میں ایبٹ آباد سے کراچی آ رہا تھا
کراچی تک جتنی بھی چیک پوسٹ آئی
تفتیش کے لئےجو بھی اہلکار آیا اس نے بس میں موجود
صرف اک مولانا صاحب سےشناختی کارڈ طلب کیا.
آخری تفتیش کراچی میں داخل ہوتے وقت رینجرز کی تھی.
رینجر کے اہلکار نے بھی صرف ان مولانا صاحب سے شناختی کارڈ چیک کیا
اور واپس چلا گیا
بس میں موجود لوگ ہنس رہے تھے اور کہ رہے تھے کہ
اس کی ہر جگہ تلاشی صرف اس وجہہ سے ہوئی کے اس نے داڑھی رکھی ہے
اور طالبان جیسا نظر آتا ہے.
مجھے بہت دکھ ہوا غلطی تفتیش کرنے والے اہلکار کی نہیں تھی غلطی ان لوگوں کی ہے جو اسلام کا نام استمعال کر کے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں.
ان ظالموں کے اس فتنے سے آج تک اک لاکھ لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
اور نہ جانے اور کتنے لوگ اپنی جان گوائیں گے.
اک مسلمان اور اک پاکستانی ہونے کے ناتے ہمارا فرض بنتا ہے کے
ہم اس فتنہ سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں.
اپنے بچوں کو یہ تعلیم دیں کے ہمارے نبی نے اور ہمارے مذہب نے ہمیں کسی بیگناہ کی جان لینا نہیں سکھایا
خود کش حملے کا مطلب ہے خود کشی کرنا اور ہمارے مذہب میں خود کشی حرام ہے اور ایسا کرنے والا جہنّم میں داخل کیا جائے گا.
اور ایسا کوئی بھی مولوی دیکھیں کے جو اس چیز کی تعلیم دے رہا ہو کے خود کش حملہ جائز ہے تو اس کی اطلاح پولیس کو دیں.
یہ مٹھی بھر لوگ اسلام کو بدنام نہیں کر سکتے
الله ہم سب کو ان کے فتنہ سے بچا کے رکھیں آمین
--
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment