پاکستان پُرامن تبدیلی کے دہانے پر کھڑا ہے: سربراہ گیلپ سروے
-------------------------------------------
گیلپ سروے آف پاکستان کے سربراہ اعجاز شفیع گیلانی نے کہا ہے کہ ملک واضح پُرامن تبدیلی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ مخصوص روایتی قوتوں کی مداخلت نہ ہوئی تو "معلق" نہیں بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط پارلیمنٹ قائم ہو گی۔ وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں اور ملک کے دیگر شہروں کے درمیان فاصلے بڑھ رہے ہیں۔ اسلام آباد کے پاس ملک کو دینے اور کرنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔ امریکہ کی اصل طاقت بھی ریاستوں کے پاس ہے۔ پاکستان میں 100شہروں کو مضبوط کرنے اور عوام کو بااختیار بناتے ہوئے ایک لاکھ حکومتیں قائم کرنے سے ملک و قوم کی کایا پلٹ جائے گی۔ ایسا نہ ہوا تو 11سو پارلیمنٹیرینز اور 50 ہزار سول ملٹری افسران سیاہ و سفید کے مالک بنے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو اسلام آباد میں یوتھ پارلیمنٹ میں آئندہ انتخابات میں نوجوانوں کے کردار پر اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ اعجاز شفیع نے کہا کہ حکومت پالیسی سازی اختیارات میں اس کا کردار انتہائی محدود ہے۔

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli
SKYPE: shoaib.tanoli2
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment