اس بندے سے جتنی بھی نفرت کرو یہ بندہ ایک نا ایک کام ایسا کردیتا ہے کہ دل جیت لیتا ہے سلام ملک ریاض صاحب اللہ آپکے رزق میں اور اضافہ کرے اور برکت ڈالے آمیــــــــــــــــــن۔
ملک ریاض نے تھرپارکر اور عمرکوٹ کے 16 اسکول کو گود لے لیا :
عمرکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16مارچ۔2014ء ) تھرپارکر اور عمرکوٹ کے 16 اسکول بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے اسکولوں کو گود میں لی لیا۔ تعلیم ڈپارٹمینٹ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بحریہ ٹاؤن اسکولوں کی مرمت تعلیم پر خرچ خود برداشت کریں گے۔ لیے گئے اسکول تھر کے آٹھ عمرکوٹ کے 8 اسکول شامل ہیں، بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض خان نے تھر کے پسماندہ 8 اسکولوں عمرکوٹ کے پسماندہ زبوں حالی کا شکار 8 اسکولوں کو لے لیا۔
جن میں عمرکوٹ،گورنمنٹ بوائز ھائیر سیکنڈری اسکول نمبر1 ، عمرکوٹ گورنمنٹ گرلز ھائیر سکنڈری اسکول جب کہ گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری اسکول قاضی سلطان کنری،گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری گرلز غزا لی اسکول کنری، گورنمنٹ ھائیر سیکندری اسکول پتھورو، گورنمنٹ ھائیر سیکندری اسکول سامارو ٹاؤن، گورنمنٹ گرلز ھاھائیر سیکندری سکول سامارو ٹاؤن جب کہ تھر پارکر میں گورنمنٹ بوائز ھائیر سیکنڈری اسکول چھاچھرو، گورنمنٹ گرلز ھائیر سیکنڈری اسکول چھاچھرو، گورنمنٹ بوائز ھائیر سیکنڈری اسکول کلوئی، گورنمنٹ گرلز ھائیر سیکنڈری اسکول ڈیپلو، گورنمنٹ بوائز ھائیر سیکنڈری اسکول شاھ عبداللطیف بھٹائی، گورنمنٹ بوائز ھائیر سیکنڈری اسکول مٹھی، گورنمنٹ گرلز ھائیر سیکنڈری اسکول ، گونمنٹ بوائز ھاء اسکول ننگرپارکر شامل ہیں، بحریا ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض خان نے تھرپارکر ضلعے کے 8 اسکول جب کہ عمرکوٹ ضلعے کے 8 اسکول لیکر تعلیم کو فروخت دینے تھرپارکر اور عمرکوٹ کے ان 16 اسکولوں کے طالبہ اور طالبات پاکستان کے بھترین شاگرد بن کر ملک اور قوم کا نام روشن کرین گے۔
ھمت سوشل آرگنائیزیشن سندھ کے چیئرمن رسول بخش رحمدانی ایشین یوتھ ویلفیئر ایسوسیئشن کے رہنماء عبدالغفار ناگوری، بی اے سی کے اسٹوڈنٹ رہنما عادل حسین رحمدانی اور دیگر نے ملک ریاض خان کے اس فیصلے کو سہراتے ہوئے کہا کہ ان پسماندہ علائقوں میں جن میں تھرپارکر، عمرکوٹ میں تعلیم کا بول بالا ہوگا، اور عمرکوٹ اور تھرپارکر کے طلبہ اور طالبات ملک کے بہترین طلبا اور طالبات میں شامل ہوں۔۔

--
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment