جسٹس جواد ایس خواجہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ "کمیٹیاں بنانے سے لوگوں کا پیٹ نہیں بھرتا۔کیا اسمبلیوں سے بِل منظور کرنے سے بھوکوں کے پیٹ بھر جائیںگے؟ پاکستان اناج میں خُود کفیل ہے تو لوگ بھُوکے کیوں مر رہے ہیں؟
جسٹس جواد ایس خواجہ کے اِن ریمارکس پر ہمارے وفاقی وزیرِخزانہ جناب اسحٰق ڈار کو ضرور غور کرنا چاہیے جو ہر ہفتہ یہ اعلان کر کے نہ جانے کِس کو خُوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ "ہمارے زرِ مبادلہ ذخائز بڑھ گئے ہیں اور اُن خواجگان ِ مسلم لیگ ن (خواجہ محمد آصف اور خواجہ سعد رفیق ) کو بھی جوہر روز اپنے "ذوقِ خوش بیانی" کا مظاہرہ کرتے ہُوئے اور میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کو خوش کرنے کے لئے اُن کے مخالفین کے خلاف تضحیکی بیانات جاری کرتے ہیں۔ بھُوکے ننگے اور بے گھر تو یہ چاہتے ہیں کہ 5 سال کے لئے منتخب ہونے والی حکومت نے اُن کے لئے کیا کِیا ہے؟ علّامہ اقبالؒ نے جب "خواجہ" (حاکم سردار) اور "خواجگی" (حکومت سرداری) کے بارے میں کہا تھا کہ....

"فلک نے کی ہے عطا اُن کو خواجگی کہ جنہیں!
خبر نہیں کہ روِشِ بندہ پروری کیا ہے؟"
تو یقیناً مصّورِ پاکستان کے ذہن میں آج کے دَور کے پاکستان کا نقشہ نہیں ہو گا اور نہ ہی بانیءپاکستان حضرت قائدِاعظمؒ کا یہ خواب تھا۔ قیامِ پاکستان سے قبل یہ بھی کہا جاتا تھا کہ ہِندو بنیا (بڑا اور چھوٹا تاجر) غریب مسلمانوں کو لُوٹتا ہے۔ اب بار بار حج اور عُمرے کی سعادت حاصل کرنے والا مسلمان بنیا اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو لُوٹتا ہے ۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور اُن کے ساتھی جج صاحبان کی آئینی حدود و قیود ہیں۔ بھوکوں ،ننگوں اور بے گھرلوگوں کی ضرورتیں پوری کرنا تو " خواجگانِ حکومت" کی ذمہ داری ہے۔ دُنیا بھر کی تاریخ یہی بتاتی ہے کہ اگر کسی مُلک میں پیٹ بھرے لوگوں سے بھُوکے لوگوں کی تعداد بڑھ جائے تو طوائف الملوکی شروع ہو جاتی ہے۔ پھِر خواجگانِ حکومت بھی بدل جاتے ہیں۔ نامور شاعر ساحر لدھیانوی نے پہلے ہی کہہ دِیا تھا کہ خبر نہیں کہ روِشِ بندہ پروری کیا ہے؟"
"بھُوک آداب کے سانچے میں نہیں ڈھل سکتی
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment