Wednesday, April 20, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ مسلم دنیا کے حکمران


مسلم دنیا میں almost ایک ہی
ترکیب سے حکمران مسلط کیئے جاتے ہیں
سعود، صدام ، امیر کویت ، النہیان خاندان
شریف مکہ کا پوتا اردن میں
پاکستان میں زرداری یا شریف خاندان
ان سب کا طرز حکومت تقریبا identical ہے

یہ لوگ خاندان سے باہر بہت کم کسی پر بھروسہ کرتے ہیں
راجہ صاحب کے ہوتے ہوئے بھی تخت پنجاب کا اصل والی وارث ککڑیاں بیچنے والی سرکار ہے ۔
جو مغرور اتنا کہ کسی سے ہاتھ بھی آدھا ملاتا ہے ۔
عرض یہ کہ یہ تما م خاندان اہل مغرب کے باجگذار ہیں ۔ان کہ مدت حکومت اور لیڈرشپ قصر ابیض(۔ اصلا اسود)
اور تل ابیب میں طے ہوتی ہے۔
جو لوگ صدام کی پھانسی عید الاضحی و یوم عرفہ پر طے کرتے ہیں وہ لوگ پہلی اسلامی ایٹمی قوت کو ignore کیسے کریں گے۔
یہ وہی مخلوق ہے جس نے 90 ہزار انیباء کرام کا قتل کیا۔
اور عرفہ والے دن ہی ان کے ایک خرانٹ اور کٹر قسم کے یہودی نے حضرت عمر رضی اللہ کو کہا کہ اگر یہ آیت '' الیوم اکملت لکم دینکم۔۔۔۔''
ہمارے نبیوں پر اترتی تو ہم اس دن کو عید قرار دیتے
تو عمر فاروق نے کمال بصیرت سے اسکا جواب دیا کہ یہ دن عرفہ ہی ہے اور ہماری عید یہی ہے۔
اب آپ سب پاکستانی اندازہ لگائیں کہ وہ صہیونی ہمیں کیسے survive کرنے دیں گے۔۔
.
ان میں سے بہت سی کالی بھیڑیں جو عالم اسلام کے کئی اہم اداروں کا کنٹرول سنبھالے ہوئے ہیں ۔
ادنی مثال روئیت حلال کی ہے کسطرح مسلم امہ کو تقسیم کئیے رکھے ہیں اور کچھ سال پہلے کا حج جو غلط رویئت پر کروایا گیا تھا جو ایک معمولی سی مثال ہے۔
تاکہ تمام مسلمان اللہ کے مقرر کردہ ایام میں بھی مستفیض نہ ہو سکیں۔
اور یہ بات کہ نوٹ کر لیں لاعلمی کا بہانہ اسکی عدالت میں مزید بدبختی کا شاخسانہ ہوگا ۔
بلخصوص ۔۔۔۔ زرداریوں۔۔۔ سعود۔۔۔ شریف۔۔۔۔ اسکی پکڑ میں سب سے پہلے آئیں گے۔۔۔
اسکے بعد ان کے ووٹرز کی لائین ہوگی۔۔۔۔
--
With best wishes and kind regards,


I am a simple ordinary Muslim, when I do according to the Quran and Sunah,I feel happy. When the devil misguides me I repent and beg forgiveness from ALLAH the forgiver Rehman and Rahim. It's just so simple.

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment