Monday, November 16, 2015

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ 'ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے



داعش کی پیدائش سے عشروں پہلے انسانوں کے سر کاٹ کر اُن کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو بنانے کا دھندا فرانسیسیوں نے 


شروع کیا تھا۔ یہ کام کسی وقتی انتقامی جذبے کے تحت نہیں بلکہ ایک سرکاری پالیسی کے تحت کیا جاتا رہا ہے۔ جس کا 


واحد مقصد اپنے غصب شدہ حقوق کے حصول کی جدوجہد کرنے والوں میں خوف اور دہشت پیدا کرنا تھا۔ فرانس والے بدترین 


مظالم ڈھانے کی عکس بندی کرتے اور پھر محکوم خطوں میں اُس کی نمائش کی جاتی تھی۔ اسی طرح فرانس والے خواتین 


کی عصمت دری کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر ایجاد کرنے کے موجد بھی ہیں۔ پھر اس درندگی کی تصاویر اور ویڈیو بنا کر اُن 


کی سرکاری سطع پر نمائش بھی کی جاتی رہی ہے۔ یہ کوئی صدیوں پرانی نہیں ہے، یہ عمل 1960 کے عشرے تک جاری رہا ہے۔


صدیوں تک دوسروں کو دہشت زدہ کرنے کی خاطر ظلم اور بربریت کا بازار گرم کرنے والے فرانس کو پہلی مرتبہ خود دہشت سے 


واسطہ پڑا ہے۔ اس ایک واقعے نے ہی فرانس ہی نہیں بلکہ تمام مغرب اور اُس کے فکری غلاموں کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ یہ 


معصوم فرشتے بن کر آتشی اور انسانیت کا درس دینے لگ گئے ہیں۔ لیکن ہم انکی انسانیت دوستی سے باخوبی واقف ہیں۔




جب آپ جمہوریت نافذ کرنے کابل بغداد اور دمشق پہ چڑھائی کرسکتے ہیں تو وہ شریعت نافذ کرنے پیرس اور لندن کا رخ بھی کرسکتے ہیں.
جب آپ کو اپنی مرضی کے میدان جنگ منتخب کرنے کا حق ہے تو انہیں بھی حق ہے کہ اوسلو،اسلو،پیرس یا لندن کو بیس کیمپ بنا لیں!
اور ہم کتنے اچھے ہیں
جنہوں نے ہمارے شہر لاکھوں افراد کو قتل کر کے تباہ کردیئے( کابل، قندھار، بغداد، بصرہ، بن غازی ).
ان کے شہروں میں چند سو لوگوں کے قتل پر سوگوار ہیں، ان کے غم میں شریک ہیں.
ہم کتنے اچھے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں 'ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے'.


--
\

Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
✔ Get a Signature like this: Click Here 

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment