٭٭ انقلاب کیوں نہیں آتا ؟ ٭٭ پاکستان میں عوامی انقلاب کیوں نہیں آتا ؟؟
ایک مسافر بس مسافروں سے کچها کهچ بهری تھی ۔۔ اور اس میں چھت تک لوگ سوار بلکہ لدے ہوئے تهے ۔۔ مسا فرو ں کے بوجھ سے بس ایک جانب جھکی ہو ئی تھی ۔۔ عوام سے بهری اس بس کا یہ منظر دیکھنے سے ذهن میں یہ سوالات پیدا ہوتے ہیں ۔۔ کہ ہم لوگوں کے حالات کیوں نہیں بدلتے؟ دھکے اور دھتکار، بسوں سے لے کر اسپتال اور سرکاری دفتروں تک ہر وقت کیوں ملتے رہتے ہیں ؟ لیکن بس اور مسا فروں کی حالت دیکھ کر سا ری بات سمجھ میں آ گئی ۔۔ کہ کو ئی نہیں جو آگے بڑھ کر ان کا ہاتھ پکڑے اور پو چھے کہ ایسا سلوک ہمارے ساتھ ہی کیوں ؟
لیکن مسئلہ صرف ایک ہے کہ ہر ایک نے اسے قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول کرلیا ۔۔ بس میں سوار مسافر لگ بھگ پچاس اور محض ایک کنڈیکٹر اور ڈرائیور کے ہاتھوں یرغمال ،جان خطرے میں ڈال کر بس کے پائیدان پر ،چھجے پر لٹکنا گوارا لیکن کوئی نہیں جو ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو مجبور کرسکے ۔۔ گاڑی ڈھنگ سے چلائے ،کوئی نہیں جو ٹرانسپورٹرز پر دباؤ ڈال کر انہیں من مانی سے روک سکے ۔۔ عوام اٹھارہ کروڑ اور حکومت کے کا رندے چند سو ، مگرکتنے ہیں ۔۔ جو حکومت کو چیلنج کر سکیں کہ ڈرامے بازی مزید نہیں چلے گی ۔۔
لوگوں کا یہ حال دیکھ کر کبھی کبھی یوں لگتا ہے کہ لگاتار دھکے کھا کھا کر اور دھتکا ر سن سن کرشاید ہمارے دل ودماغ نے تسلیم کرلیا ہے کہ ہمارے نصیب ہی ایسے ہیں اس لئے جو، جیسااور جتنا مل رہا ہے ۔۔ اس پر خوشی خوشی گزارہ کرو ۔۔ اور کس قدر حقیقت کھول دینے والی بات کہی اس شخص نے جو دس گھنٹے کی لو ڈشیڈنگ بھگتنے کے بعد خوشی سے کہتا ہے ۔۔ شکر ہے آج گذشتہ دن کے مقابلے میں دو گھنٹے کم لو ڈ شیڈنگ ہوئی ہے ۔۔ یعنی جو اس کا بنیادی حق تھا وہ خواب و خیال بن کر رہ گیا ۔۔ اور بچاکچھا جو رہ گیا ۔۔ اسی کو اپنا '' اصل اور کل حق '' تصور کر لیا ۔۔
پتا نہیں کون سی دنیا میں رہتے ہیں ؟ اور کس کو بے وقوف بنا رہے ہیں ۔۔ وہ لوگ جو تبدیلی کی بات کر تے ہیں، انقلاب کی خوش خبریاں دیتے پھرتے ہیں ۔۔ اور وہ بھی ان لو گوں کو جو آٹا تک لائن میں لگ کر ،جوتے کھا کر آرام سے خریدتے ہیں ، منت سماجت کرکے سو روپے کلو چینی خریدنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں ۔۔ بھلا تبدیلی بھی ایسے مطمئن لوگوں کے معاشرے میں آیا کرتی ہے ؟؟
مصالحت ، مفاہمت اوراپنے حال پر راضی ہو نے والوں بس جوتے کھائیں اور آرام سے گھر جاکر اسٹار پلس کے ڈرامے دیکھیں ۔۔
--
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment