Sunday, July 13, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ "غیرت ایمانی کہاں سو گئی ؟؟؟"



"غیرت ایمانی کہاں سو گئی ؟؟؟"

ہم لوگ فیس بک کے بہت بڑے جہادی ہیں یعنی صرف فیس بک پر احتجاج کریں گے زور و شور سے وہ بھی وقتی ، تھوڑے دن بعد واپس شغل مستی میں گم ہو جائیں گے !

وقتی ابال آتا ہے غیرت میں اور پھر جا کر کہیں سو جاتا ہے !

اگر کچھ نہیں ہے تو عمل نہیں ہے ، زبانی کلامی سپورٹ تو بہت ہے مگر صحیح معنوں میں مدد کہاں ہے ؟؟

ابھی فلسطین کا سیزن ہے تو دھڑا دھڑ پوسٹس کی جا رہی ہیں ان کی حمایت میں، جیسے ہم سے زیادہ کوئی دکھی نہیں 

اس سے پہلے برما تھا ،

سریا تھا 

عراق تھا 

کشمیر تھا 

وزیرستان ہے 

اور بھی دنیا میں جانے کتنی جگہ مسلمانوں کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے ، بے گناہوں کا خون پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے 

اور ہم گھوڑے بچ کر سوئے ہوئے ہیں !!!

.

کہاں مر گئے

سب عرب اور مسلمان لیڈر؟

کہاں مر گیا کمبخت بکاؤ میڈیا !!!

کسی کے منہ سے کوئی لفظ نہیں نکلا۔ انہیں کوئی خدا کا خوف نہیں؟

یہ عیش و عشرت کل کو ختم بھی ہونے ہیں۔ مرنا بھی ہے۔ حاکمِ وقت الله کو کیا جواب دیں گے؟ 

کہاں کئیں عالمی امن کی تنظیمیں؟ کسی کو کچھ نظر نہیں آتا؟ 

وہ terrorism کے خلاف نعرے کیا ہوئے؟

ظلم اور بربریت کے خلاف تمام مسلم امت سوئی ہوئی کیوں ہے؟ اتنی خاموشی کیوں ہے؟

فٹبال دیکھنے میں مست قوم جب تک ورلڈ کپ سے فارغ ہو گی، پتہ نہیں کتنی اور ماؤں کی گودیں اجڑ چکی ہونگی۔۔۔١

.

آئیے مل کر دعا کریں ...........

پاک پروردگار...!

ماؤں کی فریاد سن لے، مظلوموں کی آہ سن لے۔ سوئے ہوئے مسلمانوں کو جگا دے، ہمیں ایک کر دے اور اتنی طاقت دے کہ دشمن پر غلبہ نصیب ہو۔ 

یا رب! ظالموں کو نیست و نابود کر دے۔ الله رب العزت! معصوموں کے خون اور ماؤں کے آنسوؤں کی لاج رکھ لینا۔

آمین الٰھی آمین

--

Photo: ‎"غیرت ایمانی کہاں سو گئی ؟؟؟"  ہم لوگ فیس بک کے بہت بڑے جہادی ہیں یعنی صرف فیس بک پر احتجاج کریں گے زور و شور سے وہ بھی وقتی ، تھوڑے دن بعد واپس شغل مستی میں گم ہو جائیں گے !  وقتی ابال آتا ہے غیرت میں اور پھر جا کر کہیں سو جاتا ہے !  اگر کچھ نہیں ہے تو عمل نہیں ہے ، زبانی کلامی سپورٹ تو بہت ہے مگر صحیح معنوں میں مدد کہاں ہے ؟؟  ابھی فلسطین کا سیزن ہے تو دھڑا دھڑ پوسٹس کی جا رہی ہیں ان کی حمایت میں، جیسے ہم سے زیادہ کوئی دکھی نہیں   اس سے پہلے برما تھا ،  سریا تھا   عراق تھا   کشمیر تھا   وزیرستان ہے   اور بھی دنیا میں جانے کتنی جگہ مسلمانوں کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے ، بے گناہوں کا خون پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے   اور ہم گھوڑے بچ کر سوئے ہوئے ہیں !!!  .  کہاں مر گئے  سب عرب اور مسلمان لیڈر؟  کہاں مر گیا کمبخت بکاؤ میڈیا !!!  کسی کے منہ سے کوئی لفظ نہیں نکلا۔ انہیں کوئی خدا کا خوف نہیں؟  یہ عیش و عشرت کل کو ختم بھی ہونے ہیں۔ مرنا بھی ہے۔ حاکمِ وقت الله کو کیا جواب دیں گے؟   کہاں کئیں عالمی امن کی تنظیمیں؟ کسی کو کچھ نظر نہیں آتا؟   وہ terrorism کے خلاف نعرے کیا ہوئے؟  ظلم اور بربریت کے خلاف تمام مسلم امت سوئی ہوئی کیوں ہے؟ اتنی خاموشی کیوں ہے؟  فٹبال دیکھنے میں مست قوم جب تک ورلڈ کپ سے فارغ ہو گی، پتہ نہیں کتنی اور ماؤں کی گودیں اجڑ چکی ہونگی۔۔۔١  .  آئیے مل کر دعا کریں ...........  پاک پروردگار...!  ماؤں کی فریاد سن لے، مظلوموں کی آہ سن لے۔ سوئے ہوئے مسلمانوں کو جگا دے، ہمیں ایک کر دے اور اتنی طاقت دے کہ دشمن پر غلبہ نصیب ہو۔   یا رب! ظالموں کو نیست و نابود کر دے۔ الله رب العزت! معصوموں کے خون اور ماؤں کے آنسوؤں کی لاج رکھ لینا۔  آمین الٰھی آمین‎

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan


Regards,


Muhammad Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan

Cell #     +92-300-2591223


Facebook    www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:       tanolishoaib

Skype:        tanolishoaib



ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment