Monday, October 29, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کیا یہ انسان کے بچے نہیں تھے؟

امریکی فوجیوں کے قدموں میں پڑے یہ دونوں بچے 4 سالہ جہانزیب زادہ اور 3 سالہ لعل گل

 آپس میں بھائی ہین اور یہ افغان کے سرحدی

 قصبے خوست کے قریب ایک گائوں کا منظر ہے۔ امریکی اسپیشل فورسز کو اپنی انٹیلی

 جنس سے اطلاع ملی کہ علاقےمیں طالبان

 موجود ہیں۔ انہوں نے مقامی افغان دستے کے ہمراہ یہاں چھاپہ مارا۔ علاقےمیں پیش

قدمی کے دوران انہیں اپنے پاس موجود خصوصی سینسرز کے ذریعے پتہ چلا کہ اس گلی

میں دو افراد حرک
ت کررہے ہیں جس پر یہاں گولیوں کی بارش کردی گئی اور پھر فاتح فوجی جب یہاں داخل

 ہوئے تو دونوں مقتول جائے واردات پر موجود تھے۔ یہ تصویر امریکیوں کے ساتھ موجود ایک

 افغان فوجی نے بنائی جس میں امریکی ایک مردہ بچے پر اب تک ہیوی مشین گن تانے

کھڑا ہے۔ ان کے والد عبدالوہاب کو امریکی فوج نے فی بچہ دس ہزار روپے پاکستانی ہرجانہ

 ادا کردیا ہے۔ یہ واقعہ رواں برس مئی کا ہے۔ ان کے والدین کا سوال ہے کہ ہمارے بچوں کے

 قتل پر کیوں دنیا نے شور نہیں مچایا
؟ کیا یہ انسان کے بچے نہیں تھے؟
 —

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Sunday, October 28, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ عید عیدالاضحیٰ

بقرعید
بقرعید یا عیدالاضحیٰ مسلمانوں کا تہوار ہے۔ مسلمان دو طرح کی عید مناتے ہیں۔ ایک کو عید الفطر اور دوسری کو عید الاضحیٰ کہا جاتا ہے۔ عید الاضحیٰ ذوالحجۃ کی دس تاریخ کو منائی جاتی ہے۔ اس دن مسلمان کعبۃ اللہ کا حج بھی کرتے ہیں۔ الحمد للہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم ھجرت کرکے مدینہ تشریف لاۓ تواہل مدینہ کے لیے دودن ایسے تھے جس میں وہ لھو لعب کیا کرتے تھے تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( بلاشب
ہ اللہ تعالٰی نے تمہیں اس سے بہتر اواچھے دن دن عطاکیے ہیں وہ عید الفطر اورعیدالاضحی کے دن ہیں ۔ ) علامہ البانی رحمہ اللہ تعالٰی نے اسے السلسلۃ الصحیحیۃ میں صحیح قرار دیا ہے ( 2021 ) ۔

تواللہ تعالٰی نے وہ لھولعب کے دو دن ذکر وشکراورمغفرت درگزر میں بدل دیے ، تواس طرح مومن کے لیے دنیا میں تین عیدیں ہیں :

ایک عید ہرہفتے میں ایک بارآتی ہے ، اوردو عیديں ایسی ہیں جوسال میں ایک بارآتیں ہیں ۔

ہرہفتے آنے والی عید جمعہ کا دن ہے ۔

اوروہ عیدیں جوسال میں باربارنہیں آتیں بلکہ صرف ہرایک سال میں صرف ایک بارہی آتی ہے :

ان میں سے ایک تو عیدالفطر ہے :

جورمضان کے روزوں سے آتی ہے اوریہ رمضان کے روزوں کی تکمیل ہے جوکہ اسلام کے بنیادی ارکان میں سے تیسرا رکن ہیں ، جب مسلمان رمضان کے فرضی روزے مکمل کرتا ہے تواللہ تعالٰی نے ان کے روزے مکمل کرنے پر عید مشروع کی ہے جس میں وہ اللہ تعالٰی کا شکرادا اوراللہ تعالٰی کاذکر کرنے کے لیے جمع ہوتے اوراس کی اس طرح بڑائ بیان کرتے ہیں جس پرانہیں اللہ تعالٰی نے ھدایت نصیب فرمائ ہے اوراس عید میں اللہ تعالٰی نے مسلمانوں پرصدقہ فطر ( فطرانہ ) اورنماز عید مشروع کی ہے ۔

دوسری عید :

عیدالاضحی ہے جو کہ دس ذی الحجہ کے دن میں آتی اوریہ دونوں عیدوں میں بڑی اورافضل عیدہے اورحج کے مکمل ہونے کے بعدآتی ہے جب مسلمان حج مکمل کرلیتے ہیں تواللہ تعالٰی انہیں معاف کردیتا ہے ۔

اس لیے کہ حج کی تکمیل یوم عرفہ میں وقوف عرفہ پرہوتی ہے جوکہ حج کاایک عظیم رکن ہے جس کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

( حج عرفہ ہی ہے ) سنن ترمذی حدیث نمبر ( 889 ) علامہ البانی رحمہ اللہ تعالٰی نے ارواء ( 1064 ) میں اسے صحیح قرار دیا ہے ۔

یوم عرفہ آگ سے آزادی کا دن ہے جس میں اللہ تعالٰی ہر شخص کوآگ سے آزادی دیتے ہیں عرفات میں وقوف کرنے والے اوردوسرے ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کو بھی آزادی ملتی ہے ۔

تواس لیے اس سے اگلے دن سب مسلمانوں حاجی اورغیرحاجی سب کے لیے عید ہوتی ہے ۔

اس دن اللہ تعالٰی کے تقرب کے لیے قربانی کرنا مشروع ہے ۔

اس دن کے فضائل کی تلخیص ذیل میں ذکر کی جاتی ہے :

1 - یہ دن اللہ تعالٰی کے ہاں سب سے بہترین دن ہے :

حافظ ابن قیم رحمہ اللہ تعالٰی نے زاد المعاد ( 1 / 54 ) میں کہتے ہیں :

[اللہ تعالٰی کے ہاں سب سے افضل اوربہتر دن یوم النحر ( عیدالاضحی ) کا دن ہے اوروہ حج اکبروالا دن ہے جس کا ذکر اس حدیث میں بھی ملتا ہے جوابوداود رحمہ اللہ تعالٰی نے بیان کی ہے :

( نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : یقینا یوم النحر اللہ تعالٰی کے ہاں بہترین دن ہے ) سنن ابوداود حدیث نمبر ( 1765 ) علامہ البانی رحمہ اللہ تعالٰی نے صحیح ابوداود میں سے صحیح قرار دیا ہے ۔

2 – یہ حج اکبر والا دن ہے :

ابن عمررضي اللہ تعالٰی عنہما بیان کرتےہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس حج کے دوران جوانہوں نے کیا تھایوم النحر( عید الاضحی ) والے دن جمرات کے درمیان کھڑے ہوکرفرمانے لگے یہ حج اکبر والا دن ہے ۔ صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1742 ) ۔

اس کا سبب یہ ہے کہ اس دن حج کے اعمال میں سے سب سے زيادہ اورعظيم عمل کرنے ہوتے ہيں ، حجاج کرام جواعمال اس دن کرتے ہیں وہ ذيل میں ذکرکیے جاتے ہیں :

1 - جمرہ عقبہ کوکنکریاں مارنا ۔

2 - قربانی کرنا ۔

3 - سرمنڈانا یا بال چھوٹے کروانے

4 - طواف کرنا

5 - سعی کرنا

3 - مسلمانوں کی عید کا دن ہے :

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

یوم عرفہ اوریوم النحر اورایام تشریق ہم اہل اسلام کی عید کےدن ہیں اوریہ سب کھانے پینے کے دن ہیں ۔

سنن ترمذی حدیث نمبر ( 773 ) علامہ البانی رحمہ اللہ تعالٰی نے اسے صحیح ترمذی میں صحیح قرار دیا ہے ۔

واللہ اعلم .

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Saturday, October 27, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ EID MUBARAK عــــــــــيــــــد مــــبـــــــــارك

عــــــــــيــــــد مــــبـــــــــارك

EID MUBARAK
 
آج پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، برصغیر پاک و ہند، فار ایسٹ اور دنیا کے جن جن حصوں میں   عیدمناہی جارہی ہے وہاں تمام دوستوں کو، ان کے اہل خانہ، احباب وغیرہ کو، ان کے اہل خانہ، میری، اور تمام پاکستانیوں کی طرف سے دلی عید مبارک- میں اللہ تعالّی سے دعا گو ہوں کہ یہ عید ہم سب کے لئے اور خصوصاّ ہمارے پیارے جان سے بھی پیارے پاکستان کے لئے خوشیوں، کامیابیوں، کامرانیوں اور ترقیوں کی نوید لے کر آیے- اللہ تعالّی ہم سب کا حامی و ناصر ہو- آمین- ثمہ آمین -

Happy Hajj & Eid Mobarak:

Enjoy every single moment of your life with sound health and

prosperity. May Allah shower millions of his blessings on you and

your family. Stay blessed & connected. aameen

اللہ تعالیٰ آپکا حج،قربانی اور تمام عبادات قبول فرماۓ،اللہ تعالیٰ اس عید

 کو اور باقی آنے والی عیدوں کو امت مسلمہ کیلیئے امن و سلامتی والی

 بناۓ، اللہ تعالیٰ مجھے آپکو ہم سب کو ہمارے اہل و عیال سمیت ہر وقت

 اپنی حفظ و امان میں رکھے،

اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کو امن و سکون عطا فرماۓ،

ہمیں نیک اور صالح حکمران عطا فرماۓ،

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی اور اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت

 کرنے کی توفیق عطا فرماۓ
.
دعأ گو
M Shoaib Tanoli (محمد شعیب تنولی)
 
محمد شعیب تنولی

--
* ........(`*•.¸(`*•.¸¸.•*´)¸.•*´) *
«عــــــــــيــــــد مــــبـــــــــارك»
* ........(¸.•*´(¸.•*´`*•.¸)`*•.¸)

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2