تحریک انصاف اور ن لیگ کے جلسوں میں باقی سب کچھ کہا جا رہا هے سوائے دہشت گردی کے ناسور کے بارے جو پورے ملک کی بنیادوں کو چاٹ رہی هے ن لیگ کے پاس تو سرے سے کوئی مؤقف هے هی نہیں اور جمہوریت کو کفرکہنے والوں اور پاکستان کے معصوم شہریوں کو دن رات سرعام قتل کرنے والوں بندوق کی نوک پر اپنا نام نہاد اسلام نافذ کرنے کے دعویداروں کے لئے تحریک انصاف کے پاس بھی کوئی قابل عمل حل نہیں سوائے اسکے کے امریکی جنگ س...ے نکلا جائے کل پاکستان فوج کے چیف کمانڈر جنرل پرویز کیانی نے بھی صاف صاف کہا هے کۂ دہشت گردی کے خلاف جنگ هماری جنگ هے آئین پاکستان سے بغاوت کرنے والوں کے خلاف جنگ پاکستان کی جنگ هے سٹیٹ پر اپنا ایجنڈا بندوق کی نوک پر نافذ کرنے والوں کے ساتھ جنگ هماری جنگ هے پاکستانی قوم کی جنگ هے لیکن عمران خان اپنے مؤقف پر پھر بھی بضد هیں کوئی پوچھے جمہوریت کو کفر کہنے والوں کے ساتھ جنگ کا امریکی جنگ سے کیا تعلق پاکستان کے معصوم بچوں عورتوں اور غریب شہریوں کو اپنے ایجنڈے کے لئے قتل کرنے والوں کا امریکی جنگ سے کیا تعلق !!
دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکہ کی هے یا پاکستان کی پاکستان کی هے یا امریکہ کی؟ یۂ کنفیوژن پاکستانی فوج کو بھی کھل کر لڑنے نہیں دیتی اور قوم کو بھی سیاسی پارٹیوں نے ڈبل مائنڈڈ کر کے رکھ دیا هے یۂ کنفیوژن اگر دور نا کی گئی اس جنگ میں کامیابی کے لئے کوئی لائحہ عمل نہیں بنایا جا سکے گا اور پاکستان کی تباہی دن دگنی اور رات چوگنی هوگی اور هوتی رہے گی!
--
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment