Sunday, March 27, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ’جاسوس کی گرفتاری پر حکومت کیوں خاموش؟‘

'جاسوس کی گرفتاری پر حکومت کیوں خاموش؟'


 پاکستان پہلے بھی بھارتی مداخلت ٹھوس ثبوت دے چکا ہے لیکن بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' 

کے ایک بڑے ایجنٹ کی گرفتاری کے بعد اس بارے میں کوئی شک نہیں بچا ہے۔

ملزم کا نام كلبھوشن یادو ہے اور وہ سلیم عمران کے نام سے خفیہ سرگرمیاں انجام دے رہے تھے۔

گرفتاری کے بعد انھوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بھارتی بحریہ میں کمانڈر رینک کے

 افسر ہیں اور بلوچستان کے علیحدگی پسند رہنماؤں سے ان کے رابطے ہیں۔

 پاکستان بننے کے بعد سے بھارت پاکستان میں دخل اندازی کرتا رہا ہے اور

 بلوچستان میں اس کا جاسوسی کا نیٹ ورک ہے جہاں سے ٹریننگ حاصل کر کے

 دہشت گرد بلوچستان ہی نہیں بلکہ کراچی اور دوسرے شہروں میں بھی گھناؤنی کارروائیاں کرتے ہیں۔

اس بات کو خود 'بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تسلیم کیا ہے

 کہ بنگلہ دیش کو پاکستان سے الگ کرنے میں بھارتی فوج کا ہاتھ تھا، اس لیے بلوچستان

 میں بھارت کی مداخلت شک اور شبہے سے بالاتر ہے اور اس بات کو اب سب جان چکے ہیں۔ '

حیران کن بات یہ ہے کہ افغانستان جیسے چھوٹے سے ملک میں بھارت نے 15 

قونصل خانے بنا رکھے ہیں جو پاکستان سے متصل شہروں میں قائم ہیں۔

یہ بہت عجیب ہے کہ بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر حکومت پاکستان کی 

طرف سے کوئی بیان جاری نہیں ہوا۔

'مبینہ جاسوس' پہلے بحریہ میں کام کرتے تھے، لیکن اب ان کا حکومت ہند سے لینا دینا نہیں ہے۔

لیکن اب تک نہ تو پاکستانی وزیر اعظم نے منہ کھولا ہے اور نہ ہی وزیر داخلہ نے، 

جبکہ یہ لوگ چھوٹی چھوٹی بات پر شیخی بگھارنے لگتے ہیں۔

کسی ملسمان یا سکھ کو صدر بنا کر بھارت صرف 'غیر جانبداری کا ڈھونگ'

 کرتا ہے کیونکہ وہاں صدر کے پاس کوئی طاقت نہیں ہوتی ہے، یہ عہدے صرف

 نمائشی ہوتا ہے۔







--
With best wishes and kind regards,
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan


I am a simple ordinary Muslim, when I do according to the Quran and Sunah,I feel happy. When the devil misguides me I repent and beg forgiveness from ALLAH the forgiver Rehman and Rahim. It's just so simple.

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment