Thursday, November 14, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال سے سانحہ کربلا تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسط نمبر 1


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال سے سانحہ کربلا تک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قسط نمبر 1 

پیغمبر علیہ الصلوٰۃ والسلام کے وصال کے بعد مہاجرین و انصار رضوان اللہ علیہم اجمعین کے درمیان اختلاف پیدا ہوا۔ یہ اختلاف کا واقعہ سقیفہ بنی ساعدہ کے مقام پر رونما ہوا۔ اس اختلاف کو ختم کروانے کے لیے اس مجلس میں جلدی سے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ تشریف لے گئے۔ جناب صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے خطبہ ارشاد فرمایا جس میں مہاجرین و انصار کی فضیلت کو بیان کیا اور آخر میں فرمایا کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ : ((الائمۃ من قریش)) " خلیفہ قریش سے ہو گا۔ " 
(مسند احمد رحمہ اللہ ، تاریخ الخلفاءسیوطی ص : 14 )
چنانچہ سب صحابہ نے اس بات کی تائید کی کہ حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کی صداقت میں کوئی شک نہیں ہے اور فوراً اختلاف ختم ہو گیا۔ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ ہیں ان میں سے کسی ایک کے ہاتھ پر بیعت کرو۔ لیکن تمام مہاجرین و انصار نے بالاتفاق حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت خلافت کی۔ آپ نے خلیفہ بننے سے انکار کیا اور کئی دن تک آپ برابر انکار کرتے رہے لیکن بھی بڑے بڑے صحابہ کے اصرار پر آپ نے یہ ذمہ داری قبول کرلی اور آپ بالاتفاق خلیفہ اول منتخب ہو گئے۔

(تاریخ اسلام ص : 328 ج : 1 ، تاریخ الخلفا ص : 52 ، اسد الغابہ ص : 222 ج : 3 ، البدایہ و النہایہ ص : 248 ج : 5 )

خلافت حضرت عمر رضی اللہ عنہ

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ خلیفہ اول نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں مہاجرین و انصار رضوان اللہ علیھم اجمعین سے عام مشورہ لیا کہ میں اپنے بعد عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو خلیفہ نامزد کرنا چاہتا ہوں " افترضون " کیا تم پسند کرتے ہو؟ "فقال الناس قد رضینا " صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے کہا ہم راضی ہیں۔ خصوصاً جلیل القدر صحابہ عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ ، سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ ، عثمان رضی اللہ عنہ سے مشورہ لیا۔ ہر ایک نے پوری آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔چنانچہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ببانگ دہل کہا

((لا نرضیٰ الا ان یکون عمر بن الخطاب))

" ہم عمر بن خطاب کی خلافت کے سوا کسی کو پسند نہیں کریں گے۔ "

عام و خاص کے مشورہ کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خلیفہ نامزد کر دیا۔ 
(اسد الغابہ ص : 70 ج : 4 ، تاریخ الخلفاءص : 102 ، تاریخ اسلام ص : 269 ج : 1 ، تاریخ طبری ص : 51 ج : 4 )

(جاری ہے )
-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment