بازارِ طائف ہے۔۔۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسمِ اطہر پر پتھر برسائے جارہے ہیں۔ خون بدنِ مبارک سے بہتا ہوا پاؤں تک آچلا ہے۔ اور جوتے خون سے بھر گۓ ہیں، پیر خون سے رنگین ہیں۔
پھر حرمِ کعبہ ہے۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم حالتِ سجدہ میں ہیں۔ ایک بدبخت ، عقبہ ابنِ ابی معیط ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کے درپے ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گلوئے مبارک میں چادر ڈال کر قتل کرنے کی کوشش کرتا ہے، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی چشم ہائے مبارک ایسی ہو جاتی ہیں گویا نکلی جاتی ہوں۔
پھر کاشانۂ رسالت ہے۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم داخل ہوتے ہیں، سر مبارک مٹی سے اٹا ہوا ہے۔ جگر گوشۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم جناب اماں فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ روتی جاتی ہیں اور مٹی صاف کرتی جاتی ہیں۔
پھر میدانِ احد ہے۔۔۔ ایک شقی القلب ، ابنِ قمیہ ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وار کرتا ہے۔ آہنی خود کی ہی کڑیاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رخساروں میں پیوست ہو جاتی ہیں۔ چہرہ لہولہان ہو جاتا ہے۔ نچلا ہونٹ پھٹ جاتا ہے۔ دندان مبارک شہید ہو جاتے ہیں۔
یہ تکلیفیں، صعوبتیں، اذیتیں اور عقوبتیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امّت کی نجات کے حریص بن کر اپنی جان پر جھیلتے رہے۔ صرف امّت کی خاطر ۔۔ یوں ہی نہیں میدانِ احد میں زخموں سے چْور چْور سعد بن ربیعؓ جان کنی کے عالم میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق امّت کو نصیحت کررہے تھے: کہ اگر ایسی صورت میں تم نے دشمن کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچنے دیا کہ تم میں سے ایک شخص بھی زندہ ہے تو اس جرم کے لیے اللہ کے یہاں تمہارا کوئی عذر قبول نہیں ہوگا!
یوں ہی امام مالکؒ نہیں کہتے تھے: اْس امّت کو جینے کا حق ہی کیا ہے؟ جس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس سلامت نہ ہو۔
مگر آج امّت کو تو جینے سے فرصت ہی کہاں!

--
میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli
SKYPE: shoaib.tanoli2
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment