Saturday, June 29, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کسی کے والدین کو گالی دینا اپنے والدین کو گالی دینے کے برابر ہے! -----------------------------------------------



کسی کے والدین کو گالی دینا اپنے والدین کو گالی دینے کے برابر ہے!
-----------------------------------------------

السلام علیکم 

اکثر اوقات ہمارے ہاں اگر دو لوگوں کی آپس میں لڑائی ہو جائے تو 

فریقین فوراً ہی گالم گلوچ پر اتر آتے ہیں اور پھر یہ بھی لحاظ نہیں 

رکھتے کہ وہ کس قسم کی گالی دے رہے ہیں۔ ایک دوسرے کو گالیاں دینا 

تو دور کی بات ، ایک دوسرے کے والدین تک کو نہیں بخشتے۔ جو گندی 

اور غلیظ گالی منہ میں آتی ہے کہہ دیتے ہیں۔ اور اس کی ایک وجہ 

لاعلمی اور جہالت بھی ہے ۔ ایک دوسرے کو گالی دینا تو ویسے ہی بہت 

برا ہے، جیسا کہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمیں پتہ چلتا ہے 

کہ:


نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے 

اور اس سے لڑنا کفر ہے۔


صحیح بخاری

لیکن ایک دوسرے کے والدین کو گالی دینا تو اس سے بھی زیادہ برا کام 

ہے۔


احادیث کی روشنی میں یہ بات واضح ہوتی ہے کہ کسی کے والدین کو 

گالی دینا درحقیقت اپنے والدین کو گالی دینے کے مترادف ہے۔ اس ضمن 

میں کچھ احادیث ملاحظہ فرمایے:


"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بڑے گناہ یہ ہیں کہ کوئی 

آدمی اپنے ماں باپ کو گالی دے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض 

کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا کوئی آدمی اپنے والدین 

کو گالی دے سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں کوئی 

آدمی کسی کے باپ کو گالی دیتا ہے تو اپنے باپ کو گالی دیتا ہے اور 

کوئی کسی کی ماں کو گالی دیتا ہے تو وہ اپنی ماں کو گالی دیتا ہے۔"


صحیح مسلم


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ 

کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت کرے، 

کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آدمی اپنے ماں 

باپ پر کس طرح لعنت کرسکتا ہے،

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک آدمی دوسرے کے باپ کو 

گالی دے تو وہ اس کے ماں اور باپ کو گالی دے گا۔

صحیح بخاری


ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے صاف الفاظ میں وضاحت 

فرما دی۔ اب اُن لوگوں کو خوب سوچنا سمجھنا چاہئے جو بات بات پر ماں 

کی گالی زبان پر رکھتے ہیں کہ مخاطب نے پلٹ کرجو اُن کی ماں کو 

گالی دی ہے وہ کسی اور سبب سے سے نہیں اُن کی اپنی وجہ سے ہی 

ملی ہے ، لہٰذا ہر قسم کی گالیوں سے اجتناب کرنا چاہئے ۔


اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے، اور ان لوگوں کو بھی ہدایت دے جو 


غصے میں کسی کے والدین کو گالی دیتے ہیں۔ آمین
-- 






http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment