Thursday, May 9, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کارگل کمیشن


بھارت اور پاکستان کا کلچر ایک جیسا ہے۔ وہ بھی شلغم پالک کے شیدائی ہیں اور پاکستان کی عوام بھی۔ سرحدوں کے آر پار عوام کا رہن سہن اور رسوم ایک جیسی ہیں۔ پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ ہمارے لیڈر بشمول محترمہ بے نظیر بھٹو ، الطاف حسین اور مولانا فضل الرحمن ، عمران خان بھارتی میڈیا کے سامنے جا کر معذرتی اور دفاعی رویہ کیوں اختیار کر لیتے ہیں۔ جب کہ 25جون 2002ء کو صدر پرویز مشرف نے آگرہ میں بھارتی میڈیا کے سامنے پاکستان کا مضبوط مؤقف اختیار کرتے ہوئے انہیں پسپائی پر مجبور کر دیا تھا۔
ہمارے لیڈر اپنے اور اپنے ملک کے بارے میں اس قدر شدید احساس کمتری کا اظہار کرتے ہوئے شرمندگی کیوں نہیں محسوس کرتے۔میاں نواز شریف نے آرمی چیف کے بارے میں طنزیہ ریمارکس دئیے۔ اس بات کا بھارت سے کیا تعلق ہے کہ پاکستان کا آرمی چیف کس کے آگے جواب دہ ہے۔ میاں نواز شریف بھارت کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے پاکستان آرمی اور آئینی حکومت کے درمیان تعلقات کی وضاحت کرتے ہوئے پاکستان کے آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ میاں نواز شریف کی کم شعوری کا پورا پورا فائدہ بھارتی میڈیا نے اٹھایا۔ نواز شریف اقتدار میں آنے کے بعد اگر نہیں 11مئی 2013ء کو عوام نے موقع فراہم کیا اور انہوں نے کارگل اور ممبئی کے معاملات پر بھارتی خواہش پر کارگل کمیشن بنانے کا عمل شروع کیا تو پھر 12 اکتوبر 1999ء کی تاریخ ایسی دہرائی جائے گی کہ پاکستان جمہوریت سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔



--



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment