فلسطين ايك ملك جس كى اپنی كوئى سمندرى فوج نهيں
فلسطين ايك ملك جس كى اپنی كوئى فضائى فوج نهيںٴ
فلسطين ايك ملك جس كى اپنی كوئى منظم جاسوس فوج نهيں
فلسطين ايك ملك جس كى اپنی كوئى زمينى فوج نهيں
فلسطين ايك ملك جهاں كوئي دفاعى وعسكرى اسلحہ فیکٹری نہیں
پھر بھی انسانیت کے سب سے بڑےدشمن یہود اور یہودی دھشت گردی کے خلاف صرف اللہ کے
بھروسے اور اس کی غیبی مدد کے سہارے نہتے فلسطینیوں کی زبردست مزاحمت و جہاد جاری ہے
----اللہ اکبر ---------
یہ غازى يہ تیرے پر اسرار بندے
جنہیں تونے بخشا ہے ذوق خدائی
شہادت ہے مقصود و مطلوب مومن
نا مال غنیمت نا کشور کشـــــــائی
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لـــــــــــــــــذت آشنائی
---------------------------------------
کیا اب بھی ہر طرح کے دفاعی اور مالی وسائل سے مالا مال عرب اور ایٹمک اسلامی ممالک کو یہ
بتانے کی ضرورت ہے کہ اصل قوت ایمانی قوت ہے-
----------کافر ہے تو شمشیر پر کرتا ہے بھروسہ
مومن ہے تو بے تیغ لڑتا ہے سپاہی
کافروں پر ہماری فتح ھماری ایمانی قوت اور جذبہ جھاد اور گناہوں سے دوری اور کثرت استغفار پر
منحصر ہوتی ہے-ایسے قوی ایمان والے ایک مومن دو بلکہ دس کافر پر بھاری پڑ جاتے ہیں-
لیکن
جب ایمانی قوت ویسی نا ہو جو اسلام چاھتا ہے اور ھم گناہ میں اپنے کافر دشمن سے برابر ہوں تو
جنگ کے فیصلے مادی بنیادوں پر ہوتے ہیں- جس کے پاس جتنا ۔زیادہ اسلحہ جتنی تیاری جتنی فوج
وہ جیت جاتا ہے -اور تب جنگ اسلام کفر کی نہیں بلکہ مادی وسائل بمقابلہ مادی وسائل کی ہو
جاتی ہے------
عالم اسلام کی یہودیت عیسایئت اور کفر کے خلاف جب بھی تاریخی تجزیہ کریں گے تو حضرت عمر
کے اس بتلائے ہوئے اسلامی جنگی حکمت کو 100% درست پائیں گے-
----------------------------------
فی الحال 99%جھوٹے اور بکاؤ میڈیا سے جو خبریں مل رہی ہیں وہ اہل ایمان کے حق میں قطعا بھی
حوصلہ کن نہیں ہیں - بہر حال
آیئےمل جل كر مظلوم اخوان فلسطین اور اپنے لیئے دعا کریں
اللهم لا تسلط علينا بذنوبنا من لا يرحمنا
بار الہ ہم پر ہمارے گناہوں کے سبب ایسے دشمن مسلط نا کردینا جو ہم پر ترس نا کھائیں ----------آمین
--
میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards,
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook : https://www.facebook.com/mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: shoaib.tanoli2
Linkedn: http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment