یا تب جاگتا ہے جب اختیار نہ رہے ـ ہم سب اپنی اپنی جگہ ذمہ دار ہیں ـ لیکن وہ لوگ جن کے پاس اختیار ہے ـ جن کو اختیار دیا گیا ہے ہمیں اور پاکستان کو ٹھیک کرنے کا وہ زیادہ ذمہ دار ہیں ـ  ہم سب کئی حیثیتوں میں دوسروں کے لیے ظالم ہیں اور کئی حیثیتوں میں مظلوم ہیں ـ جہاں ہمیں اختیار ہے وہاں ہم ظالم ـ جہاں دوسروں کے پاس اختیار ہے وہاں ہم مظلوم ـ بس ایک دوسرے کو تنگ کرنے ، تکلیف دینے اور روکاوٹ ڈالنے کے عادی ہیں ہم ـ اس ساری بے یقینی میں ہم اکثر دوسروں کے لیےانقلاب کی خواہش بھی کرتے ہیں ـ کہ انقلاب آئے اور ظالم لوگوں کو سزا ملے ـآپکے ظالم کسی اور کے مظلوم ہیں ـ اور آپ خود کو تو معمولی ناانصافی کے بعد مظلوم سمجھ کر انقلاب کی خواہش کرتے ہیں ـ لیکن یہ نہیں سوچتے کہ آپ اپنی حیثیت میں کتنے لوگوں کے لیے ظالم ہیں ـ آپ کا غلط عمل دوسروں کو انقلاب کے لیے اُکسا سکتا ہے ـ  تو کیا انقلاب سب کے لیے ہوگا یا پھر Selective ہوگا ـ  انقلاب عموماً  جنگل کی آگ کی طرح پھیلتا ہے جس میں پھر ظالم اور مظلوم کی تمیز نہیں رہتی ـ میں ذاتی طور پر انقلاب کے حق میں نہیں ـ خون بہانے سے لوگوں کو قتل کرنے سے عارضی سکون تو مل سکتا ہے لیکن مستقل نہیں ـ انقلاب سےنفرتیں دب تو سکتی ہیں لیکن ختم نہیں ـ اس لیے اصلاحات انقلاب سے بہتر ہیں ـ اصلاحات لے کر آئیں ـ نظام کو مضبوط کریں ـ سب سے بڑی اور اہم بات سزا وجزاء کا نظام مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ـ اصلاحات کے زریعے جو تبدیلی آتی ہے وہ پائیدار اور دیرپاء ہوتی ہے ـ اگرچہ ہر عروج کو زوال ہوتا ہے اس لیے زوال شروع ہونے سے پہلے اصلاحات کریں ـ اصلاحات کا مطلب ہے عوام کی فلاخ وبہبود کے لیے نئے قوانین متعارف کرانا ـ لوگوں کو آسانیاں اور آزادیاں فراہم کرنے کے لیے پالیسیاں بنانا ـ جانبداری ، کرپشن ، اقربا پروری ، اور تمام ناانصافیوں کا خاتمہ بذریعہ مضبوط نظام ِ عدل  کرناجسمیں انصاف ہواورانصاف ہوتا ہوا نظر آئے ـ جس میں طاقتور کا بھی مواخذہ ہو ـ  جس طرح حضرت محمد ؐ نے فرمایا تھا کہ اگر فاطمہ بنتِ محمدؐ بھی چوری کرے گی تو اس کے بھی ہاتھ کاٹے جائیں گے ـ ایسا نظام عدل جسمیں لوگوں کو اُس کی غیرجانبداری پر یقین ہو کہ انصاف ملے گا او ر خود بندوق اُٹھانے کی ضرورت نہیں ہوگی ـ اس لیے اصلاحات بہتر اور مضبوط نظام عدل کے لیے ضروری ہیں  ـ جب کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہوگی تو پاکستانیت کا جذبہ بڑھے گا ـ حب الوطنی بڑھے گی ـ جب انصاف نہیں ہوگا تو انقلاب کی راہ ہموار ہوگی  ـ خون ریزی ہوگی ـ انسانوں کا قتل عام ہوگا ـلیکن  اب تو ہم خود کو مہذہب کہتے ہیں ـ  اپنے ہاتھوں پر انسانی خون رنگنے کے بجائے نظام میں اصلاحات لانے والوں اور انصاف کے نظام کو بہتر کرنے والوں کا ساتھ دیں ـپورا پاکستان بے ضمیر نہیں ـ ایک بڑی تعداد ایسے لوگوں کی بھی ہے جو  کہ ازخود اچھے ہیں ـ اپنے ضمیر اور خوف الہیٰ کی وجہ سے ـ انکا ساتھ دیں ـ انکو اختیار دیں ـ آہستہ اور مستقل سعی اور کوشش سے ضرور تبدیلی آئے گی ـ

With best wishes and kind regards,
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan

I am a simple ordinary Muslim, when I do according to the Quran and Sunah,I feel happy. When the devil misguides me I repent and beg forgiveness from ALLAH the forgiver Rehman and Rahim. It's just so simple.

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Thursday, March 10, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ روزولٹ ہوٹل

روزولٹ ہوٹل کا شمار امریکہ کے تاریخی ہوٹلوں میں ہوتا ھے جس کی اوپننگ 1924 میں ہوئی اور یہ دنیا کے مہنگے ترین علاقے مین ہیٹن نیویارک میں واقع ھے۔ اس میں 1015 کمرے ہیں اور 52 لگژری سوئیٹس ہیں۔

یہ اچھے وقتوں کی بات ھے، جب ہم زرا کم کرپٹ ہوا کرتے تھے اور ہمارے ادارے انسان چلایا کرتے تھے۔ 1979 میں پی آئی اے نے اس ہوٹل کو اس وقت لیز پر لیا جب اس کا بزنس کچھ مندا چل رہا تھا۔ پی آئی اے کے انوسٹمنٹ آرم نے ایک سعودی پرنس کے زریعے یہ شاندار ڈیل کی جس کے مطابق 20 سال بعد پی آئی اے اس ہوٹل کو خرید سکتا تھا۔ 90 کی دہائی میں ہوٹل کے مالک نے کورٹ میں مقدمہ کردیا کہ جس معایدے کے تحت پی آئی اے یہ ہوٹل خریدنے جارہا ھے، اس سے ملنے والی رقم مارکیٹ ویلیو سے بہت کم ھے۔ پی آئی اے کی انتظامیہ اپنے سفارتخانے کے ہمراہ امریکی کورٹ میں گئی اور مقدمہ جیت لائی۔ جس کے نیتجے میں 1999 میں پی آئی اے کو صرف ساڑھے 36 ملین ڈالر میں یہ ہوٹل مل گیا۔

2005 میں مشرف دور میں پی آئی اے نے سعودی پرنس کو 40 ملین ڈالر دے کر اس کے روزویلٹ ہوٹل میں موجود چند پرسنٹ شئیرز بھی خرید لئے۔

مشرف دور میں 2006 اور 2007 میں پی آئی اے نے اس ہوٹل کی تزئین و آرائش پر 65 ملین ڈالر خرچ کردیئے۔
2009 میں پی آئی اے نے اس ہوٹل کی مارکیٹ ویلیو کروائی اور اسے 1 بلین ڈالر، یعنی 1000 ملین ڈالر کے عوض بیچنے پر لگادیا۔ بدقسمتی سے اس وقت امریکہ کی اکانومی اور ہاؤسنگ مارکیٹ کریش ہوچکی تھی جس کی وجہ سے یہ ہوٹل بک نہ سکا۔ پھر پی آئی اے نے اسے سیل کرنے کا پلان واپس لے لیا۔

اس ہوٹل کے اردگرد واقع کچھ ہوٹل پچھلے چند ماہ میں فروخت ہوئے ہیں جس سے اندازہ ہورہا ھے کہ ہوٹل سیکٹر میں انویسٹمنٹ آجکل پھر گرم ہوچکی ھے۔ روزویلٹ کے سٹینڈرڈ کے جتنے بھی ہوٹل مین ہیٹن کے علاقے میں پچھلے ڈیڑھ سال میں بکے ہیں، ان کی اوسط قیمت 10 سے 14 لاکھ ڈالر فی کمرہ رہی ھے۔ روزویلٹ میں 1015 کمرے ہیں اور 52 انتہائی لگژری سویٹس۔ اس حساب سے اس ہوٹل کی قیمت کم سے کم بھی 1200 ملین ڈالر یعنی 1 اعشاریہ 2 بلین ڈالر تک آنی چاہیئے۔

کہا جارہا ھے کہ حکومت کا پی آئی اے کو پرائیویٹائز کرنے کا اصل مقصد یہ ہوٹل بیچنا ھے۔ اور آپ کی اطلاع کیلئے عرض ھے کہ حکومت نے اس ہوٹل کا سودا اپنے قریبی فرنٹ مین میاں منشا کے ساتھ کردیا ھے۔

جاننا چاہیں گے کہ یہ ہوٹل جس کی مارکیٹ ویلیو 1 اعشاریہ 2 بلین ڈالر ھے، وہ حکومت نے کتنے میں بیچا ھے؟

 میں پورے اعتماد سے آپ کو بتا دیتا ہوں۔ یہ ہوٹل نوازشریف نے تقریباً 9 ملین ڈالر میں بیچا ھے، یعنی اصل قیمت کا ایک پرسنٹ سے بھی کم۔

جب نیب پنجاب میں کاروائیاں شروع کرنے کا اعلان کرتی ھے تو ایسے ہی میاں برادران کی چیخیں نہیں نکلتی۔ جب کتے کی دم پر ہاتھی کا پاؤں آتا ھے تو وہ بہت تڑپتا ھے۔

روزویلٹ کے نام پر ایک بلین ڈالر سے زائد کا چونا لگانے والا اگر اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات پر چیاؤں چیاؤں نہ کرے تو کیا میاؤں میاؤں کرے؟؟؟؟

حرام کی کمائی کھانے والو، کس منہ سے قبر میں جاؤ گے؟؟؟؟؟ 

--
With best wishes and kind regards,
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan

I am a simple ordinary Muslim, when I do according to the Quran and Sunah,I feel happy. When the devil misguides me I repent and beg forgiveness from ALLAH the forgiver Rehman and Rahim. It's just so simple.

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Tuesday, March 8, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Bangladesh

--
Regards.,
 
WAQAR SHAFI
I. T. PROFESSIONAL
KARACHI-PAKISTAN.
Email Me: waqar.shafi@gmail.com

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Allah hee jany kon Bashar Hy..........?

Friday, March 4, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ایم کیو ایم کیسے ٹوٹے گی؟

ایم کیو ایم کیسے ٹوٹے گی؟

وسعت اللہ خان 

دنیا میں جو بھی جماعتیں یا گروہ کسی ایک شخص یا نظریے کے گرد گھومتی ہیں انھیں باہر سے توڑنا بہت مشکل ہوتا ہے۔

جیسے ہی بیرونی چوٹ پڑتی ہے جماعت اپنے اکلوتے رہنما یا نظریے سے مزید چمٹ جاتی ہے اور کچھوے کی طرح گردن اندر کر کے دفاعی انداز اختیار کر لیتی ہے، اور جیسے ہی حملہ ختم ہوتا ہے گردن باہر نکال لیتی ہے۔ اگر ایسی جماعت یا گروہ کو کیچوے کی طرح ٹکڑے ٹکڑے کر بھی دیا جائے تو ہر ٹکڑا الگ الگ کیچوا بن جاتا ہے۔

بیرونی مثالیں دیکھنی ہوں تو افریقن نیشنل کانگریس (اے این سی) کو لے لیجیے۔ جنوبی افریقہ کی گوری اقلیتی حکومت نے اے این سی کو ختم کرنے کے لیے کیا کیا جتن نہ کیے مگر اے این سی میں نیلسن منڈیلا کی شخصیت کے سبب شگاف نہ پڑ سکا۔اگر منڈیلا کو ہلاک کر دیا جاتا تو ہو سکتا ہے کہ ونی منڈیلا اسے نہ سنبھال پاتیں اور اے این سی سیاسی جد و جہد اور مسلح جد و جہد کے حامیوں میں بٹ جاتی۔

جو جماعتیں کسی خاص شخصیت کی بجائے کسی نظریے سے جڑی ہوتی ہیں انھیں باہر سے توڑنا کتنا محال ہے اس کی ایک مثال اخوان المسلمون ہے۔ سنہ 1928 میں اپنی تاسیس سے آج تک یہ جماعت عرب دنیا میں مسلسل متشدد خارجی دباؤ کا شکار ہے مگر کوئی عرب حکومت اسے کلیتاً ختم نہ کر پائی اور اخوان کو جب بھی موقع ملتا ہے وہ سیاسی طور پر ابھر آتے ہیں۔

اس تناظر میں پاکستان کو دیکھا جائے تو سب سے زیادہ حصے بخرے مسلم لیگ کے ہوئے، کیونکہ پاکستان بننے کے بعد یہ نہ تو کوئی ٹھوس نظریاتی جماعت رہی اور نہ ہی محمد علی جناح کے بعد کسی ایک شخصیت کے مدار میں رہی۔

اس کے برعکس نیشنل عوامی پارٹی یا عوامی نیشنل پارٹی سرخ پوش دنوں سے ہی شخصیت پرستی اور نظریے کو ساتھ لے کر چلتی رہی۔ یعنی باچا خان کا نظریہ اور باچا خان کا خاندان۔ چنانچہ متعدد بار پابندی لگنے یا کالعدم قرار دیے جانے کے باوجود وہ آج بھی اپنا سیاسی کردار ادا کر رہی ہے۔

عوامی لیگ شیخ مجیب الرحمان سے پہلے تک شخصیت پرست نہیں تھی اور نہ ہی شدید قوم پرست۔ مگر اگرتلہ سازش کیس کے بعد سے شیخ مجیب اور عوامی لیگ اور بنگالی نیشنل ازم لازم و ملزوم ہوگئے۔ انتخابات جیتنے کے بعد بھی جب اسٹیبلشمنٹ نے عوامی لیگ کو ہر حربے سے دبانے کی کوشش کی تو پارٹی کے اندر جو طبقہ مجیب کی انتہا پسندی ایک خاص حد تک آگے جانے کا مخالف تھا وہ مجیب سے بھی زیادہ انتہاپسند ہو گیا اور پھر طاقت کے زور پر عوامی دریا کا رخ اپنی مرضی کے راستے پر چلانے کا انجام سب نے دیکھ لیا۔

پیپلز پارٹی روزِ اول ہی سے ذوالفقار علی بھٹو کا دوسرا نام تھی۔ پارٹی اقتدار میں نہیں تھی تب بھی بھٹو ہی تھا، اقتدار میں آئی تب بھی بھٹو فیصل آباد کا گھنٹہ گھر بنے رہے۔ ان کی سخت گرفت کے ہوتے پارٹی میں گروہ بندی ممکن نہیں تھی۔ احمد رضا قصوری اور غلام مصطفی کھر بھی پارٹی سے علیحدہ ہو کر کچھ نہ کر سکے۔

اگر جنرل ضیا کا خیال تھا کہ بھٹو کے منظر سے ہٹتے ہی پارٹی بھی ٹوٹ جائے گی تو یہ صرف اس صورت میں ممکن تھا اگر بےنظیر بھٹو اور نصرت بھٹو سامنے نہ ہوتیں۔ چنانچہ ایک عام کارکن کے اندر بھٹو کے بعد کوئی سیاسی کنفیوژن پیدا نہیں ہوا۔ اس کے لیے بھٹو کی روح ماں اور بیٹی میں خود بخود منتقل ہوگئی اور کوثر نیازی کی پروگریسو پیپلز پارٹی، غلام مصطفی جتوئی کی نیشنل پیپلز پارٹی اور بہت بعد میں فیصل صالح حیات کی پی پی پی پیٹریاٹ کی بھٹو خاندان کے سامنے ذرا بھی دال نہ گل سکی۔

اگر پیپلز پارٹی کمزور ہوئی بھی تو بےنظیر کے منظر سے ہٹنے کے بعد اپنی اندرونی بے اعتدالیوں کے سبب۔ چنانچہ آج کی پیپلز پارٹی صرف اپنی وجہ سے صوبہ سندھ میں قید ہے کسی بیرونی جبر کے سبب نہیں۔

ایم کیو ایم روزِ اول سے الطاف حسین کا دوسرا نام اور شخصیت پرستی کے اعتبار سے یہ پاکستان کی سب سے قابلِ ذکر جماعت ہے۔ تین آپریشن اسے باہر سے ختم نہیں کر سکے۔ عظیم احمد طارق، آفاق احمد، جناح پور، را کے ایجنٹ، عمران فاروق قتل کیس، منی لانڈرنگ اور بھتہ گیری سمیت سب طرح کے حالات و واقعات و شخصیات و الزامات کے باوجود ایم کیو ایم کا ووٹ بینک جوں کا توں ہے۔ پارٹی کا ڈھانچہ ایسا لچکدار ہے کہ آپریشنوں کے دوران وقتی طور پر تو یہ دب جاتی ہے لیکن جیسے ہی دباؤ کم ہوتا ہے پھر سے ابھر آتی ہے۔

اب مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی صورت میں ایک اور کوشش زیرِ تعمیر ہے۔ مگر سوال پھر وہی ہے کہ ووٹ بینک کیسے ٹوٹے گا؟ فی الحال اس کا جواب کسی کے پاس نہیں۔

الطاف حسین کے منظر سے ہٹنے کے بعد عین ممکن ہے کہ ایم کیو ایم میں نظریاتی اور سٹرکچرل تبدیلیاں آئیں، ہو سکتا ہے یہ پارٹی ایک سے زائد دھڑوں میں بٹ جائے، مگر جو بھی اچھا برا نتیجہ برآمد ہوگا پارٹی کے اندر سے ہی ہوگا، پیراشوٹی کوششوں سے نہیں ہوگا۔

شاید اس بار بھی ایم کیو ایم کا قبلہ درست کرنے کے معاملے میں جلد بازی دکھا دی گئی ہے

-- 
With best wishes and kind regards,
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan

I am a simple ordinary Muslim, when I do according to the Quran and Sunah,I feel happy. When the devil misguides me I repent and beg forgiveness from ALLAH the forgiver Rehman and Rahim. It's just so simple.

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Wednesday, March 2, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Jihaad - learn the skills