موبائل فون پر کیمرہ کا شامل ہونا کیا کم تھا کہ اب بقایا قیامت ویڈیو آپشن (Video Option) ڈھا رہا ہے ،
بس کہیں بھی کچھ بھی ہوتا نظر آئے ، ہر صاحب موبائل اس آپشن (Video Otion) کا استعمال کرنا اپنا فرض اولین سمجھتا ہے !
اور پھر اس ویڈیو کو (You Tube) اور انٹر نیٹ پر ایسے اپلوڈ کیا جاتا ہے جیسے کوئی معرکہ مارا ہو !
دوستو ٹیکنالوجی کی ترقی دنیا کا حصہ ہے ، مگر کسی بھی چیز کا صحیح یا غلط استعمال ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے !
نیٹ پر ایسی ایسی غلط تصاویر ، خبریں اور ویڈیوز دھڑادھڑ پوسٹ کی جا رہی ہیں کہ الله کی پناہ ،
کئی بار تو لوگوں کو علم تک نہیں ہوتا کہ انکی تصویر کب اتاری گئی یا ویڈیو بنا لی گئی ، ہم تو بس جہاں مجمع لگا دیکھا، نکالا اپنا موبائل اور کسی ماہر کیمرہ مین کی طرح جٹ گئے کام میں ، ایسے ایسے احمق موجود ہیں کہ جو اور کچھ نہ ملے تو لوگوں کی گھریلو لڑائی تک کی ویڈیو بنا کر مصالحے دار ٹائٹل کے ساتھ پوسٹ کر دیتے ہیں جہاں کہیں کوئی مرد اپنی بیوی کو مار رہا ہے تو کہیں بیوی خاوند کو پٹوا رہی ہے ، کہیں کوئی نادان لڑکیاں اپنی عزت نیلام کرنے ڈیٹس پر ہیں
جو لوگ ایسی گھٹیا پوسٹس کرتے ہیں وہ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ آج وہ کسی کا تماشا بنا رہے ہیں تو کل کو انکا اپنا تماشا بھی بن سکتا ہے !!!
یہ پوسٹ کرنے کا خیال مجھے اسلئے آیا کہ کل ایک پوسٹ نظر سے گزری جس کا ٹائٹل پڑھ کر رونگٹے کھڑے ہو گئے :@
ٹائٹل تھا "" بھارت میں ایک اور ریپ۔ اس خبر کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے والے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا دو ""
مسلم ہوں یا غیر مسلم ، میرے نزدیک سب بہنوں، بیٹیوں کی عزت میری اپنی بہن، بیٹیوں کی طرح برابر اہم ہے ،اسی سوچ کے ساتھ میں نے وہاں کومنٹ کیا کہ محترم ایڈمن بھائی، خدارا ایسی پوسٹ نہ کیا کریں ، مائیں ، بہنیں سانجھی ہوتی ہیں ،
اسلام پردہ داری کا حکم دیتا ہے ، آج آپ کسی کا پردہ رکھو گے تو حشر میں آپ کا پردہ رکھا جائے گا !
وہاں پر موجود لوگوں نے بھی میری بات سے اتفاق کیا ، ایڈمن بھائی پر اثر کیا ہونا تھا ، محترم بھائی نے وہی پوسٹ 3 بار اور کر دی
دوستو یہ ایک غلط طرز فعل ہے ، برائی کو ختم کرتے ہیں ، بھیلاتے نہیں !!! برائی کو پھیلا کر ہم بھی گناہ میں شریک ہو جاتے ہیں !!!
ذرا سوچئے کہ اگر اس معصوم کی جگہ ہماری اپنی بہن، بیٹی ہوتی تو کیا تب بھی ہمارا رد عمل یہی ہو گا ؟؟؟
اسلام پیار اور امن کا دین ہے ، اسلام کی تعلیم یہ ہے کہ برے انسان سے اتنا پیار سے پیش آؤ کہ اسے اپنے گناہ کا خود احساس ہو جائے اور وہ گناہوں سے توبہ کر لے !
آپ شوق سے استعمال کریں موبائل مگر کسی کی عزت اچھالنے کیلئے نہیں ، اچھے کاموں کی خبر ، تصاویر بھی بنائیں اور ویڈیو بھی تاکہ دوسروں کو اچھائی کی ترغیب مل سکے !
" شائد کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات !"
الله پاک ہم سب کو ہدایت دے. آمین ثم آمین
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment