غیبت کا مطلب:
-------------------
غیبت کا مطلب یہ ہے کہ دوسرے کے سامنے کسی کی برائیوں اور کوتاہیوں کا ذکر کیا جائے جسے وہ برا سمجھے ،
جیسا کہ درج ذیل حدیث میں بیان کیا گیا ہے ۔
حضرت ابوہریره رضى الله عنه کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم سے فرمایا:
تم جانتے ہو کہ غیبت کیاہے ؟ صحابہ نے عرض کیا : اللہ اور اس کے رسول صلى الله عليه وسلم زیادہ جانتے ہیں۔ آپ (صلى الله عليه وسلم ) نے فرمایا: اپنے مسلمان بھائی کاذکر اسطرح کرنا کہ وہ اسے ناگوار گذرے، لوگوں نے کہا: اگروہ برائی اس میں موجود ہوتو؟ آپ (صلى الله عليه وسلم ) نے فرمایا: "اگراس کے اندر وہ برائی موجود ہو تو تم نے اس کی غیبت کی اور اگر وہ برائی اس کے اندر موجود نہ ہو تو تم نے اس پر بہتان باندھا۔"(مسلم)
حضرت ابوسعید و حضرت جابر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ
رسول اللہ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا کہ غیبت زنا سے زیادہ سخت (گناہ) ہے ۔
تو صحابہ نے کہا یارسول اللہ صلی الله عليه وسلم! غیبت زنا سے زیادہ سخت (گناہ) کس طرح ہے؟
تو حضور صلی الله عليه وسلم نے فرمایا آدمی زنا کرتا ہے پھر توبہ کرلیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما کر اس کو بخش دیتا ہے لیکن غیبت کرنے والے کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس وقت تک نہیں بخشے گا جب تک اسکو وہ شخص نہ معاف کردے جسکی اس نے غیبت کی ہے۔
غیبت کا اخروی انجام:
--------------------------
جولوگ دوسروں کی غیبت کرتے ہیں ان کے لیے قیامت کے دن دردناک عذاب ہوگا جیساکہ نبی اکرم صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
"جب میں معرا ج کو گیا تو جہنم کے مناظر میں یہ دردناک منظر بھی دیکھا کہ ایک جماعت کے ناخن تانبہ کے ہیں جن سے وہ اپنے چہروں اور سینوں کو نوچ رہے ہیں، میں نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا : یہ کون لوگ ہیں؟ حضرت جبریل علیہ السلام نے فرمایا: ھولاءالذین یاکلون لحوم الناس ویقعون فی اعراضھم "یہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کا گوشت کھاتے تھے اور ان کی آبروریزی کرتے تھے ۔" (مسنداحمد)
غیبت کا کفارہ :
-------------------
اگر کسی شخص کے سامنے غیبت کی قباحت عیاں ہو چکی ہے اور وہ اس عمل پر نادم وشرمندہ ہے تو اس کا فرض بنتا ہے کہ وہ اس حرام فعل سے توبہ واستغفار کرتے ہوئے رک جائے ،پھر اگر وہ آدمی موجود ہو جس کی غیبت کی گئی ہے تو اس سے معافی مانگے ورنہ اس کے حق میں کثرت سے دعائے مغفرت کرے ۔
یا اللہ ہم سب کو غیبت جیسے قبیح گناہ سے بچا، آمین ثم آمین —

--
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment