Friday, February 20, 2015

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ جہانِ کہنہ کے مفلوج فلسفہ دانو نظامِ نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں


جہانِ کہنہ کے مفلوج فلسفہ دانو
نظامِ نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں

ساحرلدھیانوی نے اپنے اشعار میں کیا تھا۔ 1944ء کے قحط بنگال کے بارے میں ساحر لدھیانوی کی نظم پڑھیں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے خون دل میں انگلیاں ڈبو کر لکھی گئی ہو۔ بڑے سے بڑے اعدادوشمار بھی افلاس اور بھوک کا احساس ان اشعار سے بہتر بیان نہیں کر سکتے۔



جہانِ کہنہ کے مفلوج فلسفہ دانو
نظامِ نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں
یہ شاہراہیں اسی واسطے بنی تھیں کیا
کہ اِن پہ دیس کی جنتا سسک سسک کے مرے
زمیں نے کیا اسی کارن اناج اُگلا تھا
کہ نسلِ آدم وحوا بلک بلک کے مرے
ملیں اِسی لیے ریشم کے ڈھیر بنتی ہیں
کہ دخترانِ وطن تار تار کو ترسیں
چمن کو اس لیے مالی نے خوں سے سینچا تھا
کہ اسکی اپنی نگاہیں بہار کو ترسیں
زمیں کی قوتِ تخلیق کے خداوندو
ملوں کے منتظمو، سطلنت کے قرزندو
پچاس لاکھ افسردہ گلے سڑے ڈھانچے
نظامِ زر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
خموش ہونٹوں سے دم توڑتی نگاہوں سے
بشر بشر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں


یہ اشعار اس نظام کی ہر قدر کو ٹھوکر مارنے والا ساحر جیسا انقلابی ہی کہہ سکتا ہے۔
آج غریبوں کی سیاست کر کے سرمایہ داری کو تحفظ دینا گلی سڑی سوشل ڈیموکریسی کی مجرمانہ پالیسی ہے۔ دوسری جانب خیرات کے ذریعے ڈاکہ زنی چھپانے والے سرمایہ داروں کی شان میں قصیدے لکھے جاتے ہیں۔ کارپوریٹ میڈیا غریبوں کی غربت کا رونا تو بہت روتا ہے ہے لیکن انقلابی سوشلزم کے ذریعے اس ذلت او راستحصال سے نجات کا سائنسی پروگرام دیا جائے تو بات گول کر دی جاتی ہے۔ عوام کے قہر کو مذہب اور جمہوریت کے خوابوں میں تحلیل کردیا جاتا ہے۔ لیکن آنسو بہا کر بھی اپنے خون پسینے سے اس سماج کی تمام دولت پیدا کرنے والے محنت کشوں کو کسی ہمدردی اور ترس کی ضرورت نہیں۔ جو سماج کو چلاتے ہیں، وہ اس کو روک بھی سکتے ہیں۔ اور جو روک سکتے ہیں وہ اسے یکسر بدل بھی سکتے ہیں!,,

-- 
یہ شاہراہیں اسی واسطے بنی تھیں کیا
کہ اِن پہ دیس کی جنتا سسک سسک کے مرے
جہانِ کہنہ کے مفلوج فلسفہ دانو
نظامِ نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں
یہ شاہراہیں اسی واسطے بنی تھیں کیا

کہ اِن پہ دیس کی جنتا سسک سسک کے مرے
زمیں نے کیا اسی کارن اناج اُگلا تھا
کہ نسلِ آدم وحوا بلک بلک کے مرے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

 

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment