Monday, December 31, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ She was a student

She was a student
She was 23
Her fault some people say because she boarded the wrong bus
And oh yeah
SHE WAS A GIRL
Six men raped her one by one and then used an iron rod to tear her vagina
Small intestine and large intestine came out
They left her to die on the road
Naked
Wounded
Exposed
Devastated
What's more is that no one even turned to look at her
No one even bothered to throw a shawl on the ill-clad
ill-fated girl
She can never live a normal married life again
She Went into coma five times since 16th December
She was unconscious
Critical and hasn't been able to stop crying
But don't worry
She wasn't your sister
She wasn't your daughter
But she could be. The brutality has to stop right here guys
These people deserve capital punishment for their heinous
Perverted act
She died yesterday Saturday 28th
December 2012
Rest in Peace♥ and I pray that her killers get the WORST punishment possible
This doesn't only happen in India..
But in every country around the world..
Is this how we treat our women?
It Makes me ashamed to even live on this planet today

If her death Touches YOU & UR against RAPE
Write: "R.I.P"

-- 

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Sunday, December 30, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ آپ کا سال 2012 کیسا گزرا ۔۔؟

آپ کا سال 2012 کیسا گزرا ۔۔؟
ہمارے ساتھ شئر کرے ۔۔۔! کوئی سا انوکھا واقعہ جو 2012 میں آپ کے ساتھ پیش آیا اور آپ کے خیال میں وہ دن آپ کی زندگی کا یادگار دن تھا۔اور آپ اپنی پوری زندگی اسے بھول نہ پائینگے ۔۔۔۔۔۔۔۔!

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Sura: Al-Anbiyaa (21) Aya,36

Inline images 5
Inline images 10
  Sunday, December 30, 2012
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
Sura: Al-Anbiyaa (21) Aya,36
وَإِذَا رَآكَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِن يَتَّخِذُونَكَ إِلَّا هُزُوًا أَهَذَا الَّذِي يَذْكُرُ آلِهَتَكُمْ وَهُم بِذِكْرِ الرَّحْمَنِ هُمْ كَافِرُونَ
اور جب کافر لوگ آپ کو دیکھتے ہیں تو آپ سے محض تمسخر ہی کرنے لگتے ہیں (اور کہتے ہیں:) کیا یہی ہے وہ شخص جو تمہارے معبودوں کا (ردّ و انکار کے ساتھ) ذکر کرتا ہے؟ اور وہ خود (خدائے) رحمان کے ذکر سے انکاری ہیں،
When disbelievers see you, they do nothing but take you in jest (saying to one another,) :Is this the one who talks of your gods? _ while they themselves reject even talking of the RaHman (All-Merciful).
جلدباز انسان
ابوجہل وغیرہ کفار قریش آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتے ہی ہنسی مذاق شروع کردیتے اور آپ کی شان میں بے ادبی کرنے لگتے ۔ کہنے لگتے کہ لو میاں دیکھ لو، یہی ہیں جو ہمارے معبودوں کو برا کہتے ہیں۔ اللہ کے منکر، رسول اللہ کے منکر اور آیت میں ان کے اسی کفر کا بیان کرکے فرمایا گیا ہے آیت (ان کا د لیضلناعن الہتنا)۔ یعنی وہ تو کہیے ہم جمے رہے ورنہ اس نے تو ہمیں ہمارے پرانے معبودوں سے برگشتہ کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی تھی۔ خیر انھیں عذاب کے معائنہ سے معلوم ہوجائے گا کہ گمراہ کون تھا؟ انسان بڑا جلدباز ہے۔ حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں اللہ  تعالیٰ نے تمام چیزوں کی پیدائش کے بعد حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کرنا شروع کیا شام کے قریب جب ان میں روح پھونکی گئی سر آنکھ اور زبان میں جب روح آگئی تو کہنے لگے الٰہی مغرب سے پہلے ہی میری پیدائش مکمل ہوجائے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں تمام دنوں میں بہتر وافضل دن جمعہ کا دن ہے اسی میں حضرت آدم علیہ السلام پیدا کئے گئے اسی میں جنت میں داخل ہوئے اسی میں وہاں سے اتارے گئے اسی میں قیامت قائم ہوگی اسی دن میں ایک ایسی ساعت ہے کہ اس وقت جو بندہ نماز میں ہو اور اللہ تعالیٰ سے جو کچھ طلب کرے اللہ اسے عطا فرماتا ہے آپ نے اپنی انگلیوں سے اشارہ کرکے بتلایا کہ وہ ساعت بہت تھوڑی سی ہے۔ حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ  تعالیٰ فرماتے ہیں مجھے معلوم ہے کہ وہ ساعت کون سی ہے وہ جمعہ کے دن کی آخری ساعت ہے اسی وقت اللہ  تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا۔ پھر آپ نے یہی آیت پڑھی۔ پہلی آیت میں کافروں کی بدبختی کا ذکر کرکے اس کے بعد ہی انسانی عجلت کا ذکر اس حکمت سے ہے کہ گویا کافروں کی سرکشی سنتے ہی مسلمان کا انتقامی جذبہ بھرک اٹھتا ہے اور وہ جلد بدلہ لینا چاہتا ہے اس لئے کہ انسانی جبلت میں جلدبازی ہے ۔ لیکن عادت الٰہی یہ ہے کہ وہ ظالموں کو ڈھیل دیتا ہے پھر جب پکڑتا ہے تو چھوڑتا نہیں۔ اسی لئے فرمایا کہ میں تمہیں اپنی نشانیاں دکھانے والا ہوں کہ عاصیوں پر کس طرح سختی ہوتی ہے۔ میرے نبی کو مذاق میں اڑنے والوں کی کس طرح کھال ادھڑتی ہے تم ابھی دیکھ لوگے ۔ جلدی نہ مچاؤ دیر ہے اندھیر نہیں مہلت ہے بھول نہیں۔
وعن ابن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إذا أكل أحدكم فليأكل بيمينه وإذا شرب فليشرب بيمينه " . رواه مسلم
مشکوۃ شریف:جلد چہارم:حدیث نمبر 101
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھائے ، تو داہنے ہاتھ سے کھائے اور جب کوئی چیز پئے ، تو دائیں ہاتھ سے پئے یعنی پانی وغیرہ کا برتن داہنے ہاتھ سے پکڑے ۔ " ( مسلم )
تشریح
اس حدیث میں جو حکم دیا گیا ہے وہ بظاہر وجوب کے لئے ہے ۔ جیسا کہ بعض علماء کا مسلک ہے اس کی تائید صحیح مسلم کی اس روایت سے بھی ہوتی ہے جس کو سلمہ ابن اکوع رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو بائیں ہاتھ سے کھاتے دیکھا تو فرمایا کہ دائیں ہاتھ سے کھاو اس شخص نے کہا کہ میں داہنے ہاتھ سے کھانے کی قدرت نہیں رکھتا ( راوی کا بیان ہے کہ اس شخص کا داہنا ہاتھ درست تھا ، اس نے محض تکبر سے یہ الفاظ کہے ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( اللہ کرے ) تجھے داہنے ہاتھ سے کھانے کی طاقت نصیب نہ ہو ۔ چنانچہ اس کے بعد وہ شخص ( کبھی بھی ) اپنا داہنا ہاتھ اپنے منہ کی طرف نہیں اٹھا سکا اس طرح طبرانی نے یہ روایت نقل کی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ( ایک دن ) سلبیہ اسلمیہ کو بائیں ہاتھ سے کھانا کھاتے دیکھا تو اس کے لئے بد دعا فرمائی جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ وہ طاعون میں مبتلا ہو کر مر گئی ! تاہم جمہور علماء جن کے نزدیک دائیں ہاتھ سے کھانا کھانے کا حکم وجوب کے طور پر نہیں ہے بطریق استحباب ہے وہ ان روایتوں کو زجر و تنبیہ اور مصالح شریعت پر محمول کرتے ہیں ۔
Please. Forward to Others
Sadaq Allah ul Azeem
Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah

Inline images 14

--

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ قوم کے غریبو!! بے حس لاشو!!! جاگو

قوم کے غریبو!! بے حس لاشو!!! جاگو 

ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻏﺮیبو! ﺗﻢ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﮯ ﺣﺲ ﮨﻮ۔
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺎﻟﺖِ ﺯﺍﺭ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﺮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ۔
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﭘﺮ
ﺑﮭﯽ ﺭﺣﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ۔ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﭘﻨﺠﺮﻭﮞ
ﮐﻮ ﺯﻣﯿﻦ ﺑﺮﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻮﭺ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ
ﺗﮭﯽ۔ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﯾﻨﭩﯿﮟ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺟﻮ ﺳﭽﺎ ﺁﺝ ﺳﮯ ﭘﯿﻨﺴﭩﮫ
ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﮭﺎﻣﺎ ﺗﮭﺎ، ﻭﮦ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ
ﮨﮯ۔ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺟﻮ ﺁﮨﻨﯽ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﮭﺎﻣﺎ ﺗﮭﺎ ،
ﻭﮨﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﺁﮒ ﮐﯽ ﺫﺭﺍ ﭘﺮﻭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻧﮧ
ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﮯ ﺩﻭ ﺳﻮ ﺍﭨﮭﺎﺳﯽ
ﺍﻭﺭ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﺭﻻ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﻤﮩﯿﮟ
ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺳﺠﮯ ﻣﻘﺘﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ
ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺷﮧ ﺭﮒ ﺳﮯ ﺧﻮﻥ
ﻧﭽﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮭﯿﮍﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺳﺮ
ﮐﯿﻮﮞ ﺟﮭﮑﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ؟ ﮐﻞ ﺍﯾﮏ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ
ﻣﺰﺩﻭﺭ ﭼﻨﺪ ﺭﻭﭘﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﻋﺎﯾﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ
ﺗﮭﯽ۔ ﺗﻢ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺁﺝ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ
ﻣﺰﺩﻭﺭ ﮐﯽ ﺭﻭﺯﯼ ﭼﮭﯿﻦ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺎﺗﻞ ﮐﻮ ﺭﻋﺎﯾﺘﯽ
ﭨﮑﮯ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ ﮨﯿﮟ۔

ﺍﮮ ﻏﺮیبو! ﺗﻢ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﮯ ﺣﺲ ﮨﻮ۔ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮨﺮ ﻭﮦ ﭘﺮﺍﮈﮐﭧ
ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ
''ﺷﺎﺭﭦ'' ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ۔ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮨﺮ ﻭﮦ
ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭨﮭﯿﮑﮧ ﺍﭨﮭﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ
ﻓﺮﻋﻮﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮ۔ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺎﺗﻠﻮﮞ
ﮐﯽ ﺟﻮﺗﯿﺎﮞ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ، ﺍﭘﻨﮯ ﺧﻮﻥ ﭘﺮ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ
ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺑﮍﮮ ﺍﺩﺏ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﺳﮯ ﮐﮭﻮﻟﺘﮯ
ﮨﻮ، ﭨﮑﮯ ﭨﮑﮯ ﺟﻮﮌﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﻗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﻮﻥ ﭘﺮ ﭘﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺯﺍﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﺮ ﺟﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮ،ﺟﺮﺍﺛﯿﻤﻮﮞ
ﺳﮯ ﻟﺘﮭﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﭘﮭﻮﻧﮏ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﻊ ﭘﻮﻧﺠﯽ
ﮐﮯ ﻋﻮﺽ ﺧﺮﯾﺪﺗﮯ ﮨﻮ، ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ
ﺣﻠﻖ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﻟﮯ ﭼﮭﯿﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺗﻢ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺳﮍﮐﻮﮞ
ﭘﺮ ﺩﮬﻮﭖ ﺳﯿﻨﮑﺘﮯ ﮨﻮ، ﺣﻠﻖ ﭘﮭﺎﮌ ﭘﮭﺎﮌ ﮐﺮ ﻧﻌﺮﮮ ﻟﮕﺎﺗﮯ
ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﺮﻧﮯ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮ۔۔۔

ﺍﮮ ﻏﺮیبو! ﺗﻢ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﮯ ﺣﺲ ﮨﻮ۔ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺘﻨﯽ
ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ؟ ﺩﻭ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ
ﺍﺱ ﺍﺟﺮﺕ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻓﯿﮑﭩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﮭﺲ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮ
ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ۔ ﺗﻤﮩﯿﮟ
ﻧﮧ ﺁﮒ ﺳﮯ ﮈﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ، ﻧﮧ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ، ﻧﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ
ﮔﮩﺮﺍﺋﯽ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﮭﭩﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ
ﮐﯽ ﺑﮭﭩﯽ ﺳﮯ۔ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮔﭩﺮ ﮐﺎ ﻭﮦ ﮈﮬﮑﻦ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﺑﮭﯽ ﮈﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﻣﻮﺕ ﻣﻮﺭﭼﮧ ﺭﮨﺘﯽ
ﮨﮯ۔ ﺑﮯ ﻭﻗﻌﺖ ﺍﺷﯿﺎ ﭘﺮ ﺑﻠﯿﮏ ﻣﯿﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻏﺮﯾﺐ! ﺗﻢ
ﺑﺎﺭﮦ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ
ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﻮ۔ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ
ﮔﻨﺪﮔﯽ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺪﺑﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ۔ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮔﻨﺪﻡ
ﮐﯽ ﺑﻮﺭﯼ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ۔ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ
ﮐﯽ ﻓﺮﺻﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻠﮏ
ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﯿﺤﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺩﻭ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯽ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺗﻦ ﮈﮬﺎﻧﭙﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻟﺒﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺁﻧﮯ
ﻭﺍﻟﯽ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﭽﮯ ﺑﺪﻣﺴﺖ
ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ
ﮔﮭﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻭﺍﭘﮉﺍ ﻧﮯ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺟﺎﻝ ﺑﭽﮭﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ۔
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺁﭨﮯ ﮐﮯ ﮐﻨﺴﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﭩﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﻧﮯ
ﭘﺎﺋﭗ ﻟﮕﺎ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺟﯿﺒﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ
ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﺟﺘﻨﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﭽﺎ۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ
ﭘﺴﻠﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﮑﺴﺮ ﮮ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮔﻨﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺑﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ، ﭘﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺧﺎﮎ ﭼﭙﮑﯽ
ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎﭼﮩﺮﮦ ﺗﻢ ﺳﮯ ﭘﮩﭽﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﺎ ﺭﮨﺎ۔

ﺍﮮ ﻏﺮیبو! ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﻭﮦ
ﮐﮭﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ
ﻓﺮﺷﯽ ﺳﻼﻡ ﺟﮭﺎﮌﺗﮯ ﺟﮭﺎﮌﺗﮯ ﮐﻤﺮ ﺩﮨﺮﯼ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ
ﮨﻮ۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻭ ﻣﺮﻟﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﻭﮨﯽ ﻗﺎﺑﺾ ﮨﯿﮟ۔
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﺴﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺪﺗﺮ ﻏﻼﻇﺖ ﺭﺍﺕ
ﮐﺎ ﺍﯾﻨﺪﮬﻦ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺗﯿﻦ ﺳﻮﺭ ﻭﭘﮯ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭ!
ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﮑﻞ ﺩﯾﮑﮭﻮ۔ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﻮ۔
ﯾﮧ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮨﮯ۔ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻣﺬﮨﺐ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺻﺮﻑ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮨﮯ۔
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺎﻟﺖِ ﺯﺍﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺑﺖ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﺮﻭ۔ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ
ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺑﮯ ﺣﺲ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ؟
ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﻏﺮﯾﺐ! ﺗﻢ ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮯ ﺣﺲ ﮨﻮ
ﮐﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﻧﺎﻻﮞ ﮨﮯ۔ ﺁﺳﻤﺎﻥ
ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﭘﺮ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﻨﺎﮞ ﮨﮯ۔ ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ
ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﺖ ﮨﻮ۔۔۔ ﻣﺴﺖ ﺭﮨﻮ۔ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ
ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻮ۔ ﻻﺗﻌﻠﻖ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ
ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺭﮨﻮ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺍﮐﭩﮭﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺭﻗﻢ
ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺩﮐﺎﻧﯿﮟ ﭼﻤﮑﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻧﮩﯿﮟ
ﻣﻮﺝ ﻣﯿﻠﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺣﻠﻖ ﭘﮭﺎﮌﻭ۔۔۔ ﭼﯿﺨﻮ۔۔۔
ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﻭ۔۔۔ ''ﺑﯽ ﺑﯽ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﺎﺩ۔۔۔ ﮨﺮ
ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﭩﻮ ﻧﮑﻠﮯ ﮔﺎ۔۔۔ ﺁﻭﮮ ﮔﺎ ﺑﮭﺌﯽ ﺁﻭﮮ ﮔﺎ، ﺷﯿﺮ
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺁﻭﮮ ﮔﺎ۔۔۔ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﺎﺩ۔۔۔'' ﮨﺎﮞ۔۔۔ ﺍﭘﻨﮯ
ﻗﺎﺗﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻠﻮﮮ ﭼﺎﭨﻮ۔ ﺟﮭﻮﻣﻮ۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﯾﮩﯽ ﻋﻼﺝ
ﮨﮯ۔

-- 

https://fbcdn-sphotos-a-a.akamaihd.net/hphotos-ak-snc6/282830_531880346825133_1036698673_n.jpg
--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Thursday, December 27, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Today is my birthday, and that's a big day! for me....

السلام علیکم

آج28دسمبر میری سالگرہ کا دن ہے ، اور یہ کہ ایک بہت بڑا دن ہے ميرے ليے۔ آج پورے 27 سال کا ہوگیا ہوں جسے آپ نے نہ صرف یاد رکھا بلکہ اپنے خلوص اور چاہت کا اظہار بھی کیا؛ بہت شکریہ آپ سب کی دلپذیر چاہتوں کا ، مجھے آپکے خلوص بھرے جذبے کے جواب میں  لکھتے ہوئے اپنے پاس الفاظ کمی محسوس ہو رہی ہے 

زندگی نے میرے اوپر پہلا احسان یہ کیا کہ مجھے خود رو ڈگر سے ہٹا کر حقیقت پسندی پر مائل کیا جبکہ اس راہ پر چلتے ہوئے زندگی مجھے محبت کی سرسبز و شاداب وادیوں میں لے گئی ، جہاں لمحات خوبصورت ہوئے تو انکو محفوظ کرتا رہا ، زندگی نے دوسرا احسان میرے اوپر اس وقت کیا جب اسرارِ نفس کو مجھ پر آشکار کیا جبکہ 

تیسرا احسان کہ مجھے اپنے وطن جان سے بھی پيارے وطن پاکستان کی محبت عطا کی
یہ میرا پاکستان ہے' اس کی چھاتی پر رواں دواں دریا' اس کی آغوش سے پھوٹتی رحمتوں کے سلسلے' اس کے آنگن میں رقص کرتی ندیاں' اس کے پہاڑوں میں اچھلتے کودتے چشمے' اس کے میدانوں میں شاداں و فرہاں پری رو درخت' زیبا بدن سبزے' نورنگ پھول' پھیلتی سمٹتی روشنیاں' رشک مرجاں شبنمی قطرے' لہلہاتی فصلیں' مسکراتے چمن' جہاں تاب بہاریں اور گل پرور موسم اس کی عظمت کے گیت گا رہے ہیں۔

اب سارے احسانوں کا بدلہ تو چکا نہیں سکتا البتہ زندگی کو آشکار کرتے کرتے تحاریر کا ڈھیر لگتا رہا۔ اللہ کے فضل و کرم سے اور آپکی دعاؤں سے مجھ میں لکھنے کی لگن اپنے تسلسل میں ہے۔مجھے لکھنے کیلئے کسی خاص وقت ، کیفیت یا 
ماحول کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ

منعم بکوہ و دشت بیاباں غریب نیست
ہر جاہ کہ خیمہ زن بار گاہ ساخت
-- 
سالگرہ کے موقع پر ا فراد اپنے رابطوں اور الفتوں کے چینل سے سگنل تلاش کرتے ہوئے اپنی خوبصورت یادوں کے جھروکے میں بھی جھانکنے کی کوشش کرتے ہیں جہاں کہ وصل کی مہک اور یادوں کی چاندنی راہ تک رہی ہوتی ہیں ۔

میں نہ وہابی ہوں نہ سنی ؛ نہ دیوبندی ہوں نہ بریلوی ؛ میں ایک عام آدمی اور ایک عام مسلمان ہوں . میں صرف اللۂ اور اسکے رسول.ص. پر ایمان رکھتا ہوں اور قرآن و سنت ہی اصل اسلام کے ماخذ ہیں . میں صرف اللۂ کے سامنے جھکتا ہوں اور اس سے ہی مدد مانگتا ہوں . نبی کریم.ص. سۓ محبت میرۓ ایمان کا لازمی جزو ہے اور ان کی محبت کے بغیر کوئی مسلمان ہو ہی نہیں سکتا

پاکستان صرف ایک خطے کا نام نہیں بلکہ ایک مذھب فقہ اور طریقت ھے – آیئے تمام تفرقات کو بھلا کر ایک ہو جائیں – اور اعلیٰ اخلاق و اقدار والی بہترین قوم بن جائیں – پاکستانیت اسلام کا وہ فرقہ ھے جہاں اسلام کےسارے مکتبہ فکرکےلوگ اسلام کی خاطر ایک ہو جاتے ہیں -
پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی طاقت ھے – آ ئیے ارادہ کریں کہ ھم سب سے بہترین اخلاقی طاقت بھی بنیں گے -
آ ئیے پاکستان کے لئے ایک ہو جائیں
-- 

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے
-- 

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ میرا قائد عظیم قائد! کی نایاب تصویر

کانپور میں مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کے جلسے کے موقع پر قائداعظم کی جھنڈا کھولتے هوئے آیا نایاب تصویر!

-- 

باندره ممبئی 1943 میں مسلم لیگ کی میٹنگ پر قائداعظم کی لی گئی یادگار تصویر!

-- 
 لاہور بادشاہی مسجد میں قائداعظم کی خطاب کے دوران لی گئی ایک یادگار تصویر!

قائداعظم کی کوئٹہ میں قاضی عیسی کی جانب سے دئیے گئی دعوت پر لی گئی ایک یادگار تصویر!

25 دسمبر 1947! قائداعظم کی اپنی سالگرہ کا کیک کاٹتے هوئے انتہائی نایاب اور یادگار تصویر!

میرا قائد عظیم قائد!

قائداعظم کی اهلیۂ مریم جناح کی قبر!

مریم جناح کی وفات 22 فروری 1229 میں صرف 29 سال کی عمر میں کینسر جیسے موذی مرض سے هوئی آپ کی قبر ممبئی کے ایک قبرستان میں واقع هے قائداعظم جب پہلی دفعہ دورۂ بھارت پر گئے تو آپ مریم جناح کی قبر پر بھی گئے تھے جہاں آپ کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئیں تھیں!

قائداعظم کی سر عبداللہ هارون کے ساتھ لی گئی ایک نایاب اور یادگار تصویر!

قائد کا دوسرا اور آخری پاسپورٹ!

قائداعظم کا پاسپورٹ! یۂ دستیاب دستاویزات میں موجود قائد کا پہلا پاسپورٹ هے! ایک پاسپورٹ اس سے بھی پہلے کا تھا وه کہیں دستیاب نہیں، ایک اس کے بعد کا پاسپورٹ هے وه دستیاب هے!

 قائداعظم کی بلوچستان کے نیشنل گارڈز سے جناح کیپ کا تحفہ قبول کرتے هوئے ایک نایاب اور یادگار تصویر!

قائداعظم کے استعمال میں رہنے والی شاندار گاڑی ''رولز رائز''

بخثیت گورنر جنرل قائداعظم کے استعمال میں رہنے والی'' بلیک کیڈلک'' نامی گاڑی

قائداعظم کے استعمال میں رہنے والی
''پیکارڈ'' نامی گاڑی!

کراچی میں قائداعظم کی جائے پیدائش'' وزیر مینشن'' کے باہر لگا بورڈ!

قائداعظم کے ڈرائیور شاه عبدالحئی!

قائداعظم کی جوانی میں بحیثیت وکیل لی گئی ایک یادگار تصویر

 میں نامور مصور عبداسمیع کی جانب سے بنایا گیا قائداعظم کا پہلا خاکہ،

قائداعظم کی چہل قدمی کے دوران لی گئی ایک انتہائی نایاب تصویر!

23 مارچ 1940 مینار پاکستان کے تاریخی جلسے میں جہاں قرار داد پاکستان پیش کی گئی تھی نواب ممدوت کی قائداعظم کو حطاب کے لئے دعوت دیتے ایک نایاب اور یادگار تصویر!

11 جولائی 1948 قائداعظم کی سٹیٹ بینک آف پاکستان کی افتتاحی تقریب کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کا تالہ کھولتے هوئے ایک یادگار تصویر!

قائداعظم کی باغ میں چہل پہل کے دوران لی گئی ایک یادگار تصویر!

قائداعظم کی سیر کرتے هوئے ایک یادگار تصویر!

https://fbcdn-sphotos-f-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/307503_529470290399472_1869337999_n.jpg

قائداعظم کی کالے چشمے میں لی گئی ایک نایاب تصویر!

ﮔﺎﻧﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﻗﺎﺋﺪﺍﻋﻈﻢ ﮐﺎ ﺩﻧﺪﺍﻥ ﺷﮑﻦ ﺟﻮﺍﺏ!

قائداعظم کا ٹائپ رائٹر!
یۂ ٹائپ رائٹر عظیم قائد ایک لمبے عرصے تک استعمال کرتے رہے اور بعض مورخین کا یۂ بھی کہنا هے کۂ قائداعظم نے اپنے مشہور زمانہ 14 نکات بھی اسی ٹائپ رائٹر پر لکھ کر کانگرس والوں کو بھیجے تھے!

قائداعظم کی ایک نایاب اور یادگار تصویر!

1948 قائداعظم کی وفات کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے قائداعظم کے نام والا جاری کیا گیا پہلا ڈاک ٹکٹ!

13 جون 1948 قائداعظم کوئٹہ میں پارسی کمیونٹی سے خطاب کے لئے ایک تقریب میں بیٹھے هیں! یۂ نہایت نایاب تصویر آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی هے!
— with 

قائداعظم کے دستخط!
یۂ انتہائی نایاب تصویر هے جو آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی هے!

عظیم قائد کی اپنے ایک منفرد انداز میں لی گئی ایک نایاب تصویر!

عظیم قائد کی اپنی بہن فاطمہ جناح کے ساتھ گھوڑے کی سواری کرتے هوئے ایک نایاب تصویر!

جناح هاؤس! قائداعظم کا یۂ گھر بھارت کے شہر ممبئی میں واقع هے

1936 میں لی گئی قائداعظم کی ایک نایاب تصویر!

قائداعظم محمد علی جناح کی بہنیں!
درمیان میں فاطمہ جناح، دائیں طرف شیریں جناح، اور بائیں جانب مریم جناح
کھڑی هیں!

1947 عظیم قائد کی پاکستان بننے کے بعد اسمبلی میں پاکستان کا نوزائیدہ آئین پیش کرتے هوئے ایک یادگار تصویر!

اگست 1947 عظیم قائد کی پاکستان بننے کے بعد پہلی عیدالفطر پر نماز عید ادا کرتے هوئے ایک یادگار تصویر!

عظیم قائد کی مسکراتے هوئے ایک نایاب تصویر!

تصویر میں عظیم قائد کے اس عمر میں بھی چمکتے هوئے موتیوں جیسے دانت دیکھیں قائد چین سموکنگ کیا کرتے تھے لیکن اسکے باوجود صفائی کا کس قدر خیال رکھتے تھے وه صاف دیکھا جا سکتا هے کبھی کبھی سوچتا هوں کۂ خدا کا شکر هے کۂ قائد پان نہیں کھاتے تھے ورنہ شاید هاهاهاها صورت حال کچھ مختلف هوتی!

قائداعظم کی ایک نایاب تصویر!

اس تصویر میں عظیم قائد مسلم لیگ کے طالب علم نوجوانوں کو اپنے مشن کے بارے تربیت دے رہے هیں!

قائداعظم کی ایک نایاب تصویر!
اس تصویر میں عظیم قائد 1947 میں حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانےوالے کرنسی سکوں کا معائنہ کر رہے هیں!

رنگین صدا ، درویش ادا
بلبل هیں کبھی، شہباز هیں هم

قائداعظم کی ایک انتہائی نایاب تصویر! قائداعظم ایشیا کے بہت بڑے لیڈر مانے جاتے تھے لیکن انکے اندر چھپا درویش بہت کم لوگوں نے دیکھا هے اس تصویر میں آپ اس درویش کو صاف صاف دیکھ سکتے هیں!

قائداعظم کی اپنی هی تصویر پر آٹو گراف دیتے هوئے ایک نایاب تصویر یۂ تصویر 1944 میں لی گئی تھی! قائداعظم جس تصویر پر آٹو گراف دے رہے هیں یۂ تصویر انکے ایک مداح نے بناکر آپ کو پیش کی تھی!

قائداعظم کی اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ لی گئی ایک نایاب تصویر یۂ تصویر لگ بھگ 1937 میں لی گئی تھی!