Thursday, April 10, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ حلال اشیاء حرام کیسے؟


حلال اشیاء حرام کیسے؟
---------------------------
حضرت ایاس بن معاویہ رحمتہ اللہ کے خدمت میں ایک کسان حاضر ہوا۔
اس نے پوچھا: اے ابووائل! کیا شراب حرام ہے؟
فرمایا' ہاں' یہ حرام ہے۔

اس نے کہا: پھل اور پانی کو آگ پر پکایا گیاہے' اصل میں یہ دونوں اجزاء حلال ہیں۔ پھر آگ پر پکانے سے حرام کیسے ہوگئے' جبکہ اس میں کسی حرام چیز کی آمیزش نہیں۔
آپ نے کہا: کسان بھائی کیا بات ختم کرلی یا اور بات کہنا چاہتے ہو ؟
اس نے کہا: بس میرا یہی سوال ہے' اب آپ اپنا ارشاد فرمائیے۔
ابو وائل ایاس بن معاویہ نے کہا: اگر میں پانی کا ایک چُلو تجھے دے ماروں تو کیا اس سے تکلیف ہوگی؟
اس نے کہا: نہیں۔ اگر مٹی کی ایک مٹھی تجھے ماروں' کیا اس سے تکلیف ہوگی؟
اس نے کہا: نہیں۔ 
اگر توڑی کی مٹھی تجھے دے ماروں' کیا تکلیف محسوس کرو گے؟ 
کہا: نہیں۔ 

اور اگر میں پانی' مٹی اور توڑی ملا کر ایک ڈھیلا بناؤں اور وہ دھوپ میں خشک ہو جائے ، پھر اسے اُٹھا کر تجھے ماروں' کیا تکلیف ہوگی؟
اس نے کہا: کیوں نہیں ضرور' ہوسکتا ہے اس کے ذریعے تم مجھے قتل کردو۔

آپ رحمتہ اللہ نے فرمایا: بس یہی مثال شراب کی ہے۔ جب اجزاء کو ملا کر اسے آگ کی آنچ دی جاتی ہے' اس میں نشہ پیدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اسے حرام قرار دیا گیا ہے۔

--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment