Sunday, June 30, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ رمضان میں عملی مسلمان بنیے ،،،، Be A Practical Muslim In Ramadan

 ۰  ۰۰          رمضان میں عملی مُسلمان بنیے  ۰۰۰
:::::::              بہت خوش دِلی اور اِیمانی جذبے کی توانائی کے ساتھ اللہ کی رحمتوں کے اس مہینے کا استقبال کیجیے ، یقین رکھیے کہ دُنیا بھر کے مہمانوں سے بڑھ کر بزرگی اور فوائد والا ہے ، لہذا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی مکمل غیر مشروط تابع فرمانی کے ذریعے اس کی خوب خاطر مدارت کیجیے،
 یاد رکھیے کہ اللہ کے نافرمان اور کمزور اِیمان والوں کو اس مہینے کی آمد  اِیمانی طور پر پریشان کرتی ہے ، اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس مہینے میں اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کو حاصل کرنے کی بجائے  انہیں دنیاوی تجارت کے فوائد حاصل کرنے میں لگ جاتے ہیں ، آپ خود کو ان کی صفوں میں شامل ہونے سے بچایے اور اس مہینے  میں کیے جانے والے اعمال کو  دنیا کی کمائی کا بٹہ مت لگنے دیجیے ،
:::::::             رمضان کے پہلے ہی لمحے سے کسی تردد ، پریشانی اور کمزوری کے بغیر یہ نیت پکی کر لیجیے کہ آپ نے اس برکتوں والے مہینے کے ہر ایک لحظہ سے بھرپور فائدہ اٹھانا ہے ،
:::::::              اپنے اِرد گِرد کے ماحول کو اللہ کی عبادات کے لیے تیار کیجیے ، اور ہمیشہ اس ماحول کو برقرار رکھیے ،
:::::::              اللہ کی کتاب کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کیجیے کہ وہ اللہ کی طرف مکمل ہدایت پر مشتمل تحفہ ہے ، آگے بڑھ کر اس تحفے کو  عملی طور پر اپنایے ، عملی طور پر اس کی حفاظت کیجیے اسے اپنی زندگیوں پر مسلط کر لیجیے اور کبھی خود سے دُور مت ہونے دیجیے ،
:::::::              اپنے رشتہ داروں سے تعلق داری مضبوط کیجیے ، جہاں کہیں کوئی کمزوری  تو اسے دُور کیجیے،کوئی دڑاڑ ہے تو اسے نیکی سے بھر دیجیے ،
:::::::              خود کو ، اپنے اہل خانہ و خاندان کو اور اپنے ارد گِرد والوں کو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت پر مائل رکھیے ،
:::::::              اپنی معاشرتی اور معاشی ذمہ داریوں کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مقرر کردہ حدود میں رہتے ہوئے پورا کرتے رہیے ، روزے کی آڑ میں اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل میں کمی مت کیجیے ،
ان چند باتوں پر عمل کرتے ہوئے آپ نہ صرف اپنی ، اپنے اہل خانہ و خاندان کی بلکہ ساری ہی اُمت کی خیر کے اسباب میں سے ہو جائیں گے ۔

--



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment