مہاراج! ایہہ کھیڈ تلوار دی اے.
جنگ کھیڈ نئیں ہوندی زنانیاں دی
ساری دنیا جانتی ہے كه 65ء کی جنگ میں انڈیا نے منہ کی کھائی تھی اور جنگ بندی کے لئے اسے یو این او میں جانا پڑا تھا، آج جب انڈیا اپنی خود ساختہ جھوٹی فتح کا جشن منا رہا ہے تو اسے یاد دلانے کی ضرورت ہے کہ اپنى شکست کی گواہی وہ پاکستان میں بجنے والے ترانوں سے لے۔ بہت سا وقت گزر جانے کے بعد جب سیاسی اور سفارتی طور پر انڈوپاک تعلقات میں بہتری آئی تو انڈیا نے استدعا کی کہ پاک فوج اس ترانے "جنگ کھیڈ نئیں ہوندی زنانیاں دی" پر پابندی لگا دے كیونكہ اس سے ہمارے فوجیوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں، تو پاکستان نے ایک اچھے ہمسائے کی طرح اس ترانے پر بین لگا دیا۔ ہم وعدہ نبھانے والی اور دوستی کا احترام کرنے والی قوم ہیں، مگر 65ء کی جنگ كے حوالے سے آج جو جھوٹ انڈین میڈیا پر بولا جا رہا ہے اس کی نفی کرنے کے لئے ہمیں اس ترانے میں تھوڑی سی ترمیم کر کے بجانے پڑیں گے (تاکہ ان کی نسلوں کو چتاونی هو كه): جنگ کھیڈ نئیں ہوندی "جنونیاں" دی. کیونکہ نریندر مودی کی شہرت کا گراف انڈیا میں نیچے جا رہا ہے، اس جنونى نے اپنی بہت سی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے جنگ 65ء کا ڈنکا الٹا بجانا شروع کر دیا، اور سر نیچے اور پير اوپر كر كے تاریخ کے صفحات کو اکھیڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ مقام شکر ہے کہ موجوده پاکستان 65ء کے پاکستان سے بہت بہتر حالت میں ہے۔ مسائل اپنی جگہ مگر پوری قوم کا جذبہ حب الوطنی پہلے سے ہزار گنا زیادہ ہے۔ ہماری پاک فوج ماشاءاللہ ناقابل تسخیر ہے۔ پاکستان کے اندر دہشتگردی اور خودکش حملوں کے پیچھے "را" کا مكروه چہرہ برآمد ہو گیا ہے تو انڈیا اپنی خفت مٹانے کے لئے اپنی شکست کو جشن کا پیراہن پہنا رہا ہے۔
ایک ضرورى بات: پاکستان میں ہر سال ستمبر میں 65ء کی جنگ، اور اپنے عظیم شہداء کی یاد میں تقریبات منعقد ہوتی تھیں۔ سکولوں، کالجوں اور اداروں میں اپنے ماضی کو دوہرایا جاتا تھا اور شہداء کے کارناموں سے نئی نسل کو آگاہ کیا جاتا تھا، مگر کچھ عرصہ سے حکمران غافل ہوئے بیٹھے تھے۔ پاکستان بہت بڑا ملك ہے، پاکستان کا جھنڈا ہر سیاسی پارٹی کے جھنڈے سے بڑا اور محترم ہے، پاکستان کے اندر کوئی موجود یا مرحوم سیاسی لیڈر بانیِ پاکستان، قائداعظم محمد علی جناحؒ سے بڑا نہیں اور نہ کبھی ہو گا۔
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Cell#03002591223
Karachi-Pakistan
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment