قائداعظم کی اهلیۂ مریم جناح کی قبر!
مریم جناح کی وفات 22 فروری 1229 میں صرف 29 سال کی عمر میں کینسر جیسے موذی مرض سے هوئی آپ کی قبر ممبئی کے ایک قبرستان میں واقع هے قائداعظم جب پہلی دفعہ دورۂ بھارت پر گئے تو آپ مریم جناح کی قبر پر بھی گئے تھے جہاں آپ کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئیں تھیں!
قائداعظم کا پاسپورٹ! یۂ دستیاب دستاویزات میں موجود قائد کا پہلا پاسپورٹ هے! ایک پاسپورٹ اس سے بھی پہلے کا تھا وه کہیں دستیاب نہیں، ایک اس کے بعد کا پاسپورٹ هے وه دستیاب هے!
قائداعظم کے استعمال میں رہنے والی
''پیکارڈ'' نامی گاڑی!
قائداعظم کے ڈرائیور شاه عبدالحئی!
23 مارچ 1940 مینار پاکستان کے تاریخی جلسے میں جہاں قرار داد پاکستان پیش کی گئی تھی نواب ممدوت کی قائداعظم کو حطاب کے لئے دعوت دیتے ایک نایاب اور یادگار تصویر!
11 جولائی 1948 قائداعظم کی سٹیٹ بینک آف پاکستان کی افتتاحی تقریب کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کا تالہ کھولتے هوئے ایک یادگار تصویر!
ﮔﺎﻧﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﻗﺎﺋﺪﺍﻋﻈﻢ ﮐﺎ ﺩﻧﺪﺍﻥ ﺷﮑﻦ ﺟﻮﺍﺏ!
قائداعظم کا ٹائپ رائٹر!
یۂ ٹائپ رائٹر عظیم قائد ایک لمبے عرصے تک استعمال کرتے رہے اور بعض مورخین کا یۂ بھی کہنا هے کۂ قائداعظم نے اپنے مشہور زمانہ 14 نکات بھی اسی ٹائپ رائٹر پر لکھ کر کانگرس والوں کو بھیجے تھے!
قائداعظم کی ایک نایاب اور یادگار تصویر!
1948 قائداعظم کی وفات کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے قائداعظم کے نام والا جاری کیا گیا پہلا ڈاک ٹکٹ!
13 جون 1948 قائداعظم کوئٹہ میں پارسی کمیونٹی سے خطاب کے لئے ایک تقریب میں بیٹھے هیں! یۂ نہایت نایاب تصویر آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی هے! — with
قائداعظم کے دستخط!
یۂ انتہائی نایاب تصویر هے جو آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی هے!
عظیم قائد کی اپنے ایک منفرد انداز میں لی گئی ایک نایاب تصویر!
عظیم قائد کی اپنی بہن فاطمہ جناح کے ساتھ گھوڑے کی سواری کرتے هوئے ایک نایاب تصویر!
جناح هاؤس! قائداعظم کا یۂ گھر بھارت کے شہر ممبئی میں واقع هے
1936 میں لی گئی قائداعظم کی ایک نایاب تصویر!
قائداعظم محمد علی جناح کی بہنیں!
درمیان میں فاطمہ جناح، دائیں طرف شیریں جناح، اور بائیں جانب مریم جناح
کھڑی هیں!
1947 عظیم قائد کی پاکستان بننے کے بعد اسمبلی میں پاکستان کا نوزائیدہ آئین پیش کرتے هوئے ایک یادگار تصویر!
اگست 1947 عظیم قائد کی پاکستان بننے کے بعد پہلی عیدالفطر پر نماز عید ادا کرتے هوئے ایک یادگار تصویر!
عظیم قائد کی مسکراتے هوئے ایک نایاب تصویر!
تصویر میں عظیم قائد کے اس عمر میں بھی چمکتے هوئے موتیوں جیسے دانت دیکھیں قائد چین سموکنگ کیا کرتے تھے لیکن اسکے باوجود صفائی کا کس قدر خیال رکھتے تھے وه صاف دیکھا جا سکتا هے کبھی کبھی سوچتا هوں کۂ خدا کا شکر هے کۂ قائد پان نہیں کھاتے تھے ورنہ شاید هاهاهاها صورت حال کچھ مختلف هوتی!
قائداعظم کی ایک نایاب تصویر!
اس تصویر میں عظیم قائد مسلم لیگ کے طالب علم نوجوانوں کو اپنے مشن کے بارے تربیت دے رہے هیں!
قائداعظم کی ایک نایاب تصویر!
اس تصویر میں عظیم قائد 1947 میں حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانےوالے کرنسی سکوں کا معائنہ کر رہے هیں!
رنگین صدا ، درویش ادا
بلبل هیں کبھی، شہباز هیں هم
قائداعظم کی ایک انتہائی نایاب تصویر! قائداعظم ایشیا کے بہت بڑے لیڈر مانے جاتے تھے لیکن انکے اندر چھپا درویش بہت کم لوگوں نے دیکھا هے اس تصویر میں آپ اس درویش کو صاف صاف دیکھ سکتے هیں!
قائداعظم کی اپنی هی تصویر پر آٹو گراف دیتے هوئے ایک نایاب تصویر یۂ تصویر 1944 میں لی گئی تھی! قائداعظم جس تصویر پر آٹو گراف دے رہے هیں یۂ تصویر انکے ایک مداح نے بناکر آپ کو پیش کی تھی!
قائداعظم کی اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ لی گئی ایک نایاب تصویر یۂ تصویر لگ بھگ 1937 میں لی گئی تھی!
میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards,
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook : https://www.facebook.com/mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: shoaib.tanoli2
Linkedn: http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Pakistan Zindabad!
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment