تمام امت مسلمہ کو عید مبارک
تمام دوستوں کو میری جانب سے عید الاضحیٰ (عید قرباں) بہت بہت مبارک ہو
السلامُ علیکم! میری طرف سے آپ سب کو اور آپ کی فیملیز کو عید مبارک.. اللہ کرے ملک پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے اور خوشیوں کا گھر بن جائے. آمین
آپ سب سے التماس ہے کہ آج کے دن خاص طور پر پاکستان میں امن و امان اور اس کی سربلندی کےلئے خصوصی دعا کیجئے گا.اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے.
آج پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، برصغیر پاک و ہند، فار ایسٹ اور دنیا کے جن جن حصوں میںعید ہے وہاں تمام دوستوں کو، ان کے اہل خانہ، احباب وغیرہ کو، ان کے اہل خانہ، میری، اور تمام پاکستانیوں کی طرف سے دلی عید مبارک- میں اللہ تعالّی سے دعا گو ہوں کہ یہ عید ہم سب کے لئے اور خصوصاّ ہمارے پیارے جان سے بھی پیارے پاکستان کے لئے خوشیوں، کامیابیوں، کامرانیوں اور ترقیوں کی نوید لے کر آیے- اللہ تعالّی ہم سب کا حامی و ناصر ہو- آمین- ثمہ آمین -
رفتہ رفتہ ضبط کے بندھن اب ٹوٹنے لگے ہیں
دامن امید کے ہاتھوں سے اپنےچھوٹنے لگے ہیں
دل پہ پتھر رکھ کے کیسے کہوں عید مبارک کسی کو
جب میرے اپنے ہی یاسر گھر میرا لوٹنے لگے ہیں
عيد آئ ہے تو لگ جاؤ گلے سے
ميرے
سجدہء شکر کريں مل کے گزارش کر ليں
ميرے اللہ ہر ايک شے ميں تجلی بھر دے
قلب انسان کو انسان کے قابل کر دے
پردیسی ویروں کو عید مبارک اسلام علیکم
میرے سارے پردیسی ویروں کو بھی عید مبارک
"پرور دگار! عید سعید فطر کو ہمارے لئے واقعی عید قرار دے
ایسی عید جو ہمارے وجود کی بارگاہ الہی میں بازگشت کی نوید لے کر آئے
وہ عید کے جس کے بعد ہم دوبارہ گناہوں کی طرف نہ پلٹیں
پروردگار ! ہمیں عید سعید کی برکتوں کے سایہ میں اس قابل بنا کہ ہمارا آنے والا ہر دن عید قرار پائے ۔
آمین یا رب العالمین
میں نے چاہا اس عید پر
اک ایسا تحفہ تیری نظر کروں
اک ایسی دعا تیرے لئے مانگوں
جو آج تک کسی نے کسی کے لئے نہ مانگی ہو
جس دعا کو سوچ کر ہی
دل خوشی سے بھر جائے
جسے تو کبھی بھولا نہ سکے
کہ کسی اپنے نےیہ دعا کی تھی
کہ آنے والے دنوں میں
غم تیری زندگی میں کبھی نہ آئے
تیرا دامن خوشیوں سے
ہمیشہ بھرا رہے
پر چیز مانگنے سے پہلے
تیری جھولی میں ہو
ہر دل میں تیرے لیے پیار ہو
ہر آنکھ میں تیرے لیے احترام ہو
ہر کوئی بانہیں پھیلائے تجھے
اپنے پاس بلاتا ہو
ہر کوئی تجھے اپنانا چاہتا ہو
تیری عید واقعی عید ہوجائے
کیوں کہ کسی اپنے کی دعا تمہارے ساتھ ہے
کہہ دیں وہ محبت سے اگر عید مبارک
مل جائے مرادوں کا ثمر عید مبارک
ممکن ہی نہیں غم سے مفر عید مبارک
حالات مخالف ہیں مگر عید مبارک
اے کاش ہمیں عید ہو ایسی کوئی حاصل
کہتے رہیں ہم شام و سحر عید مبارک
ہو جائیں سبھی شکوے گلے دور دلوں سے
وہ کہہ دیں گلے مل کے اگر عید مبارک
جب آپ ہمیں اپنا سمجھتے ہیں تو کہیئے
ہنستے ہوئے بے خوف و خطر عید مبارک
محمود وہ ہوتے ہیں بہت قابل عزت
کہتے ہیں جنہیں اہل نظر عید مبارک
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment