Wednesday, April 30, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ہندو علاقے میں رہنے کی ہمت نہیں ہوتی

ہندو علاقے میں رہنے کی ہمت نہیں ہوتی

گجرات کی ریاست میں مسلمانوں کی آبادی جوہا پورہ جہاں بنیادی سہولیات ناپید ہیں

بھارت کی ریاست گجرات میں بسنے والے مسلمانوں کو ریاست کے باہر ہی سکھ کا سانس لینے اور آزادی کا احساس ہوتا ہے۔

جوہا پورہ کے چار لاکھ مسلمانوں کی طرح ہما اور نیاز بی بی کو بھی فسادات، تباہی، خوف و ہراس، ناامیدی اور بدتریں حالات کا سامنا ہے۔

ہما نظامی اور نیاز بی بی کی زندگی بہت مختلف ہے۔ ہما کالج میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ ان کا اپنا مکان ہے، گاڑی ہے اور بچے ایک اچھے نجی سکول میں پڑھ رہے ہیں۔

نیاز بی بی ناخواندہ ہیں، بوسیدہ سی عمارت کے ایک کمرے میں رہتی ہیں اور ان کے نواسے محلّے کے ایک معمولی سے سکول میں پڑھتے ہیں۔

لیکن دونوں خواتین میں جو چیز مشترک ہے وہ ہے 'تشدد کا خوف،' جس کی وجہ سے دونوں ہی ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد کے جوہا پورہ کے علاقے میں رہتی ہیں۔

جوہا پورہ میں رہنے والی ایک خاتون ہما نظامی جو سکول میں پڑھاتی ہیں لیکن مسلمان ہونے کی وجہ سے اس علاقے میں رہنے پر مجبور ہیں

ایک کا مکان سنہ 1990میں رام جنم بھومی کی تحریک کے دوران جلا دیا گیا تھا اور دوسرے کا سنہ 2002 کے مسلم کش فسادات کے دوران۔ دونوں اپنے تحفظ کی تلاش میں 'اپنے لوگوں' کے درمیان جوہا پورہ آئیں اور یہیں کی ہو رہیں۔

ہما کہتی ہیں کہ اس لیے نہیں کہ ہم یہاں رہنا چاہتے ہیں، بلکہ اس لیے کہ شہر کے کسی ہندو اکثریت والے علاقے میں رہنے کا 'من نہیں کرتا، ہمت نہیں ہوتی۔'

جوہا پورہ اب احمد آباد میں مسلمانوں کی سب سے بڑی آبادی ہے۔ 2002 کے فسادات سے پہلے جوہا پورہ کی آبادی تقریباً 85،000 ہوا کرتی تھی جو اب بڑھ کر تقریباً چار لاکھ ہو گئی ہے۔

تو اتنے برسوں بعد بھی اتنا خوف کیوں ہے، کیا کچھ تبدیلی نہیں آئی؟

ہما کہتی ہیں کہ ایسا نہیں ہے کہ ہر وقت حملے کا خوف رہتا ہے، تاہم ذہنی تشدد کا سامنا ہمہ وقت رہتا ہے۔

ہما کی بیٹی کے بیشتر ہندو دوست اس کے گھر آنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ آٹو والے علاقے میں آنے سے منع کر دیتے ہیں اور حکومت نے توگویا اپنا راستہ ہی بدل لیا ہے۔

نیاز بی بی بھی اس بستی میں رہتی ہیں جہاں شہری سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں

سٹیٹ ٹرانسپورٹ کے تحت چلنے والی بسیں جوہا پورہ نہیں آتیں، باہر ہی سے واپس ہو جاتی ہیں۔ پینے کا پانی فراہم نہیں ہوتا، اس کے لیے اپنے خرچ پر بورنگ کروانی پڑتی ہے۔ جگہ جگہ نالیوں کا پانی سڑک پر پھیلا رہتا ہے جو پوری طرح سے ٹوٹی ہوئی ہے۔

نہ یہ رہنے کی کوئی اچھی جگہ ہے اور نہ ہی یہاں مختلف طرح کے لوگ ہیں۔ ہاں بول چال یا تہذیب و ثقافت کا رس ضرور ملتا ہے۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ جوہا پورہ ہما کو ہر روز مسلمان ہونے کا احساس دلاتا ہے۔ یہ یاد دلاتا ہے کہ وہ وہاں اس لیے ہیں کہ شادی کے وقت ان کے خوف زدہ والد کی شرط تھی کہ وہ اپنے تحفظ کے لیے مسلم اکثریت والے علاقے میں رہیں گی۔

یہ انھیں یاد دلاتا ہے کہ ایک نجی بینک نے یہ کہہ کر انھیں مکان کے لیے قرض دینے سے انکار کر دیا تھا کہ جوہا پورہ میں رہنے والے قرض ادا نہیں کرتے۔

ایک سیکولر ملک میں یہ بچے ایسے ماحول میں پلتے ہیں جو دوسری مذاہب کے لوگوں سے بالکل کٹا ہوا ہے

اور یہ بھی یاد دلاتا ہے کہ جوہا پورہ کے بالکل سامنے بنی وہ تمام سوسائٹیاں، جہاں ہندو رہتے ہیں، وہاں پانی ہے، نقل و حمل کی سہولت ہے، سڑکیں ہیں، نالیاں بنی ہوئی ہیں اور وہاں کسی آٹو والے کو جانے میں بھی کوئی پرہیز نہیں ہے۔

یہ جو بنیادی سہولیات ندارد ہیں ان میں سے کچھ کو تو ہما خرید سکتی ہیں لیکن نیاز بی بی نے تو ان کے بغیر ہی رہنے کی عادت ڈال لی ہے۔

دو منزلہ مکان میں رہنے والی نیاز بی بی کا خاندان چھ افراد پر مشتمل ہے اور اب وہ ایک کمرے میں رہتا ہے۔ اپنے کھیت پر کام کرنے والے ان کے شوہر اب بے روزگار ہیں۔ ایک بیٹا میکینک اور دوسرا سیلز مین ہے۔

گاؤں کے کھلے میدان کی جگہ ان کے نواسوں کا بچپن اب شہری گلیوں میں کٹ رہا ہے۔ وہ مسلم برادری کے بچوں کے ساتھ پڑھتے اور انھی کے ساتھ کھیلتے ہیں۔

2002 کے فسادات کے وقت نریندر مودی گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے اور وہ اپنے دور میں گجرات میں ترقی کے بہت دعوے کرتے ہیں

فسادات کے بعد نقل مکانی کرنے والے ان لوگوں کے جو بچے جوہا پورہ میں پیدا ہوئے، ان بچوں کے لیے ہندو بچے ایک پہیلی ہیں۔ خاندان میں جب کبھی پرانی باتوں کے تحت ہندوؤں کا ذکر ہوتا ہے، تو بچے اس میں اپنی پہیلی کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن اس وقت انھیں سمجھایا جاتا ہے اور یہ بتایا جاتا ہے کہ جو کچھ ہوا وہ سچ نہیں ہے۔

انھیں یہ سمجھانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ سچ تو اچھے اور پیار بھرے رشتے کا نام ہے۔ مذہب انسانوں کو تقسیم نہیں کرتا اور ان کے کانوں نے جو پر تشدد واقعات کی باتیں سنی ہیں وہ گویا کبھی ہوئی ہی نہیں تھیں۔

لیکن ان معصوم بچوں کا نادان دل کیا سوچتا ہے، کسی کو کیا معلوم۔

نو اور دس برس کے ان لڑکوں سے جب میں پوچھتی ہوں کہ کیا ان کے ہندو دوست ہیں؟ تو وہ بول پڑتے ہیں: 'نہیں، ہندو تو بڑے برے ہوتے ہیں۔'

اور جب میں کہتی ہوں کہ میں بھی تو ہندو ہوں تو وہ سر ہلا کر ماننے سے انکار کر دیتے ہیں۔

یہ خلیج بڑی گہری ہے۔

یہ دیوار گجرات میں ہندو اور مسلم آبادی کو تقسیم کرتی ہے اور دیوار کے دونوں طرف کی دنیا ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہے

سنہ 2003 میں فلم ہدایت کار راکیش شرما نے گجرات میں ہوئے فسادات اور اس کے بعد کی انتخابی مہم کے حوالے سے ایک دستاویزی فلم 'فائنل سلوشن' بنائی تھی۔

اس فلم کے آخری منظر میں تقریباً انھی لڑکوں کی عمر کے ایک مسلمان لڑکے نے راکیش شرما سے کچھ اسی طرح کی بات کہی تھی۔

وہ بچہ بھی ہندوؤں سے ناراض تھا۔ لیکن راکیش شرما کو اچھا انسان سمجھتا تھا۔ اس لیے جب انھوں نے بتایا کہ وہ ہندو ہیں تو اس نے بھی ماننے سے انکار کر دیا۔

اس بچے نے فسادات کے دوران تشدد کے مناظر دیکھے تھے اور ان بچوں نے سرحدوں سے کھنچی ہوئی تقسیم کو جیا ہے۔ وقت جیسے رک سا گیا ہو۔ ایسا لگتا ہے جیسے 12 برس بعد بھی اس نئی نسل کو واپس وہیں لا کر کھڑا کر دیا گیا ہو۔

مسلم آبادی والے علاقوں میں پینے کا پانی بھی میسر نہیں ہے اور لوگوں کو ٹینکروں سے پانی لینے کے لیے دور دور جانا پڑتا ہے

حالات میں تبدیلی کی یہی نااميدي ہما اور نیاز بی بی کو جوہا پورہ کے چار لاکھ مسلمانوں کے ساتھ یکجا کر رکھا ہے۔

اگرچہ نیاز بی بی چاہتی ہیں کہ یہ خلیج ختم ہوجائے لیکن وہ جانتی ہیں کہ اب اسے پاٹا نہیں جا سکتا۔

ہما کے مطابق انھیں کھلی ہوا کی سانس تب محسوس ہوتی ہے جب وہ گجرات سے باہر بھارت سے باہر ہوتی ہیں۔ جب انھیں مسلمان نہیں بلکہ ہندوستانی شہری سمجھا جاتا ہے۔

--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Monday, April 28, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ پیسے کو گھماؤ !!

ایک قصبے کے ہوٹل میں ایک سیاح داخل ہوا اور مالک سے اسکے ہوٹل کا بہترین کمرہ دکھانے کو کہا۔ مالک نے اسے بہترین کمرے کی چابی دی اور کمرہ دیکھنے کی اجازت دے دی ۔ سیاح نے کاونٹر پر ایک سو ڈالر کا نوٹ بطور ایڈوانس رکھا اور کمرہ دیکھنے چلا گیا ۔
اس وقت قصبے کا قصاب ہوٹل کے مالک سے گوشت کی رقم لینے آگیا ۔ ہوٹل مالک نے وہی سو ڈالر اٹھا کر قصاب کو دے دیے کیونکہ اسے امید تھی کہ سیاح کو کمرہ ضرور پسند آجائے گا
قصائی نے سو ڈالر لے کر فوراً یہ رقم اپنے جانور سپلائی کرنے والے کو دے دی ۔
جانور سپلائی والا ایک ڈاکٹر کا مقروض تھا جس سے وہ علاج کروا رہا تھا تو اس نے وہ سو ڈالر ڈاکٹر کو دے دیے ۔ وہ ڈاکٹر کافی دنوں سے اسی ہوٹل کے ایک کمرے میں مقیم تھا اس لیے اس نے یہی نوٹ ہوٹل کے مالک کو ادا کر دیا۔
وہ سو ڈالر کا نوٹ کاؤنٹر پر ہی پڑا تھا کہ کمرہ پسند کرنے کے لئے سیڑھیاں چڑھ کر گیا ہوا متوقع گاہک واپس آگیا اور ہوٹل کے مالک کو بتاتا ہے کہ مجھے کمرہ پسند نہیں آیا ۔ یہ کہہ کر اس نے اپنا سو ڈالر کا نوٹ اٹھایا اور چلا گیا !!!۔
اکنامک کی اس کہانی میں نہ کسی نے کچھ کمایا اور نہ کسی نے کچھ خرچ کیا
لیکن
جس قصبے میں سیاح یہ نوٹ لے کر آیا تھا ، اس قصبے کے کتنے ہی لوگ قرضے سے فارغ ہو گئے ۔
حاصل مطالعہ
پیسے کو گھماؤ !! نہ کہ اس پر سانپ بن کر بیٹھ جاؤ۔۔۔ کہ اسی میں عوام الناس کی فلاح ہے ۔

--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Sunday, April 27, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█

کوئی مانے یا مانے پاکستان اب بدل رہا ہے ۔ اب چاہے کوئی ٹی وی چینل ہو یا حکومت عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکیں گے ۔ جیو ٹی وی کی ملک دشمن حرکتوں سے تنگ آکر لوگ اپنے کیبل آپریٹرز کو شکا یات درج کروا رہے ہیں اور اطلاعات کے مطابق پیمرا کے پاس ڈھیروں شکایات آچکی ہیں لیکن انکو دبایا جا رہا ہے انکی خبر باہر نہیں آنے دی جارہی کیونکہ جیو پیمرا والوں کو بھی بہت کچھ کھلاتا ہے لیکن آخر کب تک ؟

Photo

حامد میر جعفر کے معاملے کی آڑ میں بعض ٹی وی چینلوں اور شخصیات کا فوج کے خلاف منظم پروپیگنڈہ جاری ھے۔

کیا پاکستان کے دفاعی ادارے کو خود اسکے اپنے دفاع پر مجبور کیا جارھا ھے ۔۔ ۔۔ ۔۔ ؟

Photo

شدید ترین مذمت
انڈین پالتو کتے،حسینہ واجد کے چمچےاور غدار ابن غدار حامدمیر کے پاکستان کے باوقار ادارے آئی ایس آئی پر لگائے گئے گھٹیہ،من گھڑت اور جھوٹے الزامات کی شدید ترین الفاظ میں بھرپور مذمت کرتے ھیں بدنام زمانہ اداکارہ ویناملک جس نے انڈیا میں بےہودہ تصویریں کھنچواتے ھوئے اپنے ننگے جسم پہ آئی ایس آئی لکھوایا آئی ایس آئی اس پر بھی حملہ کرواسکتی تھی لیکن آئی ایس آئی نے اس کی اس گھٹیہ حرکت پر بھی صبر کا مظاہرہ کیا حامدمیرجعفر پہ حملہ ایک سوچی سمجھی سازش ھے جس کا مقصد صرف پاک افواج کو بدنام کرنا ھے لیکن ان جیسے کتوں کے بھونکنے سے پاک افواج کی محبت پاکستانیوں کے دل سے کوئی نہیں نکال سکتا ھمیں اپنی سیکورٹی فورسز پہ فخر ھے
W Love Pakistan
W Love Pak Army
W Love ISI
پاک افواج پہ بھونکنے والے کتوں پہ خدا کی لعنت ھو
پاکستان زندہ باد
پاک آرمی زندہ باد
آئی ایس آئی زندہ باد
پاکستانیت سلامت رھے آمین
--

Photo

ہم پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے تمام تر ذمہ داروں کے لئے حکومت سے سخت سزا کا مطالبہ کرتے ہیں ۔۔۔ جیو گروپ کے تمام چینلز اور پرنٹ میڈیا پر فوری پابندی عائد کی جانی چاہیئے ۔۔۔ میں نے ابھی اپنے قصبے کے کیبل آپریٹرز سے بات کی ہے اور جیو گروپ کے تمام چینلز کچھ دیر میں لوکل سطح پر بند کر دیئے جائیں گے ۔۔ کیبل آپریٹرز کو یہ پیغام دے دیا گیا ہے کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں عوام کی طرف سے انہیں شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔۔۔ تمام محب وطن پاکستانی ان گھٹیا لوگوں کے کریہہ الزامات کو مسترد کرتے ہیں اور ان کی ہر قسم کی حمایت افواج پاکستان کو حاصل ہے ۔۔۔ پاک فوج کا رویہ اس سلسلے میں نہایت عمدہ اور قابل تعریف ہے کہ انہوں نے ان بیرونی دشمن قوتوں کے ایجنٹوں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔۔۔ ایسا ضرور ہونا چاہیئے تاکہ ملک دشمنوں کو یہ واضح پیغام دیا جا سکے کہ پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف بے بنیاد منفی پروپیگنڈا کا منہہ توڑ جواب انہیں ملے گا ۔۔۔

Photo: ‎یہ ھیں بلوچستان کے محب وطن بلوچ جو پاک فوج اور آئی ایس آئی سے بے پناہ محبت رکھتے ھیں یہ ان میر جعفر جیسے غدار صحافیوں کے منہ پر زناٹے دار چماٹہ ھی تو ھے‎
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Sunday, April 20, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کبھی بھی کسی کا دل نہ دکھاؤ

وہ اک تازہ گلاب تھا صبح جب میں گھر سے نکلا تو باہر رکھے گلاب کے پودے میں سے ایک چھوٹا سا گلاب کا پھول ٹوٹا ہوا پڑا تھا۔ شاید تھوڑی دیر پہلے ہی گرا تھا اسی لیے بالکل تازہ اور کھلا کھلا تھا۔ مجھے پھول توڑنا بالکل پسند نہیں ہے، نہ ہی میں کسی کو توڑنے دیتا ہوں۔ اسی لیے اس چھوٹے سے گلاب کو زمین پر پڑے دیکھ کر بہت افسوس ہوا اور میں نے اسے اٹھا کر اپنی گاڑی کے ڈیش بورڈ پر رکھ دیا۔ کچھ گھنٹوں بعد جب میں نے اسے دیکھا تو وہ جو صبح کھلا ہوا تھا اب ایک کلی میں بدل چکا تھا اور کافی حد تک مرجھا چکا تھا۔ شاید بلکہ یقینا" سورج کی تپش کی وجہ سے۔ وہ خود تو مرجھا گیا مگر اس کی بھینی بھینی خوشبو اب بھی پھیلی ہوئی تھی۔

کچھ لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں نا؟ بالکل ترو تازہ ہوتے ہیں۔ ہر پل مسکراتے، خوشیاں بکھیرتے مگر پھر ہمارے سخت لہجے یا کڑوے الفاظ بالکل اسی طرح ان کی مسکراہٹ چھین لیتے ہیں۔ وہ ہمارے الفاظ اور لہجے کی گرمی نہیں سہہ پاتے اور بالکل اسی گلاب کے پھول کی طرح مرجھا جاتے ہیں۔ رنگ ماند پڑ جاتے ہیں، تازگی ختم ہوجاتی ہے۔ مگر پھر بھی ان کا احساس، ان کی باتیں ہمارے ارد گرد ہمیشہ رہتی ہیں۔ بالکل ایسی ہی خوشبو کی طرح۔ اپنے ارد گرد کا جائزہ لیجیے۔ کہیں کوئی تازہ گلاب مرجھا نہ جائے۔ کسی کی مسکراہٹ آپ کی ایک جھڑکی کی نظر نہ ہوجائے۔ کیونکہ کھلنے میں وقت لگتا ہے مگر مرجھانے کے لیے چند پل بھی کافی ہوتے ہیں۔ !

کبھی بھی کسی کا دل نہ دکھاؤ ! —
--

Photo: ‎وہ اک تازہ گلاب تھا صبح جب میں گھر سے نکلا تو باہر رکھے گلاب کے پودے میں سے ایک چھوٹا سا گلاب کا پھول ٹوٹا ہوا پڑا تھا۔ شاید تھوڑی دیر پہلے ہی گرا تھا اسی لیے بالکل تازہ اور کھلا کھلا تھا۔ مجھے پھول توڑنا بالکل پسند نہیں ہے، نہ ہی میں کسی کو توڑنے دیتا ہوں۔ اسی لیے اس چھوٹے سے گلاب کو زمین پر پڑے دیکھ کر بہت افسوس ہوا اور میں نے اسے اٹھا کر اپنی گاڑی کے ڈیش بورڈ پر رکھ دیا۔ کچھ گھنٹوں بعد جب میں نے اسے دیکھا تو وہ جو صبح کھلا ہوا تھا اب ایک کلی میں بدل چکا تھا اور کافی حد تک مرجھا چکا تھا۔ شاید بلکہ یقینا
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Monday, April 14, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ فیس بکی سٹیٹس

 فیس بکی سٹیٹس

بعض اوقات ندامت کا مطلب دیوار گیر گھڑی کے سامنے کھڑے ہو کر اُس کی سوئیوں سے واپس لوٹ جانے کی التجا کرنا ہوتا ہے۔

٭٭٭٭٭٭
اس سے پہلے کہ سر اُٹھا کر اپنے رب سے نا ملنے والی نعمتوں کا تقاضا کرو، پہلے اپنے سر کو جُھکا کر ان نعمتوں کا شکر تو ادا کردو جن سے تم مستفید ہو
٭٭٭٭٭٭
 زندگی اب ٹیپ ریکارڈ والی کیسٹ تو ہے نہیں کہ جو پسند ہے انہیں دوبارہ ریوائنڈ کر لو۔ بھائی جی، جو گزر گئی گزر گئی۔
٭٭٭٭٭٭

صرف شام میں ایسا ہو تا ہے کہ:
شدید گولہ باری باری کی وجہ سے لڑکی کی شادی ملتوی کرنا پڑی
دوسری بار دولہا کا گھر تباہ ہو گیا تو شادی ملتوی کرنا پڑی
پھر شادی بالکل ہی ملتوی ہو گئی کیونکہ دولہا شہید ہو گیا تھا۔
٭٭٭٭٭٭
جب کوئی عورت یہ کہے اس دنیا کے سارے مرد جھوٹے اور بے وفا ہیں کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا اس نے دنیا کے سارے مردوں کو آزما لیا ہے۔ بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس نے جس شخص کو آزمایا وہ اکیلا اس کیلئے پوری دنیا کے برابر تھا۔

٭٭٭٭٭٭

اگر تیرے باپ نے تجھے تیرے بچپن میں کسی شہزادی کی طرح پالا تھا تو اس کے بڑھاپے میں تو بھی اُسے کسی بادشاہ جیسا برتاؤ کرنا۔
٭٭٭٭٭٭
کچھ لوگوں کی ظاہری حالت سے بندہ بہت دھوکہ کھا جاتا ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے آپ قیمے والا سموسہ سمجھ کر اٹھائیں اور اندر سے آلو والا نکل آئے
٭٭٭٭٭٭

بہت عرصہ پہلے اس کا دوست فوت ہو گیا تھا مگر اس نے آج تک اپنے دوست کا نام فون سے نہیں کاٹا۔ ایک آدھ بار موبائل تبدیل بھی کیا ہے مگر اپنے دوست کا نمبر دوبارہ نئے موبائل میں ڈال لیتا ہے۔ کہتا ہے؛ جب بھی میرے دوست کا نام موبائل پر سامنے آ جائے تو دعا کرتا ہوں اللہ پاک میرے دوست کی مغفرت فرما دے۔

٭٭٭٭٭٭

اگر تم سے ایک تارہ گم ہوا ہے تو کیا ہوا، آسمان پورا تاروں سے بھرا ہوا ہے۔  اگر بھرے آسمان میں سے بھی کوئی تارہ تیری قسمت میں نہیں تو کون جانتا ہے شاید چاند تیرا نصیب ہو۔

٭٭٭٭٭٭

ریسٹورنٹ میں بیٹھے انگریز نے کھانے میں سے ایک لقمہ لیکر اپنی بیوی کے منہ میں دیا، بہت ہی رومانوی منظر تھا، دل خوش ہو گیا۔
تعلیمات تو ہمیں بھی آپ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی دی ہیں کہ جو لقمہ تم اپنی بیوی کے منہ میں دو گے تو اس کا بھی ثواب ملے گا۔ ( اعظم الصدقہ لقمہ يضعها الرجل في فم زوجتہ)۔
مگر ہمیں جو کچھ تعلیمات یاد ہیں وہ یہ ہیں کہ شریعت نے ایک وقت میں ہمارے لیئے چار بیویاں جائز کی ہیں

٭٭٭٭٭٭

مزیدار کھانا کھانے کے بعد اس نے بل منگوایا، پیسے نکالنے کیلئے جیب میں ہاتھ ڈالا، بٹوا نا پا کر نادیدہ خوف سے اس کی حالت ہی خراب ہو گئی۔ ہسٹیرائی انداز میں اوپر نیچے جیبوں کو ٹٹولا مگر بٹوہ کہاں سے ملتا، وہ تو دفتر سے نکلتے ہوئے میز پر ہی رہ گیا تھا۔ سر جھکائے آنے والی ممکنہ پریشانیوں اور انکے حل پر غور کرتا رہا۔ کوئی راہ نا پا کر کاؤنٹر کی طرف چلدیا تاکہ اپنی گھڑی ضمانت کے طور رکھوا کر جائے اور پیسے لیکر آئے۔ بل میز پر رکھتے ہوئے کیشیئر کو ابھی کچھ کہنا ہی چاہتا تھا کہ وہ خود ہی بول پڑا؛ جائیں جی آپ کا بل ادا ہو چکا ہے۔ حیرت کے مارے اس نے سوال کیا؛ مگر کس نے ادا کیا ہے؟ کیشیئر نے کہا ابھی آپ سے پہلے اس باہر جانے والے آدمی نے دیا ہے۔ اس نے کہا؛ تو میں اسے کیسے واپس لوٹاؤں گا یہ پیسے، میں تو اسے جانتا ہی نہیں؟ کیشیئر نے کہا؛ کسی کو ایسی صورتحال میں پھنسا مجبور دیکھنا تو بڑھ کر ادا کردینا، نیکی اسی طرح تو آگے چلا کرتی ہے۔

٭٭٭٭٭٭
نیویارک کی ایک سڑک کے فٹ پاتھ سے ٹکرا کر ایک بوڑھا آدمی گر پڑا۔ ایمبولینس آئی اور اسے اٹھا کر ہسپتال لے گئی۔  راستے میں نرس نے اس بوڑھے کی جیب سے بٹوا نکال کر تلاشی لی تو اس کے بیٹے کا نام اور پتہ ملا جو وہیں بحری فوج میں ملازمت کرتا تھا۔  نرس نے اسے پیغام بھیجا جلدی پہنچو اور یہ نوجوان فوراً ہی ہسپتال پہنچ گیا۔  نرس نے بوڑھے سے جس کے منہ پر آکسیجن ماسک لگا ہوا تھا سے کہا تمہارا بیٹا تم سے ملنے آیا ہے۔ تیز اثر دواؤں کے زیر اثر ہوش میں آئے ہوئے بوڑھے نے ہاتھ بڑھایا اور نوجوان نے بڑھ کر تھام لیا۔
یہ نوجوان مسلسل چار گھنٹے تک اس بوڑھے کے پاس رہا اور شفقت سے بوڑھے کا ہاتھ تھامے بار بار گلے لگاتا اور بوڑھے کی تیمار داری اور حوصلہ افزائی کرتا رہا۔  نرس نے اس دوران کئی بار نوجوان سے آرام کرنے یا ادھر ادھر چل پھر لینے کو بھی کہا مگر اس نے انکار کیا اور بوڑھے کے پاس موجود رہا۔
فجر کے نزدیک اس بوڑھے کی وفات ہو گئی۔  اس نوجوان نے نرس سے پوچھا؛ یہ بوڑھا آدمی کون تھا؟  نرس نے حیرت سے کہا؛ کیا یہ تیرا باپ نہیں تھا؟ اس فوجی نے کہا؛ نہیں، مگر میں نے محسوس کیا تھا کہ اسے اپنے بیٹے کی اشد ضرورت تھی جو اس کے قریب رہ کر اس کی تیمار داری کرے اور اسکی محرومیوں کا ازالہ کرے۔
محتاج اور ضرورتمند کو اچھائی پیش کر دیجیئے، یہ اچھائی ایک دن آپ کے پاس ایسی جگہ سے واپس لوٹ کر آئے گی جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگی۔
٭٭٭٭٭٭

حضرت عمر بن عبدالعزیز رات کو ایک مسجد میں داخل ہوئے،  اندھیرے کی وجہ کی ان کا پاؤں ایک سوئے ہوئے شخص پر جا پڑا۔  یہ شخص ہڑبڑا کر اٹھا اور کہا؛ یہ کیا کیا ہے تم نے، تم گدھے ہو کیا؟ عمر نے اس شخص سے کہا؛ نہیں، میں عمر ہوں۔  ان کے ساتھی نے عمر سے کہا: اے امیر المؤمنین، اس شخص نے آپ کو گدھا کہا ہے۔ عمر نے کہا؛ نہیں تو، اس شخص نے مجھ سے پوچھا تھا کہ کیا تم گدھے ہو، جس کا جواب میں نے اسے دیدیا ہے۔

اللہ رحمتیں برسائے تیری مرقد پر، کیا کمال تھے آپ بھی۔
٭٭٭٭٭٭
الشيخ ابن أبي عقيل العماني ایک فقہی امور پر دسترس رکھنے والے عالم گزرے ہیں۔ ان کی محفل میں ایک شخص آیا، بیٹھ چکا تو ان سے کہا؛ میں پانی میں کئی کئی بار ڈبکیاں لگاتا ہوں، اس کے باوجود مجھے شک رہتا ہے کہ میں پاک ہو چکا ہوں کہ نہیں، اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ ابن عقیل نے جواب دیا؛ میاں جاؤ، تم پر آج سے نماز ساقط کر دی گئی ہے۔  اس آدمی کو فقیہہ کی اس  بات پر بہت تعجب ہوا، پوچھا، کس طرح آج سے مجھ پر نماز کی فرضیت ساقط کر دی گئی ہے؟ ابن عقیل نے کہا؛ کیا تو نے سرکار دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ فرمان نہیں سنا کہ تین قسم کے لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے : سوئے ہوئے سے حتی کہ بیدار ہو جائے اور بچے سے حتی کہ وہ بڑا ہو جائے، مجنون سے حتی کہ وہ عقل مند یا اس سے پاگل پن چلا جائے۔  اب تیرے جیسا شخص جو پانی میں کئی کئی بار غوطے لگا لے، اُسے ابھی بھی اس بات پر شک ہو کہ اُس کا غسل ہو چکا یا نہیں، تو اس کے پاگل ہونے میں کوئی شک ہی نہیں رہتا۔
٭٭٭٭٭٭
کہتے ہیں ایک شام کے وقت، کوئی شخص امام ابو حنیفہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا؛ حضرت کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنا مال زمین میں دفن کر کے محفوظ کیا تھا، اب جب ضرورت پڑی ہے تو یاد ہی نہیں آتا کہاں دفن کیا تھا، مجھے اس کا حل بتائیے۔ امام ابو حنیفہ نے جواب دیا؛ یہ کوئی فقہ کے عالم کا کام تو نہیں جو  تجھے یہ بتا سکے کہ تو نے اپنا مال کہاں دفن کیا تھا۔ تاہم انہوں نے کچھ دیر سوچنے کے بعد اس شخص سے کہا؛ جاؤ اور جا کر اب سے لیکر صبح تک نماز پڑھنا شروع کرو، ان شاء اللہ تمہیں اپنے دفن کیئے ہوئے مال کی جگہ یاد آ جائے گی۔
اس شخص نے گھر جا کر نماز پڑھنا شروع کی، ابھی کچھ دیر ہی گزر پائی تھی کہ اُسے یاد آ گیا کہ اس کا مال کدھر دفن ہے۔ فورا وہاں جا کر اپنا مال نکال لیا۔ دوسرے دن صبح کو امام ابو حنیفہ کی خدمت میں حاضر ہو کر انہیں اپنے مال کے مل جانے کی اطلاع دی اور شکریہ ادا کیا۔ اس کے بعد اس نے امام صاحب سے پوچھا؛ آپ کو کیسے پتہ تھا کہ مجھے میرے دفن کیئے ہوئے مال کی جگہ یاد آ جائے گی؟
امام صاحب نے کہا؛ مجھے یقین تھا کہ شیطان تجھے کبھی بھی ساری رات نماز پڑھتے رہنے کیلئے چھوڑے گا، وہ تیرے دماغ کو مال کی جگہ یاد کرنے میں اس وقت تک مشغول رکھے گا جب تک تجھے وہ جگہ یاد نہیں آ جاتی۔

٭٭٭٭٭٭

کہتے ہیں فقہ کے کسی عالم کے پاس ایک عورت شکایت لیکر آئی کہ اس کا بھائی چھ سو درہم ترکہ چھوڑ کر مرا۔ وراثت کے اس مال کی جب تقسیم ہوئی تو اسے صرف ایک درہم دیا گیا ہے۔

اس عالم نے کچھ دیر سوچا اور پھر اس عورت سے پوچھا؛ کیا تیرے بھائی کی ایک بیوی، ماں، دو بیٹیاں اور بارہ دیگر بھائی بھی ہیں؟ عورت نے حیران ہو کر کہا، ہاں، بالکل ایسا ہی ہے۔ عالم نے کہا تو پھر ترکہ بالکل ٹھیک تقسیم ہوا ہے اور تیرے ساتھ کسی قسم کا کوئی ظلم نہیں ہوا۔

شرع میں بیوی کا آٹھواں حصہ ہوتا ہے جو کہ (75) پچھتر درہم بنتے ہیں۔

دونوں بیٹیوں کو دو تہائی ملے گا جو کہ (400) چار سو درہم بنتے ہیں۔

ماں کیلئے چھٹا حصہ ہوتا ہے جو کہ (100) ایک سو درہم ہے۔

باقی محض (25) چپیس درہم بنتے ہیں جو بارہ بھائیوں اور تم ایک بہن پر تقسیم ہونگے۔

کیونکہ عورت کو مرد کا نصف ملتا ہے اس لیئے تیرے سارے بھائیوں کو دو ، دو درہم ملیں گے اور تجھے ایک درہم ملے گا جو تجھے دے دیا گیا ہے۔

٭٭٭٭٭٭
--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

حضرات محترم: میری ایمیلز میری ذاتی پسند ہوتی ہیں، جنکا مقصد آپ سے رابطہ، دوسری ثقافتوں سے آگاہی، علم اور معلومات کا پھیلانا مقصود ہوتا ہے، اگر آپ کو ناگوار گزرتی ہوں تو ضرور آگاہ کیجیئے  

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Thursday, April 10, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ حلال اشیاء حرام کیسے؟

حلال اشیاء حرام کیسے؟
---------------------------
حضرت ایاس بن معاویہ رحمتہ اللہ کے خدمت میں ایک کسان حاضر ہوا۔
اس نے پوچھا: اے ابووائل! کیا شراب حرام ہے؟
فرمایا' ہاں' یہ حرام ہے۔

اس نے کہا: پھل اور پانی کو آگ پر پکایا گیاہے' اصل میں یہ دونوں اجزاء حلال ہیں۔ پھر آگ پر پکانے سے حرام کیسے ہوگئے' جبکہ اس میں کسی حرام چیز کی آمیزش نہیں۔
آپ نے کہا: کسان بھائی کیا بات ختم کرلی یا اور بات کہنا چاہتے ہو ؟
اس نے کہا: بس میرا یہی سوال ہے' اب آپ اپنا ارشاد فرمائیے۔
ابو وائل ایاس بن معاویہ نے کہا: اگر میں پانی کا ایک چُلو تجھے دے ماروں تو کیا اس سے تکلیف ہوگی؟
اس نے کہا: نہیں۔ اگر مٹی کی ایک مٹھی تجھے ماروں' کیا اس سے تکلیف ہوگی؟
اس نے کہا: نہیں۔ 
اگر توڑی کی مٹھی تجھے دے ماروں' کیا تکلیف محسوس کرو گے؟ 
کہا: نہیں۔ 

اور اگر میں پانی' مٹی اور توڑی ملا کر ایک ڈھیلا بناؤں اور وہ دھوپ میں خشک ہو جائے ، پھر اسے اُٹھا کر تجھے ماروں' کیا تکلیف ہوگی؟
اس نے کہا: کیوں نہیں ضرور' ہوسکتا ہے اس کے ذریعے تم مجھے قتل کردو۔

آپ رحمتہ اللہ نے فرمایا: بس یہی مثال شراب کی ہے۔ جب اجزاء کو ملا کر اسے آگ کی آنچ دی جاتی ہے' اس میں نشہ پیدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اسے حرام قرار دیا گیا ہے۔

--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Monday, April 7, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█

یہ پوسٹ بہت سنجیدہ اور اہم موضوع پر ہے ، خود بھی پڑھئیے پلیز اور زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے صدقہء جاریہ کے حقدار بن جائیں !!!

دوستو کہیں آپ کا شمار بھی تو ان لوگوں میں نہیں ہوتا جو نیٹ یا فیس بک پر صرف فحاشی کی تلاش یا فروغ کیلئے آتے ہیں ؟؟؟
-----------------------------------
انسان کی فطرت میں ہے کہ وہ برائی کی طرف جلد متوجہ ہوتا ہے ، دانستہ یا نادانستہ اگر آپ کو یہ بری لت لگ گئی ہے تو اس سے جتنا جلد ہو سکے چھٹکارا پا لیں کیونکہ یہ آپ کا کس حد تک نقصان کر سکتی ہے آپ کو شائد اسکا اندازہ نہیں ہے ، گناہگار ہونے کے ساتھ ساتھ آپ اخلاقی طور پر تو دیوالیہ ہوتے ہی ہیں جسمانی طور پر بھی ناکارہ (یعنی نامرد) ہو جاتے ہیں ، اس کو مذاق مت سمجھئے یہ ایک حقیقت ہے ، کتنے ہی نوجوان اس بد عادت کا خمیازہ بھگت رہے ہیں !

نیٹ پر یا فیس بک پر کتنے ہی بدکردار/عیاش ٹائپ کے لڑکوں نے فحاشی والے پیج/گروپس با رکھے ہیں یا جوائن کئے ہوئے ہیں ، جہاں ایسی غلاظت دیکھی، پڑھی اور شئیر کی جاتی ہے ، وہاں پوسٹ کرنے اور پوسٹ پڑھنے والے دوسروں کی بہنوں، بیٹیوں کے بارے میں ایسے ایسے گندے کومنٹ کر رہے ہوتے ہیں کہ بندہ کانوں کو ہاتھ لگاتا ہے ، کچھ بےغیرت اپنے فون نمبر دے کر ملنے کی آفر بھی کر رہے ہوتے ہیں ، ان نادانو کو کوئی یہ سمجھائے کہ مفت کے تھرل کے چکر میں کوئی خطرناک جنسی بیماری لگ گئی تو بن موت مارے جاؤ گے اور ساری زندگی علاج کے چکروں میں کبھی اسپتال اور کبھی نیم حکیموں کے پاس چکر لگاتے رہو گے !

ان سب سے بڑھ کر جو سب سے اہم بات ہے کہ وہ یہ کہ آپ الله پاک کو ناراض کر رہے ہو ، آپ والدین کی ،دنیا کی نظروں سے چھپ کر گناہ کر سکتے ہو،
ان سے ڈرتے ہو مگر الله سے کیوں نہیں ڈرتے ؟؟

کیا آپ جانتے ہوجو فحش تصاویر اور ویڈیوز آپ دیکھتے ہو اور جو غلیظ کومںٹس کرتے ہو ، ان کے دیکھنے کا گناہ تو آپ کو ہو گا ہی مگر جب آپ ایسی فحاشی شئیر کرتے ہو تو جہاں جہاں ان کو شئیر کرو گے ، جب تک وہ موجود رہیں گی ، جو جو ان کو دیکھے گا ، ان سب کے دیکھنے کا گناہ بھی آپ کے سر ہو گا کیونکہ آپ اس فحاشی کو پھیلانے کا سبب بن رہے ہو ! آپ دنیا سے چلے بھی جاؤ تو آپ کا یہ گناہ زندہ رہے گا ، اور آپ کے عذاب قبر کا باعث بنا رہے گا !!!

تو پھر کیا یہ بہتر نہیں کہ نیک اعمال کئے جائیں ، نیکی اور بھلائی کی دعوت دیتی پوسٹس شئیر کی جائیں جو آپ کے نامہ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ کریں اور آپ کے لئے تاقیامت جاری رہنے والے صدقہء جاریہ کا ذریعہ بنیں !

ابھی وقت ہے سنبھل جائیں اور توبہ کیجئے ! اللہ کو آپ کی توبہ کا انتظار ہے .آپکی توبہ سے آپکے گناہ نیکیوں میں تبدیل ہو جائیں گے اللہ کا وعدہ ہے، دیکھئے سورہ الفرقان آیت نمبر 70 

إِلّا مَن تابَ وَءامَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صٰلِحًا فَأُولٰئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّـٔاتِهِم حَسَنٰتٍ ۗ وَكانَ اللَّهُ غَفورًا رَحيمًا ﴿٧٠﴾
مگر جس نے توبہ کر لی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کیا تو یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ جن کی برائیوں کو نیکیوں سے بدل دے گا اور اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے ۔

الله پاک ہمیں ظاہری اور باطنی ہر قسم کی فحاشی سے بچائے ، ہمیں ہدایت دے اور نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے . آمین الٰھی آمین

Photo: ‎یہ پوسٹ بہت سنجیدہ اور اہم موضوع پر ہے ، خود بھی پڑھئیے پلیز اور زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے صدقہء جاریہ کے حقدار بن جائیں !!!    دوستو کہیں آپ کا شمار بھی تو ان لوگوں میں نہیں ہوتا جو نیٹ یا فیس بک پر صرف فحاشی کی تلاش یا فروغ کیلئے آتے ہیں ؟؟؟  -----------------------------------  انسان کی فطرت میں ہے کہ وہ برائی کی طرف جلد متوجہ ہوتا ہے ، دانستہ یا نادانستہ اگر آپ کو یہ بری لت لگ گئی ہے تو اس سے جتنا جلد ہو سکے چھٹکارا پا لیں کیونکہ یہ آپ کا کس حد تک نقصان کر سکتی ہے آپ کو شائد اسکا اندازہ نہیں ہے ، گناہگار ہونے کے ساتھ ساتھ آپ اخلاقی طور پر تو دیوالیہ ہوتے ہی ہیں جسمانی طور پر بھی ناکارہ (یعنی نامرد) ہو جاتے ہیں ، اس کو مذاق مت سمجھئے یہ ایک حقیقت ہے ، کتنے ہی نوجوان اس بد عادت کا خمیازہ بھگت رہے ہیں !    نیٹ پر یا فیس بک پر کتنے ہی بدکردار/عیاش ٹائپ کے لڑکوں نے فحاشی والے پیج/گروپس با رکھے ہیں یا جوائن کئے ہوئے ہیں ، جہاں ایسی غلاظت دیکھی، پڑھی اور شئیر کی جاتی ہے ، وہاں پوسٹ کرنے اور پوسٹ پڑھنے والے دوسروں کی بہنوں، بیٹیوں کے بارے میں ایسے ایسے گندے کومنٹ کر رہے ہوتے ہیں کہ بندہ کانوں کو ہاتھ لگاتا ہے ، کچھ بےغیرت اپنے فون نمبر دے کر ملنے کی آفر بھی کر رہے ہوتے ہیں ، ان نادانو کو کوئی یہ سمجھائے کہ مفت کے تھرل کے چکر میں کوئی خطرناک جنسی بیماری لگ گئی تو بن موت مارے جاؤ گے اور ساری زندگی علاج کے چکروں میں کبھی اسپتال اور کبھی نیم حکیموں کے پاس چکر لگاتے رہو گے !    ان سب سے بڑھ کر جو سب سے اہم بات ہے کہ وہ یہ کہ آپ الله پاک کو ناراض کر رہے ہو ، آپ والدین کی ،دنیا کی نظروں سے چھپ کر گناہ کر سکتے ہو،  ان سے ڈرتے ہو مگر الله سے کیوں نہیں ڈرتے ؟؟    کیا آپ جانتے ہوجو فحش تصاویر اور ویڈیوز آپ دیکھتے ہو اور جو غلیظ کومںٹس کرتے ہو ، ان کے دیکھنے کا گناہ تو آپ کو ہو گا ہی مگر جب آپ ایسی فحاشی شئیر کرتے ہو تو جہاں جہاں ان کو شئیر کرو گے ، جب تک وہ موجود رہیں گی ، جو جو ان کو دیکھے گا ، ان سب کے دیکھنے کا گناہ بھی آپ کے سر ہو گا کیونکہ آپ اس فحاشی کو پھیلانے کا سبب بن رہے ہو ! آپ دنیا سے چلے بھی جاؤ تو آپ کا یہ گناہ زندہ رہے گا ، اور آپ کے عذاب قبر کا باعث بنا رہے گا !!!    تو پھر کیا یہ بہتر نہیں کہ نیک اعمال کئے جائیں ، نیکی اور بھلائی کی دعوت دیتی پوسٹس شئیر کی جائیں جو آپ کے نامہ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ کریں اور آپ کے لئے تاقیامت جاری رہنے والے صدقہء جاریہ کا ذریعہ بنیں !    ابھی وقت ہے سنبھل جائیں اور توبہ کیجئے ! اللہ کو آپ کی توبہ کا انتظار ہے .آپکی توبہ سے آپکے گناہ نیکیوں میں تبدیل ہو جائیں گے اللہ کا وعدہ ہے، دیکھئے سورہ الفرقان آیت نمبر 70     إِلّا مَن تابَ وَءامَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صٰلِحًا فَأُولٰئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّـٔاتِهِم حَسَنٰتٍ ۗ وَكانَ اللَّهُ غَفورًا رَحيمًا ﴿٧٠﴾  مگر جس نے توبہ کر لی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کیا تو یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ جن کی برائیوں کو نیکیوں سے بدل دے گا اور اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے ۔    الله پاک ہمیں ظاہری اور باطنی ہر قسم کی فحاشی سے بچائے ، ہمیں ہدایت دے اور نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے . آمین الٰھی آمین‎