Saturday, May 11, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ دھاندلی دھاندلی دھاندلی


بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ کئ جگہ سے دھاندلی کی ویڈیو منظر


 عام پر آئ ہیں، ایک جگہ تو پی ایم ایل این کی خاتون ، ماضی کی طرح 


پولنگ بوتھ کے پاس کھڑی خواتین کو ن لیگ پہ ٹھپہ لگانے کا کہہ رہی


 تھی، بلکہ باقاعدہ پہلے سے ہی مہر لگا رکھی تھی ۔۔۔۔۔۔۔




ایسے انتخابات کا کیا فائدہ ہوتا ہے یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا، مگر 


پاکستان کو اب تیسرے انقلاب کی طرف دیکھنا پڑے گا، مارشل لاء اور 


جمہوریت کے انقلاب نے پاکستانی عوام کے جسم سے لہو تک نچوڑ لیا 


ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب عوام کا غضب انقلاب لائے گا، ان سیاستدانوں کو گاڑیوں 


سے باندھ کر گھِسیٹا جائے گا، ان کے محلات کو آگ لگائی جائے گی 


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عوام بیچاری صبح آٹھ بجے سے ووٹ کے لیے لائن میں لگی 


ہے، اور یہ بیلٹ باکس اٹھا کر لے جارہے ہیں، عوام کو حراساں کررہے 


ہیں، فوج کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔


ورنہ اللہ کا عذاب قہر بن کر نازل ہوگا پھر کسی کو نہیں بخشے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ 


ان کی لاشیں چوڑاہوں پہ الٹی لٹکی ہونگی، لوگ ان کے چہروں پہ تھوک 


پھینکیں گے۔۔۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جنھوں نے برسوں ہم کو غلامی کی 


زنجیروں میں جکڑ کر رکھا جو اب بھی ہماری غلامی چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 


مگر عوام اب تیسرے انقلاب کی طرف جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حقیقی انقلاب 
۔۔۔۔۔۔۔ 

-- 



کراچی انتخابات میں بد ترین دھاندلی پر
چیف الیکشن کمیشن، چیف آف آرمی اسٹاف اور ڈی جی رینجرز کو
مبارکباد




خاکیوں کا ایم کیو ایم کے دہشت گردوں سے خوف کہیں نیٹو کے وہ 3000 جدید اسلحے سے بھرے کنٹینر اور میجر عامر کی اتری ہوئی کھال تو نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کیانی صاحب سیلوٹ ہے آپ کی جرأت کو ۔۔۔۔۔۔۔۔




http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment