Friday, November 23, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ " " There Is Nothing Like Him " "

Bismillahir Rahmanir Raheem

Assalam Alaikum Wa Rahmath Ullahi Wa Barkatahu

**~**~**~**~**~**~**~**~**~**

Thanks & Best Regards

**~**~**~**~**~**~**~**~**~**

--

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کراچی میں فوجی آپریشن

کراچی میں فوجی آپریشن کے امکان کو اور ضرورت کو پاکستان آرمی چیف نے رد کر دیا کیا آپ جانتے

ھیں کیوں ؟

اس لیے کہ پاکستان کے غدار میڈیہ کی یہ چال ھے جو کہ دشمنان پاکستان کے ایجنڈے اور مفادات کے تحفظ کے لیے کام کرتا ھے ، ان کی یہ چال ھے کہ پاکستان فوج کو کراچی میں لایا جاے اور پھر چھوٹ موٹ کے چند واقعات کو لے کر میڈیہ پر فوج کے خلاف پروپگنڈہ کیا جاے اور فوج کو نہ صرف بدنام کیا جاے بلکہ 1971 جیسے حالا

ت پیدا کر کہ فوج کے خلاف اک نیا معاز بنایا جاے اور فوج کو بدنام کیا جاے۔

کراچی میں امن قائم کرنا دو دن کی بات ھے اگر حکومت سنجیدہ ھو تو امن دو دن میں قائم ھو سکتا ھے لیکن حکومت اور حکومتی سیاسی پارٹیاں اس کام میں سنجیدہ نہی ھیں کیوں کہ انکا کام ھی لاشوں پر سیاست کرنا اور اقتدار حاصل کرنا ھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو کی لاش پر سیاست کر کہ اقتدار میں آئ ، ایم کیو ایم اور اے این پی بھی اپنے ورکروں جیالوں کی لاشوں پر سیاست کر کہ اقتدار تکہ پہنچتی ھے۔ اسیے ھی دوسری مزھبی جماعتیں ھیں انکا کام بھی یہ ھی ھے

ھم روز سنتے ھیں کہ کراچی میں دس افراد کو ٹارگٹ کلنگ میں ھلاک کر دیا گیا قتل کر دیا گیا کیا

کبھی کسی نے سنا ھے کسی قاتل کو سزا بھی ملی؟ کیا کبھی کسی نے سنا ھے کہ کسی

قاتل کو پھانسی دی گی ؟ کیا کسی نے سنا ھے کہ کسی قاتل کو گرفتار کیا گیا؟

ھاں ھم نے سنا ھے گواہ اور شہادتیں نہ ملنے پر قاتل کو با عزت بری کر دیا گیا، ھاں ھم نے سنا ھے کہ حکومتی سیاسی پارٹیوں نے اپنے عسکری وبٓینگ چلانے کے لیے قاتلوں کو پیرول پر رھا کیا، ھاں ھم نے سنا ھے کہ قاتل جیل توڑ کر بھاگ گئے، ھان ھم نے سنا ھے کہ پولیس تھانے سے قاتل چھڑا کر لے گئے۔ ھاں ھم نے سنا ھے کہ صدر نے بھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔بھارت نے اجمل قصاب کو چار سال میں کیس چلا کر پھانسی دے دی ھم نے آج تک سربجید سنگ کو سمنھال کر رکھا ھوا ھے امن کی آشا کو پروان چڑھانے کے لیے ، یاد رکھیں امن انصاف سے قایم ھوتا ھے ، امن قانون کی حکمرانی سے قائم ھوتا ھے۔ لاقانونیت سے انارکی پھیلتی ھے جو کراچی میں پھیلی ھوئ ھے ۔فوج کا کام یہ نہی کہ وہ اپنے شہریوں کے خلاف فوجی آپریشن کرے یہ کام پولیس کا ھے اور عدالتوں کا ھے اور حکمرانوں کا ھے جن کو اعوام نے اور حکمرانوں نے جان و مال کے تحفظ کے لیے نامزد کیا ھوتا ھے۔

بھارت نے اجمل قصاب کو چار سال میں کیس چلا کر پھانسی دے دی ھم نے آج تک سربجید سنگ کو سمنھال کر رکھا ھوا ھے امن کی آشا کو پروان چڑھانے کے لیے ، یاد رکھیں امن انصاف سے قایم ھوتا ھے ، امن قانون کی حکمرانی سے قائم ھوتا ھے۔ لاقانونیت سے انارکی پھیلتی ھے جو کراچی میں پھیلی ھوئ ھے ۔

فوج کا کام یہ نہی کہ وہ اپنے شہریوں کے خلاف فوجی آپریشن کرے یہ کام پولیس کا ھے

 اور عدالتوں کا ھے اور حکمرانوں کا ھے جن کو

اعوام نے اور حکمرانوں نے جان و مال کے تحفظ کے لیے نامزد کیا ھوتا ھے۔

پاکستان آرمی غدار میڈیہ کی عیاری مکاری اور غداری سے بکوبی واقف ھے ۔ اس لیے کراچی میں فوج کی کوئ ضرورت نہی ھے اگر ضرورت ھے تو قانون کی حکمرانی کی ھے اور اچھے حکمران کی ھے جب کے ھاتھ اپنے خون سے رنگے ھوں وہ کب قاتلوں کو پکڑیں گے ؟ وہ کیسے قانون کی حکمرانی کو ترجیج دینگے ان سے جان چھڑانے کا موقع اللہ انکو پھر دے رھا ھے الیکشن کی صورت میں اگر یہ اعوام پھر ان ھی چوروں کو ووٹ دیتی ھے تو پھر جو یہ انکے ساتھ کرتے ھیں یہ اسکے حق دار ھیں

--

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Thursday, November 22, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ جمعتہ المبارک کے فضائل

تمام دنوں میں جمعہ اچھا دن ہے جمعہ کو سیدالایام کہا جاتا ہے _

جمعتہ المبارک کے فضائل بے شمار ہیں۔

________________________

بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ نماز جمعہ کی ادائیگی سنت موکدہ ہے' فرض یا واجب نہیں'حالانکہ یہ گمان غلط ہے' اس کا باعث شریعت اسلامیہ کے بارے میں جہالت ہے۔اس کی تردید اس آیت کریمہ سے ہوتی ہے جس میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

''جب جمعہ کے دن (جمعہ کی)نماز کے لیے نداء (یعنی اذان)دی جائے تو اللہ کے ذکر(نماز و خطبہ) کی طرف دوڑ پڑو اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔'' (سورہ جمعہ:٩)

امام موفق الدین (ابن قدامہ) االمقدسی فرماتے ہیں:

''اس آیت کریمہ دوڑنے کا حکم اس کے وجوب کی دلیل ہے کیونکہ دوڑنا صرف اسی صورت میں واجب ہوتا ہے جب وہ (نمازجمعہ'بذات خود) واجب ہو۔(بحوالہ فتح الباری:٢/٢٨٢)

________________________

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

''لوگوں کو نماز جمعہ ترک کرنے سے باز آجانا چاہئے ورنہ اللہ ان کے دلوں پر (نفاق کی)مہر لگا دے گا' پھر وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔''(صحیح مسلم' کتاب الجمعہ ' باب التغلیظ فی ترک الجمعہ(٨٦٥))اس حدیث کی تشریح میں امام نووی فرماتے ہیں:

''اس حدیث میں اس بات کی دلیل ہے کہ نماز جمعہ فرض عین ہے۔'' ]شرح صحیح مسلم:٢/١٥٢[

حضرت سلمان فارسی رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کہ پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو آدمی جمعہ کے روز غسل کرے اور طاقت کے مطابق طہارت کرے اور اپنا تیل لگاتے اور اپنے گھر سے خوشبو لگاتے پھر جمعہ کے لیے نکلے اور دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے. پھر نماز پڑھے جو اس کے لیے لکھ دی گئی. پھر جب امام خطبہ دے تو خاموش رہے. اس کے اس جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں.

حوالہ: صحیح بخاری ، 883

________________________

اوس بن اوس ثقفى رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" جس نے جمعہ كے روزغسل كيا اور صبح جلدى گيا اور آگے جا كر بيٹھا، اور قريب ہو كر خاموشى سے خطبہ سنا، اس كے ليے ہر قدم كے بدلے مسنون روزے اور قيام كا ثواب ہے "

جامع ترمذى حديث نمبر ( 496 ) علامہ البانى رحمہ اللہ تعالى نے صحيح ترمذى حديث نمبر ( 410 ) ميں اسے صحيح قرار ديا ہے.

________________________

سردار کائنات امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں "کہ جس مسلمان مرد یا عورت کا انتقال جمعہ کے روز یا جمعہ کی شب میں ہوتا ہے اسے فتنہ قبر اور عذاب قبر سے بچایا جاتا ہے اور قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سے اس کی ملاقات اس حال میں ہوگی کہ اس سے کوئی محاسبہ نہیں ہوگا کیونکہ اس کے ساتھ گواہ ہونگے جوکہ اس کی سعادت و بھلائی کی گواہی دیں گے یا اس پر شہداءکی مہر ہوگی۔ (ترمذی)

________________________

بہت سی احادیث میں یہ مضمون ہے کہ جمعہ کے دن میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ اس پر بندہٴ موٴمن جو دُعا کرے وہ قبول ہوتی ہے،

جمعہ کے دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے دُرود پڑھنے کا حکم آیا ہے۔ یہ تمام احادیث مشکوٰة شریف میں ہیں۔ ان کے علاوہ اور بھی بہت سی احادیث میں جمعہ کی فضیلت آئی ہے۔

________________________

جو شخص جمعہ کے دن سورئہ کہف پڑھ لیتا ہے' اس کیلئے اس جمعہ سے آنے والے

جمعہ کے درمیان پورا ہفتہ ایک نور روشن رہے گا۔

(مشکوة)

ان احادیث سے معلوم ہوا کہ جمعہ کا ترک کردینا بدترین گناہِ کبیرہ ہے، جس کی وجہ سے دِل پر مہر لگ جاتی ہے، قلب ماوٴف ہوجاتا ہے اور اس میں خیر کو قبول کرنے کی صلاحیت نہیں رہتی، ایسے شخص کا شمار اللہ تعالیٰ کے دفتر میں منافقوں میں ہوتا ہے، کہ ظاہر میں تو مسلمان ہے، مگر قلب ایمان کی حلاوت اور شیرینی سے محروم ہے، ایسے شخص کو اس گناہِ کبیرہ سے توبہ کرنی چاہئے اور حق تعالیٰ شانہ سے صدقِ دِل سے معافی مانگنی چاہئے۔

--

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Tuesday, November 20, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Test Your Neurological Skills...

Monday, November 19, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ پاک آرمی

آرمی چیف اس بات کے پابند ہیں کہ اگر حکومت پاکستان , پاک آرمی 

کو اسرائیل کے خلاف ایکشن لینے کی اجازت دیں تو وہ اس کو عملی جامہ پہنائیں۔

پاکستان ایک بامقصد اور عظیم ملک ہے جو یقینا کسی مقصد کے تحت معرض وجود میں آیا ہے۔ 

1948ء میں اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ڈیوڈ بن گوریان نے اپنا منصب 

سمبھالنے کے بعد کہا تھا کہ ہمیں عرب ممالک سے کوئی خطرہ نہیں، البتہ پاکستان ضرور ہمارے

 لیئے خطرے کا پیش خیمہ ہے۔

1998ء میں پاکستان کی طرف سے کیئے گئے ایٹمی دھماکوں نے انڈیا سے لے کر اسرائیل تک، اور 

امریکہ سے لے کر بریطانیہ تک کے رونگٹے کھڑے کر دیئے تھے، اس 

دن کے بعد سے آج تک پاکستان بیش بہا مصیبتوں اور آزمائشوں کا شکار ہے۔ اتنی آفتوں، سازشوں اور 

اتنی مصیبتوں کے باوجود بھی کرہ ارض پر اس عظیم ملک کا قائم

 رہنا ایک معجزہ ہے۔

اس وقت ہم چاروں جانب سے یہود و نصاری کی مکاریوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ ایک طرف ہندوستان 

نے اپنی مکاری سے بلوچستان میں بی ایل اے کی تشکیل دے رکھی 

ہے، جبکہ دوسر جانب وزیرستان میں ٹی ٹی پی کو انڈیا اور امریکہ کی بیک وقت حمایت حاصل ہے

 جس کا مقصد افغانستان میں موجود طالبان کو بدنام کرنا اور پاکستان 

میں خودکش دھماکوں کے ذریعے انارکی برپا کرنا ہے۔ ستم یہ ہے کہ ان تمام مکاروں کی سازشوں کا

 ازالہ کرنے کے لیئے پاکستان کی مصلح افواج ہر سطح اور مقام پر 

نبردآزما ہے۔ گویا اس وقت پاکستان آرمی مکمل طور پر یہود و نصاری کی تدبیروں کو ناکام بنانے میں

 مصروف ہے۔ آج دنیا شاہد ہے کہ جس طرح پاک افواج کے جوان اپنی 

جان کی بیش بہا قربانیاں دے کر کفاروں کو ناک چنے چبوا رہے ہیں۔

کیا ایسے مقام پر مکمن ہے کہ جب ہم بذات خود اپنا دفاع کر رہے ہوں، اپنے ملک کو بے آبرو چھوڑ کر 

فلسطین کی مدد کرتے ہوئے اسرائیل کے دانت کھٹے کر سکیں ؟؟ 

بالفرض اگر ہم ایثار و قربانی کا جذبہ رکھتے ہیں تو اس عمل کے لیئے پاکستان آرمی کو دوسرے تمام

 ممالک کی حمایت بھی درکار ہے۔ پاک فوج کے آرمی چیف اس بات

 کے پابند ہیں کہ 

اگر وزیر خارجہ پاک آرمی کو ایکشن لینے کی اجازت دیں تو وہ اس کو عملی جامہ پہنائیں۔

ہماری ساری ہمدردیاں اور دعائیں اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ یہ بھی یاد رکھیں، جیسا کے 

پہلے ذکر کیا ہے کہ پاکستان کے وجود کا یقینا ایک مقصد ہے۔ نبی 

کرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری زمانے کے متعلق حدیث میں خوشخبری دی ہے کہ قرب قیامت

 میں ایک لشکر ہندوستان کو فتح کرے گا اور یہی لشکر عیسی ابن 

مریم علیہ السلام کے ساتھ مل کر اسرائیل کو نیست و نابود کرے گا۔ انشاءاللہ ہمارا رب کریم وہ دن 

ضرور دکھائے گا جب یہ سرا بھی پاکستان کے سر ہوگا، یہی وجہ ہے
 
کہ آج کفار گٹھ جوڑ کر پاکستان کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔