Monday, November 19, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ پاک آرمی



آرمی چیف اس بات کے پابند ہیں کہ اگر حکومت پاکستان , پاک آرمی 

کو اسرائیل کے خلاف ایکشن لینے کی اجازت دیں تو وہ اس کو عملی جامہ پہنائیں۔





پاکستان ایک بامقصد اور عظیم ملک ہے جو یقینا کسی مقصد کے تحت معرض وجود میں آیا ہے۔ 


1948ء میں اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ڈیوڈ بن گوریان نے اپنا منصب 


سمبھالنے کے بعد کہا تھا کہ ہمیں عرب ممالک سے کوئی خطرہ نہیں، البتہ پاکستان ضرور ہمارے



 لیئے خطرے کا پیش خیمہ ہے۔





1998ء میں پاکستان کی طرف سے کیئے گئے ایٹمی دھماکوں نے انڈیا سے لے کر اسرائیل تک، اور 



امریکہ سے لے کر بریطانیہ تک کے رونگٹے کھڑے کر دیئے تھے، اس 


دن کے بعد سے آج تک پاکستان بیش بہا مصیبتوں اور آزمائشوں کا شکار ہے۔ اتنی آفتوں، سازشوں اور 


اتنی مصیبتوں کے باوجود بھی کرہ ارض پر اس عظیم ملک کا قائم




 رہنا ایک معجزہ ہے۔



اس وقت ہم چاروں جانب سے یہود و نصاری کی مکاریوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ ایک طرف ہندوستان 


نے اپنی مکاری سے بلوچستان میں بی ایل اے کی تشکیل دے رکھی 



ہے، جبکہ دوسر جانب وزیرستان میں ٹی ٹی پی کو انڈیا اور امریکہ کی بیک وقت حمایت حاصل ہے



 جس کا مقصد افغانستان میں موجود طالبان کو بدنام کرنا اور پاکستان 




میں خودکش دھماکوں کے ذریعے انارکی برپا کرنا ہے۔ ستم یہ ہے کہ ان تمام مکاروں کی سازشوں کا



 ازالہ کرنے کے لیئے پاکستان کی مصلح افواج ہر سطح اور مقام پر 




نبردآزما ہے۔ گویا اس وقت پاکستان آرمی مکمل طور پر یہود و نصاری کی تدبیروں کو ناکام بنانے میں


 مصروف ہے۔ آج دنیا شاہد ہے کہ جس طرح پاک افواج کے جوان اپنی 




جان کی بیش بہا قربانیاں دے کر کفاروں کو ناک چنے چبوا رہے ہیں۔





کیا ایسے مقام پر مکمن ہے کہ جب ہم بذات خود اپنا دفاع کر رہے ہوں، اپنے ملک کو بے آبرو چھوڑ کر 


فلسطین کی مدد کرتے ہوئے اسرائیل کے دانت کھٹے کر سکیں ؟؟ 



بالفرض اگر ہم ایثار و قربانی کا جذبہ رکھتے ہیں تو اس عمل کے لیئے پاکستان آرمی کو دوسرے تمام



 ممالک کی حمایت بھی درکار ہے۔ پاک فوج کے آرمی چیف اس بات






 کے پابند ہیں کہ 



اگر وزیر خارجہ پاک آرمی کو ایکشن لینے کی اجازت دیں تو وہ اس کو عملی جامہ پہنائیں۔





ہماری ساری ہمدردیاں اور دعائیں اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ یہ بھی یاد رکھیں، جیسا کے 


پہلے ذکر کیا ہے کہ پاکستان کے وجود کا یقینا ایک مقصد ہے۔ نبی 


کرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری زمانے کے متعلق حدیث میں خوشخبری دی ہے کہ قرب قیامت


 میں ایک لشکر ہندوستان کو فتح کرے گا اور یہی لشکر عیسی ابن 




مریم علیہ السلام کے ساتھ مل کر اسرائیل کو نیست و نابود کرے گا۔ انشاءاللہ ہمارا رب کریم وہ دن 



ضرور دکھائے گا جب یہ سرا بھی پاکستان کے سر ہوگا، یہی وجہ ہے
 

کہ آج کفار گٹھ جوڑ کر پاکستان کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔


-- 

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan


Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com


--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment