Sunday, June 9, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ہمیں ایسے وحشی درندوں سے نفرت ہے



آج انٹرنیٹ پر سرچ کرتے کرتے یہ تصویر آنکھوں کے سامنے آگئی ۔۔ جس میں ایک ماں اپنی شھید بچی کو تھامے ہُوئے فریاد کررہی ہے ۔۔ پوری تحریر پڑھنے کے بعد پتہ چلا ۔۔ کہ یہ معصوم لڑکی بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا کام سر انجام دے رہی تھی ۔۔ کہ کسی نے اِن پر فائر کھول دی ۔۔ جس سے یہ لڑکی شھید ہوگئی ۔۔ تصویر کو پہلی نظر میں دیکھتے ہی مُجھے بُہت درد محسوس ہُوا ۔۔ میں اِس فریاد کرنے والی عورت کو نہیں جانتا ۔۔ اور نہ ہی اِس پُرسکون سونے والی لڑکی کو جانتا ہوں ۔۔ بس اِتنا جانتا ہوں ۔۔ کہ اِن کے ساتھ جو ہُوا وُہ ظُلم کی ایک بدترین مثال ہے ۔۔ زندگی اللہ ربُ العزت کا انمول تُحفہ ہے ۔۔ اور جس نے بھی اِس سے یہ تُحفہ چھینا ہے ۔۔ چاہے وُہ کسی بھی مُلک / مزہب / مزہبی جُماعت / مزہبی گروپ / سیاسی پارٹی / سیکیورٹی ایجنسی سے تعلق رکھتا ہے ۔۔ وُہ نہ مُسلمان ہوسکتا ہے ۔۔ اور نہ انسان کہنے کے لائق ۔۔ وُہ اِس دُنیا کا بدترین وحشی درندہ ہے ۔۔ اور ہم اللہ ربُ العزت سے سوال و التجا کرتے ہیں ۔۔ کہ وُہ لوگ جیتے جی / مرنے سے پہلے ایسے ہی حالات کا سامنا کرے ۔۔ اور مرنے کے بعد جہنم کا خوراک بنے ۔۔ اور ہمیں ایسے وحشی درندوں سے نفرت ہے ۔۔ بے انتہا نفرت
-- 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment