پاکستان بچانا ہے ، اندھیروں کو مٹانا ہے ، کالا باغ
ڈیم بنانا ہے
ڈیم کےلئے پہلی تجویز قائداعظمؒ نے 1948ءمیںدی تھی۔ اس پر باقاعدہ کام 1953ءمیں شروع ہوا۔ اس ڈیم میں دریائے
سندھ کے علاوہ دریائے کابل، کنڑ، سوات، دیر اور سواں کا پانی بھی جمع ہو سکتا ہے۔ اس ڈیم کی بالائی سطح کی اونچائی
سطح سمندر سے 925 فٹ رکھی گئی تھی۔ صوبہ سرحد کو راضی کرنے کےلئے اسکی اونچائی کم کرکے 915 فٹ کر دی
گئی۔ اس کا سپل وے پیندے سے 50 فٹ نیچے ہے جس کی وجہ سے سلٹ جمع ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا' چنانچہ اس کی
لائف لا محدود ہے۔ ڈیم سے 3600 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔ بعد میں بجلی کی پیداوار کو 4500 میگا واٹ تک بڑھایا جا سکتا
ہے۔ دنیا بھر کے ماہرین(ڈیم)نے باقائدہ سروے اور تحقیق کے بعد کالا باغ ڈیم کو دنیا کا موزوں ترین ڈیم قرار دیا ہے۔ ان ماہرین
میں ڈاکٹر پیٹر لیف نک بھی شامل ہیں جو 1965ءمیں ورلڈ بینک کی مطالعاتی ٹیم کے اہم رکن تھے۔ انکے علاوہ عالمی شہرت
یافتہ ڈاکٹر ساویج بھی کالا باغ ڈیم کی جگہ اور سائیٹ کو موزوں ترین قرار دے چکے ہیں۔ ان ممتاز ماہرین نے اس دشوارگزار
علاقے کا ایک عرصہ تک سروے کیا اور نتائج اخذ کرتے ہوئے اسے دنیا کی موزوں ترین سائیٹ قرار دیا۔ ڈیم کی تعمیر میں
زیر آب آنےوالی قابل کاشت اراضی 27500 ایکڑ میں سے 24500 ایکڑپنجاب اور3000ایکڑ صوبہ سرحد کی ہوگی۔ ڈیم
کےلئے حاصل کردہ کل رقبہ 159712 ایکڑ ہے جس میں سے پنجاب کا 100399 ایکڑ(67%) اور صوبہ خیبرPk کا
59333 ایکڑ(33%) ہوگا۔
کالا باغ ڈیم سے 40کلو میٹر بہ جانب مشرق پیر پہائی کے مقام پر سٹاف کالونیز، دفاتر، واپڈا لاجز، ہسپتال، سکول اور پاور
ہاو¿س کےلئے عمارتیں تعمیر ہو چکی ہیں۔ کروڑوں ڈالر کی لاگت سے خریدی گئی مشینری کھلے آسمان کے نیچے پڑی
خراب ہو رہی ہے۔ سڑکیں اور ریلوے ٹریک تک بن چکا ہے۔
۔اگر وقت پر ڈیم بن جاتا تو ہم ابتک ایک کھرب ڈالر کا منافع کما چکے ہوتے۔ معیشت میں بہتری کا گراف الگ ہوتا۔
ضیاءالحق کے دورمیں جنرل فضل حق کی مخالفت کے باوجود پاکستان کے وزیراعظم محمد خان جونیجو نے کالا باغ ڈیم کےلئے اپنی کوششوں کو جاری رکھا۔ آصف
زرداری کا تعلق بھی سندھ سے ہے۔ انہیں بھی ان کوششوں کا ضرورعلم ہوگا۔ جو انھوں نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کےلئے کی تھیں۔ اس سلسلہ میں چاروں صوبوں کے چیف
جسٹس صاحبان کی کمیٹی بھی بنائی گئی۔ جن کے ذمہ اس ڈیم کا ہر لحاظ سے جائزہ لینا تھا۔ چاروں چیف جسٹس صاحبان نے اس ڈیم کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔ اس میں
سندھ کے چیف جسٹس بھی شامل تھے۔ چیف جسٹس صاحبان نے تمام صوبوں کے اعتراضات بھی سنے تھے۔ سندھ کی ڈیم مخالف لابی صوبہ سرحد کی طرف سے ولی
خان کی مخالفت کے بعد وجود میں آئی تھی۔ کیوں؟ اس میں بعض مفاد پرست حلقوں اور اندونی اور بیرونی کمپنیوں کا ہاتھ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards,
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook : https://www.facebook.com/mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: shoaib.tanoli2
Linkedn: http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment