Thursday, August 6, 2015

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Fwd: جناب میاں محمد نواز شریف وزیراعظم اسلامی جمھوریہ پاکستان کے نام ایک کھلا پیغام





مہربانی فرماکر ایک صحافی /  وکیل  کی ذمہ داری سمجھکر حکمران کے اس غیر منصافانہ فیصلہ اور مجرمانہ اندھی کرپشن پر اپنی اواز بلند کرکے محمد بن قاسم کا کردار ادا کرکے پاکستان میں انصاف کو زندہ کردو۔ ورنہ قیامت کے دن اﷲ کو اس سوال کا جواب دینے سے قاصر رھوگے اور شرمندگدی اٹھانہ پڑے گی۔
جس ملک کے وکیل اور صحافی حضرات کسی ظلم/ کرپشن اور ناانصافی پر خاموشی اختیار کرلیں تو سمجھ لو اس ملک کے وکیلوں نے اپنی وکالت کی ڈیگریوں کو جلادیا ھے اور صحافی حضرات نے بھی اپنی قلموں کو فروخت کر دیا ھے۔
 [ ابن بطوطا ]


جناب میاں محمد نواز شریف وزیراعظم اسلامی جمھوریہ پاکستان کے نام ایک کھلا پیغام

حضرت محمدؐ نے فرمایا جو شخص مزدور / ملازم پر ظلم کرے گا اﷲ اسکے ھر نیک عمل کو ضائح کردے گا اور اس ظالم شخص پر جنت حرام کردے گا بلکہ اس پر جہنم واجب کردے گا۔ [ امالی صدوق ص ۳۴۷]

میاں محمد نواز شریف اپ نے اپنے اقتدار کے دوسرے دور میں مورخہ 13 اکتوبر 1997 کو اپنی ظامانہ نجکاری کی دھشت گردی کےتحت یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ کے 5416 ملازمین کو غیر منصفانہ طریقہ سے ملازمتوں سے جبری برخاست کرکے انکو بے روز گار کردیا ھوا ھے۔ بلکہ انکے خاندانوں کامعاشی قتل کرکے انکوھمیشہ ھمیشہ کے لیئے زندہ دفن کردیا گیا ھوا ھے۔

اپنے گولڈن ھینڈ شیک پالسی کے تحت انکو 100 فیصد مراعات دینے کی بجائے 50 فیصد مراعات دےکر فارغ کردیا گیا اور بقایا 50 فیصد مراعات بحق سرکار بطور بھتہ ضبط کرکے اسکو اپنی سیاسی کرپشن میں استعمال کی ھے۔ بلکہ اس رقم کو اپنے اپنی ظامانہ نجکاری کی پالسی کو کامیاب بنانے کے لیئے کرپشن اور سیاسی ھارس ٹریڈنگ میں استعمال میں لائی گئی ھے۔

(  اس مجرمانہ اندھی کرپشن کا احتساب کون کرے گا )


 میاں محمد نواز شریف کی مجرمانہ کرپشن کا کھلا ثبوت ھونے کے باوجود صحافی حضرات، میڈیا والے اس مجرمانہ کرپشن کو اپنا مضمون بنانے سے کیوں کترا رھے ھیں بلکہ سپریم کورٹ اف پاکستان نے بھی کرپٹ جمھوریت کو برقرار رکھنے کے لیئے اس کرپشن کو بے نقاب کرنے میں دیدہ دانستہ چشم پوشی اختیار کی ہوئی ہے۔  جبکہ کرپٹ جمھوریت نے انکو سیاسی نزرانہ دے کر خاموش کردیا ھوا ھے

اج تک یہ متاثرین جبری برخاست شدہ ملازمین حکمران طبقہ کی ظامانہ نجکاری کی دھشت گردی کی چکی میں پس رھے ھیں اور انصاف کے ساتھ حق تلفی کے ازالہ سے محروم ھیں

اپ پاکستان کی عدلیہ کو خرید کر  اﷲ کودھوکہ دے کرعوام کو انصاف سے محروم کرسکتے ھو لیکن اﷲ کے نظام عدل کو نہیں خرید سکتے ھو۔

اﷲ قران پاک میں فرماتا ھے۔ وما یخد عون الا انفسھم
ترجمہ : اور وہ اللہ کو ہرگز دھوکہ نہیں دے سکتے مگر اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں بلکہ ھم  ان لوگوں کو اپنے سخت درد ناک عزاب میں گرفتار کرکے دنیا کے لیئے عبرت ناک انجام بنا دیں گیں۔ تاکہ دوسرے لوگ اس سے سبق حاصل کر سکیں۔

پاکستان کی عدلیہ نے بھی حکمران طبقہ کی کرپشن، بدعدنوانیوں، سیاسی قتل و غارت، اور دھاندلی ثابت ھونے کے باوجود حکمران طبقہ کو فرشتہ بناکر کرپٹ جمھوریت کو بے نقاب کرکے انصاف کا جنازہ نکالدیا ھے۔ جسکی وجہ سے ملک کی پوری قوم سراپا اجتجاح ھے۔ یاد رکھوں سو دن چور کا ھوتا ھے ایک دن اسکے انجام کا ھوتا ھےعنقریب یہی عدلیہ انکو صدام حسین، کرنل قزافی،  زین  ا لعابدین اورمحمد مورسی کے انجام کی طرح حکمران طبقہ کو کیفر کردار تک  پہنچا دی گی کیونکہ زمین و اسمان کا مالک اﷲ ھی ھے۔


کرپٹ / بدعنوانی جمھوریت کے سیاسی راہنماوں  نے  بنیادی طور پر قوم کو اندر سے کمزور/ کھوکھلا اور بے بس بنادیا ھوا ھے۔  معمولی چور کو تو ہم پھانسی کے تختے تک نہیں چھوڑتے اور بڑے بڑے ڈاکوؤں/ سیاسی قزاقوں کو ہم اقتدار کے ایوانوں تک پہنچا دیتے ہیں عوام کو بہتری کی امید ہے تو اپنے صرف قومی ادارے فوج سے  ھے۔ باقی تو ہر طرف سیاستدانوں کا بازار حسن سجا ہوا ہے اور تماش بین مزے لے رہے ہیں۔

اﷲ انصاف پسند کرتا ھے، انصاف کرنے کا حکم دتیا ھے اور انصاف کرنے والوں کو پسند کرتاھے۔


متاثرین جبری برخاست شدہ ملازمین 1997
یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ انصاف کے لیئے جدوجہد




--
Regards.,
 
WAQAR SHAFI
I. T. PROFESSIONAL
KARACHI-PAKISTAN.
Email Me: waqar.shafi@gmail.com




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment