Sunday, September 25, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ انڈیا کی فتنہ گری


مورخہ 28/07/2016 شام تقریباً 05 بجے راولپنڈی جاتے ہوئے ازاد پتن پل پر پہنچے تو پل پر پلندری پولیس کے کچھ نوجوان اور کچھ لوگ دریا میں کسی چیز کو دیکھ رہے تھے گاڑی روک کر پوچھا کہ کیا بات ہے؟ تو بولے کے دریا میں کسی شخص کی لاش ہے، اس سے پہلے بھی کچھ لاش یہاں سے گزر گئی ہیں رات کو ہم نہیں دیکھ سکتے یہ سلسلہ کچھ دن سے جاری ہے۔ پولیس سے اتنی بات سن کر ہم اپنی گاڑی کو دریا کے ساتھ ساتھ تیزی سے آگے آئے تو ایک لاش دریا کے درمیان الٹے منہ سفید شلوار اور کالی بنیان اور سفید جوتے کے ساتھ پانی میں تیزی کے ساتھ آگے کی طرف بڑھے جا رہی تھی ہم نے اس لاش کی کیمرے کے ساتھ کھچ تصویر لی اور کافی دیر تک اس لاش کے ساتھ ساتھ اپنی گاڑی میں سے دیکھا دریا کی پوسٹ کی تصویر کو بڑا کر کے آپ بھی لاش دیکھ سکتے ہیں۔ تین دن تک معلوم کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ لاشیں ہمارے ان کشمیری نوجوانوں کی ہیں جو انڈیا کے کتے فوجیوں کے ظلم کا نشانا بنتے ہیں جب لاشیں مظفر آباد پہنچتی ہیں تو پولیس آگے والی پولیس کو بتا دیتی ہے اگر راستے میں لاش دریا کے کنارے لگ جائے تو خاموشی سے اس کو دفنا دیا جاتا ہے ورنہ منگلہ کے مقام پر اس کا بندوبست ہو جاتا ہے، اس بات کو خفیہ اس لیے رکھا جاتا ہے کے میڈیا کو نہ پتا چلے ورنہ عوام احتجاج کریں گے اور ہمارے حکمرانوں کے انڈیا کے ساتھ تحلقات خراب ہو سکتے ہیں آپ سب کشمیریوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو آگے شیئر کریں اور پولیس میں اپنے دوستوں کو بولو کہ وہ انڈیا سے ہر آنے والی کاش کی خبر آپ کو بتائیں اور آپ سوشیل میڈیا پر اس کو پوسٹ کرو تاکہ اپنی سوئی ہوئی عوام کو جگا سکیں ہر محاز پر غیرتمند کشمیری ہونے کا ثبوت دیں اے اللہ تعالہٰ! کشمیریوں پر رحم فرما اور ان کی قربانیوں کی بدولت آزادی نصیب فرما، اگر آس پار کشمیری مرنے کے بعد بھی اپنی لاش کے ساتھ ہم سے ملنے دریا کے ساتھ کئی سو کیلومیٹر سفر طے کر کے آ سکتے ہیں تو ہم زندہ اس پار کے کشمیریوں کی بہادری پر ان کو سلام پیش کرنے اور ان کا استقبال کرنے مظفرآباد پتن اور منگلہ پر نہیں آ سکتے۔ اے میرے مادرے وطن جنت نظیر! اے میرے کشمیر! قسم ہے تیرے پہاڑوں کی، تیرے ان دریاؤں کی، اپنے خون کے آخری قطرے تک تیری آزادی کے لیے لڑتے ریں گے۔
Copy ki hai post ek dost ki


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Whats app> IMO> Cel# 03002591223

Fallow on Twitter :- tanolishoaib
Long Live Pakistan

Heaven on Earth 
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

https://blogger.googleusercontent.com/img/proxy/AVvXsEjBPA1isH5ilppuJP3TS-TThWCn-vrn24ogjY3jY_7VL7zKbw-1tWbDdW_7YDpGcFpCRCLVb3WsmYEqlTBDai3DXzfgG2sio4SCxCNFTVmrWvWbOJNtj1Gai6iXUnEIyqptnWZPwLiFeUKSj2cqYCeDhpBtrGfmfk0KXKz_pWHbCN5cdBR_WiGdWQ=s0-d-e1-ft&e=5713573250596864

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

 

 

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment