Tuesday, November 29, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ #ThankYouRaheelSharif

#ThankYouRaheelSharif

خداوندا!! اس فیصلےاوراس لمحےکوپاکستان اورپاکستان کےلوگوں کے لیےاپنی رحمت کےسانچےمیں ڈھال دے

One of the golden moments in the history of #Pakistan #ThankYouRaheelSharif for helping along.

You will always be missed.
But I am luckiest to see the era of you

-- 

We as a nation equally proud of you #ThankYouRaheelSharif

Pakistan of today is much safer and prosperous than that of 2013, main factor was General Raheel Shareef's commitment #COASLaunchedZarbeazb

True patriot True professional and Great Leader. We ll miss you Sir.

راحیل شریف جیسا سپہ سالار پاکستان کو صدیوں بعد بھی نہیں مل سکتا، راحیل شریف کا
شکریہ

We are proud of you chief! #COASRestoresNationsPride

Operation Zarb E Azb, Final strike, was best strike lead by General Raheel Sharif #COASRestoresNationsPride

#COAS fulfilled the promises he made to the nation.He is leaving behind a legacy for generations to be proud of. #COASRestoresNationsPride

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Whats app>Cel# 03002591223

Long Live Pakistan

Heaven on Earth 
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

https://blogger.googleusercontent.com/img/proxy/AVvXsEjBPA1isH5ilppuJP3TS-TThWCn-vrn24ogjY3jY_7VL7zKbw-1tWbDdW_7YDpGcFpCRCLVb3WsmYEqlTBDai3DXzfgG2sio4SCxCNFTVmrWvWbOJNtj1Gai6iXUnEIyqptnWZPwLiFeUKSj2cqYCeDhpBtrGfmfk0KXKz_pWHbCN5cdBR_WiGdWQ=s0-d-e1-ft&e=5713573250596864

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Thursday, November 24, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ’میانمار روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کرنا چاہتا ہے‘

'میانمار روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کرنا چاہتا ہے'

اقوام متحدہ کے ایک سینیئر اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ میانمار اپنی سرزمین سے اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کی نسل ختم کرنا چاہتا ہے۔ 

اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزیں کے جان مک کسک کا کہنا ہے کہ رخائن ریاست میں مسلح افواج روہنگیا افراد کا قتل کرتی رہی ہیں جس سے بڑی تعداد میں روہینگیا ہمسایہ ملک بنگلہ دیش ہجرت کر گئے ہیں۔

میانمار جو برما بھی کہلاتا ہے اس کی حکومت اکتوبر سے بارڈر گارڈز پر منظم حملے کے بعد سے شورش کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہے۔

برما کی حکومت وحشیانہ کارروائیوں کی رپورٹس کی تردید کرتی ہے۔

برمی حکام کا کہنا ہے کہ روہنگیا افراد رخائن ریاست میں اپنے گھروں کو خود آگ لگا رہے ہیں۔ بی بی سی ان اطلاعات کی تصدیق کے لیے علاقے کا دورہ نہیں کر سکتی کیونکہ صحافیوں اور امدادی کارکنوں کا اس علاقے میں جانا ممنوع ہے۔

بدھ مت کی اکثریت والے میانمار میں موجود روہنگیا افراد کو بنگلہ دیش سے غیرقانونی تارکین وطن سمجھتے ہیں جن کی تعداد تقریبا دس لاکھ ہے

'اجتماعی سزا

اگرچہ بنگلہ دیش کی سرکاری پالیسی یہ ہے کہ غیرقانونی طور پر گھسنے والوں کو سرحد سے داخل نہ ہونے دیا جائے لیکن وزارِت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں روہنگیا نے ملک میں پناہ لے رکھی ہے۔ مبینہ طور پر ہزاروں کی تعداد میں مزید افراد سرحد پر جمع ہورہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزیں کے سربراہ جان مک کسک نے بنگلہ دیش کے سرحدی قصبے کوکس بازار میں بی بی سی بنگالی کے نامہ نگار اکبر حسین کو بتایا کہ اس مسئلے کے حل کے لیے میانمار میں 'بنیادی وجہ' پر توجہ دینا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ میانمار کی فوج اور بارڈر گارڈ پولیس نے نو اکتوبر کو نو بارڈر گارڈز کی ہلاکت کے بعد 'روہنگیا برادری کو اجتماعی طور پر سزا دینے میں ملوث' ہے، جس کا الزام کچھ سیاست دانوں کی جانب سے روہنگیا عسکریت پسند گروہ پر عائد کیا گیا تھا۔

جان کسک کا کہنا تھا کہ 'سکیورٹی فورسز مردوں کو جان سے مارنے، گولیاں مارنے، بچوں کو ذبح کرنے، خواتین کا ریپ کرنے، گھروں کو جلانے اور لوٹنے اور لوگوں کو بنگلہ کی جانب دریا عبور کرنے پر مجبور کر رہی ہیں۔'

ان کا کہنا تھا کہ 'اب بنگلہ دیشی حکومت کے لیے یہ کہنا بڑا مشکل ہے کہ سرحد کھلی ہوئی ہے کیونکہ اس سے میانمار کی حکومت کو مزید حوصلہ افزائی ملے گی کہ وہ ظلم و ستم جاری رکھے اور میانمار سے اقلیتی مسلمانوں کی نسل کشی کے مقاصد حاصل کرلے۔'

بدھ کو بنگلہ دیشی وزارت خارجہ نے میانمار کے سفیر کو طلب کر کے 'رخائن ریاست میں جاری فوجی آپریشن پر شدید خدشات کا اظہار کیا تھا۔'

بنگلہ دیش میں حکام فرار ہونے والے سینکڑوں روہنگیا کو حراست میں لے رہے ہیں اور انھیں واپس بھیج رہے ہیں۔

گذشتہ ہفتے ہیومن رائیٹس واچ نے سیٹلائٹ سے بنائی گئی تصاویر جاری کی تھیں جن میں گذشتہ چھ ہفتوں کے دوران روہنگیا دیہات میں 1200 سے زائد مسمار شدہ گھر دیکھے جاسکتے تھے۔

ریاست رخائن میں کیا ہو رہا ہے؟

گذشتہ ماہ مونگڈا میں سرحدی چوکیوں پر منظم حملوں کے بعد نو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد میانمار کی جانب سے علاقے میں ایک بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن شروع کیا گیا تھا۔

کچھ حکومتی اہلکاروں کی جانب سے ان حملوں کا الزام روہنگیا عسکریت پسند گروہ پر عائد کیا گیا تھا۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے مونگڈا ضلع کی مکمل ناکہ بندی کر کے آپریشن کا آغاز کیا تھا۔

روہنگیا کارکنوں کا کہنا ہے اس کارروائیوں کے دوران ایک سو سے زائد افراد کو ہلاک اور سینکڑوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

فوجیوں پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں بشمول تشدد، ریپ اور قتل کے الزامات عائد کیے گئے ہیں تاہم حکومت ان کی صاف تردید کرتی ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کی جانب سے فوجیوں کی فضائی مدد کرنے والے گن شپ ہیلی کاپٹروں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

روہنگیا کون ہیں؟

تقریباً دس لاکھ آبادی پر مشتمل روہنگیا مسلمانوں کو بدھ مت کی اکثریت والے میانمار میں بیشتر افراد بنگلہ دیش سے غیرقانونی تارکین وطن سمجھتے ہیں۔ یہاں کئی نسلیں آباد رہنے کے باوجود حکومت کی جانب سے انھیں شہریت نہیں دی جاتی۔

سنہ 2012 میں رخائن ریاست میں فرقہ وارانہ فسادات میں بڑی تعداد میں افراد ہلاک ہوئے اور تقریباً ایک لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے جبکہ بہت سارے روہنگیا آج بھی شکستہ حال کیمپوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ انھیں بڑے پیمانے پر امتیازی اور ناروا سلوک کا سامنا ہے۔

کیا حکومت ذمہ دار ہے؟

میانمار نے 25 برسں بعد گذشتہ سال نومبر میں پہلی مرتبہ عام انتخابات کا انعقاد کیا تھا جس میں امن کی نوبیل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریشی نے واضح کامیابی حاصل کی تھی۔

اگرچہ وہ آئینی اصولوں کے مطابق ملک کی صدر نہیں بن سکتیں اس کے باوجود آنگ سان سوچی کو بطور سٹیٹ کونسلر ملک کا حکمران ہی تصور کیا جاتا ہے۔

لیکن ان کی حکومت کو رخائں ریاست کی خراب صورتحال کے باعث عالمی سطح پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیمیں یہ سوال اٹھاتی ہیں کہ شمالی ریاست رخائن میں صحافیوں اور امدادی کارکنوں کو جانے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی۔

--

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Whats app>Cel# 03002591223

Long Live Pakistan

Heaven on Earth 
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

https://blogger.googleusercontent.com/img/proxy/AVvXsEjBPA1isH5ilppuJP3TS-TThWCn-vrn24ogjY3jY_7VL7zKbw-1tWbDdW_7YDpGcFpCRCLVb3WsmYEqlTBDai3DXzfgG2sio4SCxCNFTVmrWvWbOJNtj1Gai6iXUnEIyqptnWZPwLiFeUKSj2cqYCeDhpBtrGfmfk0KXKz_pWHbCN5cdBR_WiGdWQ=s0-d-e1-ft&e=5713573250596864

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Tuesday, November 22, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ worst Expo

--
 
WAQAR SHAFI

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Cadet college, Larkana

Sunday, November 20, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ *برکت کیا ہے

*برکت کیا ہے؟*

🍀 برکت کو بیان نہیں،
محسوس کیا جاسکتا ہے۔

🍀 جب آپ آمدنى و اخراجات کے حساب کتاب کے چکر میں پڑے بغیر اور بنا کسی تناؤ کے اپنا کچن چلا رہے ہوں تو اسے برکت کہتے ہیں۔

🍀 پھر چاہے آپ کی آمدنى ایک لاکھ ہو یا ایک ہزار۔

🍀 اس کی سب سے بڑی نشانی دل کا اطمینان ہوتا ہے جو کہ بڑے بڑے سیٹھوں اور سرمایہ داروں کو نصیب نہیں ہوتا۔

🍀 اگر برکت دیکھنی ہو تو سخت گرمیوں میں روڈ کھودتے کسی مزدور کو کھانے کے وقفہ میں دیکھ لیں جب وہ دیوار کی اوٹ لے کر اپنی چادر پھیلا کر بیٹھتا ہے اپنا ٹفن کھول کر، اس پر روٹی بچھاتا ہے، پھر اچار کی چند قاشیں نکال کر اس پر ڈال دیتا ہے اور بسم الله پڑھ کر نوالہ توڑتا ہے۔

🍀 اس کیفیت میں جو قرار اور دلی اطمینان اس کو محسوس ہو رہا ہوتا ہے وہ کسی لکھ پتی کو میک ڈونلڈ اور کے ایف سی کے مہنگے برگر کھا کر بھی نصیب نہیں ہوتا۔

🍀 برکت کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ الله تعالى آپ کو اور آپ کے گھر کے افراد کو کسی بڑی بیماری یا مصیبت سے محفوظ رکھتا ہے۔

🍀 انسان، اسپتال اور ڈاکٹروں کے چکروں سے بچا رہتا ہے۔ یوں اس کی آمدن پانی کی طرح بہہ جانے سے محفوظ رہ جاتی ہے۔

🍀 برکت کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ آپ کی بیوی قناعت پسند اور شکرگذار ہے۔

🍀 وہ تھوڑے پر راضی ہوجاتی ہے، کپڑوں، میک اپ اور دیگر فرمائشوں سے آپ کی جیب پر بوجھ نہیں بنتی، یوں آپ کو اطمینان قلب کے ساتھ ساتھ مالی مشکلوں سے بھی بچالیتی ہے۔

🍀 برکت کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ آپ کو الله تعالى نے نیک اور شکرگذار اولاد عطا کی ہے۔

🍀 وہ اپنے دوستوں کی دیکھا دیکھی، آئے دن آپ سے نئی نئی فرمائشیں مثلاً موبائل، کپڑے، جوتے وغیرہ نہیں کرتی بلکہ قانع اور شاکر رہتی ہے۔

🍀 برکت کا تعلق مادی ذرائع کے برعکس الله تعالى کی غیبی امداد سے ہے۔

🍀 ایسی غیبی امداد جو نہ صرف آپ کے قلب کو اطمینان کا سرور دے بلکہ آپ کی ضروریات بھی آپ کی آمدن کے اندر اندر پوری ہوجائیں۔

🍀 یہ تو تھی مال اور آمدن میں برکت۔ اسی طرح وقت اور زندگی میں برکت ہوتی ہے۔

🍀 وقت میں برکت یہ ہے کہ آپ کم وقت میں زیادہ اور نتیجہ خیز کام کر سكيں،

🍀 آپ کا وقت ادھرادھر فضول چیزوں میں ضائع نا ہو۔

🍀 اسی طرح عمر میں برکت یہ ہے کہ آپ کی زندگی برے کاموں میں خرچ نا ہو رہی ہو بلکہ اچھے کاموں میں صرف ہو رہی ہو۔

🍀 کم کھانا، زیادہ افراد میں پورا پڑ جانا بھی برکت ہے۔

🍀 آپ کی کم محنت کا پھل زیادہ آمدن یا پیداوار کی صورت میں نکلنا بھی برکت ہے۔

🍀 یوں سمجھیں کہ برکت الله تعالیٰ کی طرف سے اپنے بندے کے لیے ''خاص انعام'' ہے

🍀 برکت کے حصول کا نہایت آسان طریقہ صدقہ کرنا ہے یا کسی یتیم کی کفالت کرنا ہے۔

🍀 آپ اپنے خاندان میں یا محلہ میں دیکھیں کوئی یتیم ہو، اس کو اپنا بیٹا یا بیٹی بنالیں، اس کی پرورش اسی طرح کریں جیسے اپنی سگی اولاد کی کی جاتی ہے پھر دیکھیں کس طرح برکت آپ کے گھر چھپر پھاڑ کر آتی ہے۔

🍀 بھول جائیں کہ جس گھر میں لوگ دن چڑھے تک سوتے رہتے ہوں وہاں کبھی برکت آئے گی۔

🍀 کیوں کہ نبی ﷺ کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ میری امت کے لیے دن کے اولین حصے میں برکت رکھ دی گئی ہے۔

🍀 اسی طرح شوقیہ کتا پالنا، تصویریں اور میوزک بھی برکت کے اٹھ جانے کے اسباب میں سے ہیں۔

🍀 اس کے علاوہ لباس اور جسم کی پاکی اور حلال ذریعہ آمدن برکت کے حصول کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔

🍀 کوئی سودی اور ناجائز کاروبار میں ملوث ہو یا جسم اور کپڑوں کو ناپاک رکھتا ہو پھر برکت کا امیدوار بھی ہو تو اس کی سادہ لوحی پر حیران ہی ہوا جا سکتا ہے۔

--

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Whats app>Cel# 03002591223

Long Live Pakistan

Heaven on Earth 
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

https://blogger.googleusercontent.com/img/proxy/AVvXsEjBPA1isH5ilppuJP3TS-TThWCn-vrn24ogjY3jY_7VL7zKbw-1tWbDdW_7YDpGcFpCRCLVb3WsmYEqlTBDai3DXzfgG2sio4SCxCNFTVmrWvWbOJNtj1Gai6iXUnEIyqptnWZPwLiFeUKSj2cqYCeDhpBtrGfmfk0KXKz_pWHbCN5cdBR_WiGdWQ=s0-d-e1-ft&e=5713573250596864

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Thursday, November 17, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ➰ اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے

*ہم ارب پتی ہیں*

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا

'' یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگےتو کیا مانگے؟''

اللہ تعالیٰ نے فرمایا ''صحت''۔

میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا'

صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی-

ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے۔

ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے۔ یہ بیماریاں ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں' مگر ہماری قوت مدافعت' ہمارے جسم کے نظام ان کی ہلاکت آفرینیوں کو کنٹرول کرتے رہتے ہیں'

مثلاً ہمارا منہ روزانہ ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو ہمارےدل کو کمزور کر دیتے ہیں مگر ہم جب تیز چلتے ہیں' جاگنگ کرتے ہیں یا واک کرتے ہیں تو ہمارا منہ کھل جاتا ہے' ہم تیز تیز سانس لیتے ہیں' یہ تیز تیز سانسیں ان جراثیم کو مار دیتی ہیں اور یوں ہمارا دل ان جراثیموں سے بچ جاتا ہے'

مثلاً دنیا کا پہلا بائی پاس مئی 1960ء میں ہوا مگر قدرت نے اس بائی پاس میں استعمال ہونے والی نالی لاکھوں' کروڑوں سال قبل ہماری پنڈلی میں رکھ دی' یہ نالی نہ ہوتی تو شاید دل کا بائی پاس ممکن نہ ہوتا'

مثلاً گردوں کی ٹرانسپلانٹیشن 17 جون 1950ء میں شروع ہوئی مگر قدرت نے کروڑوں سال قبل ہمارے دو گردوں کے درمیان ایسی جگہ رکھ دی جہاں تیسرا گردہ فٹ ہو جاتا ہے'

ہماری پسلیوں میں چند انتہائی چھوٹی چھوٹی ہڈیاں ہیں۔یہ ہڈیاں ہمیشہ فالتو سمجھی جاتی تھیں مگر آج پتہ چلا دنیا میں چند ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں جن کے نرخرے جڑےہوتے ہیں- یہ بچے اس عارضے کی وجہ سے نه اپنی گردن سیدھی کر سکتے ہیں' نه نگل سکتے ہیں اور نہ ہی عام بچوں کی طرح بول سکتے ہیں-

سرجنوں نے جب ان بچوں کے نرخروں اور پسلی کی فالتو ہڈیوں کا تجزیہ کیا تو معلوم ہوا پسلی کی یہ فالتو ہڈیاں اور نرخرے کی ہڈی ایک جیسی ہیں چنانچہ سرجنوں نے پسلی کی چھوٹی ہڈیاں کاٹ کر حلق میں فٹ کر دیں اور یوں یہ معذور بچے نارمل زندگی گزارنے لگے'

مثلاً ہمارا جگرجسم کا واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ پیدا ہو جاتا ہے' ہماری انگلی کٹ جائے' بازو الگ ہو جائے یا جسم کا کوئی دوسرا حصہ کٹ جائے تو یہ دوبارہ نہیں اگتا جب کہ جگر واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ اگ جاتا ہے'

سائنس دان حیران تھے قدرت نے جگر میں یہ اہلیت کیوں رکھی؟ آج پتہ چلا جگر عضو رئیس ہے' اس کے بغیر زندگی ممکن نہیں اور اس کی اس اہلیت کی وجہ سے یہ ٹرانسپلانٹ ہو سکتا ہے' آپ دوسروں کو جگر ڈونیٹ کر سکتے ہیں' یہ قدرت کے چند ایسے معجزے ہیں جو انسان کی عقل کو حیران کر دیتے ہیں

جب کہ ہمارے بدن میں ایسےہزاروں معجزے چھپے پڑے ہیں اور یہ معجزے ہمیں صحت مند رکھتے ہیں۔

ہم روزانہ سوتے ہیں' ہماری نیند موت کا ٹریلر ہوتی ہے' انسان کی اونگھ' نیند' گہری نیند' بے ہوشی اور موت پانچوں ایک ہی سلسلے کے مختلف مراحل ہیں' ہم جب گہری نیند میں جاتے ہیں تو ہم اور موت کے درمیان صرف بے ہوشی کا ایک مرحلہ رہ جاتا ہے' ہم روز صبح موت کی دہلیز سے واپس آتے ہیں مگر ہمیں احساس تک نہیں ہوتا'

صحت دنیا کی ان چند نعمتوں میں شمار ہوتی ہے یہ جب تک قائم رہتی ہے ہمیں اس کی قدر نہیں ہوتی مگر جوں ہی یہ ہمارا ساتھ چھوڑتی ہے' ہمیں فوراً احساس ہوتا ہے یہ ہماری دیگر تمام نعمتوں سے کہیں زیادہ قیمتی تھی'

ہم اگر کسی دن میز پر بیٹھ جائیں اور سر کے بالوں سے لے کر پاؤں کی انگلیوں تک صحت کاتخمینہ لگائیں تو ہمیں معلوم ہو گا ہم میں سے ہر شخص ارب پتی ہے'

ہماری پلکوں میں چند مسل ہوتے ہیں۔یہ مسل ہماری پلکوں کو اٹھاتے اور گراتے ہیں' اگر یہ مسل جواب دے جائیں تو انسان پلکیں نہیں کھول سکتا' دنیا میں اس مرض کا کوئی علاج نہیں'

دنیا کے 50 امیر ترین لوگ اس وقت اس مرض میں مبتلا ہیں اور یہ صرف اپنی پلک اٹھانے کے لیے دنیا بھر کے سرجنوں اور ڈاکٹروں کو کروڑوں ڈالر دینے کے لیےتیار ہیں'

ہمارے کانوں میں کبوتر کے آنسوکے برابر مائع ہوتا ہے' یہ پارے کی قسم کا ایک لیکوڈ ہے' ہم اس مائع کی وجہ سے سیدھا چلتے ہیں' یہ اگر ضائع ہو جائے تو ہم سمت کا تعین نہیں کر پاتے' ہم چلتے ہوئے چیزوں سے الجھنا اور ٹکرانا شروع کر دیتے ہیں '
لوگ صحت مند گردے کے لیے تیس چالیس لاکھ روپے دینے کے لیے تیار ہیں'

آنکھوں کاقرنیا لاکھوں روپے میں بکتا ہے'

دل کی قیمت لاکھوں کروڑوں میں چلی جاتی ہے'

آپ کی ایڑی میں درد ہو تو آپ اس درد سے چھٹکارے کے لیے لاکھوں روپے دینے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں'

دنیا کے لاکھوں امیر لوگ کمر درد کا شکار ہیں۔گردن کے مہروں کی خرابی انسان کی زندگی کو اجیرن کر دیتی ہے' انگلیوں کے جوڑوں میں نمک جمع ہو جائے تو انسان موت کی دعائیں مانگنے لگتا ہے'

قبض اور بواسیر نے لاکھوں کروڑوں لوگوں کی مت مار دی ہے'

دانت اور داڑھ کا درد راتوں کو بے چین بنا دیتا ہے'

آدھے سر کا درد ہزاروں لوگوں کو پاگل بنا رہا ہے'

شوگر' کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی ادویات بنانے والی کمپنیاں ہر سال اربوں ڈالر کماتی ہیں

اور آپ اگر خدانخواستہ کسی جلدی مرض کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ جیب میں لاکھوں روپے ڈال کر پھریں گے مگرآپ کو شفا نہیں ملے گی'

منہ کی بدبو بظاہر معمولی مسئلہ ہے مگر لاکھوں لوگ ہر سال اس پر اربوں روپے خرچ کرتے ہیں' ہمارا معدہ بعض اوقات کوئی خاص تیزاب پیدا نہیں کرتا اور ہم نعمتوں سے بھری اس دنیا میں بے نعمت ہو کر رہ جاتے ہیں۔

ہماری صحت اللہ تعالیٰ کا خصوصی کرم ہے مگر ہم لوگ روز اس نعمت کی بے حرمتی کرتے ہیں'

ہم اس عظیم مہربانی پراللہ تعالیٰ کا شکر ادا نہیں کرتے' ہم اگر روز اپنے بستر سے اٹھتے ہیں' ہم جو چاہتے ہیں ہم وہ کھا لیتے ہیں اور یہ کھایا ہوا ہضم ہو جاتا ہے' ہم سیدھا چل سکتے ہیں' دوڑ لگا سکتے ہیں' جھک سکتے ہیں اور ہمارا دل' دماغ' جگر اور گردے ٹھیک کام کر رہے ہیں' ہم آنکھوں سے دیکھ' کانوں سے سن' ہاتھوں سے چھو' ناک سے سونگھ اور منہ سے چکھ سکتے ہیں

تو پھر ہم سب اللہ تعالیٰ کے فضل' اس کے کرم کے قرض دار ہیں اور ہمیں اس عظیم مہربانی پر اپنے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ صحت وہ نعمت ہے جو اگر چھن جائے تو ہم پوری دنیا کے خزانے خرچ کر کے بھی یہ نعمت واپس نہیں لے سکتے'

ہم اپنی ریڑھ کی ہڈی سیدھی نہیں کر سکتے۔ یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔

اسی لئیے ربِ کریم قرآن میں کہتے ہیں.....

➰ اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Friday, November 11, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Assalam I alikum

Dear friend hope you are fine may Allah give you health and prosperity..
I would like to inform you that now you can receive my informative stuff through Whatsapp and Facebook..in e mail I am unable to send on daily basis.you can send me your no on my whatsapp no#03002591223  or add me on Facebook

www.Facebook.com/2mtanoli

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Tuesday, November 8, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ انصار صحابہ رضوان الله تعالیٰ علیھم اجمعین کی دلجوئی

--

.

Monday, November 7, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ 13 executive CV-writing tips

Writing an executive CV? Here are some tips to help you produce this vital document.

1/ Keep it short: the purpose of a CV is to present you to potential employers (and headhunters) to secure interviews. A CV should not be an exhaustive list of every responsibility you've ever held and you should not aim for a complete forensic record - this will make the CV overlong and lacking in focus. Think about the kind of roles you are aiming for and edit the CV down to concentrate on key marketable skills/experiences in your career that are aligned with your current search. Two pages are usually enough for most job-seekers - three pages are OK if you are really senior. Remember that many recruiters – both in-house and agency – will spend seconds rather than minutes reviewing your CV. 

2/ Ensure the CV communicates a clear message; can the reader identify what you can offer after a few seconds? Does it highlight your key selling points? I favour a "Profile and Objective" section at the top of page one that describes your professional offering. You should see this profile section as synonymous with an elevator speech that summarises your professional experience and what you can bring to the table in just a few lines. It should describe and sell you in a straightforward and convincing way. 

3/ The Profile and Objective section should focus on telling prospective employers what you can do for them and not what they can do for your career.

4/ Use a simple design: overuse of colour/fonts and over-fussy design can distract the reader. 

5/ Professional achievements: don't just list your duties in each role. Focus on what you brought to each position. How did you add value? I recommend the inclusion of achievements to support your job responsibilities. If possible they should be supported by hard data; money generated or saved, time saved by process improvements and so on. Also include awards and commendations. 

6/ Leave it out: mug shots, race, marital status, age, religion – in most territories these details are not required and their inclusion may be off-putting. 

7/ Use a simple format: a reverse chronological CV is best. "Functional" or skills-based CVs can confuse and irritate the reader. 

8/ Write in simple language; don't over-complicate. Avoid clichés. I prefer the opening profile section to be written in the first person ("I am a senior IT professional...) and the rest of the CV in the third person.

9/ Leave out the jargon: company-specific and obscure jargon is best avoided. Why confuse the reader? 

10/ Check and check again: spelling errors and typos must be avoided! 

11/Tailor the CV to each type of vacancy: if you are applying for different categories of role you will need different versions of your CV. It may be enough to slightly change the "Profile and Objective" section for each different kind of application.

12/Key words and electronic sifting: be aware that this takes place. Think what key words and phrases recruiters might use to sift CVs in your discipline. Include them throughout your CV. 

13/ Do include: interests (unless mad or bad), languages, education (unless hopeless), your full contact details (landline/mobile/Skype/email and maybe a hyperlink to your LinkedIn profile) and address. 

There are many issues to consider when writing a CV. That's why many people call on a professional CV-writer to help them with this crucial document. I offer a senior, professional, executive CV-writing service. See my LinkedIn profile and http://seniorcvwriter.com for more info.

Darren Manning I also offer CV and career services specifically aimed at senior ICT executives – see http://www.djmro.com 

__._,_.___

.

__,_._,___