Sunday, March 16, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█



حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا : ایک وقت آئیگا کہ تمام قومیں تم پر اسطرح دھاوا بول دیں گی جس طرح کھانا کھانے والے کھانے کی ڈش پر جھپٹتے ھیں عرض کیا گیا، کیا ہم اُس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں، بلکہ اس وقت تم تعداد میں بہت زیادہ ہوگے، لیکن تمہاری حیثیت اس گھانس پونس کی سی ہوگی جو چلتے پانی کی سطح پر تیرتا ہے اور اللہ تعالی تمھارے دشمن کے دلوں سے تمھارا رعب ختم کردے گا اور تمھارے دلوں میں وہن ڈال دے گا ۔ عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ وہن کیا چیز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دنیا کی محبت اور موت کی ناپسندیدگی ) 
ملت اسلامیہ کی موجودہ حالت اس حدیث کی صحیح تعبیر ہے، پانچ درجن مسلمان ممالک جو روۓ زمین کے 90 فیصد خزانوں کے مالک ہیں ، اسکے باوجود دنیا میں ان کی کوئ حیثیت نہیں، کوئ وقعت نہیں، ساری دنیا ان کے خزانوں پر دادعیش دے رہی ہے ، اور یہ خود مظلوم ہیں، مقہور ہیں، مسکین ہیں، پس ماندہ ہیں ، دوسروں کے دست نگر ہیں ، بے چارے ہیں، محکوم ہیں ، مجبور ہیں ، اغیار کے مقروض ہیں گویا ننگ ملت ، ننگ، ننگ وطن، " انا للہ و انا الیہ راجعون " بحوالہ ظہور مھدی و فتنہ دجال ۔۔ بشُکریہ
--


Photo: ‎حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا : ایک وقت آئیگا کہ تمام قومیں تم پر اسطرح دھاوا بول دیں گی جس طرح کھانا کھانے والے کھانے کی ڈش پر جھپٹتے ھیں عرض کیا گیا، کیا ہم اُس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں، بلکہ اس وقت تم تعداد میں بہت زیادہ ہوگے، لیکن تمہاری حیثیت اس گھانس پونس کی سی ہوگی جو چلتے پانی کی سطح پر تیرتا ہے اور اللہ تعالی تمھارے دشمن کے دلوں سے تمھارا رعب ختم کردے گا اور تمھارے دلوں میں وہن ڈال دے گا ۔ عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ وہن کیا چیز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دنیا کی محبت اور موت کی ناپسندیدگی )   ملت اسلامیہ کی موجودہ حالت اس حدیث کی صحیح تعبیر ہے، پانچ درجن مسلمان ممالک جو روۓ زمین کے 90 فیصد خزانوں کے مالک ہیں ، اسکے باوجود دنیا میں ان کی کوئ حیثیت نہیں، کوئ وقعت نہیں، ساری دنیا ان کے خزانوں پر دادعیش دے رہی ہے ، اور یہ خود مظلوم ہیں، مقہور ہیں، مسکین ہیں، پس ماندہ ہیں ، دوسروں کے دست نگر ہیں ، بے چارے ہیں، محکوم ہیں ، مجبور ہیں ، اغیار کے مقروض ہیں گویا ننگ ملت ، ننگ، ننگ وطن، " انا للہ و انا الیہ راجعون " بحوالہ ظہور مھدی و فتنہ دجال ۔۔ بشُکریہ‎
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment