(سب نہیں) کچھ مرد حضرات کی ایک بات بہت کنفیوز کرتی ہے کہ جب دیکھو لڑکیوں پر تنقید کرتے نظر آئیں گے کہ لڑکیوں کو ایسے نہیں کرنا چاہئے ، ایسے رینا چاہئے وغیرہ وغیرہ
مگر جب کوئی لڑکی ان کو بھائی کہہ کر مخاطب کرے تو ان کو 440 واٹ کا کرنٹ کیوں لگتا ہے ؟؟
ظاہر ہے آپ لڑکیوں کو تمیزدار دیکھنا چاھتے تھے نا ، اب کیا ہوا ؟؟
یہ تو بہت اچھی بات ہے نا کہ آپ کو ایک عزت والے رشتے سے پکارا گیا ،
بجائے خوش ہونے کے الٹا جواب یہ دیا جاتا ہے کہ میں نیٹ پر بہنیں بنانے نہیں آتا
یا میری تو کوئی بہن ہی نہیں ہے ، نہ ہی بنانی ہے
یا یہ بھی کہ آپ بھلے مجھے بھائی کہو ، میں دل سے بہن مانوں گا نہیں وغیرہ
بعض لڑکوں کو تو میں نے اس بات پر لڑکیوں سے باقاعدہ الجھتے اور تلخ کلامی بھی کرتے دیکھا !
جبکہ اسکے برعکس کوئی لڑکی بہن یا باجی کہنے پر اعتراض نہیں کرتی !
دوستو یہ دہرا معیار کیوں ؟؟؟
جب آپ اپنی بہن ، بیٹیوں کیلئے دوسروں سے عزت و احترام کا سلوک چاھتے ہیں تو دوسروں کی بہن ، بیٹیوں سے بھی اسی عزت و احترام سے پیش آئیے !
اپنی زندگی میں عورت کے موجود ہر روپ کا احترام کیجئے چاہے وہ آپ کی اپنی ماں ، بہن اور بیٹی ہو یا کسی اور کی !
آپ ان کو عزت دیجئے الله پاک آپ کو دنیا کے ساتھ آخرت میں بھی اس کا نیک اجر دے گا ان شاء الله !
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment